Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 42 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    انجان پرانے گا نے لگاتا ہے ۔۔۔۔۔ ھماری چوائس اتنی پرانی نہیں ۔۔۔۔ میوزک وہ جو روح کا برگر ہو ۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی ۔۔

    میں نے مرحوم قسم کے گانے چھوڑ کر ۔اللہ دتہ لونے والا  ۔۔ملکو ۔۔۔حسین بندال ۔۔۔منصور علی ملنگی سننا  شروع کردیا ہے  ۔۔

    لیجئے ایک نئے فنکار کو سنئے۔یہ منصور علی منگی کا شاگرد ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    میں نے تو تمہیں پہلے ہی وارننگ دی تھی بہتری اسی میں ہے کہ اپنے گاے ہوے گیت مت سننا :thinking:

    میری آواز میں جس دن تم نے گانا سن لیا سب وی سی آر کی ٹیپ اور کیسٹ  گاربج کر دو گے ۔۔

    میں نے ابھی محفل موسیقی کا پروگرام لگایا ہے۔۔اس بندے سے میں آواز اچھی ہے اگر میں جھوٹ بولوں تو تم کو کرونا یو

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    سلیم بھائی – شکر ہے آپ نے بھی دوپٹہ اتار کر چاہ کیا ، بہت اچھا لگا ، جہاں تک کرونا کی بات ہے تو میں نے اور بیلیور نے عظیم سائنس دان اور قائد محترم جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی صاحب کی دی ہوئی ویکسین لگوا لی تھی ، اس ویکسین کا ایک فائدہ تو کرونا سے نجات ہے اور دوسرا آپ کے ارد گرد دو میٹر میں آنے والے کرونا سے انفیکٹڈ لوگ بھی پچاس فی صد تک نجات پا لیتے ہیں

    :bhangra:

    شامی بھائی آپ اور بیلیور کو دیکھ کر سخت صدمہ ہوا۔آپ انگلینڈ کے کس کونے میں رہتے ہو جہاں کرونا ابھی تک نہیں پہنچا ۔۔۔۔۔۔ کس چادر کی بوکل مار کے گھومتے ہو ناں تو الطاف بھائی کی نظر میں آئے ہو اور نہ کرونا کی
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    میری آواز میں جس دن تم نے گانا سن لیا سب وی سی آر کی ٹیپ اور کیسٹ گاربج کر دو گے ۔۔ میں نے ابھی محفل موسیقی کا پروگرام لگایا ہے۔۔اس بندے سے میں آواز اچھی ہے اگر میں جھوٹ بولوں تو تم کو کرونا یو

    میرے بھای اگر اس گلوکار سے تمہاری آواز بہتر ہے تو مجھے اجازت دو میں لندن میں لوگوں کو تمہارا ریفرینس دے کر اپنے کام کروایا کروں،،،بڑی مہربانی ہوگی یار چھوٹے چھوٹے کاموں کیلئے ایویں سفارشیں ڈھونڈنی پڑتی ہیں

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    سلیم بھائی – شکر ہے آپ نے بھی دوپٹہ اتار کر چاہ کیا ، بہت اچھا لگا ، جہاں تک کرونا کی بات ہے تو میں نے اور بیلیور نے عظیم سائنس دان اور قائد محترم جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی صاحب کی دی ہوئی ویکسین لگوا لی تھی ، اس ویکسین کا ایک فائدہ تو کرونا سے نجات ہے اور دوسرا آپ کے ارد گرد دو میٹر میں آنے والے کرونا سے انفیکٹڈ لوگ بھی پچاس فی صد تک نجات پا لیتے ہیں :bhangra:

    وہ شعر اسی کے لئے لکھا گیا تھا

    وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا

    بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجای کی

    اس شعر میں بس لوٹے کا لفظ نہ ہوتا تو یہ پتا نہیں چلنا تھا کہ عزیزہ پروین شاکر کا مخاطب سلیم رضا ہے

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    سلیم بھائی – شکر ہے آپ نے بھی دوپٹہ اتار کر چاہ کیا ، بہت اچھا لگا ، جہاں تک کرونا کی بات ہے تو میں نے اور بیلیور نے عظیم سائنس دان اور قائد محترم جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی صاحب کی دی ہوئی ویکسین لگوا لی تھی ، اس ویکسین کا ایک فائدہ تو کرونا سے نجات ہے اور دوسرا آپ کے ارد گرد دو میٹر میں آنے والے کرونا سے انفیکٹڈ لوگ بھی پچاس فی صد تک نجات پا لیتے ہیں :bhangra:

    اس ویکسین کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ سرنج کی ضرورت نہیں پڑتی۔ قائد محترم شیشی سے منہ لگا کر ویکسین اندراور باہر کھیچ سکتے ہیں

    :disco:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    وہ شعر اسی کے لئے لکھا گیا تھا وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجای کی اس شعر میں بس لوٹے کا لفظ نہ ہوتا تو یہ پتا نہیں چلنا تھا کہ عزیزہ پروین شاکر کا مخاطب سلیم رضا ہے :serious:

    میں نےسوچھا  بیلیور فورم  پر اکیلا ہی  گواچی گاں کی طرح فصول قسم کی سٹوریاں سنا رہا ہے ۔نہ کوئی لائیک دے رہا ہے اور نہ ہی کوئی ہا۔ہا ہا  کر رہا  تم کو میرا احسان مند ہونا چایئے الٹا میراثیوں کی طرح جگتیں مار رہا ہے ۔۔

    او ۔تینوں  لے مولا ۔۔زرا ہیتھ رکھ ہیولا

    :bhangra: :bhangra:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    سلیم بھائی – شکر ہے آپ نے بھی دوپٹہ اتار کر چاہ کیا ، بہت اچھا لگا ، جہاں تک کرونا کی بات ہے تو میں نے اور بیلیور نے عظیم سائنس دان اور قائد محترم جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی صاحب کی دی ہوئی ویکسین لگوا لی تھی ، اس ویکسین کا ایک فائدہ تو کرونا سے نجات ہے اور دوسرا آپ کے ارد گرد دو میٹر میں آنے والے کرونا سے انفیکٹڈ لوگ بھی پچاس فی صد تک نجات پا لیتے ہیں :bhangra:

    شامی بھائی

    اجازت ہوئے تو تہاڈے لیڈر نوں اک جگت مار ۔۔لوں

    لیڈر دا منھ ویکھ ۔۔جیویں ٹیکہ لانے آلی سرنج ہوندی اے  ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    وہ شعر اسی کے لئے لکھا گیا تھا وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجای کی اس شعر میں بس لوٹے کا لفظ نہ ہوتا تو یہ پتا نہیں چلنا تھا کہ عزیزہ پروین شاکر کا مخاطب سلیم رضا ہے :serious:

    او جا دفعہ ہو پراں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    عزیزم سلیم رضا! واپسی کی بہت خوشی ہوئی، آپ آئے بہار آئی۔ لگتا ہے آجکل آپ پھر پلنگ کے دونوں طرف سے اتر سکتے ہو جبھی فرصت ہے آپکو۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #31
    میں نےسوچھا بیلیور فورم پر اکیلا ہی گواچی گاں کی طرح فصول قسم کی سٹوریاں سنا رہا ہے ۔نہ کوئی لائیک دے رہا ہے اور نہ ہی کوئی ہا۔ہا ہا کر رہا تم کو میرا احسان مند ہونا چایئے الٹا میراثیوں کی طرح جگتیں مار رہا ہے ۔۔ او ۔تینوں لے مولا ۔۔زرا ہیتھ رکھ ہیولا :bhangra: :bhangra:

    سلیم بھای یہ تو بارہ جگتوں کی سلامی تھی (ابھی نو باقی ہیں) خیر آپ کے آنے کی بہت خوشی ہے دل کرتا ہے کہ سامنے ہوتو آپ کا منہ چوم لوں۔

    :)

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    عزیزم سلیم رضا! واپسی کی بہت خوشی ہوئی، آپ آئے بہار آئی۔ لگتا ہے آجکل آپ پھر پلنگ کے دونوں طرف سے اتر سکتے ہو جبھی فرصت ہے آپکو۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔

    شکریہ عاطف بھائی

    پلنگ کے دونوں طرف اترنے کی ہماری قسمت کہاں حانکہ  یہاں سب سے کالی زبان والے  یلیور کی بد دعا  کام نہیں آئی ۔۔باقی واپسی تو تب ہوتی ہے جب بندہ کہیں گیا ہو

    وہی کارواں وہی راستے۔وہ ہی زندگی وہی مرحلے

    مگر آپنے اپنے  مقام پہ کبھی ہم نہیں کبھی تم نہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    سلیم بھای یہ تو بارہ جگتوں کی سلامی تھی (ابھی نو باقی ہیں) خیر آپ کے آنے کی بہت خوشی ہے دل کرتا ہے کہ سامنے ہوتو آپ کا منہ چوم لوں۔ :)

    میں منھ چومنے چمانے کے سخت خلاف ہوں اور اوپر سے میرا رنگ بھی کالا ہے  ۔ ۔ تم  شامی کا منھ چوم لو ۔۔یا پھر الطاف بھائی کا اس نے ایک عرصے ہوگیا ہے الطاف بھائی نے چومیاں پپیاں نہیں کی ہیں

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
     ایک عرصے ہوگیا ہے الطاف بھائی نے چومیاں پپیاں نہیں کی ہیں

    Believer12

    ایسا مت کرنا ……….مہاجر ہو جاؤ گے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35
    Believer12 ایسا مت کرنا ……….مہاجر ہو جاؤ گے

    اگر سامنے کوی ایسا انسان ہو جس کا منہ چوم ہر ٹھنڈ پڑے تو میں آج سے مہاجر ہوں

    :serious:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #36
    دانش گردی کی عمیرہ احمد کا ایک اور افسانہ 
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #37
    دانش گردی کی عمیرہ احمد کا ایک اور افسانہ

    موجودہ سیاہ ترین وقت میں سیکیورٹی کی جو ابتر صورتحال ہے یہ واقعہ کسی کی بھی بہن کے ساتھ پیش آسکتا ہے بندے کے دل میں انسانیت نہ ہوتو منہ ہی بند رکھے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38
    موجودہ سیاہ ترین وقت میں سیکیورٹی کی جو ابتر صورتحال ہے یہ واقعہ کسی کی بھی بہن کے ساتھ پیش آسکتا ہے بندے کے دل میں انسانیت نہ ہوتو منہ ہی بند رکھے

    لیکن تمہاری مصالحہ شدہ فکشن کی عادت ابھی تک گئی نہیں۔ 

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #39
    لیکن تمہاری مصالحہ شدہ فکشن کی عادت ابھی تک گئی نہیں۔

    جسکو لکھنے کی توفیق نہ ملے مگر نام بھی کمانا چاہتا ہو وہ عموما تنقید نگار بن جاتاہے

    تم بھی تنقید نگار بن جاو

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #40
    دانش گردی کی عمیرہ احمد کا ایک اور افسانہ

    عمیرہ احمد کے کسی ناول میں ایک ایسی مای کا بھی ذکر ہے جسکی منجی چوک میں اور ہر آتے جاتے پر تبصرے کرنے کی بھی عادی ہے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 42 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi