Viewing 3 posts - 61 through 63 (of 63 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    ۔پھر کیا ہوا کہ آج اتنے دن ہوئے ۔۔۔۔۔۔ کسی نے انہیں بلایا بھی نہیں کوئی “حاضر ہو” کا کتبہ لگایا بھی نہیں۔۔۔ یہ بے حسی اور دسمبر کی یخ سرد راتیں۔۔۔۔۔ماحول بوجھل ہوا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%d9%85%d8%ad%d8%aa%d8%b1%d9%85%db%81-%d9%86%d8%a7%d8%af%d8%a7%d9%86-%d8%b5%d8%a7%d8%ad%d8%a8%db%81-2/

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    نہیں خیر یہ تو آپ کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہیں۔۔۔۔ سوشل فورمز پر آپ کی اتنے سالوں کی عرق ریزی کے پیچھے یقینا کئی ماسٹروں کی کاریگری ہی جلوے دکھا رہی ہوتی ہے۔۔۔ آجکل یہاں پاکستان میں بہت غجب کی ٹھنڈ پڑ رپی ہے سو لمبی لمبی راتا ں دے جگراتے نوں آزماتے ہوئے بقول فیض کسی طرح تو جمے بزم مے کدے والو۔ نہیں جو بادہ و ساغرتو ہاؤ ہو ہی سہی۔ باوا جی! سوشل فورمزپر بعض اوقات عجیب سے رشتے پنپنے لگتے ہیں۔۔۔ کہیں محبت، احترام و دوستی نظر آتی ہے اور کہیں مخاصمت، الجھاؤ و لمیا پاؤ کی تکرار نظر آتی ہے۔۔۔۔ لیکن انسانی رویوں کی اس قوس و قزح میں اکثر بلاگر حضرات اپنی پرسنل لائف کو بلیک آؤٹ ہی رکھتے ہیں۔۔۔۔۔لیکن کچھ نایاب و نادان ایسے بھی ہوتے ہیں جو ان بیٹھکوں سے اُنسیت لگا کر اپنے ذاتی دُکھ سُکھ بھی بانٹنے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔میرے خیال سے وہ لوگ اپنے جذبوں کی سچائی و اخلاص میں قدرے شفاف ہوتے ہیں جو اس بےحسی کے دور میں بھی انسان پر اعتماد کرنے کی بھُول کر لیتے ہیں۔۔۔۔نتیجتا طعن و تشنیع کے پتھر کھا کر دُکھ بھی اٹھاتے ہیں۔۔۔ آجکل ایسی ہی ایک ہستی کی کمی محسوس ہوتی ہے جس نے اس فورم کو آباد کرنے کیلئے اپنے خلوص بھرے سندیسوں سے ہر ممبر کو خاصیت کے تاج پہنا کر گفت و شنید کیلئے تھریڈ سجائے۔۔۔۔۔۔یقینا یہ فورم انکا قرض اتارنے سے قاصر ہے۔۔۔۔۔ میرے ساتھ اُس ہستی کا تعلق ایک انجان ہمسفر سا تھا لیکن آپ تو انہیں ایک مقدس رشتے سے یاد کیا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔پھر کیا ہوا کہ آج اتنے دن ہوئے ۔۔۔۔۔۔ کسی نے انہیں بلایا بھی نہیں کوئی “حاضر ہو” کا کتبہ لگایا بھی نہیں۔۔۔ یہ بے حسی اور دسمبر کی یخ سرد راتیں۔۔۔۔۔ماحول بوجھل ہوا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔

    کاسانووا بھیا

    ڈگری ہوتی تو کیا شمالی امریکہ کی یخ بستہ سرد راتوں میں گرم بستر میں سونے کی بجائے کینیڈا کی سڑکوں پر بارہ گھنٹے سات دن کیب چلاتا؟

    اپنا تانگہ چلانے سے کیب چلانے تک کا سفر پہلے ہی یہاں تحریر کر چکا ہوں

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%af%d9%81%d8%aa%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%da%a9%d8%a7%d8%b1%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%b1/page/2/#post-153570

    میرے خیال میں خونی رشتوں کی بجائے انسان اپنے بنائے ہوئے رشتوں کا زیادہ خیال رکھتا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ ان رشتوں کو آخر تک نبھائے. خونی رشتوں کے بنانے میں انسان کی اپنی پسند شامل نہیں ہوتی ہے اس لیے وہ ان رشتوں کو نبھانے کے معاملے میں زیادہ فکر مند بھی نہیں ہوتا ہے

    جہاں تک نادان جی کا تعلق ہے تو وہ مجھ سے ناراض ہو کر فورم چھوڑ کر گئی ہیں، اس لیے میرے کہنے سے تو کبھی واپس فورم پر نہیں آئیں گی

    وہ مجھے کہتی تھیں کہ کیب چلانا چھوڑ کر میرے ساتھ ملکر فوجیوں کے بوٹ پالش کیا کرو، اس میں بہت منافع ہے. مجھے عمران خان کی مثالیں دے دے کر کہتی تھیں کہ عمران خان کو دیکھو، اس نے چھ ماہ تک کنٹینر پر چڑھ کر بوٹ پالش کیے تھے اور اب وزیر اعظم بنا بیٹھا ہے

    وہ یہ بھی کہتی تھیں کہ فوجی شکایت کرتے ہیں کہ آپ اتنی محنت سے اتنی اچھی طرح ہمارے بوٹ پالش کرتی ہیں اور چمکاتی لشکاتی ہیں لیکن آپکا بھائی ہمارے بوٹوں پر کیچڑ مل دیتا ہے. ایسی صورتحال میں آپکا بوٹ پالش کرنے کا کیا فائدہ؟

    وہ مجھ سے ناراض ہو کر یہ کہتی ہوئی فورم چھوڑ گئی تھیں کہ آپ یہاں فورم پر فوجیوں کا جس طرح چاہیں منہ کالا کریں، میں ٹویٹر اور فیس بک پر جا کر بوٹ پالش کر لیتی ہوں. میں نے جواب دیا کہ مجھے کونسا دانشگردی والوں نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال رکھا ہے جو میں ٹویٹر اور فیس بک پر نہیں جا سکتا ہوں؟

    اس پر وہ مزید خفا ہو گئی تھیں اور پھر بد دل ہو کر فورم کے ساتھ ساتھ ٹویٹر اور فیس بک بھی چھوڑ گئی تھیں. کوشش کرتا ہوں کہ انہیں واپس لانے کی کوئی راہ نکالی جائے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #63
    کاسانووا بھیا ڈگری ہوتی تو کیا شمالی امریکہ کی یخ بستہ سرد راتوں میں گرم بستر میں سونے کی بجائے کینیڈا کی سڑکوں پر بارہ گھنٹے سات دن کیب چلاتا؟ اپنا تانگہ چلانے سے کیب چلانے تک کا سفر پہلے ہی یہاں تحریر کر چکا ہوں https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%af%d9%81%d8%aa%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%da%a9%d8%a7%d8%b1%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%b1/page/2/#post-153570 میرے خیال میں خونی رشتوں کی بجائے انسان اپنے بنائے ہوئے رشتوں کا زیادہ خیال رکھتا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ ان رشتوں کو آخر تک نبھائے. خونی رشتوں کے بنانے میں انسان کی اپنی پسند شامل نہیں ہوتی ہے اس لیے وہ ان رشتوں کو نبھانے کے معاملے میں زیادہ فکر مند بھی نہیں ہوتا ہے جہاں تک نادان جی کا تعلق ہے تو وہ مجھ سے ناراض ہو کر فورم چھوڑ کر گئی ہیں، اس لیے میرے کہنے سے تو کبھی واپس فورم پر نہیں آئیں گی وہ مجھے کہتی تھیں کہ کیب چلانا چھوڑ کر میرے ساتھ ملکر فوجیوں کے بوٹ پالش کیا کرو، اس میں بہت منافع ہے. مجھے عمران خان کی مثالیں دے دے کر کہتی تھیں کہ عمران خان کو دیکھو، اس نے چھ ماہ تک کنٹینر پر چڑھ کر بوٹ پالش کیے تھے اور اب وزیر اعظم بنا بیٹھا ہے وہ یہ بھی کہتی تھیں کہ فوجی شکایت کرتے ہیں کہ آپ اتنی محنت سے اتنی اچھی طرح ہمارے بوٹ پالش کرتی ہیں اور چمکاتی لشکاتی ہیں لیکن آپکا بھائی ہمارے بوٹوں پر کیچڑ مل دیتا ہے. ایسی صورتحال میں آپکا بوٹ پالش کرنے کا کیا فائدہ؟ وہ مجھ سے ناراض ہو کر یہ کہتی ہوئی فورم چھوڑ گئی تھیں کہ آپ یہاں فورم پر فوجیوں کا جس طرح چاہیں منہ کالا کریں، میں ٹویٹر اور فیس بک پر جا کر بوٹ پالش کر لیتی ہوں. میں نے جواب دیا کہ مجھے کونسا دانشگردی والوں نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال رکھا ہے جو میں ٹویٹر اور فیس بک پر نہیں جا سکتا ہوں؟ اس پر وہ مزید خفا ہو گئی تھیں اور پھر بد دل ہو کر فورم کے ساتھ ساتھ ٹویٹر اور فیس بک بھی چھوڑ گئی تھیں. کوشش کرتا ہوں کہ انہیں واپس لانے کی کوئی راہ نکالی جائے

    باوا جی! سوشل فورمز پر آپ کی آپ بیتی کے اتنےدلچسپ رنگ بکھرے پڑے ہیں کہ بندہ انہیں پڑھ کر ہس ہس کے وکھّی پار دوہرا ہو جاندہ اے۔۔۔۔ کبھی آپ تانگہ ریڑھا چلاتے ہوئے محکہ انسداد بے رحمی کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں۔۔۔۔۔ کبھی این سی سی کرتے ہوئۓ ظالم صوبیدار سے فزیکل کورٹ مارشل کروانے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔ کبھی ائیر ہوسٹس کی جاب کیلئے میڈیکل کرواتے ہوئے متعلقہ عملے کی چیخیں نکلوا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ کبھی کلاس روم میں ماسٹر کا رومانٹک موڈ دیکھ کر فی البدیہہ کُکڑ بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔کبھی یونیورسٹی میں اپنی سہیلیوں کی غیر حاضری کی وجہ سے پروفیسر کو اندر باہر کرنے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ کبھی نانکے جا کر وحشی گجر بن جاتے ہیں تو دادکے جا کر میسنے آرائیں بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔غرضیکہ اتنی گھُنجلیں ہیں کہ انہیں سُلجھاتے ہوئے شرلاک ہومز بھی اپنے ہتھ کھڑے کر دے۔۔

    :lol: ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 3 posts - 61 through 63 (of 63 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi