Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 73 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    مکمل جمہوریت میں جمہوریت کا تسلسل اپنے اندر ایک چیک اور بیلنس کا نظام لئے ہوئے ہے جس سے جمہوریت بتدریج ختم ہوتی ہے اسے ایک دن میں نہ ختم کیا جا سکتا ہے نا محظ دھمکیوں سے یہ ختم ہو گی

    اعوان بھائی زندہ باد

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    :serious: خان صاحب پاکستان کو مراد سعید سمجھنا چھوڑ دیں

    آپ نے بکواس میں پہل کی زیدی صاحب نے ہاہا کی ، اب اگر میں مریم کا نام لوں گا تو آپ دونوں کی اخلاقیات جاگ جائیں گی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    Aap bhi Pakistani fauj ko Pakistan samajhna chor dain

    میں نے کب کہا کہ فوج پاکستان ہے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #44
    آپ نے بکواس میں پہل کی زیدی صاحب نے ہاہا کی ، اب اگر میں مریم کا نام لوں گا تو آپ دونوں کی اخلاقیات جاگ جائیں گی

    صدیق صاب، آپکو غصہ مجھ پر یا جیک پر نہیں بلکہ عمران کی دوسری ( دوسری یا تیسری :17: ؟ !! ) سابقہ بیوی ریحام پر آنا چاہیے ، آخر کیا ضرورت تھی گھر کی بات باہر جاکر بتانے کی ؟۔ یہ سیاست میں گند گھول کر پھیلانا پی ٹی آئ سے بیشتر اتنا زیادہ تو کبھی نہ تھا ، آپ مریم کی بات کرتے ہیں ، یہاں پر مریم کی مرتی ہوئ ماں کے بارے میں اس کے بستر مرگ پر جاسوس بھیجے گئے ہیں ۔ طلال کی شرمناک حرکت کا دفاع ممکن نہیں مگر اس واقعہ کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے سطح سے گر کر جو فائدہ اٹھانے کی کوشش کی گئ ہے اور ایک خاتون ایم این اے کا نام قومی میڈیا پر استعمال کیا جارہا ہے اس پستی کا مظاہرہ بھی آج سے پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا ۔ اور پھر ان مقاصد کی تکمیل میں پنجاب پولس کی پھرتیاں بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں ۔ طلال کا بیان لینے فٹافٹ ھسپتال بھی پہنچ گئے جبکہ مطیع اللہ جان کے اغواہ کاروں کو ڈھونڈنے کی کوئ کوشش نہیں کی گئ بلکہ مطیع اللہ خود پولس کو لے کر موقعہ واردات پر گیا ۔عابد آج تک پکڑا نہیں گیا ۔
    جس طرح آج اس بھانڈ شہباز گل نے طلال کے واقعہ پر ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا ہے ، کیا دنیا میں کسی اور ملک میں سیاسی مہرے ٹیلی ویژن پر کسی بھی کیس پرجو زیر تفتیش ہو اس طرح تبصرہ کر سکتے ہیں جس میں ایک خاتون شہری کا نام بار بار لیا جائے ؟ میرے پاس لفظوں کا اتنا ذخیرہ ہے کہ اس بھانڈ کی اس حرکت کو اسکے اپنے کیچڑ میں ڈبودوں مگر پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ بھی اپنی اداؤں پر ذرا غور کریں ۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45

    Murad Saeed`s Mehnat acknowledged even in National Assembly

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46

    صدیق صاب، آپکو غصہ مجھ پر یا جیک پر نہیں بلکہ عمران کی دوسری ( دوسری یا تیسری :17: ؟ !! ) سابقہ بیوی ریحام پر آنا چاہیے ، آخر کیا ضرورت تھی گھر کی بات باہر جاکر بتانے کی ؟۔ یہ سیاست میں گند گھول کر پھیلانا پی ٹی آئ سے بیشتر اتنا زیادہ تو کبھی نہ تھا ، آپ مریم کی بات کرتے ہیں ، یہاں پر مریم کی مرتی ہوئ ماں کے بارے میں اس کے بستر مرگ پر جاسوس بھیجے گئے ہیں ۔ طلال کی شرمناک حرکت کا دفاع ممکن نہیں مگر اس واقعہ کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے سطح سے گر کر جو فائدہ اٹھانے کی کوشش کی گئ ہے اور ایک خاتون ایم این اے کا نام قومی میڈیا پر استعمال کیا جارہا ہے اس پستی کا مظاہرہ بھی آج سے پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا ۔ اور پھر ان مقاصد کی تکمیل میں پنجاب پولس کی پھرتیاں بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں ۔ طلال کا بیان لینے فٹافٹ ھسپتال بھی پہنچ گئے جبکہ مطیع اللہ جان کے اغواہ کاروں کو ڈھونڈنے کی کوئ کوشش نہیں کی گئ بلکہ مطیع اللہ خود پولس کو لے کر موقعہ واردات پر گیا ۔عابد آج تک پکڑا نہیں گیا ۔ جس طرح آج اس بھانڈ شہباز گل نے طلال کے واقعہ پر ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا ہے ، کیا دنیا میں کسی اور ملک میں سیاسی مہرے ٹیلی ویژن پر کسی بھی کیس پرجو زیر تفتیش ہو اس طرح تبصرہ کر سکتے ہیں جس میں ایک خاتون شہری کا نام بار بار لیا جائے ؟ میرے پاس لفظوں کا اتنا ذخیرہ ہے کہ اس بھانڈ کی اس حرکت کو اسکے اپنے کیچڑ میں ڈبودوں مگر پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ بھی اپنی اداؤں پر ذرا غور کریں ۔

    اخلاقیات نے انگڑائی لے لی ، ابھی صرف نام لیا تھا

    :bigthumb:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47

    چنگر پارٹی کی اخلاقیات

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #48
    Awan sahib

    محترم اعوان صاحب

    یاد کرنے کا بہت شکریہ

    ایک تو آپکی فہرست میں اتنے معتبر مدبروں کے نام ہیں کے اپنا نام اس فہرست میں دیکھ کر یقین نہیں آ رہا کہ میں اس فہرست میں کیسے نام بنا سکا ہوں. آپکا خلوص ہے اور دوسرا آپکے مدلل اور جامع تبصرہ کے بعد کچھ کہنا سورج کو چراغ دکھانا ٹھہرا

    ویسے بھی سیاسی موضوعات پر میرا علم باقی تمام موضوعات سے اور بھی کم ہے

    میرے نزدیک ہر سیاست داں کا اول اور آخر مقصد حصول اقتدار اور حصول طاقت ہوتا ہے اور میرے نزدیک پاکستان کے موجودہ تمام سیاستدانوں میں سب سے قابل ، بہترین اور موثر سیاستدان محترم میاں نواز شریف صاحب ہیں

    جے بھائی جواب دیر دینے کے لئے محزرت – سیاست میں آپ کا کم اظھار خیال کرنا ہی بہتر ہے یہ گندہ کام ہمیں ہی کر لینے دیں آپ جیسا نفیس انسان اس سے دور ہی رہے تو بہتر ہے – آپ جیسے اچھوتے موضوعات شروع کرتے ہیں وہ صرف آپ ہی کر سکتے ہیں الله آپ کو سلامت اور خوش رکھے (آمین )

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #49
    اخلاقیات نے انگڑائی لے لی ، ابھی صرف نام لیا تھا :bigthumb:

    اخلاق کس چڑیا کا نام ہے ، ذرا بتائیں تو سہی۔
    جو کہانیاں زبان زد عام ہیں ، اس کے تجزیے سے تو یہ محسوس ہوتا ہے ، اخلاقیات کو بھی بھنگ پلا کر سلادیا گیا ہے ۔

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #50
    اعوان بھائی زندہ باد :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Awan sahib

    Ghost Protocol sahib

    آپ انتہائی محترم اور بہترین مبصروں کے درمیان بات چیت میں مخل ہونے پر معذرت خواہ ہوں

    ویسے تو میرے خیال میں محترم گھوسٹ صاحب نے محترم اعوان صاحب کی راۓ کو بھرپور سند قبولیت عطا کی ہے پھر بھی میرا خیال ہے کے محترم اعوان صاحب جیسی جمہوریت پسند شخصیت نے اپنے جملے میں غلطی سے بعد عنوانی / کرپشن کی جگہہ جمہوریت لکھ دیا ہے . ووے جہاں تک میرا خیال ہے بعد عنوانی لکھنا چاہ رہے تھے مگر جمہوریت لکھ بیٹھے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    Awan sahib Ghost Protocol sahib

    آپ انتہائی محترم اور بہترین مبصروں کے درمیان بات چیت میں مخل ہونے پر معذرت خواہ ہوں

    ویسے تو میرے خیال میں محترم گھوسٹ صاحب نے محترم اعوان صاحب کی راۓ کو بھرپور سند قبولیت عطا کی ہے پھر بھی میرا خیال ہے کے محترم اعوان صاحب جیسی جمہوریت پسند شخصیت نے اپنے جملے میں غلطی سے بعد عنوانی / کرپشن کی جگہہ جمہوریت لکھ دیا ہے . ووے جہاں تک میرا خیال ہے بعد عنوانی لکھنا چاہ رہے تھے مگر جمہوریت لکھ بیٹھے

    جے بھیا،
    ویسے تو اپنے اعوان بھائی بادشاہ آدمی ہیں جو چاہییں لکھ سکتے ہیں مگر اس جملہ معترضہ کی جہاں تک بات ہے دونوں ہی الفاظ نگینہ کی طرح فٹ بیٹھ رہے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52

    اخلاق کس چڑیا کا نام ہے ، ذرا بتائیں تو سہی۔ جو کہانیاں زبان زد عام ہیں ، اس کے تجزیے سے تو یہ محسوس ہوتا ہے ، اخلاقیات کو بھی بھنگ پلا کر سلادیا گیا ہے ۔

    وہی چڑیا جس نے ابھی پرواز بھری ہے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #53
    وہی چڑیا جس نے ابھی پرواز بھری ہے

    صادق جی ، کتھے تسی وی سوٹا ووٹا تے نئیں لان لگ پیئے او ۔ اے حوراں والا ٹیکہ وی کافی وکھراں اے ۔ بندے نوں لگدا ای نئیں کہ اور کنٹینر تے چڑھیا اے یا جوتیاں تلے چھپیا اے ۔

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #55
    Awan sahib Ghost Protocol sahib

    آپ انتہائی محترم اور بہترین مبصروں کے درمیان بات چیت میں مخل ہونے پر معذرت خواہ ہوں

    ویسے تو میرے خیال میں محترم گھوسٹ صاحب نے محترم اعوان صاحب کی راۓ کو بھرپور سند قبولیت عطا کی ہے پھر بھی میرا خیال ہے کے محترم اعوان صاحب جیسی جمہوریت پسند شخصیت نے اپنے جملے میں غلطی سے بعد عنوانی / کرپشن کی جگہہ جمہوریت لکھ دیا ہے . ووے جہاں تک میرا خیال ہے بعد عنوانی لکھنا چاہ رہے تھے مگر جمہوریت لکھ بیٹھے

    کوئی بات نہیں جے بھائی مجھ سے لوز بال ہوئی اور گھوسٹ بھائی نے بال اٹھا کر باونڈری سے باہر پھینک دی – میں بھی ان کی طرف سے لوز بال کا انتظار کروں گا – ہمارا چلتا رہتا ہے – جی کرپشن ہی لکھنا چاہ رہا تھا لفظوں کا ہیر پھیر ہو گیا –

    Ghost Protocol

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #56
    ہماری یہ بحث چل ہی رہی تھی کہ شہباز شریف گرفتار ہو گیا – یہ حکومت کی طرف سے گھبراہٹ ظاہر کرے گی – باقی شہباز شریف کا جیسے میں نے پہلے لکھا کہ گرفتار ہونا ان کے لئے اور نون لیگ کے لئے فائدے کا سودا ہے – اس نے باہر رہ کر مفاہمت مفاہمت کرنا تھا جو بیانئے میں کونفیو زن پیدا کرتا – اب سب یا زیادہ تر ایک بیانئے والے ہونگے – مریم کی قیادت میں اعتجاج میں اب کوئی شک نہیں رہ گیا – میاں صاحب کم چک کے رکھو

    Zaidi

    Bawa

    Ghost Protocol

    Atif Qazi

    @aamirsiddique

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #56
    ہماری یہ بحث چل ہی رہی تھی کہ شہباز شریف گرفتار ہو گیا – یہ حکومت کی طرف سے گھبراہٹ ظاہر کرے گی – باقی شہباز شریف کا جیسے میں نے پہلے لکھا کہ گرفتار ہونا ان کے لئے اور نون لیگ کے لئے فائدے کا سودا ہے – اس نے باہر رہ کر مفاہمت مفاہمت کرنا تھا جو بیانئے میں کونفیو زن پیدا کرتا – اب سب یا زیادہ تر ایک بیانئے والے ہونگے – مریم کی قیادت میں اعتجاج میں اب کوئی شک نہیں رہ گیا – میاں صاحب کم چک کے رکھو Zaidi Bawa Ghost Protocol Atif Qazi @aamirsiddique

    اعوان صاحب، ھر چند کے ہم سب لوگ اس ملک میں انصاف ، امن اور خوشحالی چاہتے ہیں ، مگر اس ملک میں جب تک ان بڑے مگر مچھوں کا علاج نہیں ہوجاتا جو پاکستان کے آغاز سے ہی اس ملک کے چوھدری بنے بیٹھے ہیں ، اس وقت تک نہ تو اس عوام کے حالات بدلنے ہیں اور نہ ہی انہیں ان کے حقوق ملنے ہیں ۔

    میں نواز شریف سے اس باب میں زیادہ توقع نہیں رکھتا ، مسلم لیگ کو اپنی نئ قیادت سامنے لانی پڑے گی جو ماضی کے ملبے سے آزاد ہو ۔ نواز شریف کے پاس 4 سال میں بہترین موقع تھا کہ وہ اس ملک کے قوانین کو مستحکم کرتے ، اور اداروں میں سے گندے انڈوں کی تطہیر کرتے لیکن نواز کو چوھدری نثار پڑ گیا ۔ مریم میں کچھ دم ہے مگر وہ بھی تن تنہا اس قسم کے گھاک لوگوں سے نہیں نبٹ سکتی ۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #57
    عمران خان پانچ سال پورے کر گیا تو ان کی باری نہیں آتی ، لکھ کے رکھ لیں میری بات
    بری جرنیلوں کی کرپشن چھپانے سے نہیں ملتی – خان کی پہلے کی سلیٹ صاف تھی مگر اب بری کارکردگی سے پوری دیوار بھری پڑی ہے آپ بھی لکھ لیں خان کسی صورت دوبارہ نہیں آ سکتا چاھے پوری نون لیگ کو ہی پھانسی پر چڑھا دے لوگ اندھے نہیں ہیں –

    محترم اعوان بھائی آپ سے ایسی بات کی توقع نہیں تھی کہ آپ اس طرح کی آنکھیں بند والی بات کریں گے محترم جو لوگ نیازی کو اُن حالات میں مسند اقتدار پر بٹھا سکتے ہیں جب کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا جب بقول پی ٹی آنز بیروکریسی کی ایک ایک کرسی پر پٹواری بیٹھا ہوا تھا اگر انگل والے آقا نیازی کو اُس وقت کرسی پر بٹھا سکتے ہیں تو اگر نیازی “خدانخواستہ”پانچ سال پورے کر گیا تو اپنی انتظامیہ اپنے لوگ اپنی بیوروکریس اپنی سٹیبلشمنٹ کے ہوتے کون نیاز ی کو باہر کر سکےگا عوام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ آپ کو کیا لگتا ہے پہلے نیازی کو عامر صدیق بھائی جیسے ووٹر جتوا سکےہیں ؟؟؟؟؟؟؟ ہا ہا ہا بہت بھولے ہو تسی وی۔ :facepalm: :facepalm: :facepalm: :facepalm: :facepalm: ۔

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #58
    آپ نے بکواس میں پہل کی زیدی صاحب نے ہاہا کی ، اب اگر میں مریم کا نام لوں گا تو آپ دونوں کی اخلاقیات جاگ جائیں گی

    غصہ نہ کرو غلط فیصلے ہر کسی سے ہو جاتے ہیں میں تمہارے لئے دعا کروں گا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    غصہ نہ کرو غلط فیصلے ہر کسی سے ہو جاتے ہیں میں تمہارے لئے دعا کروں گا

    جیسے چھوٹے میاں سے ہو گیا واپسی کا فیصلہ

    :lol: :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    ہماری یہ بحث چل ہی رہی تھی کہ شہباز شریف گرفتار ہو گیا – یہ حکومت کی طرف سے گھبراہٹ ظاہر کرے گی – باقی شہباز شریف کا جیسے میں نے پہلے لکھا کہ گرفتار ہونا ان کے لئے اور نون لیگ کے لئے فائدے کا سودا ہے – اس نے باہر رہ کر مفاہمت مفاہمت کرنا تھا جو بیانئے میں کونفیو زن پیدا کرتا – اب سب یا زیادہ تر ایک بیانئے والے ہونگے – مریم کی قیادت میں اعتجاج میں اب کوئی شک نہیں رہ گیا – میاں صاحب کم چک کے رکھو Zaidi Bawa Ghost Protocol Atif Qazi @aamirsiddique

    اعوان صاحب انہی باتوں نے پھنسوایا ہے چھوٹے میاں کو ، کیا دشمنی ہے آخر آپ کی ان سے

    کم کی چکنا ، او آپ چکے گئے

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 73 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi