Viewing 20 posts - 281 through 300 (of 362 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #284
    جج صاحب، کچھ ممبرز کی طرف سے اطلاع ہے کہ پوسٹ ہی نہی ہو رہا۔ صرف کوٹ کرنے کا مسئلہ نہی ہے۔ Judge

    چلیں آپ کو کوٹ کر کے دیکھتی ہوں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #285
    تیسری کوشش میں کوٹ کے ساتھ پوسٹ کر پائی  ہوں
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #286
    میرے پاس تو سب سیٹ چل رہاہے ، تیسری پوسٹ پر ایک پیمنٹ آپشن آیا تھا ، دو سو ڈالر کی ادائیگی کے بعد اب تو تھریڈ بھی بنانے کی اجازت مل گئی ہے

    تیسری کوشش میں کوٹ کے ساتھ پوسٹ کر پائی ہوں
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #287
    میرے پاس تو سب سیٹ چل رہاہے ، تیسری پوسٹ پر ایک پیمنٹ آپشن آیا تھا ، دو سو ڈالر کی ادائیگی کے بعد اب تو تھریڈ بھی بنانے کی اجازت مل گئی ہے

    پھر ہم تو اجازت لیتے ہیں ..پھر ملیں  گے گر خدا لایا

    :bye:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Judge
    Moderator
    Offline
      #288
      چلیں آپ کو کوٹ کر کے دیکھتی ہوں

      All these three posts are with quote.

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #289
      All these three posts are with quote.

      جتنی کوششیں پوسٹ ود کوٹ کرنے میں لگائی ہیں ..پاکستان سنوارنے میں لگاتی تو پاکستان امریکہ بن جاتا

      Zed
      Participant
      Offline
      • Professional
      #290
      ماننا آپ نے پھر بھی نہیں ہے :serious: Zed

      آپ نے صحیح پہچانا، غامدی صاحب نے تو سوال کا جواب حی نہیں دیا۔ کیا خدا کو پہلے وحی نازل کرتے ہویے یہ نہیں پتا تھا کہ اس کا غلط مطلب نکالا جائے گا؟ پھر وحی نازل ہوئی اور پھر منسوخ کیوں  کرنا پڑی۔ کہاں تھی خدا کی حکمت ؟

      God’s omniscience is clearly lacking here.

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #291

      آپ نے صحیح پہچانا، غامدی صاحب نے تو سوال کا جواب حی نہیں دیا۔ کیا خدا کو پہلے وحی نازل کرتے ہویے یہ نہیں پتا تھا کہ اس کا غلط مطلب نکالا جائے گا؟ پھر وحی نازل ہوئی اور پھر منسوخ کیوں کرنا پڑی۔ کہاں دی خدا کی حکمت ؟ God’s omniscience is clearly lacking here.

      اگر میں آپ کو کوئی بات کہتی ہوں تو کیا وہ بات سارے فورم کے ممبران سمیت دنیا بھر کے لوگوں کے لئے ہوگی ؟

      Zed
      Participant
      Offline
      • Professional
      #292

      زیڈ صاحب۔۔ آپ کو کوٹ نہیں کرپارہا، کمنٹ غائب ہوجاتا ہے۔

      آپ اسلام پر ریسرچ کررہے ہیں، ذرا پورے اسلام کو کھنگال کر بتایئے ریپ کی اسلام میں سزا کیا ہے۔ میری معلومات کے مطابق “عورتوں کو تمام حقوق دینے والے اسلام” کی نظر میں عورت کا ریپ کرنا کوئی جرم ہی نہیں ہے، تبھی اس کی کوئی سزا بھی بیان نہیں کی گئی۔۔۔۔ Zed

      جی میں نے ساری دینی کتابیں کنگھال کے دیکھ لی ہیں، مجھے کچھ بھی نہیں ملا لیکن شاید محترمہ نادان  اس بارے ہماری رہنماِئی کر سکتی ہیں۔

      جی نادان، کیا آپ بتا سکتی ہیں کے اسلام میں کسی عورت کا ریپ کرنے کی کیا سزا ہے؟

      نادان

      Zed
      Participant
      Offline
      • Professional
      #293
      اگر میں آپ کو کوئی بات کہتی ہوں تو کیا وہ بات سارے فورم کے ممبران سمیت دنیا بھر کے لوگوں کے لئے ہوگی ؟

      خدا ایک شخص سے نہین تمام انسانیت سے مخاطب ہوتا ہے ۔ اور اگر خدا ایک شخص سے مخاطب ہے تو اسے قران مجید کا حصہ بنانے کے کیا ضرورت باقی انسانوں کو اس بات سے کیا فائدہ؟

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      SAIT
      Participant
      Offline
      • Professional
      #294

      جی میں نے ساری دینی کتابیں کنگھال کے دیکھ لی ہیں، مجھے کچھ بھی نہیں ملا لیکن شاید محترمہ نادان اس بارے ہماری رہنماِئی کر سکتی ہیں۔

      جی نادان، کیا آپ بتا سکتی ہیں کے اسلام میں کسی عورت کا ریپ کرنے کی کیا سزا ہے؟

      نادان

      یہ پڑھ لیں آپکو معلومات مل جائیں گی – شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں

      Zed
      Participant
      Offline
      • Professional
      #295
      یہ پڑھ لیں آپکو معلومات مل جائیں گی – شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں

      یار سیٹھ تھوڑی سی تو شرم کر لو۔  کب سے تم اسلام کی ماں بہن ایک کر رہے ہو اور الزام پھر ہمیں دیتے ہو۔ اللہ عقل کے تابع نہیں  ہے اور پھر اس کو عقل اور منطق سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہو۔ سات آسمانوں سات زمینوں، انسان کو ریڑھ کی ہڈی سے نکلے پانی سے وجود میں آنے جیسی دیو مالائی  کہانیوں کی سچائی کی دلیلیں دیتے ہو۔  معراج کو تھیوری آف ریلیٹوٹی سے ثابت کرنی چول بھی مارتے ہو، براق کو اینٹگلڈ پارٹیکل بتاتے ہو ۔ ہاشم املہ کو روزےدار پائلٹ سے ملا رہے ہو جو سینکڑوں لوگوں کا قاتل ہے، روضے کے نقصانات اورفائدوں کا موازنہ دیکھو۔ ابی سراح کاتب وحی ہو کر بھی منکر ہو گیا تھا اور پھر بھی زندہ بچ گیا، اس کا کوئی جواب نہیں دیتے۔ اسلامی عبادات کو اپنانے والے کیسے ان لوگوں سے بہتر ہیں جو ان کو ترک کرتے ہیں، کوئی جواب نہیں۔  ایویں فضول بکواس قوالی کرتے رہتے ہو اور سمجھتے ہو اسلام کی خدمت کر رہے ہو۔

      اور اب اسلام میں ریپ بھی ڈھونڈھ رہے ہو۔ کونسے اسلام میں ریپ کی سزا موت ہے؟ کیا عورت زنا بلجبر کو ثابت کر سکتی ہے؟ اسلام میں تو ریپ کا نام بھی نہیں ہے ۔ اسے زنا کی ایک قسم کہا جاتا ہے۔

      مسلمان اگر جنت کے چکر میں اپنے ماں باپ کو ایک ساتویں صدی کے پیغمبر پر قربان کر سکتے ہیں اور خودکش حملے کر سکتے ہیں تو اسلام کی خاطر جھوٹ، فراد اور دھوکہ بازی تو بہت چھوٹی چیز  ہے۔ مسلمانوں کو یہ بات شروع سے ذہن نشین کروا دی جاتی ہے کے اللہ کی راہ میں سب جائز ہے۔

      کیونکہ دھوکے بازی کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے اور آپ تو دکتور حمار العرب ہیں آپ کو عقل کہاں ہے۔

      چلیں یہ لیں دیکھیں اسلام ریپ کی بارے کیا کہتا ہے۔

      The contemporary treatment of rape in the penal codes of Muslim nations has come under increasing scrutiny over the last two decades, as several high-profile cases have arisen in which women have claimed sexual assault but been unable to bring sufficient proof of non-consent. In some cases, claimants have subsequently been punished for fornication (zinā) because their accusations were seen as constituting confession to consensual illicit sex, while in other cases, a resulting pregnancy has been taken as evidence of the same. These cases have illustrated the particular problems that stem from defining rape as a coercive variant of fornication, or zinā.

      There are authentic reports of rape of many women during the era of Prophet. Prophet had not only allowed them but……

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      Zed
      Participant
      Offline
      • Professional
      #296
      قرار میرے کونکلوڈنگ ریمارکس یہ ہیں – صحابہ کے طرز عمل کے بارے میں جو معلومات ہم تک پہنچی ہیں – اگر اس کو دیکھیں تو یہ ممکن ہی نہیں کہ حضور پاک کی زندگی میں حضرت زید بن ثابت نے قران اکٹھا کرنے کاکام شروع کیا ہو- اور رسول الله سے اسکی رہنمائی نا لی ہو – اور اسی بنا پر حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے بعد حضرت عثمان نے بھی انھیں قران کو اکٹھا کرنے کا کام سونپا تھا اور اسکی خالص وجہ انکا تجربہ تھا جس میں انکے ہم پلہ کوئی صحابی نہیں تھا – جب میں کہتا ہوں موجودہ قرآن اور برمنگھم والے نسخے کوئی خاص فرق نہیں- اس سے مراد ایسے فرق ہیں جنکو ہم آسانی سے کتابت یا پروف ریڈنگ کی غلطیاں کہ سکتے ہیں – وگرنہ سورتیں اور آیات بالکل ویسے ہی ہیں جیسے آج ہم دیکھتے ہیں – کیونکہ یہ نسخہ کسی کی ذاتی کاپی ہو گی ناکہ کوئی آفیشل کاپی اس لئے اس میں پروف ریڈنگ کی غلطیاں ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں – مسلمانوں کی بڑی تعداد منسوخ شدہ آیات کے کانسپٹ سے واقف ہے – اور اسکی مثال شراب والی آیت ہے – قران کوئی ایک دن میں نہیں اترا تھا – اور قران آہستہ پروگریس کرکے اپنی فائنل حالت میں پہنچا -منسوخ شدہ آیات اپنی ٹرانسزیشنل حالت سے جب فائنل حالت میں داخل ہوئی ہوں گی تو انکی ٹرانسزیشنل حالت منسوخ کرنے میں کوئی حرج نا تھا-الله کو معلوم تھا کہ قران کی فائنل صورت کیا ہو گی-اور وہی فائنل صورت آج ہمارے پاس موجود ہے – کیونکہ اللہ نے خود فرمایا ہے کہ ماننسخ من آیۃ اوننسھا الآیۃ یعنی ہم جب کسی آیت کو منسوخ کر دیتے ہیں پھر یا تو اسے بھلا دیتے ہیں یا اس سے بہتر لاتے ہیں ۔ یمنی نسخے پر اٹلی ، سٹینفورڈ اور آکسفورڈ جیسی یونیورسٹی کے ریسرچر کام کر رہے تھے -میرے علم کے مطابق یمنی حکومت نے اس ریسرچ کو کافی سپورٹ کیا تھا اور کسی بھی ریسرچر کو اپنا ملک چھوڑنے سے نہیں روکا – اب تو ویسے بھی کافی عرصۂ سے یمن میں خانہ جنگی چل رہی ہے تو ایسے میں کون وہاں رکا ہوگا – میرا خیال ہے تمھیں یمنی نسخے متعلق اپنا علم اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے Qarar

      An interesting observation  in Sanaa Quran and Uthmanic Quran. It clearly shows an addition.

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      unsafe
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #297
      اسلام میں شائد ریپ کی سزا تو کہیں گول مول کر کے نکال لی جاے لیکن یہ بات بلکل سچ ہے کہ پچھلے دنوں ایک خسرے نے یہ اب بیتی مجھے سنائی کہ اس کے ماں باپ کے فوت ہونے کے بعد اس کے بھائی نے کیسے اسے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر جائیداد سے عاق کر دیا اور اس نے شرعی عدالت سے رابطہ کیا اور بھائی نے حصہ مانگا تو کچھ بھی نہیں ملا کیوں کہ قرآن پاک میں دو جنسوں کی وارثت بتائی گئی ہے … کیا یہاں کوئی عالم قرآن کی روشنی میں خسروں کے حقوق ان کی تدفین جائیداد میں ان کے حصے پر روشنی ڈال سکتا ہے
      Zed
      Participant
      Offline
      • Professional
      #298

      اگر یہ سچ ہے  تو دکتور حمار العرب بھی وراثت سے ہاتھ دھو سکتے ہیں۔

      :bigsmile:

      Zed
      Participant
      Offline
      • Professional
      #299
      https://twitter.com/abdullahadam/status/1275786122128437249?s=20

      Zinda Rood
      Participant
      Offline
      • Professional
      #300

      جی میں نے ساری دینی کتابیں کنگھال کے دیکھ لی ہیں، مجھے کچھ بھی نہیں ملا لیکن شاید محترمہ نادان اس بارے ہماری رہنماِئی کر سکتی ہیں۔

      جی نادان، کیا آپ بتا سکتی ہیں کے اسلام میں کسی عورت کا ریپ کرنے کی کیا سزا ہے؟

      Annie

      نادان بھی ساری کتابیں کھنگال کر دیکھ لے، چاہے تو غامدی صاحب کی مدد لے لے، پورے قرآن اور احادیث میں کہیں بھی ریپ (زنا بالجبر) کی کوئی سزا نہیں ملے گی۔۔

      اسکی وجہ یہ ہے کہ اسلام کی نظر میں عورت کی بطور انسان کوئی حیثیت نہیں۔ اسلام نے عورت کو ایک کموڈٹی سے زیادہ اہمیت نہیں دی۔ عورت کو لونڈی بنا کر خرید و فروخت کرنا یا ایک دوسرے کو تحفے کے طور پر دینا چونکہ عام سی بات  تھی، اس لئے اگر کوئی شخص کہیں کسی عورت کو جبراً پکڑ کر ریپ کردیتا تو یہ اسلام کی نظر میں  کوئی جرم ہی نہیں  تھا۔ تبھی اسلام میں ریپ کا ذکر ہی نہیں۔۔ 

      نادان

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      Zinda Rood
      Participant
      Offline
      • Professional
      #301
      Plz clear your cookies and cache and then inform me that you still faced same problem?

      میرا خیال ہے اب مسئلہ حل ہوگیا ہے۔  ابھی میں  نے ایک قوٹ کرکے دیکھا ہے اور وہ خوش اسلوبی سے ہوگیا ہے۔۔ جزاک اللہ۔۔

      SAIT
      Participant
      Offline
      • Professional
      #302

      یار سیٹھ تھوڑی سی تو شرم کر لو۔ کب سے تم اسلام کی ماں بہن ایک کر رہے ہو اور الزام پھر ہمیں دیتے ہو۔ اللہ عقل کے تابع نہیں ہے اور پھر اس کو عقل اور منطق سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہو۔ سات آسمانوں سات زمینوں، انسان کو ریڑھ کی ہڈی سے نکلے پانی سے وجود میں آنے جیسی دیو مالائی کہانیوں کی سچائی کی دلیلیں دیتے ہو۔ معراج کو تھیوری آف ریلیٹوٹی سے ثابت کرنی چول بھی مارتے ہو، براق کو اینٹگلڈ پارٹیکل بتاتے ہو ۔ ہاشم املہ کو روزےدار پائلٹ سے ملا رہے ہو جو سینکڑوں لوگوں کا قاتل ہے، روضے کے نقصانات اورفائدوں کا موازنہ دیکھو۔ ابی سراح کاتب وحی ہو کر بھی منکر ہو گیا تھا اور پھر بھی زندہ بچ گیا، اس کا کوئی جواب نہیں دیتے۔ اسلامی عبادات کو اپنانے والے کیسے ان لوگوں سے بہتر ہیں جو ان کو ترک کرتے ہیں، کوئی جواب نہیں۔ ایویں فضول بکواس قوالی کرتے رہتے ہو اور سمجھتے ہو اسلام کی خدمت کر رہے ہو۔

      اور اب اسلام میں ریپ بھی ڈھونڈھ رہے ہو۔ کونسے اسلام میں ریپ کی سزا موت ہے؟ کیا عورت زنا بلجبر کو ثابت کر سکتی ہے؟ اسلام میں تو ریپ کا نام بھی نہیں ہے ۔ اسے زنا کی ایک قسم کہا جاتا ہے۔

      مسلمان اگر جنت کے چکر میں اپنے ماں باپ کو ایک ساتویں صدی کے پیغمبر پر قربان کر سکتے ہیں اور خودکش حملے کر سکتے ہیں تو اسلام کی خاطر جھوٹ، فراد اور دھوکہ بازی تو بہت چھوٹی چیز ہے۔ مسلمانوں کو یہ بات شروع سے ذہن نشین کروا دی جاتی ہے کے اللہ کی راہ میں سب جائز ہے۔

      کیونکہ دھوکے بازی کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے اور آپ تو دکتور حمار العرب ہیں آپ کو عقل کہاں ہے۔

      چلیں یہ لیں دیکھیں اسلام ریپ کی بارے کیا کہتا ہے۔ There are authentic reports of rape of many women during the era of Prophet. Prophet had not only allowed them but……

      یار زیڈ اگر بے شرموں کے سر پر سینگ ہوتے تو تم نے بارہ سنگھا ہونا تھا
      یہ تم نے کہا تھا کہ خدا عقل کے طابع نہیں -جواب میں میں نے تو کھا تھا کہ عقل اور منطق کامل نہیں اور تو اور کچھ عرصۂ پہلے تک ہم جراثیم جیسی چیز کو بھی عقل منطق سے ثابت نہیں کر سکتے تھے – لیکن انکا وجود تو تھا – اس کے بعد تم اس تھریڈ سے اپنی دم ٹانگوں میں دبا کر بھاگ کھڑے ہووے –

      پھر میں نے پوچھا کیا سمینل وسیکلز پسلیوں اور ریڑھ کی ہڈی کے درمیان موجود نہیں ؟ تو تم ایسے سرپٹ بھاگے کہ آج تک وہ تھریڈ اس جواب کی راہ تک رہا ہے –

      تم لوگوں نے سوال کیا کہ کی کوئی چیز لائٹ کی سپیڈ سے زیادہ تیز سفر کر سکتی ہے – تو میں نے کھا کہ ایسا تھیوریٹیکلی ممکن ہے-میں نے تو براق کا ذکر تک نہیں کیا تھا اس تھریڈ پر -اور اس سے پہلے کہ بات براق یا معراج تک پہنچتی تم لوگ ایسے غائب ہووے جسے گدھے کے سر سے سینگ – لیکن یہ ضرور ہے کہ جاتے جاتے تم لوگ اس تھریڈ پر خوب چولیں مار کر گئے تھے –

      پھر روزے اور پائلٹ والے قصے میں کرکٹ تم نے خود گھیسڑی تھی – جب کہ تم نے ایسی کوئی آفیشل رپورٹ بھی نہیں دکھائی جس سے ثابت ہوتا کہ حادثہ روزہ رکھنے کی وجھہ سے ہوا تھا – جب تم سے تمہارے کرکٹ والے دعوے کو ثابت کرنے کا کھا گیا تو اس وقت سے تم ابھی تک مفرور ہو –

      پھر جناب شروع ہوتا ہے مشور زمانہ قصہ سورت المومنون کا- اس بارے میں کچھ کہنا وقت کا ضیاع ہے – جو کچھ ہوا وہ سب کے سامنے – اگر تم میں رتی برابر بھی غیرت ہوتی تو تم اس ننگے جھوٹ کا ذکر بھی نا کرتے پر – غیرت اور دیسی دہریے دو متضاد چیزیں ہیں

      اب تم نے کھا کہ میں اسلامی لٹریچر ریپ کی سزا کا ذکر نہیں – میں نے تمھارے سامنے لنک رکھ دیا ہے- تو تم اب درخت کی ٹیشی پر جا چڑھے ہو کہ  نہیں میں نہیں مانتا – تم نا مانو تم ہو کون – سائنس ، کھیل، مذھب منطق کا تمھیں گھنٹہ پتا نہیں – اور جناب کہ رہے ہیں میں نہیں مانتا – میں تو اس بھیڑ کو ڈھونڈھ رہا ہوں جو تمہاری فراست کی قسمیں کھایا کرتی تھی – تم تو اوسط درجہ کا بھی آئی کیو نہیں رکھتے –

      یہ ہے تمھاری کل گزاری – میں تمہارا دریاں بچھا کر رونا پیٹنا سمجھ سکتا ہوں –

      SAIT
      Participant
      Offline
      • Professional
      #303
      اسلام میں شائد ریپ کی سزا تو کہیں گول مول کر کے نکال لی جاے لیکن یہ بات بلکل سچ ہے کہ پچھلے دنوں ایک خسرے نے یہ اب بیتی مجھے سنائی کہ اس کے ماں باپ کے فوت ہونے کے بعد اس کے بھائی نے کیسے اسے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر جائیداد سے عاق کر دیا اور اس نے شرعی عدالت سے رابطہ کیا اور بھائی نے حصہ مانگا تو کچھ بھی نہیں ملا کیوں کہ قرآن پاک میں دو جنسوں کی وارثت بتائی گئی ہے … کیا یہاں کوئی عالم قرآن کی روشنی میں خسروں کے حقوق ان کی تدفین جائیداد میں ان کے حصے پر روشنی ڈال سکتا ہے

      اس کھسرے کا نام زیڈ تو نہیں تھا – یا تم اپنی کہانی سنا رہے ہو – اب سمجھ آئی کہ تم اور زیڈ اتنا اسلام مخالف کیوں ہو

      :hilar: :hilar: :hilar:

      Zed

    Viewing 20 posts - 281 through 300 (of 362 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi