Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 220 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #101
    لیکن جو تیرا لیول ہے اوتھے کوئی نہیں تیری راتی کوئی نہیں جمیا :hilar: :hilar: :hilar:

    اے تے ہن توں کثیر نفسی لے ریاں ویں

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #102
    اے تے ہن توں کثیر نفسی لے ریاں ویں :lol: :lol: :lol: :lol:

    کسر نفسی

    لیکن تو واقعی کثییییییر نفسی ایں

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #103
    کسر نفسی لیکن تو واقعی کثییییییر نفسی ایں :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    پتر میں جو تینوں کینا سی کہ دتا

    چل ہن ایناں نوں اںجوے کر

    :lol: :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #104
    پتر میں جو تینوں کینا سی کہ دتا چل ہن ایناں نوں اںجوے کر :lol: :lol: :lol:

    میں تے پہلے انجوائے کر ریا ٹن بابے دی گلاں

    :lol: :lol:

    Judge
    Moderator
    Offline
      #105
      Aamir Siddique

      GeoG

      Stop it right now.

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #106
      :lol: :lol: :lol: باوا جی جواب عدالت دے چکی ہے ، ہن کوئی فائدہ نہیں ، دانش گردی پے کیس ری اوپن نہیں ہوتا

      عامر بھیا

      کونسی عدالت؟

      کیا فوجیوں کی لونڈی جوڈیشری کی بات کر رہے ہیں؟

      کیا صادق اور امین نے عدالت میں کھڑے ہو کر اپنی بہن سے پوچھا تھا کہ

      علیمہ، کس نے پہنائے ہیں یہ جھمکے، کہاں سے آئے ہیں یہ جھمکے، تمہارے کھلے بالوں میں کیوں اٹکے ہوئے ہیں یہ جھمکے، تمہاری آنکھوں سے کیوں بہہ رہے ہیں یہ جھمکے، کیا کہہ رہے ہیں یہ جھمکے، کیا بتا رہے ہیں یہ جھمکے، جب میں اے ٹی ایمز سے لے کر دے سکتا تھا جھمکے تو زکات اور خیرات کے پیسے چوری کرکے کیوں تم نے لئے یہ جھمکے؟ 

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #107
      :lol: :lol: :lol: جس جس کی پیشی آ رہی ہے اسے کرونا ہونے لگا ، یہ آپ کے خاقان عباسی صاحب ہی تھے نا جو پارلیمنٹ اجلاس پے زور دے رہے تھے اور گارنٹی بھی کہ کسی کو کرونا نہیں ہوگا

      جو لوگ قومی اسمبلی کے اجلاس میں نہیں گئے انہیں کیوں کرونا ہوا؟؟

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #108
      حفیظ بھائی – لینے کے دینے پڑے ہوئے ہیں Aamir Siddique

      یہیں تو گھیر کر لانا تھا بھائی کو

      :bigsmile:

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #109
      یہ نہیں پتہ لیکن یہ ضرور پتہ ہے جو بھی عمران خان کر سکا ضرور کرے گا اور ایسا ظالم آدمی ہے کامیاب ہوئے بنا پیچھا نہیں چھوڑتا

      مثلاً کس کو سزا دلوائی؟؟

      زہرہ شاہد کے قاتلوں کو سزا دلوا دی؟؟

      قطر سے واپسی پر ساہیوال کے مجرموں کو سزا دلوادی؟؟

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #110
      پٹواریوں کو ابھی تک سمجھ نہیں آیا کہ کرونا سے بچنا ممکن نہیں ، صرف رفتار کم کی جا سکتی ہے

      کیسے ممکن نہیں ہے ، ویتنام میں پچھلے تیس دن سے کوئی کیس نہیں آیا؟؟ عمران خان سے کی چولوں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

      اس کی آبادی پنجاب سے زیادہ ہے ، غربت بھی پنجاب سے زیادہ ہے

      https://www.bbc.com/news/world-asia-52628283

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #111
      کیسے ممکن نہیں ہے ، ویتنام میں پچھلے تیس دن سے کوئی کیس نہیں آیا؟؟ عمران خان سے کی چولوں سے آگے جہاں اور بھی ہیں اس کی آبادی پنجاب سے زیادہ ہے ، غربت بھی پنجاب سے زیادہ ہے https://www.bbc.com/news/world-asia-52628283

      حضور والا غریب اور کم آبادی والے ملک ہی تو بچے ہیں کسی حد تک اس وائرس سے ، میں ان ممالک کی بات کر رہا ہوں جو اس سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ، وہاں تو سب تک پہنچنا ہی ہے اس نے ، ہو سکتا ہے سعید غنی کی طرح بہت سے لوگوں سے ہو کے گزر بھی چکا ہو اور انہیں پتہ بھی نہ چلا

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #112
      مثلاً کس کو سزا دلوائی؟؟ زہرہ شاہد کے قاتلوں کو سزا دلوا دی؟؟ قطر سے واپسی پر ساہیوال کے مجرموں کو سزا دلوادی؟؟

      یعنی ایک مجرم کو سزا نا ہو تو باقی سب کو بھی چھوڑ دیں ؟ پتہ نہیں یہ قانون کہاں سے نکال لائی ہے ن اور پی پی ، آپ دیکھتے جائیں بہت سے چوروں کو سزائیں ہوں گی ، چیخیں گے ، بھاگیں گے ، نواز شریف کی طرح

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #113
      جو لوگ قومی اسمبلی کے اجلاس میں نہیں گئے انہیں کیوں کرونا ہوا؟؟

      یعنی خاقان عباسی نے کی گارنٹی ایک چول تھی کہ کرونا نہیں ہو گا ، اشرف جلالی سے بھی دو ہاتھ آگے ہے یہ بندہ

      کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اسمبلی نا جا کے بھی کرونا ہونا ہی ہے تو اسمبلی جا کے کروا لیں ؟؟

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #114
      عامر بھیا کونسی عدالت؟ کیا فوجیوں کی لونڈی جوڈیشری کی بات کر رہے ہیں؟ کیا صادق اور امین نے عدالت میں کھڑے ہو کر اپنی بہن سے پوچھا تھا کہ علیمہ، کس نے پہنائے ہیں یہ جھمکے، کہاں سے آئے ہیں یہ جھمکے، تمہارے کھلے بالوں میں کیوں اٹکے ہوئے ہیں یہ جھمکے، تمہاری آنکھوں سے کیوں بہہ رہے ہیں یہ جھمکے، کیا کہہ رہے ہیں یہ جھمکے، کیا بتا رہے ہیں یہ جھمکے، جب میں اے ٹی ایمز سے لے کر دے سکتا تھا جھمکے تو زکات اور خیرات کے پیسے چوری کرکے کیوں تم نے لئے یہ جھمکے؟

      :lol: :lol: :lol: :lol:

      باوا جی کیا ہو گیا ہے آپ کو ، عمران خان جج ہے جو عدالت میں پوچھے کہاں سے آئے پیسے ، یہ عدالت کا کام تھا اس نے کر دیا

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #115
      یہیں تو گھیر کر لانا تھا بھائی کو :bigsmile:

      :lol: :lol: :lol:

      مشرف دور کا کیس ہے یہ ، جب این آر او ہو گا تو یہی ہونا تھا

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #116
      :lol: :lol: :lol: :lol: باوا جی کیا ہو گیا ہے آپ کو ، عمران خان جج ہے جو عدالت میں پوچھے کہاں سے آئے پیسے ، یہ عدالت کا کام تھا اس نے کر دیا

      عامر بھیا

      اگر عدالتیں اسقدر بے شرمی اور بے غیرتی دکھانے پر اتر آئیں کہ کسی صادق اور امین کی بہن سے اس کی پراپرٹیز خریدنے کے ذرائع نہ پوچھ سکیں، یہ نہ پوچھ سکیں کہ وہ پیسے ملک سے باہر کیسے گئے تھے، کیا ان پیسوں پر ٹیکس ادا کیا تھا، یہ پیسہ اپنے گوشواروں میں ظاہر کیا تھا اور انہیں عوام اور حکومت سے چھپایا کیوں تھا تو آپ کو ہی یہ سوال اپنے صادق اور امین لیڈر سے پوچھ لینے کی جرات کرنی چاہیے تاکہ آپ میرے سوالوں پر آئیں بائیں شائیں کرنے کی بجائے کوئی جواب دے کر شرمندگی سے بچ سکتے

      :bigsmile: :lol: :hilar:

      آپ نے بھی اپنے چور لیڈر، اس کے چور باپ اور اس کی چورنی بہن کے کرتوتوں کے دفاع کا ٹھیکہ اٹھا لیا ہے. عوام کے زکات چندے اور خیرات کے پیسوں سے دنیا بھر میں مہنگی ترین پراپرٹیز خریدنے والوں چوروں کا دفاع کرتے ہوئے کچھ تو سوچا کریں. آخر آپ نے بھی میرے جیسے لوگوں کو جواب دینا ہوتا ہے. چوروں کا دفاع کرکے آپ کس منہ سے میرے سوالوں کا جواب دے سکتے ہیں؟

      :bigthumb:

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #117
      عامر بھیا اگر عدالتیں اسقدر بے شرمی اور بے غیرتی دکھانے پر اتر آئیں کہ کسی صادق اور امین کی بہن سے اس کی پراپرٹیز خریدنے کے ذرائع نہ پوچھ سکیں، یہ نہ پوچھ سکیں کہ وہ پیسے ملک سے باہر کیسے گئے تھے، کیا ان پیسوں پر ٹیکس ادا کیا تھا، یہ پیسہ اپنے گوشواروں میں ظاہر کیا تھا اور انہیں عوام اور حکومت سے چھپایا کیوں تھا تو آپ کو ہی یہ سوال اپنے صادق اور امین لیڈر سے پوچھ لینے کی جرات کرنی چاہیے تاکہ آپ میرے سوالوں پر آئیں بائیں شائیں کرنے کی بجائے کوئی جواب دے کر شرمندگی سے بچ سکتے :bigsmile: :lol: :hilar: آپ نے بھی اپنے چور لیڈر، اس کے چور باپ اور اس کی چورنی بہن کے کرتوتوں کے دفاع کا ٹھیکہ اٹھا لیا ہے. عوام کے زکات چندے اور خیرات کے پیسوں سے دنیا بھر میں مہنگی ترین پراپرٹیز خریدنے والوں چوروں کا دفاع کرتے ہوئے کچھ تو سوچا کریں. آخر آپ نے بھی میرے جیسے لوگوں کو جواب دینا ہوتا ہے. چوروں کا دفاع کرکے آپ کس منہ سے میرے سوالوں کا جواب دے سکتے ہیں؟ :bigthumb:

      :lol: :lol: :lol: :lol:

      مہنگی ترین پراپرٹیز ؟؟ باوا جی کیا مالیت تھی ان پراپرٹیز کی

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #118
      :lol: :lol: :lol: :lol: مہنگی ترین پراپرٹیز ؟؟ باوا جی کیا مالیت تھی ان پراپرٹیز کی

      محنت کی کمائی سے پراپرٹیز خریدی ہوتیں تو مہنگی لگتیں

      عوام کی زکات خیرات اور چندے چوری کرکے خریدی گئی پراپرٹیز چوروں کو کیونکر مہنگی لگیں گی؟

      :bigthumb:

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #119
      حضور والا غریب اور کم آبادی والے ملک ہی تو بچے ہیں کسی حد تک اس وائرس سے ، میں ان ممالک کی بات کر رہا ہوں جو اس سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ، وہاں تو سب تک پہنچنا ہی ہے اس نے ، ہو سکتا ہے سعید غنی کی طرح بہت سے لوگوں سے ہو کے گزر بھی چکا ہو اور انہیں پتہ بھی نہ چلا

      دس ارب آبادی کم ہوتی ہے؟؟

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #120
      یعنی ایک مجرم کو سزا نا ہو تو باقی سب کو بھی چھوڑ دیں ؟ پتہ نہیں یہ قانون کہاں سے نکال لائی ہے ن اور پی پی ، آپ دیکھتے جائیں بہت سے چوروں کو سزائیں ہوں گی ، چیخیں گے ، بھاگیں گے ، نواز شریف کی طرح

      کسی ایک مجرم کو بھی سزا نہیں ہوئی

    Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 220 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi