Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 194 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    بدتمیز انسان ۔ شرم کرو کچھ ۔ تیری وجہ سے یہ فورم آخریں سانسیں لے رہا ہے۔

    کوئی بات نہی یار، اسے کچھ مت کہو۔ نواز کے زمانے میں یہ شریفوں کے ٹائٹوں کو چار آنے دے کر ٹریکٹروں کے لئے دنیا سے ماقوف شدہ گھٹیا پرزے بیچ کر روزی کماتا تھا۔ عمران حکومت آنے سے اس کا رشوت دے کر پاکستان کو لوٹنے کا کاروبار بند ہو گیا۔ اب عمران کا نام سن کر اس کے آگے پیچھے سے دھواں نکلتا ہے تو ہمیں برداشت کر لینا چاہیئے۔ رہے مراثی تو وہ بیچارے کم از کم انسان تو ہیں نا۔

    :lol: :lol: :lol:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #42
    کوئی بات نہی یار، اسے کچھ مت کہو۔ نواز کے زمانے میں یہ شریفوں کے ٹائٹوں کو چار آنے دے کر ٹریکٹروں کے لئے دنیا سے ماقوف شدہ گھٹیا پرزے بیچ کر روزی کماتا تھا۔ عمران حکومت آنے سے اس کا رشوت دے کر پاکستان کو لوٹنے کا کاروبار بند ہو گیا۔ اب عمران کا نام سن کر اس کے آگے پیچھے سے دھواں نکلتا ہے تو ہمیں برداشت کر لینا چاہیئے۔ رہے مراثی تو وہ بیچارے کم از کم انسان تو ہیں نا۔ :lol: :lol: :lol:

    کوئی بات نہی یار، اسے کچھ مت کہو۔ نواز کے زمانے میں یہ شریفوں کے ٹائٹوں کو چار آنے دے کر ٹریکٹروں کے لئے دنیا سے ماقوف شدہ گھٹیا پرزے بیچ کر روزی کماتا تھا۔ عمران حکومت آنے سے اس کا رشوت دے کر پاکستان کو لوٹنے کا کاروبار بند ہو گیا۔ اب عمران کا نام سن کر اس کے آگے پیچھے سے دھواں نکلتا ہے تو ہمیں برداشت کر لینا چاہیئے۔ رہے مراثی تو وہ بیچارے کم از کم انسان تو ہیں نا۔

    :lol: :lol: :lol:

    شاہد بھائی یہ سستے ٹائیروں کا بیوپاری ایک حد میں برداشت ہوتا ہے۔ اس کے اور گلٹی کے بھونکنے کی وجہ سے بہت لوگ یہ لوگ فورم چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ ان کے پاس دلیل نا ہو تو پائنچے پکڑ کر غراتےہیں۔ خیر دفع کریں ۔ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ 

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #43
    کل کوئی کہہ رہا تھا ہم سیدھے سادے کاروباری لوگ ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہی ہے

    :serious:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #44
    چینی کرپشن میں نواز شریف کے بھی استاد ہیں۔ جو ان سے یہ سوال کرے گا کہ بھائی تم نے سکھر ملتان موٹروے ساڑھے سات ملین ڈالر فی کلومیٹر بنا کر دی ہے جبکہ ہماری تو اٹالین کمپنی سے سکھر حیدرآباد بقایا حصہ ساڑھے چار ملین ڈالر فی کلومیٹر پر ڈیل ہو گئی ہے۔ یا یہ کہ تم سے بہاولپور میں ۲۴ روپئے فی یونٹ سولر پارک بنا دی ہے جبکہ ہمارا لیہ میں معائدہ ساڑھے چار روپئے میں سولر کا ہورہا ہے وہ بھی جب ڈالر ایک سو اسی روپئے کا ہے تو وہ کیوں کر کمفرٹ ایبل فیل کریں گے۔ جب انہیں یہ کہا جائے کہ ایم ایل ون کے لون کو ۵ فیصد سے دو فیصد کیا جائے تو بھی انہیں یہ پسند نہی۔ انہیں تو شریف چاہیئں جو سوال نہ پوچھیں ملک کا فائدہ انہیں ؑزیز نہ ہو بلکہ ان کا سوال ذاتی کٹ بارے ہو۔ آپ کا سوال ایسے ہی ہے کہ کوئی پوچھے زرداری عمران کے ساتھ کمفرٹ ایبل ہے یا شریفوں کے ساتھ۔

    برانڈرتھ روڈ پر ایک دفعہ میں ایک ہیوی ڈیوٹی ڈرل مشین لینے گیا تو پہلے دکاندار سے پوچھا تو اس نے کہا ختم ہوئی ہیں ، کچھ دنوں تک آجائیں گی میں نے کہا اندازاً کتنے کی مل سکتی ہے تو اس نے کہا کہ چالیس پچاس ہزار تک مل جانی چاہیے ، کچھ دور ایک اور دکاندار سے قیمت پوچھی تو اس نے کہا کہ اسی ہزار روپے کی ملے گی اور اندر سے نکال کر چیک بھی کرا دی میں نے کہا پیچھے ایک دکاندار پچاس ہزار کی دے رہا تھا تو کہنے لگا کہ اسی سے خرید لیتے میں نے کہا کہ اس کے پاس ختم ہیں تو اس نے لافانی جواب دیا کہ جب میرے پاس بھی ختم ہوں گی تو میرے سے تیس ہزار کا ریٹ لے لیجئے گا

    جب کوئی چیز آپ نے بنانی ہی نہ ہو تو آپ میٹرو بس سروس آٹھ ارب میں بنانے کے دعوے کرتے ہیں مگر جب اصل میں بنانی پڑے تو ایک سو آٹھ روپے میں مکمل نہیں ہوتی اسی طرح سکھر حیدر آباد موٹروے کا جب ٹینڈر ہوگا تو بات کریں گے ابھی تو مشاورتی عمل چل رہا ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    اور رنگ تیرا گلابی ہے – پرمانینٹ :lol: :lol: :lol:
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    @شاہد میراثی

    میرا کاروبار اب بہتر ہے کیونکہ تیرے چرسی نے ساری مقامی صنعت کو بند کر دیا ہے تیرے پچھواڑے کی طرح

    :lol: :lol: :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    میرے خیال سے تو عمران خان کو فوری ایک ہائی لیول انکوائری کمیشن بنانا چاہئیے جس میں آئی بی ہو ، آئی ایس آئی ہو ، ایف بی آر ہو اور وہ خود اسے لیڈ کریں اور پتا کریں کے دس سال میں جو پیسہ لوٹا گیا ہے وہ کہاں گیا

    :serious:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    میرے خیال سے تو عمران خان کو سب کو اندر کر دینا چاہئیں ، شہزاد اکبر کو وآپس بلائے اور الٹے سیدھے بیس تیس کیسز ٹھونک دے سب پھر ، پھر دیکھتے ہیں کس میں کتنا دم ہے

    لیکن پھر بھی آپ کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #49
    اور رنگ تیرا گلابی ہے – پرمانینٹ :lol: :lol: :lol:

    چوڑے تیرا رنگ منحوس ٹائر جیسا سیاہ رنگ بھی میں دیکھ چکا ہوں۔ 

    :lol: :hilar:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #50
    میرے خیال سے تو عمران خان کو سب کو اندر کر دینا چاہئیں ، شہزاد اکبر کو وآپس بلائے اور الٹے سیدھے بیس تیس کیسز ٹھونک دے سب پھر ، پھر دیکھتے ہیں کس میں کتنا دم ہے

    شوباز نے زرداری کو لاڑکانہ کی گلیوں میں گھسیٹ کر اور پیٹ پھاڑ کر کتنا کرپشن کا پیسہ نکالا؟ 

    :serious:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #51
    کوئی بات نہی یار، اسے کچھ مت کہو۔ نواز کے زمانے میں یہ شریفوں کے ٹائٹوں کو چار آنے دے کر ٹریکٹروں کے لئے دنیا سے ماقوف شدہ گھٹیا پرزے بیچ کر روزی کماتا تھا۔ عمران حکومت آنے سے اس کا رشوت دے کر پاکستان کو لوٹنے کا کاروبار بند ہو گیا۔ اب عمران کا نام سن کر اس کے آگے پیچھے سے دھواں نکلتا ہے تو ہمیں برداشت کر لینا چاہیئے۔ رہے مراثی تو وہ بیچارے کم از کم انسان تو ہیں نا۔ :lol: :lol: :lol:

    مطلب اپنے جیسے پرزے

    :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    یارا یہ دونوں آپس میں ملے ہوئے ہیں ، خان نہی کہتا تھا ایک دن یہ سب کرپٹ ایک ساتھ ہونگے ، خان تو الله کا ولی ہے اسے سب معلوم ہو جاتا ہے ، اس کے موکل ہر جگہ موجود ہیں ، اب خان کو چاہئیں ان سب سے لوٹ کا پیسہ نکلوائے

    شوباز نے زرداری کو لاڑکانہ کی گلیوں میں گھسیٹ کر اور پیٹ پھاڑ کر کتنا کرپشن کا پیسہ نکالا؟ :serious:
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    چوڑے تیرا رنگ منحوس ٹائر جیسا سیاہ رنگ بھی میں دیکھ چکا ہوں۔ :lol: :hilar:

    تیری واری — دے سپرم نال رنگ کاٹ پایا سی

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #54
    تیری واری — دے سپرم نال رنگ کاٹ پایا سی :lol: :lol: :lol: :lol:

    تمہاری بے بے ساوتھ ہال میں کسی زبیر عمر جیسے جمیکن کے ساتھ تنظیم سازی میں مگن تھی تب رزلٹ تمہاری صورت میں آگیا 

    :lol: :hilar:

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #55
    اگر تیل ۳۰ سے ۱۳۰ کا ہوجائے، گیس تیس ڈالر کی، کھانے کا تیل ۶۳۰ سے ۱۲۳۰ پر پہنچ جائے اور فریٹ آٹھ گنا ہو جائے جبکہ ان تین اشیاء پر پاکستان کی ۸۰ فیصد امپورٹس ہوں تو ایسا کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ ایکسٹرا آرڈنری حالات کی وجہ سے امپوزد ہوتا ہے گورنمنٹ کی پالیسز کی وجہ سے نہی۔ ایسے حالات میں پاکستان جیسے ممالک کا سروایئو کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔ پھر بھی ایسے حالات کے باوجود بیس ارب سے زائد ریزروز مینٹین کئے رکھنا شریفوں اور ڈاروں کی پہنچ سے بہت باہر ہے۔ یہ وہ حالات ہیں کہ دنیا کا ہر ملک ہی کرنٹ اکاؤنٹ خساروں تلے دبا پڑا ہے۔ اگر ایسے حالات نہ ہوتے تو باوجود کووڈ کے موجودہ حکومت وہ واحد حکومت ہے جس نے کرنٹ اکاؤنٹ کو مثبت کرکے ساتھ ساڑھے پانچ فیصد گروتھ دی ہے۔ جتنی پی پی پی اور ن لیگ کی حکومتوں میں دس سال میں ایکسپورٹ بڑھائی اس سے دگنی ایکسپورٹ ان چار سالوں میں بڑھی۔ کہاں دس سال اور کہاں چار اور وہ بھی دگنی۔ میرا خیال ہے کہ یہ سمجھنا ایک مشکل کام نہی ہے۔ ن لیگ کے پانچ سال میں اگر چھ ارب ریمیٹینسز بڑھیں تو ان چار سال میں دس ارب ڈالر۔ ن لیگ نے پانچ سال میں ٹیکس کالیکشن اگر ۱۵۰۰ ارب بڑھائی تو اس حکومت نے چار سال میں ۲۰۰۰ ارب زیادہ ریوینئو اکٹھا کیا ہے حکومت بین القوامی مارکیٹوں میں کماڈٹی پرائسز بڑھنے کی ذمہ دار نہی۔ موجودہ کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ ن لیگ کی عیاشیوں سے بہت مختلف ہے۔ اور جو یہ کہتے ہیں کہ ن لیگ کا خسارہ مشینری کی امپورٹ کی وجہ سے تھا تو شاید وہ یہ نہی جانتے کہ سی پیک پراجیکٹ سے متعلق امپورٹس ہمارے کرنٹ اکاؤنٹ میں شامل نہی تھیں۔ اور اعوان بھائی اگر آپ کو اس ایک سروے پر حیرانگی ہے تو گیلپ کا فروری کا سروے پڑھ لیں جو یہ کہتا ہے کہ اگر آج الیکشن ہوں تو ۲۳ فیصد لوگ پی ٹی آئی کو ووٹ کرنا چاہیں گے ۲۲ فیصد ن لیگ کو اور دس فیصد پی پی پی کو۔ رہے ضمنی اور لوکل باڈٰ ی الیکشنز تو ن لیگ سوائے ایک سیٹ صرف اپنی ہی سیٹیں جیتی ہے۔ اور خیبر پختون خواہ کے لوکل باڈی الیکشن میں ن لیگ کو کچھ بھی نہی ملا۔ مولوی ضرور کچھ سیٹیں لے گیا لیکن بہت سی سیٹوں پر پی ٹی آئی کا مقابلہ ان کے متحدہ محاز سے تھا۔ آج پیپلز پارٹی اور ن لیگ اکٹھے ہونے پر مجبور ہیں اور ساتھ اے این پی اور جمیت کا سہارا ہے۔ عمران نے سارے چوروں کو اکٹھا کر دیا ہے لیکن ان کا اپنا کتے سوٹی کا بیر ہے جو کھل کر جلد سامنے آ جائے گا۔ اگر ان کا عدم اعتماد ناکام ہو گیا تو ۲۰۲۳ میں ان کا نشان تک آپ کو نظر نہی آئے گا۔ باجوہ ان کی کرپشن پر انہیں بچائے بیٹھا ہے ضروری نہی کہ نیا آرمی چیف انہیں اس قابل بھی چھوڑے کہ یہ الیکشن بھی لڑ سکیں۔

    حکومت کی باتوں میں تضاد ہیں – ایک طرف وہ کہتی ہے کرونا کی وجہ سے ہماری محیشت خراب ہوئی اور دوسری طرف انہیں دو سالوں میں پانچ فیصد سے زیادہ گروتھ بھی کلیم کرتی ہے – باقی یہ گروتھ کا کلیم حکومت کا ہے آئی ایم ایف یا ورلڈ بینک سے اس کی تصدیق نہیں ہوئی جیسے خان صاحب کا کلیم ہے کہ پاکستان دنیا کا سب سے سستا ملک ہے -آپ چیک کریں جن ممالک نے ے پاکستان کا قرضہ عارضی طور پر واپسی کی چھوٹ دی ان کا ٹوٹل تین ارب ڈالر سے زیادہ ہے آپ چیک کر لیں اور ہم ایک ایک ارب ڈالر کے لئے مرے جا رہے ہیں – جہاں تک ایکسپورٹ کی بات ہے تو کرونا سے پہلے کیوں نہیں ایکسپورٹ بڑھی ؟ کرونا میں ایکسپورٹ اس لئے بڑھی کہ چین اور ان دوسرے ممالک جہاں کووڈ کی حالت خراب تھی یا مغربی ملک سمجھتے تھے خراب ہے وہاں کے آرڈر کینسل ہو کر پاکستان ملے جو کہ ایک عارضی چیز ہے یہ آرڈر ان ملکوں کو واپس مل جائنگے کیوں کہ وہ پاکستان سے سستا مال بیچ رہے تھے ممکن ہے ان میں سے کچھ رہ جائیں مگر بنیادی وجہ کووڈ کے آرڈر ہیں – دوسری وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ پچھلے کچھ مہینوں سے ڈالر ایک سو اسی کے لیول پر ہے اور بہت چانس ہیں کہ اب پاکستان کچھ ممالک کو سستا مال بیچ سکتا ہو اتنا سستا روپیہ ہونے کی وجہ سے بحرحال روپیہ گرانے سے مھنگائی کا جو نقصان ہوا ہے وہ بہت سالوں میں کور نہیں ہو سکتا اگر عوام مہنگائی سے پس رہے ہیں تو ایکسپورٹ بڑھنے کا کوئی فائدہ بتا دیں ایکسپورٹ بڑھنے کا مطلب ہے ملک کو فائدہ ہو رہا لوگوں کی زندگی میں بہتری آ رہی ہے مگر اس سے الٹ ہو رہا ہے –
    آپ تو جانتے ہیں محیشت میرا فیلڈ نہیں ہے ،مگر سیاست کا طالب علم اسکول کے زمانے سے ہوں – نون لیگ نے ایک نہیں بہت سے ضمنی الیکشن جیتے ہیں پنجاب سے اور ایک نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے گڑھ سے سیٹ جیتی ہے جو تحریک انصاف نے چھوڑی تھی – ابھی ایک دو مہینے پہلے نون لیگ نے خانیوال سے سیٹ جیتی ہے باوجود اس کے کہ یہ جنوبی پنجاب تھا اور باوجود اس کے کہ مرحوم کی بیوی بنشمول برادری تحریک انصاف میں چلی گئی تھی اور مرحوم کی بیوہ تحریک انصاف کی امیدوار تھی – وہاں کی مقامی قیادت نے بینر پر خان صاحب کی تصویر نہیں لگائی کہ اس سے لوگ غصے میں آتے ہیں اور مہم پر منفی اثر پڑتا ہے، یہ تو حالت ہے پنجاب میں مقبولیت کی – پنجاب کے چھاونی الیکشن میں پنجاب سے نون لیگ کو واضح اکثریت ملی بلکے بحض جگہ اس نے مکامکمل سویپ کیا –
    کے پی کے کے بلدیاتی الیکشن نون لیگ کے علاقوں میں نہیں ہوئے صرف ہری پور اس میں شامل تھا جہاں سے نون لیگ کو سیٹیں ملیں – لیکن یہ زیادہ تر تحریک انصاف کا گھڑھ تھا مولانا کا نہیں خاص کر سینٹرل کے پی ک جیسے ے پشاور ، مردان ، صوابی کوہاٹ وغیرہ میں تحریک انصاف نے تقریبا سویپ کیا تھا پچھلے الیکشن میں جو اب سارا مولانا کے پاس ہے -الیکشن کے اگلے مرحلے میں نون لیگ زیادہ سیٹیں لے گی کیوں کہ ان کے گڑھ ہزارہ کے بڑے حصے کی باری اب ہے – مولانا کا پشاور کے میئر کا الیکشن جیتنا بہت حیران کن ہے کیونکے یہاں تحریک انصاف کے امیدوار نے پیسہ پانی کی طرح بہایا وہ دبئی پلٹ ایک اے ٹی ایم مشین تھی علیم خان اور جہانگیر ترین کی طرح میرے واٹس اپ پر پشاور کے لوگوں نے بتایا ہے سب حیران تھے مولانا یہاں سے کیسے جیت گیا – اب تو عوام کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف کے پارلیمنٹ ممبر بھی انہیں ووٹ نہیں دیتے – فیصل واڈا کی سیٹ کے الیکشن کا تحریک انصاف کے بائی کاٹ کے باوجود چار انصافی ممبرز وہاں پوھنچ گئے اور پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کر جیتا دیا – سندھ کے انصافی ممبر پیپلز پارٹی کی طرف ، پنجاب کے نون لیگ کی طرف اور کے پی کے مولانا کی پارٹی سے اگلے الیکشن کی ٹکٹوں کی ضمانتیں مانگ رہے ہیں -اب تو ق لیگ بھی نون لیگ کے ساتھ ملنے پر مجبور ہے اسی لئے بیمار چودھری شجاعت مولانا اور زرداری کے در پر الگ الگ گئے کہ ہماری نون لیگ سے ڈیل کراؤ –

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    تمہاری بے بے ساوتھ ہال میں کسی زبیر عمر جیسے جمیکن کے ساتھ تنظیم سازی میں مگن تھی تب رزلٹ تمہاری صورت میں آگیا :lol: :hilar:

    ایک ہی پوسٹ چاہیے تھی تیری اوقات سامنے لانے کو

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #57

    تجھے تیری اوقات میں لانے کے لئے ایسی پوسٹ ضروری ہوتی ہے ملک :lol:  

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    تجھے تیری اوقات میں لانے کے لئے ایسی پوسٹ ضروری ہوتی ہے ملک :lol:

    وہی تو – تیری اوقات دکھانے کو ایک پوسٹ کا ہی خرچہ ہوتا ہے

    :lol: :lol: :lol:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #59
    وہی تو – تیری اوقات دکھانے کو ایک پوسٹ کا ہی خرچہ ہوتا ہے :lol: :lol: :lol:

    جب معیشت کے بارے میں کوئی دلیل نا ہو تو آئندہ کسی بھلے آدمی پر نا بھونکو۔ 

    :)

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    جب معیشت کے بارے میں کوئی دلیل نا ہو تو آئندہ کسی بھلے آدمی پر نا بھونکو۔ :)

    او کے نیوٹرل

    :lol: :lol:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 194 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi