Viewing 12 posts - 81 through 92 (of 92 total)
  • Author
    Posts
  • nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #81
    لائی ہے کس مقام پہ یہ زندگی مجھے

    محسوس ہو رہی ہے خود اپنی کمی مجھے

    (علی احمد)

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #82
    لائی ہے کس مقام پہ یہ زندگی مجھے محسوس ہو رہی ہے خود اپنی کمی مجھے (علی احمد)

    بہت خوب

    اس پہ یاد آیا

    اتنا مانوس نہ ہو خلوت غم سے اپنی
    تو کبھی خود کو بھی دیکھے گا توڈرجائے گا

    (فراز)

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #83

    بہت خوب

    اس پہ یاد آیا

    اتنا مانوس نہ ہو خلوت غم سے اپنی تو کبھی خود کو بھی دیکھے گا توڈرجائے گا

    (فراز)

    Whatever your face is called, you could only find an Indian singer to have sung Faraz.

    True, in this age of ‘search by google’ remaining duffer is only by choice and an act that is a trade mark of a coward by nature.

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #84
    Whatever your face is called, you could only find an Indian singer to have sung Faraz. True, in this age of ‘search by google’ remaining duffer is only by choice and an act that is a trade mark of a coward by nature.

    تو آپ ہی کچھ پیش کیجئے نا پلیز

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #85

    تڑپتی دیکھتا ہوں جب کوئی شے
    اٹھا لیتا ہوں اپنا دل سمجھ کر

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #86

    تم نہ آیے تو کیا سحر نہ ہوئی
    ہاں مگر چین سے بسر نہ ہوئی

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #87

    ہم تو وفا شعار  رھے   ہیں تمام عمر

    تم نے جفا بھی کی تو صنم مدتوں کے بعد

    (کشور ناہید )

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #88
    خاموش لب ہیں جھکی ہیں پلکیں دلوں میں اُلفت نئی نئی ہے
    ابھی تکلف ہے گفتگو میں ابھی محبت نئی نئی ہے

    ابھی نہ آئے گی نیند تم کو  ابھی نہ ہم کو سکوں ملے گا
    ابھی تو دھڑکے گا دل زیادہ ابھی یہ چاہت نئی نئی ہے

    بہار کا آج پہلا دن ہے چلوچمن میں ٹہل کے آئیں
    فضا میں خوشبو نئی نئی ہے گلوں میں رنگت نئی نئی ہے

    جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
    تمہارا لہجہ بتا رہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے

    ذرا سا قدرت نے کیا نوازا کہ آ کے بیٹھے ہو پہلی صف میں
    ابھی سے اڑنے لگے ہوا میں ابھی تو شہرت نئی نئی ہے

    (شبینہ)

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #89

    گرمئی حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں
    ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں

    (Qateel)

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #90

    شائد مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ
    محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #91


    حسرتوں کا موسم ہے
    پھر بھی سوچ رکھا ہے
    تم سے اب نہیں ملنا

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #92

    کہو کسی سےزمانے کو روک دے پل بھر
    علاج گردش دوراں تلاش کرتا ہوں
    فسون دیر و حرم سے مجھے نہ بہلاؤ
    کہ میں حقیقت یزداں تلاش کرتا ہوں

Viewing 12 posts - 81 through 92 (of 92 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi