Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    https://pbs.twimg.com/media/ENvU1rHWoAErvV4?format=jpg&name=medium

    گریڈ سترہ سے زائد کے ہزاروں افسران بھی بینظیر انکم سپورٹ سکیم سے فائدہ اٹھا رہے تھے
    سندھ کے ہزار سے زائد ، بلوچستان کے سات سو سرکاری آفیسر اور کے پی کے بھی سینکڑوں افسران اس سے مستفید ہورہے تھے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    ان تمام سو سرکاری آفسران سے ریکوری ہونی چاہیے تا کہ ان کے نام منظر عام پر آئیں جب بڑے  سیاستدانوں سے ریکوری کی جاسکتی ہے تو ان سے بھی کی جا سکتی ہے صرف نام خارج کرنے سے غریبوں کاحق ان تک نہیں پہنچ سکتا
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    ان تمام سو سرکاری آفسران سے ریکوری ہونی چاہیے تا کہ ان کے نام منظر عام پر آئیں جب بڑے سیاستدانوں سے ریکوری کی جاسکتی ہے تو ان سے بھی کی جا سکتی ہے صرف نام خارج کرنے سے غریبوں کاحق ان تک نہیں پہنچ سکتا

    صرف ریکوری؟؟ شوکاز کرنا چاہیے ، عبرت کا نشان بنانا چاہیے؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    ان تمام سو سرکاری آفسران سے ریکوری ہونی چاہیے تا کہ ان کے نام منظر عام پر آئیں جب بڑے سیاستدانوں سے ریکوری کی جاسکتی ہے تو ان سے بھی کی جا سکتی ہے صرف نام خارج کرنے سے غریبوں کاحق ان تک نہیں پہنچ سکتا

    نایاب صاحبہ ۔۔۔۔

    فورم پر واپسی مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔جب سے یہ انکم سپورٹ والا کٹا کھلا ہے ۔۔۔ایک تو سہراب صاحب  غائب ہیں دوسرے آپنے عاطف بھائی اکھڑے اکھڑے دکھائی دیتے ہیں ۔۔۔۔آپ بھی اس پارٹی کی تاحیات سپورٹر ہیں ۔۔۔آپ اس  ڈاکہ بارے کیا فرماتی ہیں ۔۔کہہ بھٹو اب بھی زندہ ہے ۔۔یا پھر بھٹو کو آپنوں نے ہی زندہ درگور کردیا ہے ۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    Atif ??

    بھائی صاحب! ہزار پندرہ سو کی چوری کے شک میں میرا نام لکھ کر آپ نے ویلیو ہی ڈاون کردی میری۔

    شکر ہے ابھی تک میرا راز فاش نہیں ہوا اور ان کمبختوں کا ہوا ہے جو چلر چور ہیں۔

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    بھائی صاحب! ہزار پندرہ سو کی چوری کے شک میں میرا نام لکھ کر آپ نے ویلیو ہی ڈاون کردی میری۔ شکر ہے ابھی تک میرا راز فاش نہیں ہوا اور ان کمبختوں کا ہوا ہے جو چلر چور ہیں۔

    ویسے جتنے افسروں کے نام این ہیں میرے خیال میں بلوچستان میں اتنے ہی افسر بااختیار ہوں گے

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    نایاب صاحبہ ۔۔۔۔ فورم پر واپسی مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔جب سے یہ انکم سپورٹ والا کٹا کھلا ہے ۔۔۔ایک تو سہراب صاحب غائب ہیں دوسرے آپنے عاطف بھائی اکھڑے اکھڑے دکھائی دیتے ہیں ۔۔۔۔آپ بھی اس پارٹی کی تاحیات سپورٹر ہیں ۔۔۔آپ اس ڈاکہ بارے کیا فرماتی ہیں ۔۔کہہ بھٹو اب بھی زندہ ہے ۔۔یا پھر بھٹو کو آپنوں نے ہی زندہ درگور کردیا ہے ۔۔

    سپورٹر میں بھٹو اور  بینظیر کی اب بھی ہوں اور بلاول کا ساتھ بھی اب تک ترک کرنے کا نہیں سوچا ۔۔۔

    یہ چوری اور پیسوں کا معاملہ ہے  لازمی نہیں کہ یہ چور  پی پی کے سپورٹر ہی ہوں ان افسران میں کوئی بھی ہو سکتا ہے

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    صرف ریکوری؟؟ شوکاز کرنا چاہیے ، عبرت کا نشان بنانا چاہیے؟

    سہی کہہ رہیں ہیں آپ کہ شوکاز ہونا چاہیے مگر بات یہ بھی ہے نہ کہ جو غریبوں کا حق کھا رہے ہیں اتنے سالوں سے وہ اپنے تک شوکاز کو پہنچنے کہاں دیں گے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    سپورٹر میں بھٹو اور بینظیر کی اب بھی ہوں اور بلاول کا ساتھ بھی اب تک ترک کرنے کا نہیں سوچا ۔۔۔ یہ چوری اور پیسوں کا معاملہ ہے لازمی نہیں کہ یہ چور پی پی کے سپورٹر ہی ہوں ان افسران میں کوئی بھی ہو سکتا ہے

    آپ لوگوں کی بات سنی گئی ہے اور شوکاز نوٹس جاری  ہوتے جارے ہیں ۔۔امید ہے ان لوگوں سے پیسے بھی واپس لیے جائیں گے بلکہ ان کو اس کی سزا بھی دی جائے گی ۔

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi