Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 107 total)
  • Author
    Posts
  • EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #41
    تو مطلب آپ مانتے ہیں کہ میاں صاحب پیادے تھے

    اس میں کیا شک ہے

    ویسے آپ کے خیال میں اب کون پیادہ ہے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    کھول آنکھ زمین دیکھ فضا دیکھ ۔۔۔۔۔۔۔ لند ن میں ۔۔۔۔ ملکہ سے ۔۔۔۔ ملتے ہوئے ۔۔۔۔ پا کستانی وزیراعظم کو زرا دیکھ ۔۔۔۔۔

    خواب دیکھنے والی عوام ۔۔۔۔۔ اطلاع دی جاتی ہے ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ پا کستان کے دو ھزارہ ۔۔۔۔ اٹھارہ کے وزیراعظم ۔۔۔۔ جناب خاقان عباسی ۔۔۔۔ ظہور پا چکے ہیں ۔۔۔۔۔ اور وزیراعظم بن چکے ہیں ۔۔۔

    ۔۔ آنے والے ۔۔۔ اگلے ایک دوسال بھی ۔۔۔۔ جناب خاقان عباسی ہی ۔۔۔ پاکستان کے وزیراعطم رھیں گے ۔۔۔۔۔

    ۔۔چھلے پانچ چھ سال سے ۔۔۔ خواب دیکھتی عوام کو ۔۔۔۔۔ مزید ۔۔۔ اطلاع دی جاتی ہے کہ ۔۔۔۔۔ منہ دھو کر رکھیں ۔۔۔۔ دو ھزار اٹھارہ میں ۔۔۔۔ کوئی ۔۔۔۔ ایلکشن نہیں ہورھے ۔۔۔۔۔۔

    ۔واب دیکھنے والی کو ۔۔۔ سیاست پیش رفت بھی مفت میں بتائی جاتی ہے کہ ۔۔۔ دوھزارہ سترہ میں ۔۔۔ ایم کیو ایم ۔۔۔ زرداری ۔۔ نواز شریف ۔۔۔۔ کوفلم سے با ھر کردیا گیا ہے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔ اگر کوئی بچا کچھا بڑا سیاستدان رہ گیا ہے ۔۔۔۔۔ دوھزار اٹھار ہ میں ۔۔۔ اس ۔۔۔۔ کو بھی فلم سے باھر کردیا جائے گا۔۔۔۔

    ۔تیل دیکھ تیل کی دھار دیکھ ۔۔۔۔ مبشر لقمان کے پروگرام نہ دیکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #43
    کدو بھی نہیں ملنا ہے پی ٹی آئ کو کراچی سے

    پنجاب سے باہر تو پہلے بھی حمایت نہیں تھی ، کراچی میں تحریک انصاف دوسری بڑی پارٹی تھی ایم کیو ایم کے بعد تو اس سال زیادہ چانس پی ٹی آئی کا ہی ہے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    کدو بھی نہیں ملنا ہے پی ٹی آئ کو کراچی سے

    عمران خان کو کدو ملے نہ ملے لیکن امب ضرور ملنا چاہیے تاکہ کل یہ کہہ سکے کہ

    کراچی سے میں امب لینے کیلیے کھڑا ہوا تھا

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45

    تمام معزز ارکان محفل کا شکریہ

    تمام تبصروں سے مجھے لگتا ہے کے:

    ١) اس بار بھی دھاندھلی کا شور مچے گا اور اگر خان صاحب کی جماعت نہ شور نہیں مچایا تو میاں صاحب کی جماعت شور مچاے گی ٢) گو کے مسلم لیگ نون کی حمایت کرنے والے معزز دوست مسلم لیگ کی جیت سے پر امید ہیں، ایک خوف سا ہے کے شاید ایسا نہ ہو سکے ٣) پیپلز پارٹی ماضی رفتہ بن چکی ہے اور اسکے ابھرنے کی کوئی امید نہیں ہے

    ویسے میرے خیال میں انتخابات شفاف ہوں یا نہ ہوں، میاں صاحب کی جماعت مسند اقتدار حاصل کرے یا تحریک انصاف اقتدار کا تاج سجاۓ ، ملک میں جمہوری اداروں کو کوئی تقویت پہنچتی نظر نہیں آتی

    اگر خان صاحب اس بار بھی بقول اس محفل کے سب سے مدبر سیاسی تبصرہ نگار باوا صاحب ، کالی شیروانی نہ پہن سکے تو شاید تحریک انصاف کا وجود بھی پیپلز پارٹی کی طرح ختم ہو جاۓ گا. لیکن پھر شاید پیپلز پارٹی دوبارہ متحرک ہو جاۓ Bawa sahib

    سلام محترم جے بھیا

    اگر اجازت ہو تو “سب سے مدبر سیاسی تبصرہ نگار” ہونے کی خوشی میں تھوڑا سا بھنگڑا ڈال لوں؟

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:

    کہیں یہ قرار جی نہ پڑھ لیں اور بد دل ہو کر آئیندہ چول نامہ لکھنے سے انکاری ہو جائیں

    اس لیے سب سے مدبر سیاسی تبصرہ نگار ہونے کا ایوارڈ قرار جی کے نام

    :hilar: :hilar:

    Qarar

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    نیچے وہ لگتے ہیں جو کانے ہوتے ہیں

    کیا کانے کالی عینکیں پہنتے ہیں؟

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    اور جو عوام کا حرام خوروں سے پچھلے تیس پینتیس سال سے راہ اور واہ پڑا ہوا ہے وہ ؟

    شاید آپ زکات خوروں اور چندہ چوروں لکھنا چاہ رہے تھے؟

    :bigsmile:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    کیا کانے کالی عینکیں پہنتے ہیں؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    نہیں ، لیکن پرچی پڑھتے وقت اکثر عینک پہن لیتے ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    شاید آپ زکات خوروں اور چندہ چوروں لکھنا چاہ رہے تھے؟ :bigsmile:

    نہیں باوا جی میں حرام خور ہی لکھنا چاہ رہا تھا

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    کدو بھی نہیں ملنا ہے پی ٹی آئ کو کراچی سے

    لیکن ن لیگ کو کدو ہی ملے گا

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    اس میں کیا شک ہے ویسے آپ کے خیال میں اب کون پیادہ ہے

    سیدھا جواب …….. کیپٹن پیادہ نہیں ہوتا ……… اف یو نو وٹ آئی مین

    ;-)

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    چلو یار دیکھ لینا میں نےتو سینٹ کے الیکشن پر ھی خان صاحب کو چرس کے بدلے بندے پیپلزپارٹی کو بیچتے دیکھ لیا تھا بحرحال اگلی گورنمنٹ اگر ن لیگ کی نہ بنی تو پیپلزپارٹی کی ھو گی اور عمران خان کا کردار اس حکومت میں بارھواں کھلاڑی یعنی “ریلو کٹے”کا ھو گا جیسے سینٹ کے الیکشن میں تھا

    لیٹس سی

    ;-)

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    نہیں ، لیکن پرچی پڑھتے وقت اکثر عینک پہن لیتے ہیں

    یہ لیں

    دو عینکیں لگا کر پرچی پڑھنے والا سیاسی مسخرہ

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    نہیں باوا جی میں حرام خور ہی لکھنا چاہ رہا تھا :lol:

    عامر بھیا

    ایک ہی بات ہے

    زکات خور اور چندہ چور ہی کو حرام خور کہتے ہیں

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    لیکن ن لیگ کو کدو ہی ملے گا :lol:

    اور پی ٹی آئی کو امب

    :hilar: :hilar:

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #56
    سیدھا جواب …….. کیپٹن پیادہ نہیں ہوتا ……… اف یو نو وٹ آئی مین ;-)

    سیدھا کہاں ہے جناب

    میں نے پوچھا تھا کون ہے

    آپ نے جواب دیا فلاں نہیں ہے

    پھر سے ٹرائی کریں

    :bigsmile: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    پنکی پیرنی کے جانے کے بعد عمران کا وزیر اعظم  بننے کا معاملہ کھٹائی  میں پڑ  گیا ہے

    :(

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #58
    میں تو ان کے غصے سے اندازہ لگا رہا ہوں کہ معاملہ گڑ بڑ ، دو ہزار تیرہ میں خاصے خوش تھے یہ حضرت اور ان کی پیش گوئی کافی صحیح ثابت ہوئی تھی اب کے برس کچھ پریشان ہیں ، غصے میں بھی ہیں ، میں تو اس سے اندازہ لگا رہا ہوں ;-)

    کسی خوش فہمی میں نہ رہنا

    الیکشن سے پہلے اسٹبلشمنٹ جتنا مرضی رگنگ کر لے – – – الیکشن والے دن ہر گھر سے پٹواری نکلے گا

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #59
    سلام محترم جے بھیا اگر اجازت ہو تو “سب سے مدبر سیاسی تبصرہ نگار” ہونے کی خوشی میں تھوڑا سا بھنگڑا ڈال لوں؟ :bhangra: :bhangra: :bhangra: کہیں یہ قرار جی نہ پڑھ لیں اور بد دل ہو کر آئیندہ چول نامہ لکھنے سے انکاری ہو جائیں اس لیے سب سے مدبر سیاسی تبصرہ نگار ہونے کا ایوارڈ قرار جی کے نام :hilar: :hilar: Qarar

    Bawa sahib

    Qarar sahib

    جناب باوا صاحب

    وعلیکم سلام

    میرے لئے ہر شخص معزز اور مدبر ہے. جو اپنا وقت نکل کر اور دوسرے کا مان رکھ کر اپنی راۓ کا اظھار کرتا ہے وہ میرے لئے صد قابل عزت ہے

    قرا صاحب کی راۓ اور قرار نامہ کا میں ہمیشہ انتظار کرتا ہوں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60

    کسی خوش فہمی میں نہ رہنا

    الیکشن سے پہلے اسٹبلشمنٹ جتنا مرضی رگنگ کر لے – – – الیکشن والے دن ہر گھر سے پٹواری نکلے گا

    نہیں نہیں نہیں ، اب کے وہ کانفیڈنس نظر نہیں آ رہا

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 107 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi