Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 95 total)
  • Author
    Posts
  • کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #61
    کک باکسر I have deleted your post. Avoid using such language again.

    دا فاروق ڈیر پلیت کس دے۔ پختانو تا کنزل کوی۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62

    the Unjust treatment of Qadianis is based on religion

    whilst unjust treatment of Muhajirs is based on Politics.

    The reasons for unjust treatment are mutually exclusive.

    Thank you for putting it in that simple manner.

    All I am trying to highlight is that condemn un-just treatment regardless of  reason whether it is religion or politics or on linguistic basis or any other reason.

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    آپ خود اقرار کرچکے ہیں کہ ملک کی اکثریت احمدیوں کو ملک دشمن اورغیر مسلم اور جانے کیا کیا سمجھتی ہے، ظاہر ہے اسی عوام میں سے اسٹیبلشمینٹ، اور ایجنسیاں بھی وجود میں آی ہیں لہذا وہ سب بھی احمدیوں کے سخت مخالف شمار ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود ان کے پاس مہاجر موومنٹ کے خلاف تو گنڈہ گردی اور قتل و غارت اور بھتہ گری کے لاکھوں ثبوت ہیں اور احمدیوں کے خلاف بالکل نہیں؟ خلق خدا تو جھوٹ نہیں بولتی کیسے ان سے زون انچارج بھتہ لیتے تھے، کیسے ایک فیکٹری کو چھ سو بندوں سمیت جلا دیا گیا کہ بھتہ نہیں دیا جاتا تھا، کراچی ائرپورٹ پر میں نے بھی لینڈ کیا تھا ہر طرف بھای کے بندے تھے اور بس، نائین زیرو پر کرفیو رہتا تھا کوی بندہ بغیر شناخت کے چلا گیا تو بس مارا گیا، لیکن ان ماضی کی باتوں کا اب کوی فائدہ نہیں ہر سائیڈ کے ہزاروں بندے مرے اور ان کو بنانے والے بھی نہیں رہے سچای تسلیم کریں کیونکہ تنظیموں کی غنڈہ فائیٹ کو کسی طرح کی حمایت نہیں دی جاسکتی اور نہ ہی اس کو مذہبی مخاصمت سے کوی مطابقت ہے ایک چھوٹی سی بات آپ کو سمجھا رہا ہوں کہ دونوں میں کوی مطابقت نہیں چلئے آپ یوں کریں کہ جب کوی تھریڈ ایسا دیکھیں جس میں کسی احمدی کے قتل کی خبر یا مذمت ہو تو آپ وہاں نہ جایا کریں ہم پتا نہیں کیون ایکدوسرے کو طعنے دینے لگتے ہیں مولوی بن کر منافت کے فتوے داغتے ہیں حالانکہ یہ بھی تو مہذب معاشرے کی روایت ہے کہ وی ایگری ٹو ڈس ایگری

    بیلیور بھیا،
    ٹھنڈا پانی پیجئے . آپ کو منافقانہ طرز عمل اپنانے میں تو بلکل بھی تردد محسوس نہیں ہورہا مگر اسکی نشاندھی پر آپ کو غصہ آرہا ہے ؟ اسکی کیا وجہ ہے .

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    میں پورے ملک میں ہونے والے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بات کررہا ہوں مگر آپ مہاجر موومنٹ اور اسکی مبینہ قتل و غارت گیری کو لے کر بیٹھ گئے ہیں، کبھی زونل انچارج کی بات کررہے ہیں کبھی بھتہ کی بات کررہے ہیں آپ کی ذہنی حالت کافی سے زیادہ قابل رحم ہو رہی ہے. کون کونسا زہر کہاں کہاں تک سرایت کر گیا ہے
    مجھے اس بات میں بلکل بھی دلچسپی نہیں ہے کہ آپ کا نکتہ نظر تبدیل کروں یا اسکی کوشش کروں آپ کا اپنا ظرف اور وصف ہے مگر آپ کے رویہ میں پائے جانے والے تضاد کی نشاندھی تو بنتی ہے
    ضرورت تو نہیں ہے مگر ایک مرتبہ پھر اپنی پوزیشن کی وضاحت کردیتا ہوں . میں قادیانیوں سمیت معاشرہ کے ہر گروہ کے خلاف ہونے والے امتیازی رویہ کی میں مذمت کرتا ہوں میں نہ کسی گروہ کو ملک دشمن سمجھتا ہوں نہ ایک گروہ کا دوسرے گروہ کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کو جائز سمجھتا ہوں نہ فتوے بانٹا ہوں. اگر کسی شخص پر کویی الزام عائد بھی ہوتا ہے تو میرے پاس ایسے کویی ذرائع نہیں ہیں کہ میں اسکی تردید یا تصدیق کروں . میرے اختیار میں یہ ہے کہ اس بات کا جائزہ لوں کہ کیا کسی شخص پر لگنے والے الزامات ایک منصفانہ عدالتی کاروائی کے بعد ثابت ہو گئے ہیں یا نہیں . اسی کی بنیاد پر میں ججمنٹ کال کرسکتا ہوں کہ آیا کویی شخص قصور وار ہو سکتا ہے یا نہیں . حتمی طور پر پھر بھی کچھ کہنا مشکل ہے .
    آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میرے اس موقف کے بعد میرے لئے نہایت آسان ہو گیا ہے کہ ہر قسم کی نظر آنے والی نا انصافی کی مذمت کرسکتا ہوں . مگر آپ اپنے موقف کا موازنہ کیجئے ، آپ کہتے ہیں کہ بلوچوں نے بھی ضرور بہت لوگوں کو قتل کیا ہو گا پنجابیوں کو چن چن کر مارا ہے دوسرے لفظوں میں آپ انکے لاپتہ ہونے کا جواز گھڑ رہے ہیں بلکہ تقریبا اطمینان کا اظہار کررہے ہیں اپنی لسانی تعصب کا اظہار کرتے ہوئے آپ زونل انچارجز اور قتل غارت گری کا بار بار تذکرہ کررہے ہیں یہاں بھی آپ دبے الفاظ میں کراچی میں ہونے والی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں کو انڈورس کر رہے ہیں حالانکہ آپ کی آپ کی باتوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کو کراچی کے کاف سے بھی واقفیت نہیں ہے جبکہ نہ میں نے کبھی انکا تذکرہ کیا اور نہ ہی انکو جائز قرار دیا ،جس بات کا میں تذکرہ ہی نہیں کررہا ہوں آپ اس بات کو بیچ میں لاکر زبردستی کی بحث کرنا چاہ رہے ہیں آپ کو تو علم ہونا چاہئے کہ اس موضوع پر تو آپ کی تو کویی اوقات ہی نہیں ہے بات کرنے کی ، جنکی تھی ان سے بھی کچھ کبھی نہ بن پڑی .
    آپ یقین رکھیں جس دن آپ بلا امتیاز انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت کرنے کے ذہنی اور فکری طور پر قائل ہوجائیں گے ہم بھی آپ کی دریوں پر آکر بیٹھ جائیں گے .

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #65

    گھوسٹ اور بلیور

    ایک میں ہی رہ گیا ہوں آپ دونو کو سمجھانے والا

    مجھے امید ہے کے آپ دونو اپنے دل کا غبار نکال چکے ہونگے – میں نے نجانے کون سے سال میں یہ نغمہ سنا تھا مگر اس کے اشعار کچھ ایسے دل پے بیٹھنے کے آج تک نہیں بھلا پایا – آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں – امید ہے آپ شعروں پہ غور فرمائیں گے.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66

    گھوسٹ اور بلیور

    ایک میں ہی رہ گیا ہوں آپ دونو کو سمجھانے والا

    مجھے امید ہے کے آپ دونو اپنے دل کا غبار نکال چکے ہونگے – میں نے نجانے کون سے سال میں یہ نغمہ سنا تھا مگر اس کے اشعار کچھ ایسے دل پے بیٹھنے کے آج تک نہیں بھلا پایا – آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں – امید ہے آپ شعروں پہ غور فرمائیں گے.

    شکریہ مگر مجھے تھوڑے سے ماڈرن نغمے پسند ہیں اس نغمے میں تو میوزک بھی ہل رہا ہے اتنا پرانا ہے ویسے اچھا ہے لیریکس اچھے ہیں

    :thinking:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66

    مجھے امید ہے کے آپ دونو اپنے دل کا غبار نکال چکے ہونگے –

    غبار کیسا غبار بھائی صاحب،

    :thinking: :thinking: :thinking:
    بیلییور چھوٹے بھائیوں کی طرح ہے چھوٹی چھوٹی نوک جھونک تو چلتی رہتی ہے

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #67
    غبار کیسا غبار بھائی صاحب، :thinking: :thinking: :thinking: بیلییور چھوٹے بھائیوں کی طرح ہے چھوٹی چھوٹی نوک جھونک تو چلتی رہتی ہے

    آپ کی پوسٹ پڑھ کر ایسے ہی محسوس ہوا جیسے بچپن میں عید کا چاند دیکھ کر ہوتا تھا .شکرن

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #68
    شکریہ مگر مجھے تھوڑے سے ماڈرن نغمے پسند ہیں اس نغمے میں تو میوزک بھی ہل رہا ہے اتنا پرانا ہے ویسے اچھا ہے لیریکس اچھے ہیں :thinking:

    آپ کی سزا یہ ہے کہ ایک اور پرانا نغمہ سنیں – اس کے اشعار پر بھی توججہ دیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    غبار کیسا غبار بھائی صاحب، :thinking: :thinking: :thinking: بیلییور چھوٹے بھائیوں کی طرح ہے چھوٹی چھوٹی نوک جھونک تو چلتی رہتی ہے

    آپ کی اس نوک جھونک کا بدلہ تو میں لے کر چھوڑوں گا

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70

    آپ کی پوسٹ پڑھ کر ایسے ہی محسوس ہوا جیسے بچپن میں عید کا چاند دیکھ کر ہوتا تھا .شکرن

    چاند آج بھی نکلتا ہے مگر دکھای نہیں دیتا سواے عید کے چاند کے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71

    آپ کی سزا یہ ہے کہ ایک اور پرانا نغمہ سنیں – اس کے اشعار پر بھی توججہ دیں

    یہی سزا میں آپ کیلئے بھی تجویز کرتا ہوں،،،بای دا وے نغمہ جو آپ نے قوٹ کیا بہت اعلی ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    آپ کی اس نوک جھونک کا بدلہ تو میں لے کر چھوڑوں گا :serious:

    تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے
    دیکھنے ہم بھی گئے پہ تماشا نہ ہوا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #73

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74

    آپ کی پوسٹ پڑھ کر ایسے ہی محسوس ہوا جیسے بچپن میں عید کا چاند دیکھ کر ہوتا تھا .شکرن

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #75

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76

    سہراب بھائی …. کیسے ہیں آپ ؟؟ کہاں غائب ہیں ؟؟؟ کہیں پوپلزئی کے ساتھ صحبت تو نہیں کر رہے میرا مطلب صحبت تو اختیار نہیں کرلی … سہراب سرکار آپکو کیسے لگتا ہے کے احمدی مسلم کافر ہیں اور ایک فتنہ ہیں ؟؟؟ آپکی تحقیق اس بارے میں کیا کہتی ہے ؟؟؟؟

    main theek hoon , kabhi moqa mila to aap ko aik kitab ka pdf link doon ga , us kitab main mirza qadyani ki tamaam tehreerain maujood hain

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #77
    main theek hoon , kabhi moqa mila to aap ko aik kitab ka pdf link doon ga , us kitab main mirza qadyani ki tamaam tehreerain maujood hain

    بلکل سہراب سرکار …. کیا وہ کتاب جس کا لنک آپ دیں گے مرزا صاحب نے لکھی ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78

    بلکل سہراب سرکار …. کیا وہ کتاب جس کا لنک آپ دیں گے مرزا صاحب نے لکھی ہے

    Nahi yeh kitab mirza sahib ne nahi likhi , is kitab main mirza sahib ki tamaam ghustakhana Tehreeron ke saboot maujood hain

    Kitab ka naam hai Saboot Hazir hain

    Pehli line main book ka link maujood hai

    Red colur se likha hai

    https://www.khatm-e-nubuwwat.org/Books/book.htm

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #79
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 95 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi