Viewing 9 posts - 41 through 49 (of 49 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    lo ji meri 4000 posts ho gayin :bhangra:
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    lo ji meri 4000 posts ho gayin :bhangra:

    نواب صاحب جرمانہ ڈال کر چار سو چھبیس ڈالر نکلتے ہیں آپکی طرف اس ویب سائٹ کے

    عاطف بھائی کو ذہنی اذیت دینے کا کوئی حساب شامل نہیں ہے

    :bigsmile:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    جب کوئی سوال پوچھے گا تو انصافی بول دیں کہ خان صاحب کی زبان پھسل گئی :angry_smile: یہ جو بولتے رہیں ان کا جواب آج کل زبان پھسل جانے پہ ختم ہو جاتا ہے اور خان صاحب کوئی نیا تماشا کر کہ لوگوں کارحجان ایک مسلے سے ہٹا کر دوسرے پہ منتقل کرتے رہے اور حکومت چلتی رہے باقی سب کچھ تبا ہو جاۓ … یہ تبدیلی کے ٹھیکیدار سہی تبدیلی لا رہے ہیں ملک میں تبدیلی کے نام پر عوام کو دھوکا دیا اب اگر کوئی سیاسی پارٹی بولتی ہے کہ یہ نالائق ہیں تو بجاۓ اپنی کارکردگی میں کچھ مثبت عمل لائیں یہ اپنی تہذیب کو بھول کر اتنے اعلی مقام پر ہوتے ہوے جملے کسنے پر اتر اتے ہیں جن کی زبان پھسل جاتی ہے وہ ملک کیا سمبھالے گا :facepalm:

    :lol: :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    نواب صاحب جرمانہ ڈال کر چار سو چھبیس ڈالر نکلتے ہیں آپکی طرف اس ویب سائٹ کے عاطف بھائی کو ذہنی اذیت دینے کا کوئی حساب شامل نہیں ہے :bigsmile:

    :lol: :lol: :lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    اس وقت مجھے ایک ہی اپوزیشن لیڈر دکھای دے رہا ہے اور وہ ہے بلاول

    پراعتماد طریقے سے انتہای عمدہ تقریر جس نے حقیقت میں پی ٹی آی کو ہلا کررکھ دیا ہے یہ بلاول کی سیاسی بصیرت کا ثبوت ہے

    عمران خان کی بے چارگی کا یہ عالم کے ایک بھی بات کو جواب بن نہیں پایا توسٹپٹا کر ذاتی حملہ کردیا

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46

    مجھے ذاتی طور پر بلاول اور محترمہ مریم صاحبہ سے مثبت سیاست کی امید ہے

    اس امید کی بناء پر بلاول کا عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب کے خلاف یہ زبانی حملہ اخلاق اور ایک رہنماء کے معیار سے نیچے نظر آیا

    مجھے بلاول سے اس قسم کی بات کی امید نہیں تھی

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #48

    ابھی گزرے کل تک ملک کو بھارت سے ایک ممکنہ جنگ کا خطرہ لاحق تھا اور وہ اب بھی ہے . ملک کی اقتصادی حالت بدستور خراب ہے

    اور یہاں عوام کے عوامی رہنماءایک دوسرے پر رقیق حملے کرنا اپنی سب سے اہم ترجیح سمجھتے ہیں اور عوام میں ان کے حمایتی ایک دوسرے کی اور ان رہنماؤں کی مزید عزت افزائی کر رہے ہیں

    اور عوام ہے کا اس بات پر ہی توانائی صرف کر رہی ہے عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب کا استقبال کس نے کیا اور محترم نواز شریف صاحب اور زرداری کا استقبال کس نے کیا

    ہم واقعی ایک زندہ قوم ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    :(

    ایسے ہے ڈراموں سے عوام کو بیوقوف بنائیں گے اب ، نیب اور عدالتوں کے سامنے بولنے کے لئے تو کچھ ہوتا نہیں ان کے پاس

Viewing 9 posts - 41 through 49 (of 49 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi