Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 73 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    انتظار کرلیا،۔۔۔ تیس سال بعد بھی نہیں ملتے۔۔۔۔

    جنگ ابھی ختم کب ہوئی ہے کہ آپ کا انتظار شروع ہو کر ختم بھی ہو گیا:doh:

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    جنگ ابھی ختم کب ہوئی ہے کہ آپ کا انتظار شروع ہو کر ختم بھی ہو گیا :doh:

    اکہتر کی جنگ کا جواب ملا کیا۔۔۔ اس کو تو تیس سال سے اوپر ہوگیا۔۔۔؟؟؟

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    اکہتر کی جنگ کا جواب ملا کیا۔۔۔ اس کو تو تیس سال سے اوپر ہوگیا۔۔۔؟؟؟

    جواب سب کو معلوم ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    جواب سب کو معلوم ہے

    مجھے نہیں معلوم ، آپ بتادیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    نہ وفا کا ذکر ہوگا نہ وفا کی بات ہوگیاب محبت جس سے بھی ہوگی مطلب کے ساتھ ہوگی
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    یاسر بھائی جی ایک راز کی بات بتانا بھول گیا زندگی میں کبھی بکری کو اتنی اہمیت نہیں دی تھی ،صرف ایک جانور ہی سمجھا لیکن جس دن سے اسے فورم پر پس پردہ میوزک کی دھن میں گنگناتے اور لہ پر لہلہاتے سنا، تو قسم لے لیں اقبال کی طرح ہم بھی یہ کہنے پر مجبور ہو گئے یوں تو چھوٹی ہے ذات بکری کی دل کو لگتی ہے بات بکری کی ویسے تو عاطف صاحب بھی مبارکباد کے مستحق ہیں جو انہوں نے ایسا فورم مہیا کیا جہاں بکری کی آواز رکھنے والے بھی گنگنا کر نارمل انسانوں سے کھل داد وصول کر سکتے ہیں :lol: :bigsmile: :lol: :bigsmile:

    ڈیموکریٹ صاحب،یہ بکری اور اس کی آواز کا کیا قصہ ہے:thinking: :thinking:   :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    ڈیموکریٹ صاحب، یہ بکری اور اس کی آواز کا کیا قصہ ہے :thinking: :thinking: :thinking:

    سلیم رضا بھای نے اپنی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کرکے ادھر شئیر کیا تھا، یہ انکو ایپریشیٹ کرنے کی بجاے بکری کی آواز کہہ رہے ہیں:(

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #28
    ڈیموکریٹ صاحب، یہ بکری اور اس کی آواز کا کیا قصہ ہے :thinking: :thinking: :thinking:

    بھائی جی ،یہ بات بتانے سے زیادہ مشائدہ کرنے اور خود اس موسیقی سے لطف اندوز ہونے کی ہےآپ کے اس تجسس کو سامنے رکھتے ہوۓ میں اپنے دوستوں خاص کر ”نادان” جی سے گزارش کروں گا کے وہ اپنے خصوصی تعلقات کو برویے کار لاتے ہوۓ ایسی موسیقی کا دوبارہ اہتمام فرما دیں جس میں ”ٹیڈی بکری” خود کو لتا منگیشکر سمجھ کر غزل اور گانے اس فورم پر سنا رہی ہےنوٹ:بکری کی حد تک تو ٹھیک ہے میں اسکا ذمہ لیتا ہوں لیکن اگر ٹیڈی بکری ہے تو مماثلت محظ اتفاقیہ ہو گی :lol: :lol:   :hilar:   :lol:   :lol:@nadaan

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    میری نظر سے ایسی کوئی ویڈیو نہی گزری ، پلیز مجھے بھی لنک دیا جائے

    سلیم رضا بھای نے اپنی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کرکے ادھر شئیر کیا تھا، یہ انکو ایپریشیٹ کرنے کی بجاے بکری کی آواز کہہ رہے ہیں :(
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    مجھے نہیں معلوم ، آپ بتادیں

    کوئی فائدہ نہیںجو پہلے بتاتی ہوں اس کو آپ کونسا مان لیتے ہیں:serious:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    میری نظر سے ایسی کوئی ویڈیو نہی گزری ، پلیز مجھے بھی لنک دیا جائے

    شامی بھائی ۔۔۔میں نے اپنی آواز کی کوئی ویڈیو نہیں لگائی ۔۔۔بلیور کو کوئی شک ہوا ہے ۔۔۔گلٹی بھائی ۔۔نے ایک غزل لگائی تھی ۔۔۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    نہ وفا کا ذکر ہوگا نہ وفا کی بات ہوگی اب محبت جس سے بھی ہوگی مطلب کے ساتھ ہوگی

    وفا کرو گے ، وفا کریں گے ، دغا کرو گے ، دغا کریں گےہم آدمی ہیں تمہارے جیسے ، جو تم کرو گے ہم وہ کریں گے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    شامی بھائی ۔۔۔ میں نے اپنی آواز کی کوئی ویڈیو نہیں لگائی ۔۔۔بلیور کو کوئی شک ہوا ہے ۔۔۔ گلٹی بھائی ۔۔نے ایک غزل لگائی تھی ۔۔۔۔

    صحیح کہتے ہیں آپ ..گلٹی  نے لگائی  تھی …اور ہاں اگر مجھے یاد آجائے کہ آپ سے کیا وعدہ لیا تھا تو کیا وہ وعدہ اپنی فل فورس کے ساتھ دوبارہ نافذ العمل ہو جائے گا:thinking:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    بھائی جی ،یہ بات بتانے سے زیادہ مشائدہ کرنے اور خود اس موسیقی سے لطف اندوز ہونے کی ہے آپ کے اس تجسس کو سامنے رکھتے ہوۓ میں اپنے دوستوں خاص کر ”نادان” جی سے گزارش کروں گا کے وہ اپنے خصوصی تعلقات کو برویے کار لاتے ہوۓ ایسی موسیقی کا دوبارہ اہتمام فرما دیں جس میں ”ٹیڈی بکری” خود کو لتا منگیشکر سمجھ کر غزل اور گانے اس فورم پر سنا رہی ہے نوٹ:بکری کی حد تک تو ٹھیک ہے میں اسکا ذمہ لیتا ہوں لیکن اگر ٹیڈی بکری ہے تو مماثلت محظ اتفاقیہ ہو گی :lol: :lol: :hilar: :lol: :lol: نادان

    آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں نہ صرف لڑائی جھگڑوں سے دور بھاگتی ہوں بلکہ اس کی حوصلہ شکنی بھی کرتی ہوںدوست ہو تو خود ہی سیز فائر کر دیں …پلیز

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    وفا کرو گے ، وفا کریں گے ، دغا کرو گے ، دغا کریں گے ہم آدمی ہیں تمہارے جیسے ، جو تم کرو گے ہم وہ کریں گے

    مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نےوہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہ تھے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    کوئی فائدہ نہیں جو پہلے بتاتی ہوں اس کو آپ کونسا مان لیتے ہیں :serious:

    حق اور سچ ہوگا تو ضرور ما نوں گا

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    ڈ ئیر ڈیموکریٹ ۔۔۔۔۔۔مجھے بہت افسوس ہوا ہے ۔۔۔۔۔ ڈیمو کریٹ نے ۔۔۔۔ بہت اوچھے وار ۔۔۔۔ کرنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔۔۔۔میں   ڈیمو کریٹ کو سمجھا نا چاھتا ہوں ۔۔۔۔ اس طرح کے پرسنل ۔۔۔ اوچھے جملے ۔۔۔۔۔ نہیں پوسٹ کرنے چاھیں ۔۔۔۔۔اور اگر ۔۔۔۔ آپ پھر اوچھے ھتھکنڈے کریں گے ۔۔۔۔۔ تو ھم ۔۔۔ بھی  آپ کو ۔۔۔۔ منہ توڑ جواب دیں گے ۔۔۔۔آپ کو جو بھی اختلا ف ہو ۔۔۔ دلیل کریں ۔۔۔۔ بحث کریں ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ بیلٹ کے نیچے مت جائیں ۔۔۔۔۔ آپ کو جواب ملے گا  ۔۔۔۔۔آپ کو پتہ ہونا چاھیے ۔۔۔۔ ھم ملنگ لوگ ہیں ۔۔۔۔۔۔ ھم الطاف حسین ۔۔۔۔۔ سے نہیں ڈرتے ۔۔۔۔۔ باقی دوسرے سے کیا ڈریں گے ۔۔۔۔۔۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    حق اور سچ ہوگا تو ضرور ما نوں گا

    ہر ایک کا حق سچ اپنا اپنا ہوتا ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہ تھے

    ہاں ..قرض سود کے ساتھ لیں گےتو سود کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    مجھے نہیں معلوم ، آپ بتادیں

    آپ نے مجھے پوسٹ نمبر چھ میں کیوں مارا ہے:cry: :cry:   :cry:   :cry:   :cry:   :cry:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 73 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi