Viewing 6 posts - 41 through 46 (of 46 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    اس سے بڑا ڈرامہ باز دو نمبری ملا کون ہوگا

    درباری مولوی ہے

    ہر دربار میں حاضری لگانا اپنا فرض سمجھتا ہے

    یہ فوج اور سیاست دانوں کے درمیان پیغام رساں کا کام بھی کرتا ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #42

    گلٹی بھائی آپ کے ظرف کو سلام اور یہاں کچھ ایسے بے ظرف بھی ہیں بین ہونے کے بعد اگلے دن بن بنانے مہمان کی طرح وارد ہو جاتے ہیں اور پھر ووہی کام شروع کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے بین ہوے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    آپ حضرات ٹینشن نا لیں ، گلٹی جگرکا پیٹ پھول جائے گا فلسفے جھاڑے بغیر اور اس کے فلسفے اس فورم کے علاوہ کوئی نہیں سنتا ، آ جائے گا :lol:

    aziz e mohtram , main bhi ab bohut kam social media par active rehta hoon , tweet aur retweet bhi kam karta hoon

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #44
    نیا جنم مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب آپ کے پاس 6جنم رہ گئے ہیں

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #45
    Athar اطہر بھائی! آپ بھی کچھ دن سے نڈھال نڈھال لگ رہے ہیں ۔ فورم پر آتے ہیں لیکن کمزوری کے باعث بغیر کمنٹ کئے نکل جاتے ہیں۔ خدارا کوئی اچھا حکیم دیکھیں اور فورم پر الفاظ بکھیرتے رہیں۔ شکریہ

    ارے میں آپ کو یاد ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے ایک تجویز والے تھریڈ میں آپ کو مینشن بھی کیا تھا لیکن وہاں تو آپ نظر نہیں آئے

    جہاں تک بات رہی نڈھال نڈھال رہنے کی تو

    ایک مرتبہ شائد میں نے بتایا تھا کہ میں لمبی لمبی تحریریں پڑھنے اور لکھنے دونوں سے بھاگتا ہوں

    چند سطروں میں چند جملوں میں بات لکھ دی ۔۔۔۔۔لکھی ہوئی پڑھ لی

    جبکہ یہاں پر بات کی کھال اور شیطان کی آنت دونوں کا پیچھا نہ چھوڑنے کی روش عام ہے

    لہذا صرف حاضری لگانے اور حاضری دیکھنے تک خود کو محدو رکھتا ہوں گاہے بگاہے چند سطری تحریں لکھ دیتا ہوں ۔۔۔۔۔پڑھ لیتا ہوں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    ارے میں آپ کو یاد ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے ایک تجویز والے تھریڈ میں آپ کو مینشن بھی کیا تھا لیکن وہاں تو آپ نظر نہیں آئے جہاں تک بات رہی نڈھال نڈھال رہنے کی تو ایک مرتبہ شائد میں نے بتایا تھا کہ میں لمبی لمبی تحریریں پڑھنے اور لکھنے دونوں سے بھاگتا ہوں چند سطروں میں چند جملوں میں بات لکھ دی ۔۔۔۔۔لکھی ہوئی پڑھ لی جبکہ یہاں پر بات کی کھال اور شیطان کی آنت دونوں کا پیچھا نہ چھوڑنے کی روش عام ہے لہذا صرف حاضری لگانے اور حاضری دیکھنے تک خود کو محدو رکھتا ہوں گاہے بگاہے چند سطری تحریں لکھ دیتا ہوں ۔۔۔۔۔پڑھ لیتا ہوں

    اطہر بھائی! آپ ہماری فورمی فیملی کا ایک اہم حصہ ہو، بھول کیسے سکتے ہیں آپ کو؟؟

    مجھے آجکل وقت نہیں ملتا اسلئے بھول چوک ہوجاتی ہے۔ تجاویز وغیرہ اب جج صاحب ، ڈپٹی صاحب اور دیگر حضرات دیکھتے ہیں میں اب ہمالیہ کے دامن میں چلے کاٹتا ہوں تاکہ کوئی اپسراء قابو کرسکوں۔

Viewing 6 posts - 41 through 46 (of 46 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi