Viewing 12 posts - 81 through 92 (of 92 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    یوتھیوں کی جلن کا اندازہ لگائیں

    کہاں کہاں سے نواز شریف کا نام مٹائیں گے؟

    نواز شریف مدد نہ کرتا تو شوکت خانم ہسپتال تک کا قیام عمل میں نہ آتا

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    باوا جی – یولیاں مار رہا ہے

    اس میں ارشد قصائی کا نام تو لکھا ہی نہی جو اٹامک ریسرچ سینٹر میں گوشت سپلائی کرتا تھا

    یوتھیوں کی جلن کا اندازہ لگائیں کہاں کہاں سے نواز شریف کا نام مٹائیں گے؟ نواز شریف مدد نہ کرتا تو شوکت خانم ہسپتال تک کا قیام عمل میں نہ آتا
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    باوا جی – یولیاں مار رہا ہے اس میں ارشد قصائی کا نام تو لکھا ہی نہی جو اٹامک ریسرچ سینٹر میں گوشت سپلائی کرتا تھا

    شامی بھائی

    پھجے سری پائے والے کا نام نہیں لکھا ہے جو میاں نواز شریف کو سری پائے سپلائی کرتا تھا جب وہ چاغی میں ایٹمی دھماکہ کرنے کے لئے ایٹم بم کے نٹ بولٹ سکتے تھے

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #84
    یہ کومنٹس کسی دوسرے تھریڈ پر پوسٹ کر دیے تھے، سوچا اسے اصل تھریڈ پر منتقل کر دوں تاکہ بوقت ضرورت ڈھونڈنے میں آسانی ہو سکے ================ جو یہ دعوے کرتے ہیں کہ ایٹمی دھماکے فوج نے کروائے ہیں وہ ایٹمی دھماکے کرنے والی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا یہ انٹرویو کان کھول کر سنیں وہ کون تھا جس نے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کو ایٹمی دھماکے کرنے کی تیاری کرنے اور ایٹمی دھماکے کرنے کا حکم دیا تھا اور وہ کون تھا جس نے دھماکے کرنے کی رات فون کرکے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کو کہا تھا کہ بھارت آپ پر حملہ کرنے والا ہے اس لیے آپ اور آپکی ٹیم سب کچھ چھوڑ کر چاغی سے بھاگ جائے انٹرویو بیس سے چوبیس منٹ تک سنیں

    سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ فون کال کس کی تھی

    جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس بات کو آپ رہنے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ میں آپ کو بتا دوں پولیٹکل سائڈ کی کال نہیں تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے اُن سے کہا ہم تو سول لوگ ہیں ہمیں وہاں سے کوئی ہدائت آئے تو

    اب اتنا عرصہ بیت گیا اُس امیریکن سینٹرکا نام بھی یاد نہیں لیکن ایک سینٹر نے کہا تھا

    اگر ہم سول قیادت کے بجائے فوجی قیادت کو اعتماد میں لیتے “تو پاکستان کو دھماکوں سے روک سکتے تھے”۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #85
    قوم یوط اب چاہے اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک کا زور لگا لے لیکن تاریخ میں لکھا رہے گا 28مئی1998میں جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیئے تو میاں محمد نواز شریف اُس وقت وزیر اعظم تھے

    مٹا سکو تو مٹا لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ فون کال کس کی تھی جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس بات کو آپ رہنے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ میں آپ کو بتا دوں پولیٹکل سائڈ کی کال نہیں تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے اُن سے کہا ہم تو سول لوگ ہیں ہمیں وہاں سے کوئی ہدائت آئے تو اب اتنا عرصہ بیت گیا اُس امیریکن سینٹرکا نام بھی یاد نہیں لیکن ایک سینٹر نے کہا تھا اگر ہم سول قیادت کے بجائے فوجی قیادت کو اعتماد میں لیتے “تو پاکستان کو دھماکوں سے روک سکتے تھے”۔

    ٹیلی فون فوج کا تھا تو اس پر کال بھی فوجیوں کی ہی آ سکتی تھی

    یہ تین سال پرانا انٹرویو ہے لیکن وہ فوج کے ترجمان جو بات بات پر پریس ریلیز یا ٹویٹ جاری کرتے ہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند کے اس انٹرویو پر ردعمل کیوں نہ دے سکے کہ اس رات کس نے فون کرکے انہیں اور انکی ٹیم کو بھاگ جانے کا کہا تھا؟

    آفرین ہے ڈاکٹر ثمر مبارک مند اور اس کی پوری ٹیم پر جو حملے کی یہ وارننگ سن کر بھی ڈٹے رہے اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا دیا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    یہ قوم ناقابل تسخیر ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #88
    یہ قوم ناقابل تسخیر ہے

    سر جی یہ ہماری طرف کے برساتی نالوں میں عام سی بات ہے

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    سر جی یہ ہماری طرف کے برساتی نالوں میں عام سی بات ہے :bigthumb:

    یہ برساتی نالہ نہیں بلکہ بڑی نہر ہے

    ہمارے یہاں جب سردیوں میں دریاؤں کا پانی فریز ہو جاتا ہے تو لوگ اسی طرح گاڑیوں میں بیٹھکر دریا کے ایک سائیڈ سے دوسری سائیڈ پر چلے جاتے ہیں

    ونٹر روڈز بھی ایسی ہی ہوتی ہیں لیکن بعض اوقات بعض مقامات پر پانی اچھی طرح فریز نہیں ہوا ہوتا ہے تو گاڑی پانی کے اندر چلی جاتی ہے اور ڈوب جاتی ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #90
    https://pbs.twimg.com/media/EZaVQ8nXQAE3pez?format=jpg&name=small
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #91
    ٹیلی فون فوج کا تھا تو اس پر کال بھی فوجیوں کی ہی آ سکتی تھی یہ تین سال پرانا انٹرویو ہے لیکن وہ فوج کے ترجمان جو بات بات پر پریس ریلیز یا ٹویٹ جاری کرتے ہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند کے اس انٹرویو پر ردعمل کیوں نہ دے سکے کہ اس رات کس نے فون کرکے انہیں اور انکی ٹیم کو بھاگ جانے کا کہا تھا؟ آفرین ہے ڈاکٹر ثمر مبارک مند اور اس کی پوری ٹیم پر جو حملے کی یہ وارننگ سن کر بھی ڈٹے رہے اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا دیا

    سر جی جب قیادت غیر متزلزل ہو تب فوجی جوان اگلے مورچوں سے پیچھے نہیں ہٹتا

    لیکن جب قیادت نیازیوں کی ہو تو پلٹن گراونڈ ہوتے دیر نہیں لگتی۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    بوٹ چاٹئیوں کی یوم تکبیر پر باڈی لینگویج چیک کریں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 12 posts - 81 through 92 (of 92 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi