Viewing 3 posts - 41 through 43 (of 43 total)
  • Author
    Posts
  • مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #41

    محترم مومن صاحب … پہلے آپ اپنی پوسٹ پر روشنی ڈالیں گے یا پھر بنو مسلمین کی طرح راہ فرار اختیار کریں گے

    حضرت ۔۔کونسی پوسٹ پر روشنی ڈالوں؟؟ میری تو کئی پوسٹیں ہیں ۔۔۔۔

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #42
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #43

    محترم جناب عزت ماب مومن صاحب …. آپ تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں اور نمازی پرہیزگار ہوں گے … کیا اسلام یا آپکی تبلیغی جماعت آپکو یہی سکھاتی ہے کے دوسروں کی دل آزاری کرو …. دوسروں کو برا کہو …. پتا نہیں کیوں آپ اپنے کوے کو سفید رکھنے پر تلے ہیں …. حد ہے منافقت کی … میں تو آپ سے اتنا متاثر ہوا تھا کے سوچا تھا آپ سے حوروں کے بارے میں اور مفید معلومات لوں گا …. انکے حدود اربع کا پتا کروں گا

Viewing 3 posts - 41 through 43 (of 43 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi