Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 35 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    اس کا ایک حل بائیو ڈی گریڈایبل پلاسٹک اور دوسرا میٹریل ہو سکتا ہے پر ابھی تک ان کی قیمت بہت زیادہ ہے
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    اس کا ایک حل بائیو ڈی گریڈایبل پلاسٹک اور دوسرا میٹریل ہو سکتا ہے پر ابھی تک ان کی قیمت بہت زیادہ ہے

    آپ کے خیال میں مسلہ کے بارے میں شعور کا ہونا یا نہ ہونا کیا کردار ادا کرسکتا ہے
    ہم نے اپنے گھر میں کپڑے کے تھیلے خرید لئے ہیں عموما تمام سودا سلف اسی میں آتا ہے ہماری نو فرل سپر مارکٹ اشیا کو بڑے تھیلوں میں دینے کے بجاے اشیا کے ساتھ آنے والے گتے کے ڈبوں میں لے جانے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے مگر کرنے کو ابھی بہت کچھ باقی ہے یہ بد بخت کھیرے کو بھی پلاسٹک میں پیک کرکے فروخت کرتے ہیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    میرے خیال سے لوگوں سے زیادہ پروڈیوس بیچنے اور بنانے والوں کو اس میں زیادہ حصہ لینا ہو گا ، پلاسٹک ایک تو پروڈیوس کو موسمی تبدیلیوں سے بچا کر شیلف لائف بڑھا دیتا ہے تو وہی اس میں پیک کی گئی اشیاء زیادہ اچھی لگتی ہیں با نسبت گتے کی پیکنگ والی

    تبدیلی آ رہی ہے پر اس کی رفتار ایسی نہی ہے

    آپ کے خیال میں مسلہ کے بارے میں شعور کا ہونا یا نہ ہونا کیا کردار ادا کرسکتا ہے ہم نے اپنے گھر میں کپڑے کے تھیلے خرید لئے ہیں عموما تمام سودا سلف اسی میں آتا ہے ہماری نو فرل سپر مارکٹ اشیا کو بڑے تھیلوں میں دینے کے بجاے اشیا کے ساتھ آنے والے گتے کے ڈبوں میں لے جانے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے مگر کرنے کو ابھی بہت کچھ باقی ہے یہ بد بخت کھیرے کو بھی پلاسٹک میں پیک کرکے فروخت کرتے ہیں
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    آپ کے خیال میں مسلہ کے بارے میں شعور کا ہونا یا نہ ہونا کیا کردار ادا کرسکتا ہے ہم نے اپنے گھر میں کپڑے کے تھیلے خرید لئے ہیں عموما تمام سودا سلف اسی میں آتا ہے ہماری نو فرل سپر مارکٹ اشیا کو بڑے تھیلوں میں دینے کے بجاے اشیا کے ساتھ آنے والے گتے کے ڈبوں میں لے جانے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے مگر کرنے کو ابھی بہت کچھ باقی ہے یہ بد بخت کھیرے کو بھی پلاسٹک میں پیک کرکے فروخت کرتے ہیں

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    ہمارے صوبے نے کچھ مزید اقدامات بھی کیے ہیں جن میں پلاسٹک بیگز اور پلاسٹک کی دوسری اشیاء کی قیمت اور ان پر انوائرمنٹ ٹیکس وصول کرنا جبکہ کپڑے کے بیگ استعمال کرنے کی صورت میں ڈسکاونٹ دینا شامل ہیں

    اصل مسئلہ پاکستان میں پلاسٹک بیگز اور پلاسٹک کی دوسری اشیاء کی کلکشن اور ڈمپنگ کا ہے. وہاں اس کا کوئی انتظام نہیں ہے. یہ پلاسٹک بیگز اور پلاسٹک کی دوسری اشیاء کسی لینڈ فل میں ڈمپ کرنے کی بجائے ندی، نالوں اور دریاؤں میں بہا دی جاتی ہیں. اسکے علاوہ ہمیں مظاہروں کے دوران ٹائر جلانے اور پبلک پراپرٹیز کو آگ لگانے کا بھی بہت شوق ہے جس سے نہ صرف ماحولیاتی آلودگی پیدا ہوتی ہے بلکہ پانی کی روانگی میں رکاوٹ کی وجہ سے ندی نالوں اور دریاؤں سے پانی باہر نکلنے سے سیلاب کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    ہمیں روز مرہ کے معاملات میں پلاسٹک کے استعمال کی حوصلہ شکنی اور شب مرہ معاملات میں حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے۔

    لیکن یہاں شائید پلاسٹک کے شاپر وغیرہ کی بات ہورہی ہے اسلئے آبادی بڑھنے کی  وجوہات ڈھونڈنا اس تھریڈ پر بےکار ہوگا۔

    کچھ عرصے قبل سُنا تھا کہ شاپر کھانے والا بیکٹیریا پیدا کرلیا گیا ہے ، پتہ نہیں ابھی تک اس بکٹیرئیے کو بھوک کیوں نہیں لگی۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    ہمیں روز مرہ کے معاملات میں پلاسٹک کے استعمال کی حوصلہ شکنی اور شب مرہ معاملات میں حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے۔ لیکن یہاں شائید پلاسٹک کے شاپر وغیرہ کی بات ہورہی ہے اسلئے آبادی بڑھنے کی وجوہات ڈھونڈنا اس تھریڈ پر بےکار ہوگا۔ کچھ عرصے قبل سُنا تھا کہ شاپر کھانے والا بیکٹیریا پیدا کرلیا گیا ہے ، پتہ نہیں ابھی تک اس بکٹیرئیے کو بھوک کیوں نہیں لگی۔

    عاطف بھائی

    ہم یہاں ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والے پلاسٹک کے تھیلے ڈسکس کر رہے ہیں اور آپ بیچ میں آبادی کنٹرول کرنے والی پلاسٹک کی تھیلیوں کا ذکر لے بیٹھے ہیں

    :bigsmile:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    عاطف بھائی ہم یہاں ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والے پلاسٹک کے تھیلے ڈسکس کر رہے ہیں اور آپ بیچ میں آبادی کنٹرول کرنے والی پلاسٹک کی تھیلیوں کا ذکر لے بیٹھے ہیں :bigsmile:

    میں کیہا پچھن اِچ حرج تے کوئی نئیں اس واسطے پچھ لیا :cry: ؟؟

    باوا بھائی! اصل بات یہ ہے کہ حکومتی مشیروں اور وزیروں کے بیانات سننے اور حکمت عملی دیکھنے کے بعد میں پلاسٹک کی اِن تھیلیوں کی افادیت کا قائل ہوگیا ہوں جن سے ایسی آبادی کی روک تھام کی جاسکتی ہے۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    :hilar: لگتا ہے عاطف بھائی اس پلاسٹک کے ہاتھوں ڈسے ہوئے ہیں ، بھائی میرے دو تین بار فلش کیا کر ، اگو مسلہ نئی ہونا

    میں کیہا پچھن اِچ حرج تے کوئی نئیں اس واسطے پچھ لیا :cry: ؟؟ باوا بھائی! اصل بات یہ ہے کہ حکومتی مشیروں اور وزیروں کے بیانات سننے اور حکمت عملی دیکھنے کے بعد میں پلاسٹک کی اِن تھیلیوں کی افادیت کا قائل ہوگیا ہوں جن سے ایسی آبادی کی روک تھام کی جاسکتی ہے۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    :hilar: لگتا ہے عاطف بھائی اس پلاسٹک کے ہاتھوں ڈسے ہوئے ہیں ، بھائی میرے دو تین بار فلش کیا کر ، اگو مسلہ نئی ہونا

    بھائی جی! بندہ ان کے پھنسنے سے نہیں بلکہ پھٹنے سے ڈسا ہوا ہوتا ہے :lol: ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    بھائی جی! بندہ ان کے پھنسنے سے نہیں بلکہ پھٹنے سے ڈسا ہوا ہوتا ہے :lol: ۔

    عاطف بھائی ۔۔

    چلیں اب آپکو اس قسم کی فکر لاحق  نہیں ہے ۔پلاسٹک  پھٹے یا نہ پھٹے ۔۔۔۔دعا دیں کراچی والے ڈاکٹر کو ۔۔جس اس شعر کی مانند آپکی ساری مشکل  آسان کردی ہے ۔

    زیست کی کتاب کا اک باب ختم ہوا ۔۔۔

    شباب ختم ہوا اک عذاب ختم ہوا ۔

    :bigsmile:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    عاطف بھائی ۔۔ چلیں اب آپکو اس قسم کی فکر لاحق نہیں ہے ۔پلاسٹک پھٹے یا نہ پھٹے ۔۔۔۔دعا دیں کراچی والے ڈاکٹر کو ۔۔جس اس شعر کی مانند آپکی ساری مشکل آسان کردی ہے ۔ زیست کی کتاب کا اک باب ختم ہوا ۔۔۔ شباب ختم ہوا اک عذاب ختم ہوا ۔ :bigsmile:

    جعلی لوشن سے نتاشا کا شباب ختم ہوا

    ہوتے ہوتے سلیم رضا کا لعاب ختم ہوا

    :serious: :serious:   :serious:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    میرا خیال ۔۔۔۔ شا پنگ بیگ کے مسئلے کا ایک ممکنہ حل یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔

    بندہ گراسری والی لڑکی کے پیروں پڑ جائے ۔۔۔۔۔۔ اور کہے کہ مہربانی کرکے ۔۔۔۔۔ توں گھر تک چھوڑا ۔۔۔۔ آ ۔۔۔۔۔۔۔

    اگر لڑکی تیار ہوجاتی ہے ۔۔۔۔ تو میراخیا ل ۔۔۔۔  شاپنگ بیگ سے جان چھوٹ سکتی ہے ۔۔۔  اور بقیہ کام بھی سد ھ ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    میں کیہا پچھن اِچ حرج تے کوئی نئیں اس واسطے پچھ لیا :cry: ؟؟ باوا بھائی! اصل بات یہ ہے کہ حکومتی مشیروں اور وزیروں کے بیانات سننے اور حکمت عملی دیکھنے کے بعد میں پلاسٹک کی اِن تھیلیوں کی افادیت کا قائل ہوگیا ہوں جن سے ایسی آبادی کی روک تھام کی جاسکتی ہے۔

    عاطف بھائی

    اگر آپ نے پوچھ ہی لیا ہے تو یہ بتاتا چلوں کہ پلاسٹک کی ان تھیلیوں سے صرف آبادی کنڑول کرنے کا تصور پاکستان تک محدود ہے ورنہ پلاسٹک کی ان تھیلیوں کا اصل استعمال انفیکشن اور جنسی بیماریاں کنٹرول کرنا ہے. ترقی یافتہ ممالک میں لوگوں کو انفیکشن اور جنسی بیماریوں سے بچنے کیلیے پلاسٹک کی تھیلیوں کے علاوہ پلاسٹک کے چھوٹے رومال (ڈینٹل ڈیم) بھی فری دیۓ جاتے ہیں

    جہاں تک حکومتی مشیروں اور وزیروں کی بات ہے تو بقول گل بخاری

    What a waste of sperm!

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    میرا خیال ۔۔۔۔ شا پنگ بیگ کے مسئلے کا ایک ممکنہ حل یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ بندہ گراسری والی لڑکی کے پیروں پڑ جائے ۔۔۔۔۔۔ اور کہے کہ مہربانی کرکے ۔۔۔۔۔ توں گھر تک چھوڑا ۔۔۔۔ آ ۔۔۔۔۔۔۔ اگر لڑکی تیار ہوجاتی ہے ۔۔۔۔ تو میراخیا ل ۔۔۔۔ شاپنگ بیگ سے جان چھوٹ سکتی ہے ۔۔۔ اور بقیہ کام بھی سد ھ ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔

    And when she comes to drop groceries off make sure you at least put shopper at the right spot. You don’t want to get stuck with child support for 18 years during the process of grocery deliveries.

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    Grocery bags degradable options but trash bags are still plastic.
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    بھائی جی! بندہ ان کے پھنسنے سے نہیں بلکہ پھٹنے سے ڈسا ہوا ہوتا ہے :lol: ۔

    Baby will born with a cap on the head

    Atif Qazi

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    اچھے خاصے دھاگہ کی واٹ اسطرح لگتی ہے

    :angry_smile: :angry_smile:   :angry_smile:   :angry_smile:   :angry_smile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19

    Here Comes Singapore

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    اچھے خاصے دھاگہ کی واٹ اسطرح لگتی ہے :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    یقین مانیں میرا اس میں کوئی ہاتھ نہیں :( ۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 35 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi