Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 52 total)
  • Author
    Posts
  • Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    کالم کا عنوان پڑھا، تو لگا باجی کا موڈ آف ہے۔ مضمون کا رنگ دیکھا تو بات کنفرم ہو گءی کے غصہ ہے۔ پڑھنا جب شروع کیا تو لگا کے جیسے باجی شدید کرب و غضب کا شکار ہیں، مزید پڑھنے سے پہلے یہ مناسب لگا کے باجی کے کرب کے ساءز کا اندازہ لگا لوں، نیچے سکرول کیا تو ارشاد بھٹی کا نام، شکرادا کیا کے کالم پورا نہیں پڑھا

    جس کے بچوں کا دودھ پی گیا ہو کوئی، بھری جوانی میں

    تو چند حرف تو بنتے ہیں، شکایت کے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    یوٹرن

    ہرپاکستانی کی ترقی کا راز بھی یو ٹرن میں پوشیدہ ہے

    آج میں گھر سے کسی مہمان کی تواضع کیلئے کچھ لینے نکلا

    پہلے دودھ لیا
    پھر سوچا ایک پیزا بھی لے لوں
    پھر کامیابی کا راز یاد آیااور یو ٹرن لیا
    کہ نہیں
    فرایئڈ چکن لے لوں

    پھر اپنے پیارے محسن

    کا قول یاد آیا نہیں پھر

    یو ٹرن لے
    پھر سوچا سموسے لے لوں
    پھر کپتان کی یاد آئی نہیں
    پھر یو ٹرن لیا
    دھی بھلے لے لوں
    پھر یاد آیا کہیں ناکام نہ ہو جاؤں
    ایک اور یو ٹرن لے
    اتنے یو ٹرنز لینے کے بعد امی کا فون آیا
    چھیتی آ کیتھے مر گیا ویں؟
    میں صرف دودھ لے کر گھر پہنچ گیا
    نتیجہ
    مہمان کی خالی چاے کے ساتھ اور کپتان کی جوتیوں کے ساتھ وہ تواضع ہوی کہ کجھ نہ پچھو

    :cry:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    باوا جی ھمیں تو نادان کی حمایت کیلئے ایک ھونا چاھیئے اور آپ مزاق بنا رھے ھیں آخر نادان ارشاد بھٹی پر ھوئے ظلم پر انکی تشہیر کرکے مرھم پٹی رکھ رھی ھیں آسان الفاظ میں مدعا یہ کہ بھٹی تو پریشان نہ ھو اگر میاں صاحب نے “یوٹرن” لے بھی لیا تو اس دفعہ تمہارے بچوں کا دودھ نہیں پینے دیں گے لیکن میری رائے تو یہ ھے کہ میاں صاحب کو خود بھی حیا کرنی چاھیئے اب بندہ اس عمر میں دوسروں کے بچوں کا دودھ پینے لگے تو معاشرہ تو برداشت نہیں کرے گا نادان

    ڈیموکریٹ بھائی

    آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ

    نادان جی ارشاد بھٹی پر ھوئے ظلم پر انکی تشہیر کرکے مرھم پٹی رکھ رھی ھیں. ارشاد بھٹی پریشان نہ ھوں اگر میاں صاحب نے “یوٹرن” لے بھی لیا تو اس دفعہ اسے ارشاد بھٹی کے بچوں کا دودھ نہیں پینے دیں گے

    میں نادان جی کی اس بات مکمل تائید کرتا ہوں کہ

    ایسا کوئی شقیق القلب انسان ہی ارشاد بھٹی کے بچوں کے منہ سے دودھ چھین سکتا ہے. نواز شریف کا ارشاد بھٹی کے معصوم بچوں کا دودھ پی جانا سب سے بڑا جرم ہے ….. نا قابل معافی

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%da%86%d9%88%d8%b1-%d8%af%d8%b1%d9%88%d8%a7%d8%b2%db%92/page/2/#post-153749

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    ڈیموکریٹ بھائی آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ نادان جی ارشاد بھٹی پر ھوئے ظلم پر انکی تشہیر کرکے مرھم پٹی رکھ رھی ھیں. ارشاد بھٹی پریشان نہ ھوں اگر میاں صاحب نے “یوٹرن” لے بھی لیا تو اس دفعہ اسے ارشاد بھٹی کے بچوں کا دودھ نہیں پینے دیں گے میں نادان جی کی اس بات مکمل تائید کرتا ہوں کہ ایسا کوئی شقیق القلب انسان ہی ارشاد بھٹی کے بچوں کے منہ سے دودھ چھین سکتا ہے. نواز شریف کا ارشاد بھٹی کے معصوم بچوں کا دودھ پی جانا سب سے بڑا جرم ہے ….. نا قابل معافی https://danishgardi.pk/forums/topic/%da%86%d9%88%d8%b1-%d8%af%d8%b1%d9%88%d8%a7%d8%b2%db%92/page/2/#post-153749

    باوا بھای کس نے بچوں کا دودھ چھینا ہے مجھے بھی کچھ پتا چلے، یہ تو بڑا ظلم ہے

    :serious:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    باوا بھای کس نے بچوں کا دودھ چھینا ہے مجھے بھی کچھ پتا چلے، یہ تو بڑا ظلم ہے :serious:

    بیلیور بھائی

    ارشاد بھٹی نے الزام لگایا ہے کہ نواز شریف اسکے بچوں کا دودھ پی گیا ہے

    بقول ڈاکٹر یاسر سعید

    نواز شریف کے  اس سنگین جرم پر نیب کا نوٹس اور قومی سلامتی کا اجلاس دونوں بنتے ہیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    جس دور میں لُٹ جائے بھٹی کے دودھ کی ملائی

    اس عہد کے عمران سے کوئی بھول ہوئی ہے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27

    Khan Sab’s tour of UAE hugely successful …… 

    The food served here is specially prepared for PTI followers

    It takes a U Turn after hitting stomach so they can save a lot money eating it many times.

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28

    حکمت عملی تبدیل کرنا میرے نزدیک غلط نہیں ہے. حالات تبدیل ہوتے ہیں تو حکمت عملی بھی تبدیل کرنی پڑ سکتی ہے . اگر خان صاحب نے ایسا کیا تو شاید کچھ غلط نہیں کیا

    البتہ بار بار ایسا کرنا کچھ اور ظاہر کرتا ہے. یا تو تجربہ نہیں، یا سوجھ بوجھ نہیں یا فیصلہ سازی کی طاقت نہیں یا فہم اور دانش نہیں یا قوت ارادی نہیں یا اپنے ارد گرد موزوں مشیر نہیں . لگتا ہے کے یا تو جلد بازی ہے یا پھر کچھ ثابت کرنے کی گہری خواہش ہے یا پھر اپنے پر ہی کوئی اعتبار نہیں

    خان صاحب ایک وزیر اعظم ہیں بیس کروڑ عوام کے رہنما ہیں اور انکو عام عوام اور دوسرے رہنماؤں سے مختلف، مدبر اور قابل اعتبار ہونا پڑے گا . قوم انکی طرف دیکھ رہی ہے اور خان صاحب کو قوم کو مایوس نہیں کرنا چاہیے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    جس دور میں لُٹ جائے بھٹی کے دودھ کی ملائی اس عہد کے عمران سے کوئی بھول ہوئی ہے

    :thinking:

    کیا مطلب؟

    کیا نواز شریف پہلے دودھ ابالتا تھا اور پھر دودھ سے ملائی اتار کر کھاتا تھا؟

    مجھے تو لگتا ہے نواز شریف ملائی اتار کر کھانے کے بعد دودھ میں جلیبیاں ڈال کر بھی کھاتا ہوگا

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #31
    ہئی شاوشے – – – پوسٹا بھی تو جی ایچ کیوں کے جمعدار کا پوسٹا

    تو مجھ سے اور کیا توقع لگا بیٹھے تھے

    ویسے مجھے اس کے بولنے کا سٹائل بہت پسند ہے ..میں تو اسے ہمیشہ نونی سمجھتی رہی تھی

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32
    پچھلوں نے بھی یوٹرن لئے مگر وہ اپنے یوٹرنوں پر شرمندہ رہے ، یہ والے اتراتے پھرتے ہیں اور یوٹرن لیکر الٹا ہمیں پر احسان جتلاتے ہیں کہ دیکھا کیسا شاندار لیڈر آپکو نصیب ہوا ہے جو دھڑلے سے یوٹرن لیتا ہے اور یہ کہ آپکو شکر کرنا چاہیے کہ ایسا عظیم لیڈر آپکو نصیب ہوا ہے :doh:

    ہے یو ٹرن عام یو ٹرن نہیں ہوتا ..

    :bigthumb:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33
    ٹھیک ہی تو کہتا ہے بیچارے فوجیوں کے بوٹ چاٹییے کو کیا مزہ آئے گا؟ مزہ تو اس کے بچوں کی بھینس کا دودھ پی جانے والا لے گیا ہے :hilar: :hilar: :hilar: نواز شریف سے زیادہ اقتدار کا مزہ کس نے لیا ہوگا؟ آخر اسے تین بار ملک کا وزیر اعظم، دو بار سب سے بڑے صوبے کا وزیر اعلی اور ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کا سربراہ بننے کا اعزاز حاصل ہے اسے اتنا طویل عرصۂ فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کی بھینس کا دودھ پینے کا مزہ لینے کی قیمت تو چکانا ہی تھی ارشاد بھٹی کا عمران خان کے یو ٹرن کا در پردہ دفاع کرنے کے ساتھ ساتھ نواز شریف پر غصہ نکالنا بالکل جائز ہے اور سمجھ آتا ہے

    باوا جی ..صحیح صحیح بتائیں ..اس نے کیا غلط لکھا ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #34
    نادان جی آپکو تمام کالم نویسوں میں صرف فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے ارشاد بھٹی کے کالم ہی کیوں پسند ہیں؟ قیام پاکستان سے لیکر اب تک کا آدھا عرصۂ فوجی براہ راست اور باقی عرصۂ پس پردہ رہ کر اقتدار میں رہے ہیں لیکن اس فوجیوں کے بوٹ چاٹییے کو کسی فوجی آمر کے یو ٹرن کا ذکر کرنے کی توفیق نہیں ہو سکی ہے شاید فوجیوں کے بوٹ چاٹتے چاٹتے اسکی آنکھیں اندھی ہو گئی ہیں اور اسے صرف فوجی آمروں کے یو ٹرنز دکھائی دینا بند ہو گئے ہیں نادان

    مجھے معلوم ہی نہیں کہ یہ کس کے بوٹ پالش کرتا ہے یا نہیں کرتا ..کبھی کبھی دوسرے فورم پر اس کے چند جملے ہی سنے ہیں ..مجھے اس کے بولنے کا انداز پسند آیا ..میں تو اسے جب بھی سنا پی تی آئی کے کے خلاف بولتے سنا

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35

    میں نے تھریڈ یہ سمجھ کر پڑھنا شروع کیا کہ یہ نادان نے لکھا ہے، اندازِ تحریر بھی نادان والا ہی لگا، لیکن جب تحریر کی طوالت پر توجہ کی تو حیرت ہوئی کہ نادان نے اتنا لمبا کالم کبھی لکھا تو نہیں، مارے تجسس کے سکرول کرکے نیچے دیکھا تو ارشاد بھٹی کا نام نظر آیا ، ارشاد بھٹی اور نادان کے طرزِ تحریر میں کتنی مماثلت ہے۔۔ دونوں کہیں بھائی بہن تو نہیں، یا کہیں ارشاد بھٹی ہی نادان تو نہیں۔۔؟؟

    بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    باوا جی ھمیں تو نادان کی حمایت کیلئے ایک ھونا چاھیئے اور آپ مزاق بنا رھے ھیں آخر نادان ارشاد بھٹی پر ھوئے ظلم پر انکی تشہیر کرکے مرھم پٹی رکھ رھی ھیں آسان الفاظ میں مدعا یہ کہ بھٹی تو پریشان نہ ھو اگر میاں صاحب نے “یوٹرن” لے بھی لیا تو اس دفعہ تمہارے بچوں کا دودھ نہیں پینے دیں گے لیکن میری رائے تو یہ ھے کہ میاں صاحب کو خود بھی حیا کرنی چاھیئے اب بندہ اس عمر میں دوسروں کے بچوں کا دودھ پینے لگے تو معاشرہ تو برداشت نہیں کرے گا نادان

    لگتا ہے آپ بھی بس چوکھٹ سے لگے بیٹھے ہوتے ہیں ..کوئی ہلکی سی بھی آواز مارے ..حاضر

    فورم فنڈ مہم بند ہو چکی ہے ..بے خوف آیا کریں

    :bigsmile:

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37

    شاہ جی آپ کا کمنٹ اور خلیفہ کا کالم پڑھنے کے لیے با وضو ہونا پڑتا ہے

    میرے خیال میں پاکستانی سیاست جیسی غلیظ چیز میں قرآن اور حدیث کے حوالے نہیں دینے چاہئیے ، اور نہ لارڈ میکالے کے رائج شدہ انصاف کے نظام کو ریاست مدینہ سے جوڑنا چاہئیے …اس سے عوام کی خدمت نہیں بلکہ گمراہی میں اضافہ ہوتا ہے

    مذہب ایک ذاتی مسلہ ، اور ریاستی امور کو اس سے الگ کرنا ہو گا

    آپ اگر چاہیں تو آپ سے بات کرتے ہوئے میں مذھب کے حوالے نہیں دوں گا لیکن پاکستان میں مذھب سب سے اہم چیز ہے
    .
    آپ دیکھیں کرپشن پر عمران خان استعفیٰ نہ لے سکا لیکن مولوی حضرات نے دنوں میں استعفیٰ لیا بلکے ایک آدھ کو تو پھینٹی بھی لگا دی

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38
    تو مجھ سے اور کیا توقع لگا بیٹھے تھے ویسے مجھے اس کے بولنے کا سٹائل بہت پسند ہے ..میں تو اسے ہمیشہ نونی سمجھتی رہی تھی

    :serious: یہ ہی تو پرابلم ہے – – – آپ کو اشٹائل نونیوں کے پسند ہیں اور بوٹ فوجیوں کے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    باوا جی ..صحیح صحیح بتائیں ..اس نے کیا غلط لکھا ہے

    نادان جی

    آپ کیلیے میرے دوسرے کومنٹس تھے جس میں میں نے واضح کیا تھا کہ یہ کس کے بوٹ پالش کرتا ہے اور اس کا بوٹ پالش کرنے کا طریقہ واردات کیا ہے؟

    :bigsmile:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40
    یہ تو یو ٹرن کی نوعیت پے منحصر ہے نا مثال کے طور پے عمران خان نے کہا تھا میں سیاست میں نہیں آؤں گا اور اس وقت واقعی یہی ارادہ تھا پھر ظالم انسان نے وہ یو ٹرن لیا کہ کتنوں کے پیٹ پے لات مار دی ، عوام کی اکثریت اس الیکشن میں کہہ چکی ہے کہ یہ بہت اچھا یوٹرن تھا :bigthumb:

    یہ والا یو ٹرن کیسا ہے؟؟

    https://pbs.twimg.com/media/DshxIIfWkAEQ6Uk.jpg

    https://pbs.twimg.com/media/DshxJPiXoAEiIv7.jpg

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 52 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi