Viewing 20 posts - 341 through 360 (of 362 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #344
    خدا ایک شخص سے نہین تمام انسانیت سے مخاطب ہوتا ہے ۔ اور اگر خدا ایک شخص سے مخاطب ہے تو اسے قران مجید کا حصہ بنانے کے کیا ضرورت باقی انسانوں کو اس بات سے کیا فائدہ؟

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #345

    نادان بھی ساری کتابیں کھنگال کر دیکھ لے، چاہے تو غامدی صاحب کی مدد لے لے، پورے قرآن اور احادیث میں کہیں بھی ریپ (زنا بالجبر) کی کوئی سزا نہیں ملے گی۔۔

    اسکی وجہ یہ ہے کہ اسلام کی نظر میں عورت کی بطور انسان کوئی حیثیت نہیں۔ اسلام نے عورت کو ایک کموڈٹی سے زیادہ اہمیت نہیں دی۔ عورت کو لونڈی بنا کر خرید و فروخت کرنا یا ایک دوسرے کو تحفے کے طور پر دینا چونکہ عام سی بات تھی، اس لئے اگر کوئی شخص کہیں کسی عورت کو جبراً پکڑ کر ریپ کردیتا تو یہ اسلام کی نظر میں کوئی جرم ہی نہیں تھا۔ تبھی اسلام میں ریپ کا ذکر ہی نہیں۔۔ نادان

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #346

    کمال ہے۔۔۔ اب تک تو آپ قرآن قرآن کی تکرار کیا کرتی تھیں اور اگر حدیث سے بھی کوئی حوالہ دیا جاتا تو آپ اس کو قرآن سے متصادم قرار دے کر رد کردیتی تھیں اور اب آپ پر یہ وقت آگیا ہے کہ غامدی صاحب کی ذاتی رائے کو ہی اسلام سمجھ کر پیش کررہی ہیں۔ بہتر ہے کوئی قرآنی آیت یا مستند حدیث نکال کر پیش  کریں تاکہ آپ کی بات میں کچھ وزن پیدا ہو۔۔۔ 

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #347

    سنتے نہی کیا ..ان کی ذاتی رائے کب ہے ؟

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #348
    سائیٹ بھائی آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں ان فکری بیواؤں کے دن رات رنڈی رونا رونے کے باوجود الحمدللہ اسلام دن بدن دنیا میں پھیل رہا ہے اور لوگ جوق در جوق حلقہ اسلام میں داخل ہو رہی ہیں، یہ فکری بیوائیں تو پچھلے دس پندرہ سالوں میں تین سے چار نہیں ہو سکی ہیں لگتا ہے رنڈی رونا رو رو کر ان کی ذہنی نشو و نما رک گئی ہے. یہ اتنے عرصے بعد آج بھی اسی بوڑھ تھلے کھڑی ہیں جہاں پندرہ سال پہلے کھڑی تھیں. آج بھی ان کے منہ سے وہی غلاظت ابل کر باہر نکل رہی ہے جو پی کے پولیٹکس کے دنوں میں نکلا کرتی تھی

    باوا جی ہم تو انکی اصلیت سے واقف ہیں -انکے ساتھ تو انکے گھر والے بھی نہیں ہیں یہاں اس فور م سے کون انکو گھاس ڈالے گا – کئی تو خود مان بھی چکے ہیں کہ جھوٹی موٹی نمازیں بھی پڑھتے ہیں – اس سے اندازہ کر لیں کہ یہ کتنے نظریاتی ہیں – ایسے منافقوں کے مقدر میں ذلت ہی لکھی ہوئی ہے – انکے ساتھ حقیقی اور فورمی زندگی دونوں میں ہمیشہ کتے والی ہوتی ہے اور ہوتی رہے گی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #349
    سنتے نہی کیا ..ان کی ذاتی رائے کب ہے ؟

    میں نے سنا ہے۔۔۔ انکی ذاتی رائے ہی ہے۔۔ وگرنہ قرآن میں کہیں ریپ کا ذکر نہیں۔۔ اگر ہے تو حوالہ دیجئے۔۔

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #350
    چلو شکر ہے بات حدیث سے اب قران کے حوالے تک آن پہنچی ہے – پہلے تو یہ دعوا تھا کہ چاہے غامدی کی مدد لے لو لیکن قرآن اور حدیث میں زنا بلجبر کی سزا نہیں ملے گی – لیکن حدیث تو موجود ہے اور وہ بھی صحیح –

    باقی قران میں جس بات کا ذکر نا ہو اسکے لئے حدیث کی طرف دیکھتے ہیں اگر حدیث میں نا ہو تو پھر اجتہاد یا اجماع کی طرف جایا جاتا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #351
    باوا جی ہم تو انکی اصلیت سے واقف ہیں -انکے ساتھ تو انکے گھر والے بھی نہیں ہیں یہاں اس فور م سے کون انکو گھاس ڈالے گا – کئی تو خود مان بھی چکے ہیں کہ جھوٹی موٹی نمازیں بھی پڑھتے ہیں – اس سے اندازہ کر لیں کہ یہ کتنے نظریاتی ہیں – ایسے منافقوں کے مقدر میں ذلت ہی لکھی ہوئی ہے – انکے ساتھ حقیقی اور فورمی زندگی دونوں میں ہمیشہ کتے والی ہوتی ہے اور ہوتی رہے گی

    سائیٹ بھائی

    میرا خیال تھا کہ ان فکری بیواؤں میں وقت کے ساتھ کچھ تبدیلی آئی ہوگی اور انہوں نے اپنے ماضی سے کچھ سیکھ کر آگے بڑھنے کا سفر شروع کیا ہوگا لیکن یہ آج بھی اڑیل کھوتیوں کی طرح اسی غلاظت کے کنویں میں گری ہوئی ہیں جس میں پندرہ سال پہلے گری ہوئی تھیں

    ویسے میں ان فکری بیواؤں کے غلاظت کے کنویں میں گر جانے میں سارا قصور ان اڑیل کھوتیوں کا نہیں سمجھتا ہوں، کچھ قصور آپ جیسے دوستوں کا بھی ہے جو انہیں قائل کرنے کیلیے گردن میں پٹا ڈال کر اپنی طرف کھینچتے ہیں، نتیجتا وہ گردن چھڑانے کی کوشش میں پیچھے کی طرف زور لگاتے لگاتے کنویں میں جا گرتی ہیں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    اگر آپ انہیں قائل کرنے کیلیے گردن میں پٹا ڈال کر اپنی طرف کھینچنے کی بجائے انہیں ان کی حالت پر چھوڑ دیں تو شاید یہ غلاظت کے کنویں میں گرنے سے بچ جائیں

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #352

    نوٹ:۔۔۔ میں ریپ بارے اپنے موقف پر قائم ہوں کہ قرآن اور احادیث میں ریپ کی کوئی سزا  بیان نہیں کی گئی۔ جیسے چوری کی سزا بیان کی گئی ہے، زنا کی سزا بیان کی گئی ہے، قتل کی سزا بیان کی گئی ہے، ویسے ریپ کی کوئی سزا بیان نہیں کی گئی۔۔۔ نادان چونکہ احادیث کی زیادہ قائل نہیں، اس لئے ان سے قرآن سے حوالہ مانگا ہے۔۔۔

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #353

    What is the difference between rape and Zina?

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #354

    What is the difference between rape and Zina?

    وہی جو زنا  بالرضا اور زنا بالجبر میں ہے۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #355

    وہی جو زنا بالرضا اور زنا بالجبر میں ہے۔۔

    What is the difference between rape and zina-bil-jabar?

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #356
    What is the difference between rape and zina-bil-jabar?

    آپ کا پوائنٹ کیا ہے۔۔؟ دونوں ایک ہی چیز ہیں۔۔

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #357

    آپ کا پوائنٹ کیا ہے۔۔؟ دونوں ایک ہی چیز ہیں۔۔

    میں جاننا چاھتا ہوں بریانی میں آلو کس نے ڈالا تھا؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #358
    اگر حدیث میں ریپ کی سزا موجود نہیں تو یہ حدیث جو کہ میں پہلے بھی لگا چکا ہوں کس کے متعلق ہے

    Abu Alqama reported: A woman went out to pray during the time of the Prophet, peace and blessings be upon him, and she was met by a man who attacked her and raped her. She screamed and he ran away. Then another man passed by and she said, “This man has molested me!” A group of emigrants were passing by and again she said, “This man has molested me!” They caught the man whom she thought was her attacker and brought him to her and she said, “Yes, this is the one.” They brought him to the Prophet and he issued orders concerning him but the one who had attacked her stood up and he said, “O Messenger of Allah, I am the one who attacked her.” The Prophet said to her, “Go now, for Allah has forgiven you,” and the Prophet said kind words to the man who had been mistakenly arrested. The Prophet said to the man who had attacked her, “Stone him,” and the Prophet said, “Verily, he has repented in such a manner that if the people of Medina were to repent in this way, it would be accepted from them.”

    Source 1:

    Source 2:

    اگر تفصیل میں جائیں تو غامدی کی بات درست ہے کہ آپ کو ثبوتوں کی نوعیت اور حالات و واقعات دیکھ کر سزا سنانی پڑتی ہے -چونکہ ریپ کا ذکر قرآن میں نہیں ہے تو اس بنا پرزنا بلجبر حدود نہیں بلکہ تعزیر کے حساب سے دیکھا جائے گا -تعزیرات کے قوانین کے تحت جج یا قاضی کوئی بھی سپلیمنٹری ثبوتوں کی ڈیمانڈ کر سکتا ہے-جیسا کے ڈی این اے وغیرہ – زیادہ تر جرائم کی کی سزائیں اسلامی لاء میں تعزیرات کے تحت ہی دیکھی جاتی ہیں – تو اگر ریپ بھی تعزیرات کے انڈر موجود ہے تو اس میں ایسی کونسی بڑی بات ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Judge
    Moderator
    Offline
      #359
      سائیٹ بھائی میرا خیال تھا کہ ان فکری بیواؤں میں وقت کے ساتھ کچھ تبدیلی آئی ہوگی اور انہوں نے اپنے ماضی سے کچھ سیکھ کر آگے بڑھنے کا سفر شروع کیا ہوگا لیکن یہ آج بھی اڑیل کھوتیوں کی طرح اسی غلاظت کے کنویں میں گری ہوئی ہیں جس میں پندرہ سال پہلے گری ہوئی تھیں ویسے میں ان فکری بیواؤں کے غلاظت کے کنویں میں گر جانے میں سارا قصور ان اڑیل کھوتیوں کا نہیں سمجھتا ہوں، کچھ قصور آپ جیسے دوستوں کا بھی ہے جو انہیں قائل کرنے کیلیے گردن میں پٹا ڈال کر اپنی طرف کھینچتے ہیں، نتیجتا وہ گردن چھڑانے کی کوشش میں پیچھے کی طرف زور لگاتے لگاتے کنویں میں جا گرتی ہیں :hilar: :hilar: :hilar: اگر آپ انہیں قائل کرنے کیلیے گردن میں پٹا ڈال کر اپنی طرف کھینچنے کی بجائے انہیں ان کی حالت پر چھوڑ دیں تو شاید یہ غلاظت کے کنویں میں گرنے سے بچ جائیں

      Bawa, SAIT, Zed

      Plz avoid personal attacks in discussion.

      Final warning

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #360
      Bawa, SAIT, Zed Plz avoid personal attacks in discussion. Final warning

      جج صاحب

      کیا آپ نشاندھی کر سکتے ہیں کہ میں نے کس پر ذاتی حملہ کیا ہے؟

      اب جواب میں یہ نہ کہہ دینا ہے کیا ہمیں نہیں پتہ ہے کہ اڑیل کھوتیاں کونسی ہیں؟

      :bigsmile:

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #361

      میں نے سنا ہے۔۔۔ انکی ذاتی رائے ہی ہے۔۔ وگرنہ قرآن میں کہیں ریپ کا ذکر نہیں۔۔ اگر ہے تو حوالہ دیجئے۔۔

      جس چیز کا ذکر قرآن میں نہیں ..حدیث میں نہیں ..اس کا مطلب ہے اس زمانے میں یہ مسلہ  موجود ہی نہیں تھا ..ایسے میں علما اجتہاد کرتے ہیں ..

      سمجھ آئی کہ جو تھی وہ بھی چلی گئی

      :bigsmile:

      Zinda Rood
      Participant
      Offline
      • Professional
      #362
      جس چیز کا ذکر قرآن میں نہیں ..حدیث میں نہیں ..اس کا مطلب ہے اس زمانے میں یہ مسلہ موجود ہی نہیں تھا ..ایسے میں علما اجتہاد کرتے ہیں .. سمجھ آئی کہ جو تھی وہ بھی چلی گئی :bigsmile:

      ہاہاہا۔۔ یعنی “دینِ کامل” میں جو کچھ نہیں ہے وہ مولوی پورا کرے گا۔۔ ابھی تک تو آپ کا بیانیہ تھا کہ “مولوی کا اسلام” ہی تمام مسائل کی جڑ ہے۔۔ اب آجاکر “مولوی کے اسلام” پر ہی تکیہ کرنا پڑا نا۔ :cwl: ۔۔ 

      باقی آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ زمانہء مذکور میں یہ مسئلہ پوری شدت کے ساتھ موجود تھا، مگر اس کو اَو ماَ ملکت اَیمانھم کی “الہامی” سند کے ذریعے قانونی جواز فراہم کردیا گیا۔۔ ہاں آپ یہ کہہ سکتی ہیں کہ اُس دور میں اِس جرم کو جرم ہی نہیں سمجھا جاتا تھا۔۔۔ 

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #363

      میں نے سنا ہے۔۔۔ انکی ذاتی رائے ہی ہے۔۔ وگرنہ قرآن میں کہیں ریپ کا ذکر نہیں۔۔ اگر ہے تو حوالہ دیجئے۔۔

      یہ مجھے ایک چیز ملی ہے ..اسے سن لیں ذرا

      https://www.youtube.com/watch?v=3gy_EXixwe0

    Viewing 20 posts - 341 through 360 (of 362 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi