Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 25 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    کیا یہی کچھ نواز کو پہلے نہیں کرنا چاہہے تھا ؟
    نواز سے تین ایسی غلطیاں ہوئیں جس کی وجہ سے نہ اہلی سے پہلے یا بحد مہملات سمبھل سکتے تھے –
    (١) فوج سےتحلقا ت بگاڑ کر ایسی اسٹیج پر لیجانا جہاں سے واپسی ممکن نہیں تھی -درندے کے ساتھ کشتی نہیں کی جاتی اسے عقل سے ہی ہرانا پڑتا ہے – نواز نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کشتی کی اور اسٹیبلشمنٹ نے اسے مسل کر رکھ دیا – ان موٹی عقل والوں کو عقل کی باریک بینی سے ہرایا جا سکتا تھا – اب نواز اسی راستے پر ہے جو اسے یا اس کی حکومت کو کم از کم اگلی بار اقتدار میں لا سکتی ہے – لیکن کیا وہ یہی اس وقت نہیں کر سکتا تھا ؟
    (٢) اپنے بیٹے کے مہملات پر شرو ع سے لا تاحلقی بنتی تھی کہ میرا بیٹا پچھلے بیس سال سے بالغ ہے اسے بلا کر پوچھیں اگر وہ آتا ہے اگر نہیں آتا تو بھی میری ذمے داری نہیں ہے – میں اپنے آپ کو اعتصا ب کے لئے پیش کرتا ہوں لیکن پانامہ اور بیٹے کےکاموں کا میں ذمے دار نہیں ہوں –
    (٣) یہ جوقطری خط پیش کیا گیا ہے یہ میرے بیٹے کی طرف سے ہے اور میں اس کا ذمے دار نہیں – یہ کاروبار میرے والد اور بیٹے کا تھا – کسی مہاملے میں میں خود شریک نہ تھا – ویسے توقطری خط پیش ہی نہیں ہونا چاہیے تھا اگر کرنا تھا توقطری شہزادے کو گوا ئی کے لئے بھی راضی کرنا چاہہے تھا –
    ووٹ کو عزت دو تو اس اسٹیج پر جا کر گیا کہ کوئی آپشن ہی نہ بچی تھی – جتنا کامیاب یہ ہوا اس سے زیادہ کی امید بھی نہ تھی – اس میں کوئی شک نہیں کہ نواز سے غلطیاں ہوئیں جس کانقصان اتنا ہوا کہ ساری فیملی پیشیاں بھگت رہی ہے اور دونوں حکومتیں بھی جا چکی ہیں – کچھ بھید نہیں کہ نواز کی ضد کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ اسے خالدہ ضیاء بنانے پر تل جاتی مگر بظاھر ایسا لگ رہا ہے نواز کے لئے جو برا ہونا تھا ہو گیا اب بہتری ہی ہو گی –

    (بقلم خود)

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    جھوٹ ہلاکت دیتا ہے اس لئے پہلے جھوٹوں کی ہلاکت حیزی دیکھ کر نئے جھوٹ بولنا ، بیوقوفی ہے اور کچھ نہیں
    .
    خیر ! لگے رہو شاید زندگی میں کبھی سچ کی اہمیت کا پتہ چل ہی جائے
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    اب پچھتائے کیا ہوت

    جب کووے کھا گئے گوشت۔

    اگر ہم نواز شریف کو لانے کے لیئے اس حکومت کی بری پرفارمنس کی دعائیں کرتے رہیں تو ہم سے بڑا اس ملک کا دشمن کوئی نہیں ہوگا۔

    یہ حکومت اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے نواز شریف کی راہ خود بخود ہموار کرتی جائے تو اس حکومت سے بڑا “گدھا”کوئی نہیں ہوگا۔

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    جھوٹ ہلاکت دیتا ہے اس لئے پہلے جھوٹوں کی ہلاکت حیزی دیکھ کر نئے جھوٹ بولنا ، بیوقوفی ہے اور کچھ نہیں . خیر ! لگے رہو شاید زندگی میں کبھی سچ کی اہمیت کا پتہ چل ہی جائے

     کس جھوٹ سچ کی بات کر رہے ہو – اسٹیبلشمنٹ کو نواز کی کرپشن سے کوئی مسلہ نہیں تھا اگر ہوتا تو وہ زرداری کو تب یا اب پکڑتے اور اس کے چالیس چوروں کو بھی جو زیادہ تر اب تحریک انصاف میں ہیں – فوجیوں کو صرف یہ تکلیف تھی کہ بلڈی سویلین اتنے مضبوط ہو گئے کہ اب دوبارہ الیکٹ ہو رہے ہیں – شاہ صاحب آپ ابھی نو جوان لگتے ہو مگر ہم نے یہ کھیل تماشے بہت دیکھے ہیں – ان فوجی حرامیوں کو اگر ملک سے دلچسبی ہوتی تو یہ دو بار پرائی جنگ ہمارے ملک میں نہ لاتے مگر انہیں تو امریکا سے جدید ہتھیار اور ڈالر چاہیے تھے جو یہ بیس سال بٹورتے رہے اور آگے بھی انہوں نے اپنی طاقت برقرار رکھی ہے خان تو ان کا ایک موہرہ ہے بس موہرہ جسے کسی وقت بھی استعمال کر کہ پینکھا جا سکتا ہے – یہ موہرہ ابھی بھٹو اور نواز جتنا مضبوط نہیں ہوا، جس دن ہوا ، اس دن یہ اس کا بھی بندوبست سوچیں گے – نواز سے غلطیاں ہوئیں اس سا نڈھ کو اس طریقے سے قابو نہیں کیا جا سکتا تھا –

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5

    مائی لارڈ غور فرمائے “کرپشن سے کوئی مسلہ نہیں تھا”۔

    بلواسطہ طور پر یہ مان رہے ہیں کہ نواز شریف نے کرپشن کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :thinking:   :thinking: ۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    کس جھوٹ سچ کی بات کر رہے ہو – اسٹیبلشمنٹ کو نواز کی کرپشن سے کوئی مسلہ نہیں تھا اگر ہوتا تو وہ زرداری کو تب یا اب پکڑتے اور اس کے چالیس چوروں کو بھی جو زیادہ تر اب تحریک انصاف میں ہیں – فوجیوں کو صرف یہ تکلیف تھی کہ بلڈی سویلین اتنے مضبوط ہو گئے کہ اب دوبارہ الیکٹ ہو رہے ہیں – شاہ صاحب آپ ابھی نو جوان لگتے ہو مگر ہم نے یہ کھیل تماشے بہت دیکھے ہیں – ان فوجی حرامیوں کو اگر ملک سے دلچسبی ہوتی تو یہ دو بار پرائی جنگ ہمارے ملک میں نہ لاتے مگر انہیں تو امریکا سے جدید ہتھیار اور ڈالر چاہیے تھے جو یہ بیس سال بٹورتے رہے اور آگے بھی انہوں نے اپنی طاقت برقرار رکھی ہے خان تو ان کا ایک موہرہ ہے بس موہرہ جسے کسی وقت بھی استعمال کر کہ پینکھا جا سکتا ہے – یہ موہرہ ابھی بھٹو اور نواز جتنا مضبوط نہیں ہوا، جس دن ہوا ، اس دن یہ اس کا بھی بندوبست سوچیں گے – نواز سے غلطیاں ہوئیں اس سا نڈھ کو اس طریقے سے قابو نہیں کیا جا سکتا تھا –

    آپ نے کہا کہ کرپشن سے نہیں نواز شریف کی شکل سے مسلہ تھا ، اس پر مجھے ایک ناشائستہ سا لطیفہ یاد آ گیا ، چونکہ لطیفہ ناشائستہ ہے اس لئے صرف آخری لائن ہی سنا دیتا ہوں

    ایھ میرے گورے رنگ توں سڑدیاں نیں

    سمجھنے والے سمجھ جایئں گے ویسے بھی فورم پر سمجھداروں کی کوئی کمی نہیں

    :cwl: :cwl:   :cwl:

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    کس جھوٹ سچ کی بات کر رہے ہو – اسٹیبلشمنٹ کو نواز کی کرپشن سے کوئی مسلہ نہیں تھا اگر ہوتا تو وہ زرداری کو تب یا اب پکڑتے اور اس کے چالیس چوروں کو بھی جو زیادہ تر اب تحریک انصاف میں ہیں – فوجیوں کو صرف یہ تکلیف تھی کہ بلڈی سویلین اتنے مضبوط ہو گئے کہ اب دوبارہ الیکٹ ہو رہے ہیں – شاہ صاحب آپ ابھی نو جوان لگتے ہو مگر ہم نے یہ کھیل تماشے بہت دیکھے ہیں – ان فوجی حرامیوں کو اگر ملک سے دلچسبی ہوتی تو یہ دو بار پرائی جنگ ہمارے ملک میں نہ لاتے مگر انہیں تو امریکا سے جدید ہتھیار اور ڈالر چاہیے تھے جو یہ بیس سال بٹورتے رہے اور آگے بھی انہوں نے اپنی طاقت برقرار رکھی ہے خان تو ان کا ایک موہرہ ہے بس موہرہ جسے کسی وقت بھی استعمال کر کہ پینکھا جا سکتا ہے – یہ موہرہ ابھی بھٹو اور نواز جتنا مضبوط نہیں ہوا، جس دن ہوا ، اس دن یہ اس کا بھی بندوبست سوچیں گے – نواز سے غلطیاں ہوئیں اس سا نڈھ کو اس طریقے سے قابو نہیں کیا جا سکتا تھا –

    اگر آپ اس بات کو مان رہے ہیں کہ نواز شریف نے کرپشن یعنی حرام مال جمع کیا تو پھر آپ کا فوج کی مخالفت ، زرداری کو نہ پکڑنا وغیرہ کے بہانے کوئی معنی نہیں رکھتے
    .
    نواز نے حرام مال جمع کیا یعنی ظلم کیا تو اس کی ظلم کی حکومت گرنی ہی تھی پانامہ ، عدلیہ ، فوج ، سلیکٹڈ احتساب کا تو بس بہانہ ہوا اصل وجہ حرام کمائی ہی تھی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    سیدھی سی بات ہے ایک جھوٹ چھپانے کے لئے سو جھوٹ بولنے پڑتے ہیں اور اس حساب سے سو جھوٹ چھپانے کے لئے دس ہزار جھوٹ بولنے پڑتے ہیں اور اتنییے جھوٹ بولنے والے کے ساتھ یہی ہوتا ہے
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9

     اگرجھوٹ کا مقابلہ ہو خان صاحب سے کوئی نہیں جیت سکتا – تیس سال پرانے حساب مانگیں گے تو ایسا ہی ہو گا – مجھے خان صاحب سے یہ امید نہ تھی کہ الیکشن کے بحد بھی ان کی حکومت نون کے پیچھے پڑی رہے گی اور ملک پر توجو ع نہیں دے گی – اس سے نون کا کچھ نقصان ہو رہا ہے کہ نہیں مگر تحریک انصاف کی مقبولیت تیزی سے کم ہو رہی ہے اور ہر آدمی سوال کر رہا ہے کہ کیا ہم نے انہیں اس لئے لایا تھا – ملک میں سرمایا کاری رک گیی ہے ، اسٹاک مارکیٹ اس کا پتہ دے رہی ہے ، نیے پروجیکٹ تو کیا جاری پروجیکٹ پر بھی کام رک گیا ہے ، مہنگائی بے قابو ہے ، ڈالر کی سوئنگ بے قابو ہے ، گورننس کے مسائل ہے مگر حکومت روز گرفتاریوں کی باتیں کرتی ہے – کرپشن کی سزا دینا اب نیب اور عدالتوں کا کام ہے ، حکومت کو اس سے نکل کر عوامی مسائل حل کرنے ہیں – ان کے بیان سے یہی تاثر بن رہا ہے کہ یہ جیسے ابھی بھی اپوزیشن میں ہیں اور پوئنٹ سکورنگ کر رہے ہیں – باقی آپ کو بھی اندازہ ہے کہ جتنے قابل سب انہیں سمجھ رہے تھے اتنے یہ نکلے نہیں باقی وقت تو انہیں دیں گے مگر ابھی تک مایوسی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آیا –

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    اعوان بھائی ۔۔

    عام عوام جو کہہ پرانے نونی ہیں ۔۔وہ تب سےکہہ رے ہیں جب راحیل شریف کے ساتھ معاملات بگڑنے لگے تھے ۔کہہ نوازشریف کو اسمبلی توڑ کے سب کچھ عوام کو کھول کر بتا دیناچایئے۔۔۔۔۔۔کہہ اس کے ساتھ کیا ہواہے ۔۔۔لیکن اس نے شتر مرغ کی طرح سر نیچھے کیا رکھا کہہ وہ کسی کو نظر نہیں آرہا ۔۔۔۔۔اس بندے کو عوام پر اعتبار ہی نہیں تھا۔۔کہہ اس کو دوبارہ سلیکٹ کریں گے ۔۔۔۔اس بندے نے آپنے اردگرد خوشامدی ۔۔نہال ہاشمی اور خواجے دے گواہ ڈوڈھ  اکٹھےکر رکھے تھے ۔۔جہنوں نے اس کاخمار اترنے نہیں دیا۔۔۔۔۔۔۔مجھے اس دن یقین ہوگیا تھا کہہ نواز شریف کے دن گنے جاچکے ہیں جس دن اس کی بیٹی مریم صاحبہ گھرسے اس نیت سے نکلی تھی کہہ وزیراعظم  بن کے ہی گھر آنا ہے ۔۔۔۔اعوان بھائی نہ نوازشریف ۔۔نہ زرداری۔نہ نیازی۔۔یہ نہ کبھی عوام کے لیے لڑےہیں یہ مفاد کی بساط کے مہرے ہیں۔جن کو موو کرنے ولے ٹائم ٹو ٹائم ۔۔۔آگے پیچھے کرتے رہتےہیں ۔۔۔۔یہ وہ ہی نوازشریف اور مریم صاحبہ  نہیں جہنوں نے انت اٹھایا ہوا تھا ۔۔۔کہہ ووٹ کو عزت دو ۔۔۔کدھر گئی وہ انگلی  اٹھا ۔اٹھا ۔۔کہ تقریر  ۔۔۔کرنا ۔۔۔کہاں گیا نواز شریف ۔۔۔۔کدھر گئے وہ خواجے دے ۔گواہ ۔کہاںگیا وہ دانیال ۔طلال  چوہدری ۔۔

    ۔۔یہاں توبندے چھوڑ ۔۔بندہ نوازی نظر نہیں آئی ۔۔۔

    فورم پر واپسی مبارک  ہوے ۔۔جے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    اگرجھوٹ کا مقابلہ ہو خان صاحب سے کوئی نہیں جیت سکتا – تیس سال پرانے حساب مانگیں گے تو ایسا ہی ہو گا – مجھے خان صاحب سے یہ امید نہ تھی کہ الیکشن کے بحد بھی ان کی حکومت نون کے پیچھے پڑی رہے گی اور ملک پر توجو ع نہیں دے گی – اس سے نون کا کچھ نقصان ہو رہا ہے کہ نہیں مگر تحریک انصاف کی مقبولیت تیزی سے کم ہو رہی ہے اور ہر آدمی سوال کر رہا ہے کہ کیا ہم نے انہیں اس لئے لایا تھا – ملک میں سرمایا کاری رک گیی ہے ، اسٹاک مارکیٹ اس کا پتہ دے رہی ہے ، نیے پروجیکٹ تو کیا جاری پروجیکٹ پر بھی کام رک گیا ہے ، مہنگائی بے قابو ہے ، ڈالر کی سوئنگ بے قابو ہے ، گورننس کے مسائل ہے مگر حکومت روز گرفتاریوں کی باتیں کرتی ہے – کرپشن کی سزا دینا اب نیب اور عدالتوں کا کام ہے ، حکومت کو اس سے نکل کر عوامی مسائل حل کرنے ہیں – ان کے بیان سے یہی تاثر بن رہا ہے کہ یہ جیسے ابھی بھی اپوزیشن میں ہیں اور پوئنٹ سکورنگ کر رہے ہیں – باقی آپ کو بھی اندازہ ہے کہ جتنے قابل سب انہیں سمجھ رہے تھے اتنے یہ نکلے نہیں باقی وقت تو انہیں دیں گے مگر ابھی تک مایوسی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آیا –

    خان کا مقابلہ کسی کے بس کی بات ہے بھی نہیں ، اس کے ساتھ ہزاروں ماؤں کی دعائیں ہیں جن کے بچے موت کے منہ سے واپس آئے ہیں یہ ڈرامے باز ، بے حس ، بے شرم حرام خور لٹیرے مقابلہ کریں گے خان کا ؟؟ کہاں ہے آج جاوید ہاشمی ، کہاں گئی ریحام کہاں ہے گلا لئی ، خان کو الله نے عزت دی ہے جس نے جو کرنا ہے کر لے جتنی مایوسی پھیلانی ہے پھیلا لے ، خان اس دفعہ بھی ضرور کام ہو گا

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12

    خان کو الله نے عزت دی ہے اس بات سے اتفاق ہے اگرچے اس میں دوسرے عوامل بھی ہیں مگر بہرحال خان کا اپنا ووٹ بینک بھی ہے – اگر خان کو الله نے عزت دی ہے تو یہ عزت نواز شریف کو الله نے تین بار دی ہے آپ کو اس کا بھی اعترام کرنا چاہہے- اگر خان کے ساتھ لاکھوں لوگ ہیں تو نون کے سپپورٹرز کی تہداد بھی کم نہیں – آپ کی اس بات سے اتفاق ہے کہ نواز شریف سے غلطیاں ہوئی ہیں مگر غلطیاں کس سے نہیں ہوئی ہیں کوئی بھی اپنی غلطیوں کا اعتراف نہیں کرتا – کیا خان میں یہ حوصلہ ہے کہ سیتا وائٹ والی غلطی کا اعتراف کرے – باقی ووٹ کو عزت دو تو ان کی مجبوری بن گیی تھی – پارٹی تباہ ہو رہی تھی اور اسے کوئی تباہ کرنے پر تلا تھا – چھوڑیں ان باتوں کو الله کرے خان حکومت کرنا سیکھ لے اور نون کے چکر سے نکل کر حکومت پر توجو ع دے – عدالتوں اور نیب کو آزادی دے کہ جو بھی کرپٹ ہو بلا امتیاز اعتصا ب کرے –

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13

    یہی تو افسوس کی بات ہے الله نے نواز شریف کو تین تین بار موقع دیا ، عوام کو بار بار لوٹا عوام نے پھر اسے کرسی پے بیٹھا دیا ، الله نے رسی لمبی کی اور کرتا ہی گیا ، کاش احساس ہو جاتا نواز شریف کو لیکن نہیں یہ آج بھی جھوٹ پے جھوٹ بول کے خود کو بچا رہا ہے ، پارٹی کی بربادی کسی اور نے نہیں اس نے خود کی ہے ، کیسے ؟؟ میں بتاتا ہوں

    سننے دیکھنے میں واقعی لگتا ہے میاں صاحب بہت مخلص ہیں ، مریم بہت سچی ہے لیکن پھر پانامہ آتا ہے ، بار بار کے جھوٹ سے اپنا ہی ستیاناس کیا جاتا ہے ، میاں صاحب فرماتے ہیں مجھے کیا پتہ میرا تو نام ہی نہیں ، بچوں سے پوچھیں ، یہ دیکھیں آج واجد ضیا نے خود ہمارے حق میں گواہی دے دی ، ٹریل اسٹبلشڈ کیس ڈیماالشڈ وغیرہ وغیرہ وغیرہ پھر بھی بات نہیں بنتی تو میاں صاحب فرماتے ہیں پنجاب بھی بنگلہ دیش بن جائے گا یعنی خود کو بچانے کے لئے ملک توڑنے کی دھمکی

    مانا کہ عوام بیوقوف ہیں لیکن اتنے بھی نہیں

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    سیدھی سی بات ہے ایک جھوٹ چھپانے کے لئے سو جھوٹ بولنے پڑتے ہیں اور اس حساب سے سو جھوٹ چھپانے کے لئے دس ہزار جھوٹ بولنے پڑتے ہیں اور اتنییے جھوٹ بولنے والے کے ساتھ یہی ہوتا ہے

    جناب آپ کے لیڈر کے بقول تو جھوٹ نا بولنے والا لیڈر ہی نہیں ہوتا، لیڈر وہی جو یو ٹرن لینا جانتا ہو۔ آپ تو ایسی باتیں نا کریں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    جناب آپ کے لیڈر کے بقول تو جھوٹ نا بولنے والا لیڈر ہی نہیں ہوتا، لیڈر وہی جو یو ٹرن لینا جانتا ہو۔ آپ تو ایسی باتیں نا کریں

    دکھائیں ذرا کہاں کہا ہے جھوٹ نا بولنے والا لیڈر ہی نہیں

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    دکھائیں ذرا کہاں کہا ہے جھوٹ نا بولنے والا لیڈر ہی نہیں

    جناب اگر میرا کبھی خان صاحب سے ٹاکرا ہوا تو میں ان سے قطعی درخواست کروں گا کے آئندہ حاشیہ  لگا کر بالکل پراپر بات کرنی ہے، ساتھ میں اپنے معصوم ماشومان کے لئے تشریح بھی کر دیا کریں۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    جھوٹ ہلاکت دیتا ہے اس لئے پہلے جھوٹوں کی ہلاکت حیزی دیکھ کر نئے جھوٹ بولنا ، بیوقوفی ہے اور کچھ نہیں . خیر ! لگے رہو شاید زندگی میں کبھی سچ کی اہمیت کا پتہ چل ہی جائے

    ایک سیلف میڈ سچے کے اقوال زیریں

    :lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    اعوان بھائی ۔۔ عام عوام جو کہہ پرانے نونی ہیں ۔۔وہ تب سےکہہ رے ہیں جب راحیل شریف کے ساتھ معاملات بگڑنے لگے تھے ۔کہہ نوازشریف کو اسمبلی توڑ کے سب کچھ عوام کو کھول کر بتا دیناچایئے۔۔۔۔۔۔کہہ اس کے ساتھ کیا ہواہے ۔۔۔لیکن اس نے شتر مرغ کی طرح سر نیچھے کیا رکھا کہہ وہ کسی کو نظر نہیں آرہا ۔۔۔۔۔اس بندے کو عوام پر اعتبار ہی نہیں تھا۔۔کہہ اس کو دوبارہ سلیکٹ کریں گے ۔۔۔۔اس بندے نے آپنے اردگرد خوشامدی ۔۔نہال ہاشمی اور خواجے دے گواہ ڈوڈھ اکٹھےکر رکھے تھے ۔۔جہنوں نے اس کاخمار اترنے نہیں دیا۔۔۔۔۔۔۔مجھے اس دن یقین ہوگیا تھا کہہ نواز شریف کے دن گنے جاچکے ہیں جس دن اس کی بیٹی مریم صاحبہ گھرسے اس نیت سے نکلی تھی کہہ وزیراعظم بن کے ہی گھر آنا ہے ۔۔۔۔اعوان بھائی نہ نوازشریف ۔۔نہ زرداری۔نہ نیازی۔۔یہ نہ کبھی عوام کے لیے لڑےہیں یہ مفاد کی بساط کے مہرے ہیں۔جن کو موو کرنے ولے ٹائم ٹو ٹائم ۔۔۔آگے پیچھے کرتے رہتےہیں ۔۔۔۔یہ وہ ہی نوازشریف اور مریم صاحبہ نہیں جہنوں نے انت اٹھایا ہوا تھا ۔۔۔کہہ ووٹ کو عزت دو ۔۔۔کدھر گئی وہ انگلی اٹھا ۔اٹھا ۔۔کہ تقریر ۔۔۔کرنا ۔۔۔کہاں گیا نواز شریف ۔۔۔۔کدھر گئے وہ خواجے دے ۔گواہ ۔کہاںگیا وہ دانیال ۔طلال چوہدری ۔۔ ۔۔یہاں توبندے چھوڑ ۔۔بندہ نوازی نظر نہیں آئی ۔۔۔ فورم پر واپسی مبارک ہوے ۔۔جے

    سچ سچ بتا تو نے یہ پوسٹ شاہد بھای سے لکھوای ہے یا ان کی غیر موجودگی میں کاپی کر لی ہے

    :thinking:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    اس فورم پر جنوری دوھزار سترہ کو ۔۔۔۔۔۔ اور پچھلے فورم پر ۔۔۔۔ دوھزار چودہ ۔۔۔۔۔ میں نے ۔۔۔۔۔ ملٹی پل پوسٹ تحریر کردی تھیں ۔۔۔۔۔

    کہ نوازشریف ۔۔۔۔۔ حکومت کو لا ت مار کر ۔۔۔۔۔ چلے جاو ۔۔۔۔۔۔ یہ  گندے غلیظ لوگ تم کو نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نوازشریف  لات مار کر چلے جا و ۔۔۔۔۔۔۔ راونڈ بیٹھ کر ۔۔۔۔ ان تمام گندے غلیظ لوگوں کا تما شہ دیکھو ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد جس طرح یہودی داما نے سول نظام برباد کیا

    ۔۔۔ عورت وانگ پچھواڑ ے والے ۔۔۔۔  راحیل شریف  نے جسطرح   سول حکومت کو یرغمال بنا یا ۔۔۔

    ۔۔۔ جو کچھ  ایجنیسوں نے کیا ۔۔۔۔ وہ تمام غلاظتیں ۔۔۔۔ ریکارڈ پر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    نوازشریف سے میری استعفے کی اپیلیں  ۔۔۔۔ ثا بت کرتی ہیں  کہ جو کچھ ہوا ۔۔۔۔۔۔ سب ۔۔۔۔ سکرپٹ تھا ۔۔۔۔۔ اور سب ۔۔۔۔ جعلی ۔۔۔۔ جھوٹ اور بہتان کی فلم تھی ۔۔۔۔۔۔

    اور اتنی بڑی فلم تھی کہ ۔۔۔۔۔ میرے جیسے عام آدمی کو پوری فلم پتہ تھی ۔۔۔۔۔ اور پہلے ہی تحریر کردی تھی ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #20
    اس فورم پر جنوری دوھزار سترہ کو ۔۔۔۔۔۔ اور پچھلے فورم پر ۔۔۔۔ دوھزار چودہ ۔۔۔۔۔ میں نے ۔۔۔۔۔ ملٹی پل پوسٹ تحریر کردی تھیں ۔۔۔۔۔ کہ نوازشریف ۔۔۔۔۔ حکومت کو لا ت مار کر ۔۔۔۔۔ چلے جاو ۔۔۔۔۔۔ یہ گندے غلیظ لوگ تم کو نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوازشریف لات مار کر چلے جا و ۔۔۔۔۔۔۔ راونڈ بیٹھ کر ۔۔۔۔ ان تمام گندے غلیظ لوگوں کا تما شہ دیکھو ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد جس طرح یہودی داما نے سول نظام برباد کیا ۔۔۔ عورت وانگ پچھواڑ ے والے ۔۔۔۔ راحیل شریف نے جسطرح سول حکومت کو یرغمال بنا یا ۔۔۔ ۔۔۔ جو کچھ ایجنیسوں نے کیا ۔۔۔۔ وہ تمام غلاظتیں ۔۔۔۔ ریکارڈ پر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ نوازشریف سے میری استعفے کی اپیلیں ۔۔۔۔ ثا بت کرتی ہیں کہ جو کچھ ہوا ۔۔۔۔۔۔ سب ۔۔۔۔ سکرپٹ تھا ۔۔۔۔۔ اور سب ۔۔۔۔ جعلی ۔۔۔۔ جھوٹ اور بہتان کی فلم تھی ۔۔۔۔۔۔ اور اتنی بڑی فلم تھی کہ ۔۔۔۔۔ میرے جیسے عام آدمی کو پوری فلم پتہ تھی ۔۔۔۔۔ اور پہلے ہی تحریر کردی تھی ۔۔۔۔۔۔

    اس سے یہ بحث بھی جنم لیتی ہے کہ اگر نوازنہ اہلی کے بحد گھٹنے ٹیک دیتا تو کیا شہباز کو وزارت عظمیٰ مل سکتی تھی ؟ کچھ یقین سے تو نہیں کہا جا سکتا مگر جیسے ابھی تک نون کے ایک ایک بندے کے لئے ثبوت اکٹھے کئے جا رہے ہیں اس تو لگتا ہے نواز درست تھا – جب نون کو ہٹانے کا فیصلہ ہوا تو وہ واپس نہیں ہو سکتا تھا اور نواز کی بہادری نے کچھ کام ضرور کیا ہے ورنہ اس کے پاس بھاگنے اور ہاتھ ملانے کے دونوں آپشن تھے اور اس نے حالات کا درست اندازہ کیا –

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 25 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi