Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 30 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    گزشتہ دنوں ہم نے میئر کراچی وسیم اختر کا جب یہ بیان پڑھا کہ ‘ہم سب بھائی ہیں’ تو ہم چونک گئے۔ مزے کی بات یہ کہ اس خبر کی سرخی بھی بھائی چارے کا فروغ’ لگائی گئی

    ایم کیو ایم‘ اور ’بھائی؟ یہ آخر چکر کیا ہے، جب خبر کی تفصیلات پڑھیں، تو پتا چلا کہ ایک نوجوان حسنین حیدر نے وسیم اختر کے بیٹے تیمور اختر پر یہ الزام لگایا کہ تیمور نے 31 دسمبر کی رات کو ڈیفنس، کراچی میں اسے پستول کا بٹ مارا اور تشدد کرکے زخمی کیا۔ اس واقعے کا باقاعدہ مقدمہ بھی درج ہوگیا، جس کے اگلے روز وسیم اختر صاحب ’صلح صفائی‘ کے واسطے خود مقدمے کے مدعی حسنین حیدر کے گھر پہنچ گئے اور حسنین کے والد محبوب عباسی سے معذرت کرتے ہوئے نہ صرف اپنی غلطی مانی اور کہا کہ اس طرح کا واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا، ہم سب بھائی ہیں، بھائیوں کے درمیان غلط ہوا ہے۔
    معذرت کرنے پر وسیم اختر کے بیٹے تیمور اختر کو معاف کردیا گیا اور مقدمہ واپس لینے کا وعدہ کرلیا۔ اس موقع پر حسنین حیدر سے تیمور اختر کو گلے بھی ملوایا گیا۔ اس ملاقات میں مسلم لیگ (فنکشنل) کی رہنما نصرت سحر عباسی اور دیگر بھی موجود تھے۔
    نیّتوں کا حال تو صرف رب ہی جانے ہے، لیکن اپنی غلطی ماننا اور صلح صفائی کرنا بلاشبہ ایک مستحسن فعل ہے، اور بالخصوص تب جب آپ کسی بڑے عہدے پر فائز ہوں۔ اس لیے ہم کھلے دل سے وسیم اختر کے اس قدم کی ستائش کرتے ہیں۔ ہم یہاں قطعی ’اونٹ پہاڑ کے نیچے آنے‘ والی مثل استعمال نہیں کریں گے اور نہ ہی ’کبھی کے دن بڑے اور کبھی کی راتیں بڑی‘ کی بھپتی کسیں گے۔
    لیکن کیا کریں صاحب، اب ہم کراچی والے ہیں، تو اس لیے یہ خبر پڑھنے کے بعد کچھ اور باتیں بھی ذہن میں آنے لگیں اور ذہن کا کیا ہے، اسے سوچنے سے گلی، محلے کا کوئی لفنگا روک سکا ہے اور نہ ایوانِ اقتدار کا کوئی ظالم! سو ہمارے ذہن میں یکایک شہر بھر میں قائم وہ ’دفاتر‘ آگئے، جو 3 برس قبل ’تھے‘ ہوگئے! یعنی حکومت کی طرف سے چُن چُن کر اِن کا نام ونشان تک مٹا دیا گیا، لیکن بات یہ ہے کہ ایسے بیشتر دفاتر سے اکثر کراچی واسیوں کی کچھ زیادہ اچھی یادیں جڑی ہوئی نہ تھیں۔
    لوگ سوچتے ہیں کہ کاش، آپ نے ان گلی کوچوں میں کی جانے والی ’غلطیوں‘ پر بھی کبھی اسی طرح سرِ تسلیم خم کیا ہوتا، تو شاید پستی کے یہ دن نہ دیکھنے پڑتے، جو گزشتہ کچھ برس سے مسلسل دیکھ رہے ہیں۔ آپ لاکھ اِس بُرے تاثر کو پروپیگنڈا قرار دیں، لیکن کراچی کے گلی محلوں کی صدائیں تو آج بھی یہ بتاتی ہیں کہ کمی بیشی تو ضرور ہوسکتی ہے، لیکن گڑبڑی تو تھی اور کافی زیادہ تھی۔ سنی سنائی پر ہم بھی نہیں جاتے، لیکن جو لوگوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو، اس کا کیا کیجیے گا؟
    اس صورتِ حال کا اندازہ اس بات سے لگا لیجیے کہ ہم نے ’ایم کیو ایم‘ کے حریف امیدواروں کو ہمیشہ ان کے جھنڈے تلے ہونے والا جبر و تشدد ہی جواز بنا کر ووٹ مانگتے ہوئے سنا ہے۔ ان کے منشور پر تو کبھی بات ہی نہیں ہوئی! اور سچ پوچھیے، تو آج اگر ان کے سارے زوال، ٹوٹ پھوٹ اور شکست وریخت کو مختصر لفظوں میں بیان کریں، تو اس میں سب سے زیادہ ان کی یہی دھمکیاں، تشدد اور بدتمیزیاں ہی دکھائی دیں گی!
    جب پڑھے لکھے نوجوانوں کی ’تحریک‘ کہی جانے والی تنظیم کے ’یونٹ‘ اور ’سیکٹر‘ کا نام سن کر ہمارے ذہن میں ’ایلے میلے‘ لوگ آئیں، تو پھر آپ اس کا کیا عذر تراشیں گے؟
    فقط یہ کہہ دینا بالکل کافی نہیں کہ انہیں حالات کے جبر نے اسلحہ پکڑا دیا، یا آپ کے اچھے اور تعلیم یافتہ افراد حالات کے جبر کے تحت پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئے، کیونکہ ان گھرانوں کے تو مرد بھی پولیس، تھانے، مقدموں اور عدالتوں کے چکر سے بہت دُور رہے، لیکن سیاسی وابستگی کے سبب ان خاندانوں کی خواتین کو یہ سب بھگتنا پڑ رہا تھا چنانچہ ’تحریک‘ سے صاف لوگ پیچھے ہوئے، تو ان کی خالی جگہ پھر ایسے ہی ’دبنگ‘ اعصاب کے کم یا غیر تعلیم یافتہ ’لڑکوں‘ نے پُر کی، جنہوں نے پھر وہ سب کیا، جو پوری ’ایم کیوایم‘ کو لے ڈوبا۔
    جناب! یہ آپ کا نقظہ نظر تو ضرور ہوسکتا ہے، لیکن اگر کوئی غلط کام ہوا ہے تو اصولی طور پر غلط کے ’جوابی غلط‘ کو بھی ٹھیک نہیں کہا جاسکتا۔ مرکزی سطح پر یہ کہنے کے باوجود کہ تشدد کبھی بھی ہماری ’پالیسی‘ نہیں رہا، اس بات کا بھی اعتراف کیا گیا کہ ان کے لڑکے اس لَت میں بہت بُری طرح ملوث ہوئے! ایک طرف کہاں ’برابری‘ کا یہ انداز کہ ’کارکن‘ کی سطح سے لے کر وزیر اور ’قائد‘ تک سب ہی ’بھائی‘ کہلائیں، دوسری طرف یہ عالم کہ ’برادرانِ یوسف‘ کی طرح ’مہاجر قوم‘ کی تاریخ میں ان ‘بھائیوں’ کا ذکر کچھ ویسے ہی ‘کارناموں’ کے سبب ہونے لگے۔
    کراچی کے ’شہرِ قائد‘ کہلانے کا سبب پاکستانی قوم کے ’باپ‘کے لیے ایک کتاب ‘میرا بھائی’ اگرچہ ان کی سگی بہن نے لکھی، لیکن کراچی کی تاریخ میں ’باپ‘ اور ’بھائی‘ کے تذکرے ان کے متنازع معنوں میں بھی معروف ہوگئے۔
    وسیم اختر صاحب! کیا واقعی اب آپ لوگ اپنی ہمالیہ جیسی اس غلطی کو دل سے مان چکے ہیں؟ کیا آپ بنا کسی دباﺅ کے اپنے عوام سے بھی ایسی ہی معافی مانگ سکتے ہیں؟ باوجود اس کے کہ نہ لوگوں پر کسی طاقتور کا ہاتھ ہے اور نہ ہی وہ بڑے بڑے گھروں کے مکین ہیں۔ کیا آپ مقدمے کا اندراج ہوئے بغیر انہی محلوں میں جاکر بالکل ایسے ہی معذرت کرسکتے ہیں جیسے حسنین حیدر کے گھر پر جاکر کی؟ کیونکہ روایات تو یہ ہیں کہ آپ کی ‘غلطیوں’ پر چوں چرا کرنے کے نتائج اچھے نہیں ہوتے تھے، تو مقدمہ درج کرانا تو بہت دُور کی بات ہے۔
    پھر آپ کو ووٹ دے کر آپ ہی کے کارکنوں سے بقرعید پر قربانی کی کھالیں چھپالینے والے تو اب بھی شہر کے غریب اور متوسط طبقے میں گنے جاتے ہیں، اور وہ تو اب تک رہتے بھی انہی گلیوں اور چھوٹے گھروں میں ہیں، جہاں کبھی آپ کے اکثر ’رہنما‘ زندگی کیا کرتے تھے۔
    کیا آپ لوگ کراچی کے ان نوجوانوں سے بھی معافی مانگیں گے، جنہیں معمولی تکرار کے نتیجے میں آپ کے ’یونٹ‘ کی آشیرباد سے دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ان میں سے کتنوں کو سیدھا‘ کرنے کے لیے آنکھیں بھی دکھانا پڑی تھیں، اور کتنوں کو بات تھپڑ اور گریبان تک پہنچے کے بعد ’سمجھ‘ میں آئی تھی
    کیا آپ ان لوگوں سے بھی معذرت کے طلبگار ہوں گے جنہوں نے آپ کے زبردستی ’فطرے‘ کی پرچیاں پکڑا دینے پر بعد میں الگ سے فطرہ ادا کیا ہوگا اور سب سے بڑھ کر مجموعی طور پر اس مہاجر قوم سے ہاتھ جوڑیں گے، جس کی شناخت کے نام لیوا آپ ہوئے، مگر آپ کے انہی کرتوتوں کے سبب آج وہ نجی محفلوں میں بھی اپنی شناخت کی بات نہیں کرسکتے
    وہ اس موضوع پر لب کشائی کرتے ہیں تو ان کے سامنے آپ کے یہ اعمال نامے کھولے جانے لگتے ہیں۔ کیا آپ ہماری سیاست سے وہ داغ چھڑا سکتے ہیں کہ اب جو بھی ملک سے وڈیرہ شاہی اور جاگیردارانہ نظام کے خاتمے کی بات کرتا ہے تو ’بھتّے، امتحان میں نقل اور چائنا کٹنگ‘ دکھا کر کہا جاتا ہے ‘دیکھ لیا ’مڈل کلاسیوں‘ کو اسمبلیوں میں بھیجنے کا انجام
    اگر آپ واقعی اس طرح معذرت طلب کریں گے اور اپنے ان خود سَروں اور بدتمیزوں کو بھی لگام دیں گے، جو ’لائن‘ کٹنے کے بعد بھی جوں کے توں آپ کے پرچم تلے ہی جمع دکھائی دیتے ہیں۔ اگر واقعی یہ سب ہوگا، تب ہی ہم کہیں گے کہ واقعی کسی بڑے باپ کے بیٹے نہ ہونے کے باوجود ہم سب بھی بھائی ہیں۔ اگر نہیں تو پھر صاحب ہمیں یہ کہہ لینے دیجیے کہ یہ صرف وقت، وقت کی بات ہے یعنی پرنالہ اب بھی وہیں ہی بہے گا

    بشکریہ ……. رضوان طاہر مبین

    https://www.dawnnews.tv/news/1119196/

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    قصہ سن کر ایک خوشی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔ وسیم اختر نے کسی کے گھر جا کر ۔۔۔۔ معا فی تلافی کرلی ہے ۔۔۔۔۔

    وقت بد ل رھا ہے ۔۔۔۔۔ لوگوں میں ۔۔۔۔ تحمل ۔۔۔۔ برداشت ۔۔۔۔ پیدا ہورھا ہے ۔۔۔۔ انسا نیت کے کچھ کچھ آثار قد یمہ پیدا ہوتے جا رھے ہیں ۔۔۔۔۔

    مجھے تو یہ بھی خوشی ہے ۔۔۔۔ عمران خان نے ۔۔۔۔ ٹی وی شو ۔۔۔ دیکھنا چھوڑ دیئے ہیں ۔۔۔ یہ وہی شوز ہیں جنہوں نے ۔۔۔۔۔ سا ت سال سے ۔۔۔ یو تھیوں کی برین واشنگ  کرکے گمرا ہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    کبھی کبھی خوشی  والی بات پر بھی  ماتم کرنے کو دل کرتا ہے  ۔۔۔۔ کیسی زند گی بنا ئی ہے رب نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

    Bruce Williams
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #3
    Our politicians must understand politics better and stop doing these mistakes.
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    Our politicians must understand politics better and stop doing these mistakes.

    Will you make them understand?

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5

    مرکزی سطح پر یہ کہنے کے باوجود کہ تشدد کبھی بھی ہماری ’پالیسی‘ نہیں رہا

    یہی بات تو اِس فورم پر ہمارا حق پرست بلاگر بھی کہتا ہے۔۔۔۔۔

    برین واشنگ بھی اِک عَجب بَلا ہے۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    یہی بات تو اِس فورم پر ہمارا حق پرست بلاگر بھی کہتا ہے۔۔۔۔۔ برین واشنگ بھی اِک عَجب بَلا ہے۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm:

    آپ مجھے جی پی بھائی کی کوئی ایک پوسٹ دکھا دیں جہاں انہوں نے کہا ہو کہ تشدد ہماری پالیسی نہیں ہے۔

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    یہی بات تو اِس فورم پر ہمارا حق پرست بلاگر بھی کہتا ہے۔۔۔۔۔ برین واشنگ بھی اِک عَجب بَلا ہے۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm:

    واہ

    محبت ہو تو ایسی

    :bigsmile: :bigsmile:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    آپ مجھے جی پی بھائی کی کوئی ایک پوسٹ دکھا دیں جہاں انہوں نے کہا ہو کہ تشدد ہماری پالیسی نہیں ہے۔

    BlackSheep Zia Yasir Shirazi Qarar نادان SAIT Atif JMP SachGoee Gulraiz GeoG and other respected membersایک بات تو طے ہے کہ فورم کے بیشتر فاضل ممبران علیٰ تعلیم یافتہ، گہری سوچ سمجھ والےاور شاندار تجزیہ نگار ہیں عام طور پر نہایت دلائل سے بھی گفتگو کرتے ہیں کائنات کے اسرار رموز پر بھی گفتگو ہوتی ہے خدا کے ہونے نہ ہونے پر بھی اسفسار ہوتا ہے ہر بات کے ثبوت مانگے جاتے ہیں ثبوتوں کی سچائی پر سوال اٹھتے ہیں مگر مجھے ایسا کیوں محسوس ہوتا ہے کہ ایم کیو ایم کے سیاسی کردار کے بارے میں گفتگو یہاں تک آکر محدود ہوجاتی ہے کہ١) جناب میں بھی کراچی کا رہائشی ہوں٢) میں کراچی میں رہا ہوں٣) میں نے ایک ہفتہ کراچی میں گزارا ہے٤) میرے کچھ رشتہ دار کراچی میں رہتے ہیںصاحب یہاں پاکستان کی تیسری مقبول ترین پارٹی جو پاکستان کے ایک خاص طبقہ میں خاص حالات میں پروان چڑھی ہے اور جس نے عوامی حمایت کی ہر کسوٹی کو پچھلے تیس سال میں بار بار ثابت کیا ہے کے کردار کی نوعیت کے بارے میں بنیادی سوال پر ہورہی ہے آپ میں سے پیشتر نے اس بات پر “اتفاق” کرلیا ہے کہ اس بات سے قطع نظر کہ کیا حالات تھے ایم کیو ایم کے مسلح ونگ تھے اور تشدد ایک تنظیمی پولیسی تھیمیرا بلیک شیپ صاحب سے اتفاق ہے یہاں درمیان کی راہ ہو نہیں سکتی یا تو تنظیم کا مسلح ونگ تھا یا نہیں تھا تشدد محض نقطہ نظر نہیں ہوتا موقف نہیں ہوتا ایک جرم ہوتا ہے جس کو ٹریس کیا جاسکتا ہے ثابت کیا جاسکتا ہے کئی سالوں کے بعد بھی کیا جا سکتا ہےمجھے اس بات کی بھی پرواہ نہیں ہے کہ دوسری جماتوں کے ونگ تھے تو ایم کیو ایم کا بھی بنتا ہے میں یہ استدلال نہیں مانتا جب میں تشدد کے خلاف آواز اٹھا تا ہوں تو وہ ایک گھناونے عمل کے خلاف ہوتا ہے ایسا شخص کسطرح کسی ایسی جماعت کی حمایت کرسکتا ہے تشدد جس کا ہتیار ہوآپ میں سے پیشتر نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ جیسے میں کچھ چھپا رہا ہوں میری والدہ میرے ساتھ بیٹھی ہیں اور میں ان کی ٹانگیں دبانے کے بجاے سو پچاس نا معلوم افراد کے فورم کو یہ باور کروانے میں اپنا قیمتی وقت ضایع کررہا ہوں کہ متحدہ کی سرکاری پولسی تشدد نہیں تھیایک بات جو میں آپ سب سے زیادہ اچھی طرح سے جانتا ہوں کہ میرا واسطہ براہ راست مرکزی جماعت سے تھا مرکزی قیادت سے تھا میں نے سارے معاملات نہایت قریب سے دیکھیں ہیں مگر میں محض اپنی یہ “قابلیت” اپنے موقف کے حق میں پیش نہیں کرتا کہ آپ میں سے بیشتر “مومنین” کے لئے اس بات کی کویئی حیثیت نہیں ہے میری کوشش ہوتی ہے کہ بات تاریخی واقعات اور نا قابل تردید حقائق کی روشنی میں کی جائےاب وہ کونسی صورت ہوسکتی ہے کہ ایسے حقائق پیش کئے جاہیں جو سب کے لئے قابل قبول ہوں کیا ایسی کویی صورت موجود ہے؟ کیا ایم کیو ایم کے خلاف باقاعدہ کویی کریمنل انویسٹگشن ہیوی ہے کیا عدالت نے اس بات کو قبول کرلیا ہے کیا استغاثہ نے اعترافی بیانات کے علاوہ کبھی کویی فرانسک سبوت کسی عدالت میں پیش کیا ہے کیا کسی کو ان الزامات کے تحت فیئر ٹرائل کے تحت سزا ہویی ہے کیا متحدہ پر پابندی لگ گئی ہے آخر ٢٠١٣ تک ایم کیو ایم کی کراچی میں قیادت کونسی تھی؟ یہی فاروق ستار، عامر خان، مصطفیٰ کمال وغیرہ اگر تنظیم تشدد میں ملوث تھی تو یہ لوگ کسطرح معصوم ہوسکتے ہیں کیا وجہ ہے تقریبا پوری قیادت الطاف سے بغاوت کرکے دودھ کی دھلی ہوگی؟ کیا ریاست کھل کھیل رہی ہے؟ کیا ایسی ریاست جو انصاف قائم نہ کرسکے اس کو رہنے کا حق ہونا چاہئےتو آپ حضرات مجھے سے اعترافی بیان لے نے پر زور لگانے کے بجاے ایسے مروجہ تسلیم شدہ ثبوت پیش کریں تو آپ کو مجھے کنونس کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی ورنہ میری بات کی حمایت کراچی کے عوام پی در پا انتخابات میں اپنے ووٹ سے کرتے اے ہیں

    اِس پوسٹ کا یہ نادر نگینہ۔۔۔۔۔

    میری والدہ میرے ساتھ بیٹھی ہیں اور میں ان کی ٹانگیں دبانے کے بجاے سو پچاس نا معلوم افراد کے فورم کو یہ باور کروانے میں اپنا قیمتی وقت ضایع کررہا ہوں کہ متحدہ کی سرکاری پولسی تشدد نہیں تھی ایک بات جو میں آپ سب سے زیادہ اچھی طرح سے جانتا ہوں کہ میرا واسطہ براہ راست مرکزی جماعت سے تھا مرکزی قیادت سے تھا میں نے سارے معاملات نہایت قریب سے دیکھیں ہیں

    :cwl: :facepalm: :cwl:

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    واہ بھئی واہ ۔ ۔ ۔ ۔ ادھر تو اپنے ریذڈنٹ مہاجڑ دانچ وڑ کیلئے دھوبی گھاٹ لگا ہوا ہے  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور وہ بھی سمندری پانی اور بلیچنگ پوڈر والا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    اِس پوسٹ کا یہ نادر نگینہ۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl:

    Ghost Protocol wrote:

    میری والدہ میرے ساتھ بیٹھی ہیں اور میں ان کی ٹانگیں دبانے کے بجاے سو پچاس نا معلوم افراد کے فورم کو یہ باور کروانے میں اپنا قیمتی وقت ضایع کررہا ہوں

    :bigsmile: :bigsmile:

    فورم پر یہ اردو اسپیکرز کا ماما بنتے نہیں تھکتا لیکن اس چول کو کسی نے یہ نہیں بتایا کہ “والدہ کی ٹانگیں” نہیں لکھتے؟ والدہ یا والدین کے پاؤں دباتے ہیں

    :( :(

    لیکن اس کا بھی قصور نہیں ہے کیونکہ جب اس کے زبان سیکھنے کے دن تھے تو اسکی دہشت گرد تنظیم اس سے قبرستان میں ڈیوٹیاں کرواتی تھی

    ;-) ;-) ;-)

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    اِس پوسٹ کا یہ نادر نگینہ۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl:

    بلیک شیپ صاحب،
    آپ نے خوب تحقیقات کے بعد جو پوسٹ نکالی ہے یہ وہ نہیں ہے جسکی اصل میں آپ کو تلاش تھی مگر جلدی میں آپ نے سوچا اس سے بھی کام چل جائے گا
    مجھ سے براہ راست پوچھ لیتے تو وہ پوسٹ نکال کر خود دیدیتا.
    اسکے ساتھ ساتھ میری یہ بات بھی لکھ لیں کہ
    دہشت گردی اور تشدد فوج اور پولیس کی سرکاری پولیسی ہے
    دہشت گردی اور کرپشن اصف زرداری کی سرکاری پولیسی تھی اور ہے
    جعلی مقابلوں میں مخالفین کی ہلاکت شہباز شریف اور نواز شریف کی سرکاری پولیسی تھی
    فرقہہ وارانہ دہشت گردوں کی سر پرستی فوج اور نون لیگ کی سرکاری پولیسی رہی ہے
    آپ سمیت فوج کی حرامکاری سے آگاہی کے باوجود اسکی حمایت کرنے والے خود سب سے بڑے دہشت گرد اور تشدد پسند ہیں
    آج کل آپ نے جو پلا اپنی فورم پر چھوڑا ہوا ہے وہ دہشت گرد نہیں محض ایک چوہا ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    :bigsmile: :bigsmile: فورم پر یہ اردو اسپیکرز کا ماما بنتے نہیں تھکتا لیکن اس چول کو کسی نے یہ نہیں بتایا کہ “والدہ کی ٹانگیں” نہیں لکھتے؟ والدہ یا والدین کے پاؤں دباتے ہیں :( :( لیکن اس کا بھی قصور نہیں ہے کیونکہ جب اس کے زبان سیکھنے کے دن تھے تو اسکی دہشت گرد تنظیم اس سے قبرستان میں ڈیوٹیاں کرواتی تھی ;-) ;-) ;-)

    لینڈی کتے:
    فورم پر میں نے تو کسی کا ماما بننے کی کوشش نہیں کی مگر تیرے لئے میں خوف کی ایسی علامت ضرور بنا ہوں کہ تو اپنی اصلی آئ ڈی سے سامنے آنے کی ہمت نہیں کرسکتا

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    ایم قیو ایم نے سیاست میں بہت ساروں کا بوریا بستر گول کیا تھا اسکے زخم خوروں میں مذہبی دہشت گرد بھی شامل تھے انکو ایسی زرک پہنچی کہ نہ صرف کراچی سے بلکہ پورے ملک میں انکا نام لیوہ بغیر کسی جبر کے نہیں بچا اور اب انکی باقیات اسطرح کے مضامین لکھ کر اپنی روزی روٹی کا بندو بست تو کررہے ہیں ساتھ ساتھ عصبیت میں ڈوبے حیوانی خصائل کے حامل دانشوروں کی احمقانہ خواہشوں اور بدنیتی پر مبنی فکری بھوک کو مٹانے کا کام بھی بخوبی انجام دےرہے ہیں

    :cwl: :facepalm: :cwl:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    لیکن اس کا بھی قصور نہیں ہے کیونکہ جب اس کے زبان سیکھنے کے دن تھے تو اسکی دہشت گرد تنظیم اس سے قبرستان میں ڈیوٹیاں کرواتی تھی
    ;-) ;-) ;-)

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ یہ کلاس ہے۔۔۔۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    بلیک شیپ صاحب، آپ نے خوب تحقیقات کے بعد جو پوسٹ نکالی ہے یہ وہ نہیں ہے جسکی اصل میں آپ کو تلاش تھی مگر جلدی میں آپ نے سوچا اس سے بھی کام چل جائے گا

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    آپ نے برسوں نائن زیرو پر ماتھا ٹیک ٹیک کر الطاف بھائی سے جو علمِ غیب حاصل کیا ہے وہ بھی آپ کی شخصیت کے عین مطابق دو نمبر ہی ہے۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl:

    میرے بچونگڑے۔۔۔۔۔ مجھے اِسی پوسٹ کا حوالہ دینا تھا۔۔۔۔۔

    اسکے ساتھ ساتھ میری یہ بات بھی لکھ لیں کہ
    دہشت گردی اور تشدد فوج اور پولیس کی سرکاری پولیسی ہے
    دہشت گردی اور کرپشن اصف زرداری کی سرکاری پولیسی تھی اور ہے
    جعلی مقابلوں میں مخالفین کی ہلاکت شہباز شریف اور نواز شریف کی سرکاری پولیسی تھی
    فرقہہ وارانہ دہشت گردوں کی سر پرستی فوج اور نون لیگ کی سرکاری پولیسی رہی ہے

    اچھا ٹھیک ہے۔۔۔۔۔ مَیں یہ سارے نُکات بھی اِس فرمانِ گھوسٹ کے بعد لکھ لیتا ہوں۔۔۔۔۔

    متحدہ کی سرکاری پولسی تشدد نہیں تھی

    :cwl: ;-) :cwl:

    آج کل آپ نے جو پلا اپنی فورم پر چھوڑا ہوا ہے وہ دہشت گرد نہیں محض ایک چوہا ہے

    کیا آپ “میری اِس دوسری آئی ڈی” بابت فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    لینڈی کتے: فورم پر میں نے تو کسی کا ماما بننے کی کوشش نہیں کی مگر تیرے لئے میں خوف کی ایسی علامت ضرور بنا ہوں کہ تو اپنی اصلی آئ ڈی سے سامنے آنے کی ہمت نہیں کرسکتا :cwl: :cwl: :cwl:

    او منافق چول ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تم نے اپنے ذہن میں ایک تصور قائم کر لیا ہے جس میں تُو مجھے کبھی کچھ خیال کرتا ہے اور کبھی کوئی اور

    :yapping: :yapping: :yapping: :yapping: :yapping:

    حالانکہ تجھے بہت اچھی طرح پتا چل چکا ہے کہ تیرا یہ تصور جعلی ہے

    ;-) ;-)

    لیکن اب تُو اسے میرے سوالوں اور تبصروں سے بچنے کیلئے بطور ڈھونگ یوز کر رہا ہے

    ;-) ;-) :17: :17:

    لیکن اس طرح تیری چندیا بچنے والی نہیں کیونکہ میں تجھے بھاگنے نہیں دونگا اور اس پر چپتیں لگاتا رہوں گا، تیری دہشت گرد تنظیم اور تیری منافقانہ دانچ وڑی کو یہاں لیر و لیر کرونگا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    ماما اور کس طرح بنتے ہیں منافق دانچ وڑ؟ کوئی کسی پہلو یا نقطے پر بھی بات کرے، تم کہتے ہو کہ اسے کوئی حق نہیں کیونکہ تیری طرح وہ رابطہ کمیٹی کا ماما نہیں اور خود تم دنیا جہان  کی باتوں پر بھوؤں بھوؤں کرتے ہو، ہے کہ نہیں؟؟

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    اسکے ساتھ ساتھ میری یہ بات بھی لکھ لیں کہ دہشت گردی اور تشدد فوج اور پولیس کی سرکاری پولیسی ہے
    دہشت گردی اور کرپشن اصف زرداری کی سرکاری پولیسی تھی اور ہے
    جعلی مقابلوں میں مخالفین کی ہلاکت شہباز شریف اور نواز شریف کی سرکاری پولیسی تھی
    فرقہہ وارانہ دہشت گردوں کی سر پرستی فوج اور نون لیگ کی سرکاری پولیسی رہی ہے

    ۔ ۔ ۔ ۔ اور متحدہ کا پالنا جس کے اندر میں غوؤں غوؤں کرتے جوان ہوا، امن و شانتی کا گہوارہ تھا کیونکہ مجھے بچپن سے ہی ٹی وی بیچ کر کلاشن خریدنے کا درس ملا اور میرے گینڈے لیڈر کے مونہہ سے صحافیوں کیلے بوری سائز کے بھول جھڑتے تھے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    چول منافق نہ ہووے تاں کسے تھاں دا ۔  ۔ ۔

    :lol: :lol:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
     تیری دہشت گرد تنظیم اور تیری منافقانہ دانچ وڑی کو یہاں لیر و لیر کرونگا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    جب ایم کیو ایم کا طوطی بولتا تھا ۔۔۔ تب کرنا تھا لیرو لیر ۔۔۔۔ تب تو تم اور تمہاری فوج ۔۔۔۔ کی الطاف حسین  کے نام سے ٹا نگیں کا نپتی تھیں  ۔۔۔۔

    ایم کیو ایم تو کجا کراچی پر بات کرتے تمہاری پھٹتی تھی ۔۔۔۔ الطا ف حسین تمہارے ملک تمہاری قوم تمہاری فوج ۔۔۔ کی بجا کر چلا گیا ۔۔ دن کی روشنی میں

    اب تم گیڈر نکل آئے ہو ۔۔۔۔۔۔۔ لیرو لیر کرنے ۔۔۔۔۔ ڈوب کر جا مر کسی ۔۔۔۔ تا لاب میں ۔۔۔۔ آیا بڑا لیرو لیر کرنے والا ۔۔۔۔۔

    جب الطاف حسین دندرنا رھا جب فائرنگیں ہورھی تھیں ۔۔۔۔۔ تب تم  سب پچھواڑے پر ھاتھ رکھ کرمسہری کے نیچے چھپے ہوئے ۔۔۔۔

    بزدل کتے ۔۔۔۔۔  بھونکنے نکلے وہ بھی ۔۔۔۔۔ وقت گزرنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    ۔ ۔ ۔ ۔ اور متحدہ کا پالنا جس کے اندر میں غوؤں غوؤں کرتے جوان ہوا، امن و شانتی کا گہوارہ تھا کیونکہ مجھے بچپن سے ہی ٹی وی بیچ کر کلاشن خریدنے کا درس ملا اور میرے گینڈے لیڈر کے مونہہ سے صحافیوں کیلے بوری سائز کے بھول جھڑتے تھے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: چول منافق نہ ہووے تاں کسے تھاں دا ۔ ۔ ۔ :lol: :lol:

    متحدہ کے پا لنے سے بڑا پا لنا  ۔۔۔۔ تمہاری سودے بازپا ک فوج کا پالنا ہے جس میں ۔۔۔۔ دھشت گرد ۔۔۔ طا لبان ۔۔۔ مجا ھد ین ۔۔۔ لشکر ۔۔۔۔ پلتے ہیں ۔

    اور جس ما حول میں  تم جیسے ۔۔۔۔۔ الطاف حسین کے ڈرپوک  بزدل پیدا ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ آپ نے برسوں نائن زیرو پر ماتھا ٹیک ٹیک کر الطاف بھائی سے جو علمِ غیب حاصل کیا ہے وہ بھی آپ کی شخصیت کے عین مطابق دو نمبر ہی ہے۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl: میرے بچونگڑے۔۔۔۔۔ مجھے اِسی پوسٹ کا حوالہ دینا تھا۔۔۔۔۔ اچھا ٹھیک ہے۔۔۔۔۔ مَیں یہ سارے نُکات بھی اِس فرمانِ گھوسٹ کے بعد لکھ لیتا ہوں۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: کیا آپ “میری اِس دوسری آئی ڈی” بابت فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm:

    بلیک شیپ صاحب،
    غیب کا مجھے علم نہیں ہے مگر آپ کی اوقات کا تخمینہ اصل سے زیادہ لگا بیٹھا تھا – جو جملہ آپ نے قوٹ کیا ہے اسمیں تو میں نے بلواسطہ یہ بات لکھی تھی مگر آپ سے براہ راست گفتگو میں بغیر کسی لگی لپٹی کے یہ بات لکھی تھی
    پلے کا اشارہ کرنا تھا ماشاللہ فورا ہی پہنچ گئے

    :cwl: :cwl: :cwl:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 30 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi