Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    تمام دوستوں کو یوم آزادی مبارک

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    میری طرف سے بھی تمام پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک 

    خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
    وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

    یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
    یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

    یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
    اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

    گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
    کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

    خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
    اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

    ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
    کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

    خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
    حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

    احمد ندیم قاسمی

    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3

    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    یوم آزادی مبارک ہو

    اللہ کرے کہ ہمیں بھیک مانگنے سے بھی آزادی نصیب ہو

    بے حس اور ظالم لوگوں سے خواہ وہ طاقت کے کسی بھی مرکز میں بیٹھے ہوں سے بھی یوم آزادی نصیب ہو

    کشمیر کو انڈیا سے آزادی نصیب ہو

    تیس ملین بچوں کو ظالموں سے آزادی اور تعلیم کی روشنی نصیب ہو

    آمین

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    ہر اس دوست کو جو خود کو آزاد وطن کا باشندہ سمجھتا ہے آزادی مبارک ۔ باقی میرے جیسوں کیلئے صبر کی تلقین ہے۔
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    بقول سہیل وڑائچ

    چیرمین نیب ستر سال سے زائد عمر کے ہو گئے ہیں

    سر سے لیکر پاؤں تک چومتے ہوئے درمیان میں کہیں رکتے تو ہونگے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    قرار جی

    میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فون صرف ماموں ارشاد بھٹی کو نہیں آیا ہوگا بلکہ سب یوتھیا ماموؤں کو یہی فون آیا ہوگا

    یقین نہیں آ رہا ہے تو بیشک آپ ٹویٹر پر جا کر سب یوتھیوں کے اکاونٹس چیک کر لیں، سب یوتھیے “ماموں بننے” کا فخر سے ایک دوسرے سے ذکر کر رہے ہونگے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    قرار جی میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فون صرف ماموں ارشاد بھٹی کو نہیں آیا ہوگا بلکہ سب یوتھیا ماموؤں کو یہی فون آیا ہوگا یقین نہیں آ رہا ہے تو بیشک آپ ٹویٹر پر جا کر سب یوتھیوں کے اکاونٹس چیک کر لیں، سب یوتھیے “ماموں بننے” کا فخر سے ایک دوسرے سے ذکر کر رہے ہونگے

    ایک دوست جو  پہلے نوازشریف کا سپہ سالار بنتا تھا آجکل عمران کا بنا ہوا ہے، پچیس دسمبر کو اس کے ہاں بیٹھے تھے کہ جانے کس خارش کے زیراثر کہنے لگا کہ آج کے دن کی ڈبل اہمیت ہے ، پوچھنے پر وضاحت کی کہ آج نوازشریف اور قائداعظم کا یوم پیدائش ہے، میرے احتجاج پر یہ وضاحت فرمای کہ اتنا ہیوی مینڈیٹ تو قائد کو بھی نہیں ملا تھا لہذا پہلا نام بھی نوازشریف کا ہی لوں گا

    آج اس ارشاد بھٹی نامی چمگادڑ کا ٹویٹ دیکھا تو وہی دوست یاد آگیا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    قرار جی میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فون صرف ماموں ارشاد بھٹی کو نہیں آیا ہوگا بلکہ سب یوتھیا ماموؤں کو یہی فون آیا ہوگا یقین نہیں آ رہا ہے تو بیشک آپ ٹویٹر پر جا کر سب یوتھیوں کے اکاونٹس چیک کر لیں، سب یوتھیے “ماموں بننے” کا فخر سے ایک دوسرے سے ذکر کر رہے ہونگے

    :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    :lol: :hilar:

    قرار جی

    یوتھیے دو نمبری نہ کریں تو انکی اصلیت کا پتہ کیسے چلے؟

    آپ نے جو ابتدا میں ٹویٹ پوسٹ کیا تھا وہ ارشاد بھٹی کا نہیں تھا بلکہ یوتھیوں کا ارشاد بھٹی کے نام کا بنایا ہوا دو نمبری اکاونٹ ہے جس پر وہ اکثر ماموں بننے کا شوق پورا کرتے ہیں. یوتھیوں نے ماموں بننے کیلیے کچھ دوسرے مشہور صحافی اور سیاسی لوگوں کے بھی اسی طرح دو نمبر ٹویٹر اکاونٹس بنا رکھے ہیں

    یہ ارشاد بھٹی کا اصل اکاونٹ ہے اور وہ بتا رہا ہے کہ ماموں بننے والی ٹویٹ اسکی نہیں ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    ایک دوست جو پہلے نوازشریف کا سپہ سالار بنتا تھا آجکل عمران کا بنا ہوا ہے، پچیس دسمبر کو اس کے ہاں بیٹھے تھے کہ جانے کس خارش کے زیراثر کہنے لگا کہ آج کے دن کی ڈبل اہمیت ہے ، پوچھنے پر وضاحت کی کہ آج نوازشریف اور قائداعظم کا یوم پیدائش ہے، میرے احتجاج پر یہ وضاحت فرمای کہ اتنا ہیوی مینڈیٹ تو قائد کو بھی نہیں ملا تھا لہذا پہلا نام بھی نوازشریف کا ہی لوں گا آج اس ارشاد بھٹی نامی چمگادڑ کا ٹویٹ دیکھا تو وہی دوست یاد آگیا

    نواز شریف کی اتنی اوقات کہاں جو وہ اس مینیڈیٹ تک پہنچ سکے جو قائد اعظم کو انیس سو چھیالیس کے انتخابات میں ملا تھا

    یہ مینیڈیٹ مجموعی طور پر تین چوتھائی اکثریت سے بھی زیادہ تھا

    اکثر صوبوں میں تو یہ مینیڈیٹ سو فیصد تھا

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    یہ کس ملک کا پرائم منسٹر ہے ؟

    https://twitter.com/TMaherrq8/status/1161652522123177985

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    یہ بیان دینے سے پہلے اس سلیکٹڈ پھدو نے کاش اپنے گریبان میں جھانک لیا ہوتا تو آج ہر شخص اس کا مذاق نہ اڑا رہا ہوتا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18

    ان بوٹ چاٹنے والوں کے نام جنہوں نے فوجیوں کے پیچھے لگ کر آج پندرہ اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منایا ہے

    قائد اعظم نے قوم کے نام اپنے پہلے پیغام میں پندرہ اگست کو پاکستان کا یوم آزادی قرار دیا تھا اور فرمایا تھا

    It is with feelings of greatest happiness and emotion that I send you my greetings. August 15 is the birthday of the independent and sovereign State of Pakistan. It marks the fulfillment of the destiny of the Muslim nation which made great sacrifices in the past few years to have its homeland.

    یہ رہا قائد اعظم کا وہ پیغام

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    ان بوٹ چاٹنے والوں کے نام جنہوں نے فوجیوں کے پیچھے لگ کر آج پندرہ اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منایا ہے قائد اعظم نے قوم کے نام اپنے پہلے پیغام میں پندرہ اگست کو پاکستان کا یوم آزادی قرار دیا تھا اور فرمایا تھا

    It is with feelings of greatest happiness and emotion that I send you my greetings. August 15 is the birthday of the independent and sovereign State of Pakistan. It marks the fulfillment of the destiny of the Muslim nation which made great sacrifices in the past few years to have its homeland. یہ رہا قائد اعظم کا وہ پیغام

    جناح کی یہ تقریر میرے علم میں نہیں تھی

    ….چودہ اگست انڈیا پر ون اپ کرنے والی ہی بات لگتی ہے

    انڈیا پندرہ کو منا رہا ہم چودہ کو منائیں گے …انڈیا نے ابھینندن کو ویر چکر دیا ہے تو جواب میں ہم اپنے دو بندوں کو میڈل دیں گے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    جناح کی یہ تقریر میرے علم میں نہیں تھی ….چودہ اگست انڈیا پر ون اپ کرنے والی ہی بات لگتی ہے انڈیا پندرہ کو منا رہا ہم چودہ کو منائیں گے …انڈیا نے ابھینندن کو ویر چکر دیا ہے تو جواب میں ہم اپنے دو بندوں کو میڈل دیں گے

    قرار جی

    پاکستان اور بھارت کا قیام “انڈین انڈیپینڈنس ایکٹ نائنٹین فورٹی سیون” کے تحت عمل میں لایا گیا تھا جس میں صاف لکھا ہے کہ

    As from the fifteenth day of August, nineteen hundred and forty-seven, two independent Dominions shall be set up in India, to be known respectively as India and Pakistan.

    اس ایکٹ کے لحاظ سے پاکستان کا یوم آزادی پندرہ اگست ہی بنتا ہے اور پاکستان نے اپنا پہلا یوم آزادی پندرہ اگست انیس سو سنتالیس کو ہی منایا تھا. جولائی انیس سو اڑتالیس کو پاکستان نے جو پہلے چار ڈاک ٹکٹ جاری کیے تھے، ان پر بھی یوم آزادی پندرہ اگست ہی لکھا ہوا تھا

     

    باقی کوئی جب چاہے اپنا برتھ ڈے منا سکتا ہے، اس پر نہ کوئی اعتراض کر سکتا ہے اور نہ ہی کوئی پابندی لگا سکتا ہے لیکن آفیشل ڈاکومنٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کا یوم آزادی پندرہ اگست ہی ہے

    اگست انیس سو اڑتالیس کو پاکستان کا یوم آزادی پندرہ اگست کی بجائے چودہ اگست کو منانے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور اس کی دو وجوہات تھیں. ایک یہ کہ لارڈ مونٹ بیٹن نے اپنی دہلی کی مصروفیات کی وجہ سے آزادی سے ایک دن پہلے قائد اعظم محمد علی جناح سے چودہ اگست انیس سو سنتالیس کو پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کی حیثیت سے حلف لے لیا تھا اور ٹرانسفر آف پاورز ہو گئی تھیں اور دوسرے یہ کہ چودہ اگست کی رات شب قدر کی رات تھی جس کی وجہ سے چودہ اگست کو مبارک دن سمجھا گیا تھا

    اسی طرح اکثر پاکستانی تیئس مارچ کو یوم قرار داد پاکستان سمجھ کر مناتے ہیں حالانکہ انیس سو چھپن سے پہلے یہ دن کبھی پاکستان میں نہیں منایا گیا تھا. حقیقت میں یہ یوم جمہوریہ پاکستان ہے کیونکہ پاکستان کا پہلا آئین تیئس مارچ انیس سو چھپن کو وجود میں آیا تھا اور اسی دن کی مناسبت سے تیئس مارچ کو یوم جمہوریہ کے طور پر منانے کا فیصلہ ہوا تھا. اس کے بعد ہوا یہ کہ فوج نے مارشل لاء لگا کر یہ آئین ختم کر دیا اور تب سے یوم جمہوریہ پاکستان یوم قرار داد پاکستان کے طور پر منایا جانے لگا

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi