Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 39 total)
  • Author
    Posts
  • Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    یادوں کا سفر

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    EasyGo??

    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    Adnak??

    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    Bawa?

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5

    SaleemRaza ?

    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    Javed Sheikh?

    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    Mirza Ghalib ?

    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8

    Farigh Jazbaati?

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    I have heard that you were very proactive in Music on PK Politics. I guess you are re-visiting those times.

    Were these people that you have mentioned on PK Politics? Few names are on Danishgardi as well.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    I have heard that you were very proactive in Music on PK Politics. I guess you are re-visiting those times. Were these people that you have mentioned on PK Politics? Few names are on Danishgardi as well.

    پہلا بندہ دیکھا ہے جو اپنے آپ مخاطب کرکے خود کو فدو بناتا ہے

    یہ ذہنی مریض ہونے کی نشانی ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11

    یادوں کے اس سفر میں کچھ معزز بلاگر نے مجھے پر بھی شک کیا پر بڑی بڑی باتیں کی … پھرخاموشی اختیار کر لی … سوچتا ہوں وہ کتنے معصوم تھے کیا کیا ہو یو ٹرن لئے انہوں نے دیکھتے دیکھتے … اس لئے کہتے ہیں اپنے کام سے کام رکھو .. اور بلاوجہ کا سیانا بننا اپ کے لئے شرمندگی کا موجب بن سکتا ہے

    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12

    and Thread Closed

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13

    موسیقار بھائی اپ نے آخری گانا تو ایسے لگایا ہے جیسے باوے نے آپ کو لوٹ لیا ہو

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14

    Nayya Choray , kesay Dhara

    Legendary

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15

    شعلہ سا لپک جائے ہے ، آواز تو دیکھو

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16

    ہے اب یاد ان کی، اور ان کی جفائیں ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17

    ہے اب یاد ان کی، اور ان کی جفائیں ۔

    قاسم زیدی بھائی

    کیا زبردست گیت ہے

    جلاتے ہیں مجھ کو بہاروں کے سائے
    مجھے ہر قدم پر کوئی یاد آئے

    گیت سن کر سکول اور کالج کے زمانے کا عشق یاد آگیا ہے

    یہاں کسی کو کچھ حسب آرزو نہ ملا
    کسی کو ہم نہ ملے اور ہمیں وہ نہ ملا

    یہ خوبصورت گیت شاعر، کالم نگار اور تجزیہ کار علامہ چودھری اصغر علی کوثر وڑائچ نے فلمساز اداکار حبیب کی فلم “پردیس” کیلیے لکھا تھا جس کی موسیقی نذیر علی نے ترتیب دی تھی. اس گیت نے گلوکارہ نسیم بیگم کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا

    ابتدائی طور پر یہ گیت چودھری اصغر علی کوثر نے ملکہ ترنم نور جہاں کیلیے لکھا تھا اور اسے نور جہاں نے ہی گانا تھا لیکن عین ریکارڈنگ کے دن نورجہاں نے اپنے پتے کا آپریشن کروا لیا جس کی وجہ سے دوسرے دن نسیم بیگم نے یہ گیت ریکارڈ کروایا

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    قاسم زیدی بھائی کیا زبردست گیت ہے جلاتے ہیں مجھ کو بہاروں کے سائے مجھے ہر قدم پر کوئی یاد آئے گیت سن کر سکول اور کالج کے زمانے کا عشق یاد آگیا ہے یہاں کسی کو کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے اور ہمیں وہ نہ ملا یہ خوبصورت گیت شاعر، کالم نگار اور تجزیہ کار علامہ چودھری اصغر علی کوثر وڑائچ نے فلمساز اداکار حبیب کی فلم “پردیس” کیلیے لکھا تھا جس کی موسیقی نذیر علی نے ترتیب دی تھی. اس گیت نے گلوکارہ نسیم بیگم کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا ابتدائی طور پر یہ گیت چودھری اصغر علی کوثر نے ملکہ ترنم نور جہاں کیلیے لکھا تھا اور اسے نور جہاں نے ہی گانا تھا لیکن عین ریکارڈنگ کے دن نورجہاں نے اپنے پتے کا آپریشن کروا لیا جس کی وجہ سے دوسرے دن نسیم بیگم نے یہ گیت ریکارڈ کروایا

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا ۔
    یہ آوازیں ، یہ موسیقی اور یہ شاعری ، انسانی جذبات کی حقیقی عکاسی کرتی ہے کہ ہر فرد کو یہ اپنی کہانی لگتی ہے ۔ اور پھر کچھ ہم بھی بدل گئے ہیں اور کچھ زمانہ بھی آگے بڑھ گیا ہے ۔ اوپر کی پوسٹ میں ذرا ریشماں کی آواز سنیں ، کسقدر ٹھہراؤ اور خوبصورتی ہے اور کیا انداز ہے ، پرویز مہدی کا ساتھ بھی سونے پر سوھاگہ ہے ۔ نسیم بیگم کا مقابلہ ممکن نہیں اور نہ ہی کوئ متبادل ۔

    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    For Zaidi

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Musician
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 39 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi