Viewing 6 posts - 21 through 26 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21
    :cwl: :cwl: :cwl: ™© ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    بلیک شیپ صاحب پنجابیوں نے سکندر کے پچھواڑے میں تیر گھُسا کر اُس کو واپس مقدونیہ بھاگنے پر مجبور کردیا… سورج کو مغرب سے نکالنا ان کے لئے کون سی مشکل ہے ..

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22

    بلیک شیپ صاحب پنجابیوں نے سکندر کے پچھواڑے میں تیر گھُسا کر اُس کو واپس مقدونیہ بھاگنے پر مجبور کردیا… سورج کو مغرب سے نکالنا ان کے لئے کون سی مشکل ہے ..

    دانشگردی نامی فورم کی اگر تاریخ لکھی جائے گی تو یہ لازوال جملہ اُس تاریخِ دانشگردی کے ماتھے کا جھومر ہوگا۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23
    سائٹ صاحب …. آپ کو کس نے کہا میں نے حدیث کی بات کی ہے .. میں نے تو جرنل بات لکھی ہے کہ سورج کا مغرب سے نکلنا کسی بڑے حادثے کے بغیر ممکن نہیں…. پھر آپ نے ایک آرٹیکل پوسٹ کیا ہے …. جس کی آپ کو خود ہی سمجھ نہیں لگی … اور اپنی طرف سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ جیسے سورج مشرق سے نکل رہا ہے ایسے سورج کے لئے کوئی بڑی بات نہیں وہ مغرب سے نکل اے گا … اور پھر اب اپنی پچھلی بات کو کوور کرنے اور اپنے دماغی فالٹ کو چھپانے کے لئے ایک اور ٹاپک پوسٹ کر دیا … جس سے آپ مزید اور کونفیوز ہو کر حدیث پہ پونچھ گے ہو …. اور پھر آپ نے ایک بات پوسٹ کر دی کہ آخری دفع پول فلپ ہووے تھے اس وقت تم لوگوں کے اباو اجداد بندر وغیرہ تھے ….. یہ فلپ میگنیٹک فلب تھی کوئی جیوگرافک فلپ نہیں تھی .. اس وقت سے ابی تک آپ کو سورج مشرق میں ہی نکلتا نظر ا رہا ہے … ابی بھی وقت ہے توبہ کر لو اور انسان بن جاؤ … ایسا نہ ہو سورج کبھی بھی مغرب سے نہ نکلے … پھر مرے پاس او …

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    اچھا تمہارا مقصد یھاں حدیث کو ڈسکس کرنے کا نہیں تھا ؟ پھر تو مرے لئے اس ٹاپک میں کوئی دلچسپی کا کوئی سامان موجود نہیں ہے-میں سمجھا کہ آپکو پرانا کیڑا تانگ کر رہا ہے لیکن اس کومنٹ کے بعد محسوس ہو رہا ہے کہ آپ نے تارے میرے والا اعلاج شروع کر لیا ہوا ہے -اور برائے مہربانی ذرا یہ بھی بتا دیں کہ کہ میں نے کونسا ایسا دوسرا ٹاپک پوسٹ کیا ہے جسکا تعلق مرے پہلے کومنٹ سے نہیں تھا
    ویسے جب پول فلپ یا سوئچ ہو جائیں گے تو کمپاس کے مطابق سورج مغرب سے طلوع ہو گا -آپکو معلوم تو ہو گا کہ کمپاس ساری دنیا میں سمت کے تعین کے لئے استعمال ہوتے ہیں -اوه میں تو بھول ہی گیا کہ بندر تو کمپاس کا استعمال جانتے ہی نہیں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    یہاں بحث مدار کی نہی ہورہی۔ اپنے ایکسز پر سپن کرنے پر ہو رہی ہے۔ قران میں چاند زمین سورج کے اپنے مدار میں چلنے کی بات تو ہے لیکن باقی جو آپ نے لکھا ہے وہ آپ نے اپنی طرف سے لکھا ہے کہ ان کے حرکات میں کوئی تبدیلی نہی ہوگی۔ سلو نہی ہونگے یا ایک دوسرے سے دور یا قریب نہی آئیں گے وغیرہ۔ کیونکہ ایسا تو ہو رہا ہے اور ہماری زمین آہستہ آہستہ سورج سے دور ہو رہی ہے، اور چاند بھی زمین سے دور ہورہا ہے۔ ۔ ویسے کیا ہمارے چاند (سلیم رضا) کی حرکات اور کرتوتات تبدیل نہی ہوتیں رہتیں۔ :lol: SaleemRaza

    میں نے آیت کریمہ کا ریفرینس بھی دیا ہے اور ساتھ ترجمہ بھی پھر بھی آپ کہہ رہے ہیں کہ میں نے تشریح کی ہے۔ محترم شاہد بھای میں نے تشریح نہیں کی آیت کا ترجمہ ہی لکھا ہے اور یہ بتانے کی تو ضرورت نہیں کہ رات اور دن کا براہ راست تعلق زمین کی محوری گردش سے ہی ہے۔ اللہ تعالی فرما رہا ہے کہ رات دن میں داخل نہیں ہوسکتی اور سورج چاند کو نہیں پکڑ سکتا تو پھر چاند زمیں سے یا کوی دوسرا سیارہ نظام شمسی کا زمین سے کیسے ٹکرا سکتا ہے؟ دوسرے الفاظ میں سولر سسٹم میں گھومنے والے تمام اجسام اپنے مدار سے باہر نہیں جائیں گے کیونکہ یہی ارشاد خداوندی ہے

    میری سابقہ پوسٹ میں سورہ یس کا حوالہ دیکھیں

    باقی اپنے ایکسل یا محور پر گھومتے گھومتے زمین ساکت ہوے بغیر الٹا نہیں گھوم سکتی کیونکہ اسطرح کا واقعہ  نیوٹن کے لا آف موشن کے بالکل خلاف ہے

    ہمارا چاند سلیم رضا تو کب کا مدار چھوڑ چکا ہے بلکہ یہ ہر دوسرے تیسرے ہفتے مدار چھوڑ کر ایک نئے مدار میں چلا جاتا ہے اور کبھی کبھار ایکسل پر الٹا گھومنے لگتا ہے بلکہ یوریوپا چاند کی طرح  ٹوسٹنگ  مدار بھی رکھتا ہے

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25

    شاہد بھائی

    ہمارے نظام شمسی میں صرف دو سیارے ہیں ایسے ہیں جو مخالف سمت میں گردش کر رہے ہیں وینس اور یورینس جو شروع سے ہی کلاک وائز تھے – – لیکن نظام شمسی کی پدائیش یا اس کے بعد ان سیاروں کے دوسرے سیاروں سے ٹکراؤ یا کسی بڑے حادثے نے ان کی مخالف سمت گومنے پر مجبور کر دیا . نظام شمسی کی پدائیش کے وقت سب سیارے بشمول وینس ایک ہی سمت میں گردش کر رہے تھے … جو کہ بعد میں کسی حادثے کی وجہ سے مخالف سمت گومنا شروع ہو گے …. میری بات کا لب ا لباب بھی یہی ہے کہ زمین کسی بڑے حادثے سے دوچار ہووے بغیر اپنی گردش تبدیل نہیں کر سکتی ….

    سیدھا سیدھا کہو کہ کوی بڑا حادثہ کسی دوسرے میٹیر کا زمین سے ٹکرا و ہی ہوسکتا ہے اس سے بڑا حادثہ اور کوی ہو ہی نہیں سکتا اس طرح کے کئی حادثے زمین دیکھ چکی ہے مگر اس کی گردش ویسی کی ویسی رہی

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #26
    سیدھا سیدھا کہو کہ کوی بڑا حادثہ کسی دوسرے میٹیر کا زمین سے ٹکرا و ہی ہوسکتا ہے اس سے بڑا حادثہ اور کوی ہو ہی نہیں سکتا اس طرح کے کئی حادثے زمین دیکھ چکی ہے مگر اس کی گردش ویسی کی ویسی رہی

    آپ نے بلکل ٹھیک فرمایا ……

    ہے عیاں یورش مسلمان کے افسانے سے
    پاسباں مل گئے انسان کو پتھر خانے سے

Viewing 6 posts - 21 through 26 (of 26 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi