Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 92 total)
  • Author
    Posts
  • Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #61
    کیونکہ ایک بمب کے فیتے کو نواز شریف نے بھی آگ لگائی تھی پر وہ بمب دھواں چھوڑ کے ٹھس ہو گیا تھا

    bawa ji?

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #62
    ایک حجام بڑا خوش خوش پھر رہا تھا ، اسے خوش دیکھ کر اس کے دوست نے پوچھا آج بڑا خوش ہے ، کیا وجہ ہے ؟ جواب ملا ، تینوں نئیں پتہ چودھری ہوراں دا منڈا افسر لگ گیا اے ۔ایہدیاں سنتاں میں کیتیاں سن ۔۔!!! آج کی تاریخ 28 مئی کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے تھے اور نواز شریف کا کردار حجام والا تھا ۔۔!!! (ماخوذ)

    منڈے کی ٹانگیں ہم نے پکڑی ہوئی تھیں پاکستان ایسٹیبلشمنٹ
    منڈے کی سنتیں ٹھیک طریقے سے نہیں ہوئیں حجام ١ناڑی تھا – پی ٹی آئی
    وہ دیکھو چڑیا ، یہ میں نے کھا تھا- شیخ رشید

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #63

    bawa ji?

    باوا جی تو ادھر نہیں رهتے ، کوئی کام تھا آپ کو ان سے بیٹا جی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    دھماکہ تو شیخ رشید نے کروایا تھا ، اس نے سگار جلانے کے لئے پہلے ماچس نکالی ، سکون سے سگار جلایا اور پھر ایٹم بم کے فیتے کو آگ لگائی

    شامی بھائی

    شیخ رشید تو کہتا ہے کہ میں تو ایٹمی دھماکوں کا سن کر ملک سے باہر بھاگ گیا تھا اور اس وقت واپس آیا تھا جب دھماکے ہو چکے تھے

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #65
    شامی بھائی شیخ رشید تو کہتا ہے کہ میں تو ایٹمی دھماکوں کا سن کر ملک سے باہر بھاگ گیا تھا اور اس وقت واپس آیا تھا جب دھماکے ہو چکے تھے

    باوا جی شیخ رشید یہ کہنا بھول گیا تھا کہ بھاگنے سے پہلے وہ فیتے کو آگ لگا چکا تھا

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    جی – وہ میاں صاحب منہ میں لے کر اس کی نِب سیدھی کر رہے تھے

    کیونکہ ایک بمب کے فیتے کو نواز شریف نے بھی آگ لگائی تھی پر وہ بمب دھواں چھوڑ کے ٹھس ہو گیا تھا
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    ضرور آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ، شیخ رشید نے فیتے کو آگ لگا کر ، باہر کھڑی رہڑی پر کڑی پکوڑے بھی کھائے تھے

    آپ نے میری پوسٹ والی پوری ویڈیو نہی دیکھی

    شامی بھائی شیخ رشید تو کہتا ہے کہ میں تو ایٹمی دھماکوں کا سن کر ملک سے باہر بھاگ گیا تھا اور اس وقت واپس آیا تھا جب دھماکے ہو چکے تھے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    باوا جی شیخ رشید یہ کہنا بھول گیا تھا کہ بھاگنے سے پہلے وہ فیتے کو آگ لگا چکا تھا

    سائیٹ بھائی

    فوجیوں کے اس ٹٹو کی بھڑکیں سنیں اور بزدلی دیکھیں

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #69
    سائیٹ بھائی فوجیوں کے اس ٹٹو کی بھڑکیں سنیں اور بزدلی دیکھیں

    باوا جی یہ فوجی ٹٹو ایسے ہی هوتے ہیں – بڑھکیں مار کے اپناکام چلائی رکھتے ہیں – ایسے دو چار دانے یہاں بھی پائے جاتے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    باوا جی یہ فوجی ٹٹو ایسے ہی هوتے ہیں – بڑھکیں مار کے اپناکام چلائی رکھتے ہیں – ایسے دو چار دانے یہاں بھی پائے جاتے ہیں

    سائیٹ بھائی

    ان ٹٹووں کو دو کام ہی آتے ہیں

    بھڑکیں لگانا یا پھر لنگوٹی چھوڑ کر بھاگ جانا

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #71
    سائیٹ بھائی ان ٹٹووں کو دو کام ہی آتے ہیں بھڑکیں لگانا یا پھر لنگوٹی چھوڑ کر بھاگ جانا

    خبردار دھوتی یا پتلون چھوڑنے والی بات سے بوٹ پالشیوں کو بہت غصہ آتا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    خبردار دھوتی یا پتلون چھوڑنے والی بات سے بوٹ پالشیوں کو بہت غصہ آتا ہے

    میں نے کونسی ڈھاکہ کے نیشنل میوزیم میں لٹکانے کی بات کی ہے

    :hilar: :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    اس وجہ سے

    پریشر برداشت کرنا آسان کام نہیں ہوتا ، بعض لوگ بڑھکیں لگانے کے باوجود ایک ٹی وی چینل تک نہیں کھول سکتے حتیٰ کہ ملائشیا کا دورہ تک نہیں کرسکتے ، خوف کی وجہ سے اپنی طرف سے شرائط بتا رہے ہوتے ہیں ہم یہ بھی کریں گے آپ حملہ کرو
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #74
    خبردار دھوتی یا پتلون چھوڑنے والی بات سے بوٹ پالشیوں کو بہت غصہ آتا ہے

    بوٹ پالشیوں کا تو بس نہیں چلتا وہ یہ ملی نغمہ اس تبدیلی کے ساتھ گاتے پھریں

    پرانے پاکسان کا نغمہ

    اپنی جاں نظر کروں اپنی وفا پیش کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں

    قوم یوط کا نغمہ

    اپنی ماں نظر کروں اپنی بہن پیش کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بستر کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #75
    اس میں تو کوئی شک نہیں دھماکوں کا کریڈٹ نواز حکومت کو جاتا ہے – نہیں تو مشرف دور میں امریکی صدر چھوڑیں ایک مشیر ک فون کال پر پاکستانی اڈے کسی چوں چراں کے بغیر امریکیوں کے حوالے کے دے گئے تھے – جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ہماری ایسٹیبلشمنٹ میں امریکی دباؤ برداشت کرنے کی کتنی قوت موجود ہے

    اسی طرح کا پریشر نواز شریف نے یمن جنگ کے معاملے میں بھی برداشت کیا تھا جسے یار لوگوں نے ایسے شریف کے کھاتے میں ڈال دیا جو ریٹائرمنٹ کے اگلے دن یمن جنگ کو لیڈ کرنے پہنچ گیا

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #76
    اس وجہ سے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    باوا جی – اس بندے کے پاس ہر توڑ کا جوڑ ہے

    اے ویکھو

    شامی بھائی شیخ رشید تو کہتا ہے کہ میں تو ایٹمی دھماکوں کا سن کر ملک سے باہر بھاگ گیا تھا اور اس وقت واپس آیا تھا جب دھماکے ہو چکے تھے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    باوا جی – اس بندے کے پاس ہر توڑ کا جوڑ ہے اے ویکھو

    شامی بھائی

    اس سے زیادہ بے شرم آدمی میں نے آج تک نہ سیاست میں دیکھا ہے، نہ عدلیہ میں اور نہ ہی فوج میں

    اس شخص کے اندر بے شرمی اور بے غیرتی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے

    یہ بیان دینے سے پہلے اسے اپنی پرانی ویڈیو دیکھ لینی چاہیے تھی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #79
    یہ کومنٹس کسی دوسرے تھریڈ پر پوسٹ کر دیے تھے، سوچا اسے اصل تھریڈ پر منتقل کر دوں تاکہ بوقت ضرورت ڈھونڈنے میں آسانی ہو سکے

    ================

    جو یہ دعوے کرتے ہیں کہ ایٹمی دھماکے فوج نے کروائے ہیں وہ ایٹمی دھماکے کرنے والی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا یہ انٹرویو کان کھول کر سنیں

    وہ کون تھا جس نے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کو ایٹمی دھماکے کرنے کی تیاری کرنے اور ایٹمی دھماکے کرنے کا حکم دیا تھا اور وہ کون تھا جس نے دھماکے کرنے کی رات فون کرکے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کو کہا تھا کہ بھارت آپ پر حملہ کرنے والا ہے اس لیے آپ اور آپکی ٹیم سب کچھ چھوڑ کر چاغی سے بھاگ جائے

    انٹرویو بیس سے چوبیس منٹ تک سنیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 92 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi