Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 220 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #121
    محنت کی کمائی سے پراپرٹیز خریدی ہوتیں تو مہنگی لگتیں عوام کی زکات خیرات اور چندے چوری کرکے خریدی گئی پراپرٹیز چوروں کو کیونکر مہنگی لگیں گی؟ :bigthumb:

    باوا جی کتنی مالیت تھی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #122
    دس ارب آبادی کم ہوتی ہے؟؟

    دس ارب

    :o :o :o :o

    :omg: :omg: :omg: :omg:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #123
    باوا جی کتنی مالیت تھی

    لندن فلیٹ جس وقت خریدے گیے ان کی کیا مالیت تھی ؟ اس وقت کے ایکسچینج ریٹ کے حساب سے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #124
    لندن فلیٹ جس وقت خریدے گیے ان کی کیا مالیت تھی ؟ اس وقت کے ایکسچینج ریٹ کے حساب سے

    اس کی بھی اتنی تھی ؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #125
    اس کی بھی اتنی تھی ؟

    تم ایسا ہی سوال دوسروں سے پوچھ رہے ھو مگر جب دوسرے تم سے سوال پوچھتے ہیں تو آگے سے پھر خود سوال پوچھنا شروع ہو جاتے ہو

    بتا نہ کیا ویلیو تھی لندن فلیٹس کی اس وقت روپوں میں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #126
    باوا جی کتنی مالیت تھی

    عامر بھیا

    چورنی کیلیے تو تمام پراپرٹیز مفت ہی تھیں

    اس کی کونسی سلائی مشینوں کی کمائی تھی یا اس کے کونسے باپ کا پیسہ تھا؟

    عوام کے زکات خیرات اور چندے کے پیسے ہی تھے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #127
    عامر بھیا چورنی کیلیے تو تمام پراپرٹیز مفت ہی تھیں اس کی کونسی سلائی مشینوں کی کمائی تھی یا اس کے کونسے باپ کا پیسہ تھا؟ عوام کے زکات خیرات اور چندے کے پیسے ہی تھے

    باوا جی آپ نے کہا مہنگی ترین پراپرٹیز ، پتہ تو چلے کتنا لوٹا ہے ان بہن بھائیوں نے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #128
    تم ایسا ہی سوال دوسروں سے پوچھ رہے ھو مگر جب دوسرے تم سے سوال پوچھتے ہیں تو آگے سے پھر خود سوال پوچھنا شروع ہو جاتے ہو بتا نہ کیا ویلیو تھی لندن فلیٹس کی اس وقت روپوں میں

    ٹیپیکل پٹواری اپروچ ، جو خود کرو وہ دوسروں پے تھوپ دو ، سوال میں پوچھ رہا تھا ،سوال کے جواب میں سوال تم نے پوچھا ہے ، لندن فلیٹس کی جو بھی مالیت تھی اسے چھپایا گیا ، جھوٹ بولا گیا ، چیلنج کیا گیا کہ اگر ثابت کر دیں یہ فلیٹس ہمارے ہیں تو میں مان لو گی یہ جو بھی کہہ رہے ہیں سب سچ ہے ، بعد میں مکر گئی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #129
    باوا جی آپ نے کہا مہنگی ترین پراپرٹیز ، پتہ تو چلے کتنا لوٹا ہے ان بہن بھائیوں نے

    عامر بھیا

    لگتا ہے آپ کے نزدیک زکات خیرات اور چندے کا پیسہ تھوڑا لوٹنے کی کوئی اہمیت نہیں ہے

    اگر اربوں کھربوں ڈالرز لوٹے ہوں تو پھر ہی آپ اسے چورنی مانیں گے

    آپ کے اس اعلی معیار کو سلام

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #130
    ٹیپیکل پٹواری اپروچ ، جو خود کرو وہ دوسروں پے تھوپ دو ، سوال میں پوچھ رہا تھا ،سوال کے جواب میں سوال تم نے پوچھا ہے ، لندن فلیٹس کی جو بھی مالیت تھی اسے چھپایا گیا ، جھوٹ بولا گیا ، چیلنج کیا گیا کہ اگر ثابت کر دیں یہ فلیٹس ہمارے ہیں تو میں مان لو گی یہ جو بھی کہہ رہے ہیں سب سچ ہے ، بعد میں مکر گئی

    Typical Ghatya Soch,

    You are asking value of the properties in London but would not answer the value of the bought Chor Brother and siters from Zakat fund … you will ask all questions to others but will never respond why he is not replying to foreign funding case, do any rules apply on you too which you apply on others??

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #131
    عامر بھیا لگتا ہے آپ کے نزدیک زکات خیرات اور چندے کا پیسہ تھوڑا لوٹنے کی کوئی اہمیت نہیں ہے اگر اربوں کھربوں ڈالرز لوٹے ہوں تو پھر ہی آپ اسے چورنی مانیں گے آپ کے اس اعلی معیار کو سلام :bigsmile: :lol: :hilar:

    :lol: :lol: :lol:

    باوا جی مسلہ کیا ہے آپ کیوں نہیں بتا رہے مہنگی ترین پراپرٹیز کی مالیت

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #132
    Typical Ghatya Soch, You are asking value of the properties in London but would not answer the value of the bought Chor Brother and siters from Zakat fund … you will ask all questions to others but will never respond why he is not replying to foreign funding case, do any rules apply on you too which you apply on others??

    ٹیپیکل اگین

    میں باوا جی سے علیمہ خان کی پراپرٹیز کی مالیت پوچھ رہا تھا کیونکہ مجھے نہیں پتہ ، تم نے زبردستی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی والا سیاپا ڈال دیا ، مجھے نہیں پتہ کتنے کے تھے لیکن یہ سب کو پتہ ہے انہوں نے جھوٹ بولا اور بار بار بولا

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #133
    یار آپ دونوں خود پراپرٹیز کی قیمت بتا دیں

    نواز شریف کی پراپرٹیز کیا قیمت تھی ؟

    GeoG

    عمران خان کی پراپرٹیز کیا قیمت تھی ؟

    Aamir Siddique

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #134
    یار آپ دونوں خود پراپرٹیز کی قیمت بتا دیں نواز شریف کی پراپرٹیز کیا قیمت تھی ؟ GeoG عمران خان کی پراپرٹیز کیا قیمت تھی ؟ Aamir Siddique

    مینو نہیں پتہ تے پچھیا اے نا

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #135
    جیو جی – آپ کونواز شریف کی پراپرٹیز کی مالیت کا معلوم ہے ؟

    GeoG

    مینو نہیں پتہ تے پچھیا اے نا
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #136
    میں ابھی تک تو اسی نتیچے پر پہنچا ہو آپ دونوں ہی نالائق ہو – بس گتھم گتھا ہونے کا شوق ہے

    :serious:

    GeoG Aamir Siddique

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #137
    میں ابھی تک تو اسی نتیچے پر پہنچا ہو آپ دونوں ہی نالائق ہو – بس گتھم گتھا ہونے کا شوق ہے :serious: GeoG Aamir Siddique

    :lol: :lol: :lol:

    باوا جی فرما رہے تھے علیمہ خان نے مہنگی ترین پراپرٹیز کہاں سے خریدیں ، میں نے ان سے پوچھا کتنی مالیت تھی پراپرٹیز کی ، یہ صاحب بیچ میں کود پڑے ، اب نا باوا جی بتا رہے ہیں نا یہ ، پتہ نہیں کیوں

    GeoG Bawa

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #138
    میں ابھی تک تو اسی نتیچے پر پہنچا ہو آپ دونوں ہی نالائق ہو – بس گتھم گتھا ہونے کا شوق ہے :serious: GeoG Aamir Siddique

    :bigsmile:

    In 1993 it was valued around 1.3 Million Pounds and if you want i can figure out value in Pak rupees

    Aleema Khan 45 Crores.

    https://www.pakistantoday.com.pk/2019/01/10/us-property-of-imran-khans-sister-aleema-worth-rs450m-report/

    Now question is where did that money come from, how it was transferred from Pakistan where is the money trail, if it was all clean money, why did she need to take advantage of Amnety Scheme, btw Charsi himself took advantage of Amnesty Scheme during Musharaf era.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #139
    :lol: :lol: :lol: باوا جی مسلہ کیا ہے آپ کیوں نہیں بتا رہے مہنگی ترین پراپرٹیز کی مالیت

    عامر بھیا

    چورنی علیمہ خان کی نیوجرسی میں 54 کروڑ روپے کی پراپرٹی ہے اور دوبئی کی پراپرٹی پر اس نے تین کروڑ صرف جرمانہ ادا کیا ہے جس سے پراپرٹیز کی مالیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے. یہ وہ اعداد و شمار ہیں جو علیمہ خان نے خود عدالت میں پیش کیے ہیں. صرف علیمہ خان کی ہی نہیں بلکہ اسکی دوسری بہنوں کی بھی بیرون ممالک میں پراپرٹیز ہیں جس کا اعتراف علیمہ خان رؤف کلاسرا کے پروگرام میں کر چکی ہے

    لوگ علیمہ خان کی آفشور پراپرٹیز ڈھونڈنے نکلے تھے لیکن وہ اسکی آفشور پراپرٹیز کے ساتھ ساتھ اسکے آفشور خاوند اور بچے بھی نکال لائے ہیں. صادق اور امین کی تو ایک آفشور کمپنی، ایک آفشور بیوی اور ایک آفشور بیٹی نکلی تھی لیکن چورنی علیمہ خان کی اب تک دو آفشور پراپرٹیز، دو آفشور خاوند اور دو آفشور بچے سامنے آ چکے ہیں اور ابھی نکلنے نکالنے کا عمل جاری ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #140
    عامر بھیا چورنی علیمہ خان کی نیوجرسی میں 54 کروڑ روپے کی پراپرٹی ہے اور دوبئی کی پراپرٹی پر اس نے تین کروڑ صرف جرمانہ ادا کیا ہے جس سے پراپرٹیز کی مالیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے. یہ وہ اعداد و شمار ہیں جو علیمہ خان نے خود عدالت میں پیش کیے ہیں. صرف علیمہ خان کی ہی نہیں بلکہ اسکی دوسری بہنوں کی بھی بیرون ممالک میں پراپرٹیز ہیں جس کا اعتراف علیمہ خان رؤف کلاسرا کے پروگرام میں کر چکی ہے لوگ علیمہ خان کی آفشور پراپرٹیز ڈھونڈنے نکلے تھے لیکن وہ اسکی آفشور پراپرٹیز کے ساتھ ساتھ اسکے آفشور خاوند اور بچے بھی نکال لائے ہیں. صادق اور امین کی تو ایک آفشور کمپنی، ایک آفشور بیوی اور ایک آفشور بیٹی نکلی تھی لیکن چورنی علیمہ خان کی اب تک دو آفشور پراپرٹیز، دو آفشور خاوند اور دو آفشور بچے سامنے آ چکے ہیں اور ابھی نکلنے نکالنے کا عمل جاری ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی کوئی لنک شنک دے دیں میں بھی پڑھ لوں

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 220 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi