Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 62 total)
  • Author
    Posts
  • کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    میرا یہ زاتی مشا ھدہ ہے ۔۔۔۔ جب پاکستان کو تعمیر کرنا تھا ۔۔۔ آزاد کرنا تھا ۔۔۔۔۔ اس وقت ۔۔۔ ھندوستان کے مہاجر مسلمانوں ۔۔۔ بنگا لیوں ۔۔۔ کراچی والوں ۔۔۔ لاہور والوں ۔۔۔۔ کو آگے لایا گیا ۔۔۔۔ اور پا کستان بنا یا گیا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد جب پاکستان کو ۔۔۔۔ تبا ہ کرنے کا ارادے کیئے گئے ۔۔۔ تب ۔۔۔ پا کستان کو ۔۔۔ دیہا تی پنجابی فوج ۔۔۔ پنجا بی پینڈو افسروں کے حوالے کر دیا گیا ۔۔۔۔ پنجا بی فوج نے ۔۔۔۔ پچھلی دھائیوں میں ۔۔ جنگوں ۔۔۔ مجا ھدو ں کے کاروبار سے ۔۔۔۔ پا کستان کی اینٹ سے اینٹ بجا کر کمزور کردیا ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیسرے فیز میں جب پا کستان کو سرائیکستان بلوچستان ھزارہ ستان ۔۔۔ وزیرستان ۔۔۔ میں ڈھا لنے کا پروگرام نظر آرھا ہے ۔۔۔۔ تب ۔۔۔۔ پا کستان کو ۔۔۔ پوٹھوھاریوں ۔۔۔پٹھان ۔۔۔۔ سرائیکی ۔۔۔۔ لڑاکے ۔۔۔ جنگلی ۔۔۔ نوجوانوں کے حوالے کردیا گیا ہے ۔۔۔۔۔ اور ان بھا نت بھا نت کے لڑاکے ۔۔۔۔ نوجوانوں نے ۔۔۔۔ پارلیمنٹ کو ۔۔۔ زاتیات حملو ں جھگڑوں ۔۔۔ سے ۔۔۔۔ کیلا پارلیمنٹ بنا دیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ اگلے چار پانچ سال یہ رہ گئے تو۔۔۔۔ پا کستان کا نام ۔۔۔۔ پیلا کیلا جمہوریہ ہوچکا ہوگا ۔۔۔ جیسے پا کستان کرکٹ ٹیم کا نام و کام بدل کر ۔۔۔۔ آفریدی اکمل جواری الیون ۔۔۔ ہوچکا ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کھوتے ۔ دو ہزار دس میں میچ فکسر  سب پنجابی تھے۔ عامر،  سلمان بٹ اور محمد آصف۔ دوسرا اکمل برادران کب سے پشتون بن گئے؟ وہ لاہوری پنجابی ہیں۔ اس سے بھی پہلے سلیم ملک،  وقار وسیم سب پنجابی۔ 

    پیسوں کے لئے تم لوگ بہت آسانی سے بک جاتے ہو۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22

    زیادہ جذ با تی نہ ہو ۔۔۔۔۔ جو حقیقت ہے وہ لکھا گیا ہے ۔۔۔ تعصب والی کوئی کہا نی ہے ۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی مثال دیتا ہوں ۔۔۔ جب سے ۔۔۔ کرکٹ میں ۔۔۔ اکمل برداران ۔۔۔ اور ۔۔۔ شاھد خان آفریدی جیسے پٹھان چھوڑے گئے ہیں ۔۔۔ پا کستان کرکٹ کا جنازہ نکل گیا ہے ۔۔ پہلے کبھی عروج کے وقت ہوتا تھا کرکٹ میں لاہور کراچی کے پروفیشنل کرکڑ ہوا کرتے تھے ۔۔۔۔ اب پٹھان ۔۔۔ جواری ۔۔۔ سب بھرے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    کھوتے ۔ دو ہزار دس میں میچ فکسر  سب پنجابی تھے۔ عامر،  سلمان بٹ اور محمد آصف۔ دوسرا اکمل برادران کب سے پشتون بن گئے؟ وہ لاہوری پنجابی ہیں۔ اس سے بھی پہلے سلیم ملک،  وقار وسیم سب پنجابی۔ 

    پیسوں کے لئے تم لوگ بہت آسانی سے بک جاتے ہو۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    زیادہ جذ با تی نہ ہو ۔۔۔۔۔ جو حقیقت ہے وہ لکھا گیا ہے ۔۔۔ تعصب والی کوئی کہا نی ہے ۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی مثال دیتا ہوں ۔۔۔ جب سے ۔۔۔ کرکٹ میں ۔۔۔ اکمل برداران ۔۔۔ اور ۔۔۔ شاھد خان آفریدی جیسے پٹھان چھوڑے گئے ہیں ۔۔۔ پا کستان کرکٹ کا جنازہ نکل گیا ہے ۔۔ پہلے کبھی عروج کے وقت ہوتا تھا کرکٹ میں لاہور کراچی کے پروفیشنل کرکڑ ہوا کرتے تھے ۔۔۔۔ اب پٹھان ۔۔۔ جواری ۔۔۔ سب بھرے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    کھوتے ۔ دو ہزار دس میں میچ فکسر سب پنجابی تھے۔ عامر، سلمان بٹ اور محمد آصف۔ دوسرا اکمل برادران کب سے پشتون بن گئے؟ وہ لاہوری پنجابی ہیں۔ اس سے بھی پہلے سلیم ملک، وقار وسیم سب پنجابی۔ پیسوں کے لئے تم لوگ بہت آسانی سے بک جاتے ہو۔

    باندر کے منہ والے ۔۔۔

    میں نے کسی مخصوص سال یا مخصوص پیریڈ کی بات نہیں کی ۔۔۔۔ ایک جنرل پوائینٹ آف ویو  ۔۔۔ دیا ہے  کہ ۔۔

    کرکٹ کو سب سے زیادہ تباۃ ۔۔۔۔ شاھد خان آفریدی جیسے غیر سنجیدہ نوجوانوں کے دور نے کیا ۔۔۔۔۔

    اس کے بعد ۔۔۔۔ کرکٹ بورڈ میں بیٹھے ۔۔۔۔ مفت خور ۔۔۔۔ زاکر خان ۔۔۔۔۔ نے کرکٹ ٹیم کا بٹھہ بٹھا یا ۔۔۔۔۔

    اکمل برداران کی مثال میں نے اس لیئے دی تھی ۔۔۔۔ اکمل برادارن پڑھے لکھے لاہور کے شہری نہیں ہیں ۔۔۔ یہ جاھل پینڈو ٹائپ فیملی لاہور میں آخر بس گئی ہے ۔۔۔۔

    اکمل بردارن کا طریقہ واردات بالکل شہری پڑھے لکھے انسانوں کھلاڑیں والا نہیں ہے ۔۔۔ یہ سارے بھائی ایسے ہی لگتے ہیں جیسسے کسی حوالدر  نے بچے دے رکھے ہوں ۔۔۔

    اکمل بردارن ٹائپ جواری لڑاکے غنڈ ہ  زھن نوجوان ۔۔۔۔۔ اس وقت پارلیمنٹ میں پہنچا ئے گئے ہیں ۔۔۔

    اور جنہوں نے پارلیمنٹ کو ۔۔۔۔ زاتیات  حملوں  جھگڑوں ۔۔۔ بد معاشی ۔۔۔ مکہ بازی سے ۔۔۔۔۔ پارلیمنٹ کو بھی ۔۔۔۔ لنڈی کوتل  ۔۔۔۔ بنا دیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    کرکٹ ٹیم میں ۔۔۔ پچھلے سالوں میں ۔۔۔ کتنے پٹھان  پینڈو جواری کھلاڑی آئے ہیں ۔۔۔۔ ان کی تعداد گیارہ سے زیادہ ہی ہوگی ۔۔۔۔

    اور جس طرح پا کستان کرکٹ ٹیم کا جنازہ نکلا ہے ۔۔۔ وہ بھی سب کے سا منے ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک اور بڑی مثال بھی دے ہی دیتا ہوں ۔۔۔۔ کہ پاکستان کرکٹ میں کراچی والوں لاہور والوں کے بعد ۔۔۔ جب ایک پٹھان عمران خان

    پا کستان ٹیم کا کپتان بنا اور پٹھا ن نے جاتے جاتے ۔۔۔۔۔ وہ کام کیے وہ کلچر بنا یا کہ ۔۔۔۔ پا کستان ٹیم ۔۔۔۔ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ۔۔۔۔

    بدنام ۔۔۔ ناکام ۔۔۔ اور ۔۔۔۔ پیلا کیلا ٹیم بن کر رہ گئ ۔۔۔۔

    یہ ریکارڈ ہے ۔۔۔۔ عمران خان پٹھان سے پہلے کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم میں ہوتی تھی ۔۔۔

    عمران خان ۔۔۔ کی کپتانی کے بعد ۔۔۔۔ پا کستان کرکٹ ٹیم ۔۔۔۔ جواری ۔۔۔ اور ۔۔۔ بدنام ترین ٹیم بن گئ ہے ۔۔۔۔

    یہ فرق ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ ایک پٹھان کی قیادت کا ۔۔۔۔۔

    بہت جلد دنیا دیکھے گی ۔۔۔۔ جب عمران خان ۔۔۔۔ حکومت پوری کرے گا ۔۔۔۔ پا کستان پیلا کیلا ریپبلک بن چکا ہوگا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    باندر کے منہ والے ۔۔۔ میں نے کسی مخصوص سال یا مخصوص پیریڈ کی بات نہیں کی ۔۔۔۔ ایک جنرل پوائینٹ آف ویو ۔۔۔ دیا ہے کہ ۔۔ کرکٹ کو سب سے زیادہ تباۃ ۔۔۔۔ شاھد خان آفریدی جیسے غیر سنجیدہ نوجوانوں کے دور نے کیا ۔۔۔۔۔ اس کے بعد ۔۔۔۔ کرکٹ بورڈ میں بیٹھے ۔۔۔۔ مفت خور ۔۔۔۔ زاکر خان ۔۔۔۔۔ نے کرکٹ ٹیم کا بٹھہ بٹھا یا ۔۔۔۔۔ اکمل برداران کی مثال میں نے اس لیئے دی تھی ۔۔۔۔ اکمل برادارن پڑھے لکھے لاہور کے شہری نہیں ہیں ۔۔۔ یہ جاھل پینڈو ٹائپ فیملی لاہور میں آخر بس گئی ہے ۔۔۔۔ اکمل بردارن کا طریقہ واردات بالکل شہری پڑھے لکھے انسانوں کھلاڑیں والا نہیں ہے ۔۔۔ یہ سارے بھائی ایسے ہی لگتے ہیں جیسسے کسی حوالدر نے بچے دے رکھے ہوں ۔۔۔ اکمل بردارن ٹائپ جواری لڑاکے غنڈ ہ زھن نوجوان ۔۔۔۔۔ اس وقت پارلیمنٹ میں پہنچا ئے گئے ہیں ۔۔۔ اور جنہوں نے پارلیمنٹ کو ۔۔۔۔ زاتیات حملوں جھگڑوں ۔۔۔ بد معاشی ۔۔۔ مکہ بازی سے ۔۔۔۔۔ پارلیمنٹ کو بھی ۔۔۔۔ لنڈی کوتل ۔۔۔۔ بنا دیا ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ کرکٹ ٹیم میں ۔۔۔ پچھلے سالوں میں ۔۔۔ کتنے پٹھان پینڈو جواری کھلاڑی آئے ہیں ۔۔۔۔ ان کی تعداد گیارہ سے زیادہ ہی ہوگی ۔۔۔۔ اور جس طرح پا کستان کرکٹ ٹیم کا جنازہ نکلا ہے ۔۔۔ وہ بھی سب کے سا منے ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور بڑی مثال بھی دے ہی دیتا ہوں ۔۔۔۔ کہ پاکستان کرکٹ میں کراچی والوں لاہور والوں کے بعد ۔۔۔ جب ایک پٹھان عمران خان پا کستان ٹیم کا کپتان بنا اور پٹھا ن نے جاتے جاتے ۔۔۔۔۔ وہ کام کیے وہ کلچر بنا یا کہ ۔۔۔۔ پا کستان ٹیم ۔۔۔۔ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ۔۔۔۔ بدنام ۔۔۔ ناکام ۔۔۔ اور ۔۔۔۔ پیلا کیلا ٹیم بن کر رہ گئ ۔۔۔۔ یہ ریکارڈ ہے ۔۔۔۔ عمران خان پٹھان سے پہلے کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم میں ہوتی تھی ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ کی کپتانی کے بعد ۔۔۔۔ پا کستان کرکٹ ٹیم ۔۔۔۔ جواری ۔۔۔ اور ۔۔۔ بدنام ترین ٹیم بن گئ ہے ۔۔۔۔ یہ فرق ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ ایک پٹھان کی قیادت کا ۔۔۔۔۔ بہت جلد دنیا دیکھے گی ۔۔۔۔ جب عمران خان ۔۔۔۔ حکومت پوری کرے گا ۔۔۔۔ پا کستان پیلا کیلا ریپبلک بن چکا ہوگا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کرونا والے کھوتے،

    یونس خان، عمر گل، شاہین آفریدی ، نواز، رضوان ۔ دور حاضر کے بہترین کھلاڑی ہیں۔ بلکہ یونس خان ایک ورلڈ کپ بھی جیت چکا ہے۔ مجھے کسی ایک کھلاڑی کا نام ان میں بتا دو جس پر میچ فکسنگ کا الزام ہو۔ آفریدی غیر سنجیدہ ضرور ہے اور ذاتی طور مجھے پسند بھی نہیں۔ ایک اوسط درجے کا کھلاڑی ہے۔ لیکن میچ فکسنگ کا الزام اس پر بھی نہیں ہے ۔ 

    میں کتنے پنجابی کھلاڑیوں کے نام بتا سکتا ہوں جو پیسے کے لئے بک گئے۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    معذرت کے ساتھ Bawa جی عمران کا موازنہ بھٹو صاحب سے کرانے کے جرم میں اڈمین سے کہہ کر آپکو بین کرانے کو دل کر رہا ہے :omg: عمران خان کو وزیر اعظم بننے کے باوجود بھٹو صاحب کے گرد تک پنہچنے کے لیے بھی ایک طویل عرصہ درکار ہے اور بدقسمتی ان جیسا لیڈر بننے اور بھٹو جیسی عالمی عزت حاصل کرنا خان کے لیے مشکل ہی نہیں نہ ممکن ہے

    نایاب جی

    اگر مجھے بین کرنے سے تاریخ بدل سکتی ہے تو میں خوشی سے بین ہونے کے لیے تیار ہوں لیکن حقیقت یہی ہے کہ بھٹو، نواز شریف اور عمران خان تینوں نے حکومت حاصل کرنے کیلیے فوجی بوٹوں کا سہارا لیا ہے

    بھٹو نے فوج سے ٹکر لے کر پھانسی چڑھ کر اور نواز شریف نے فوج سے ٹکر لے کر تین بار حکومت سے نکل کر فوجی بوٹ پالش کرنے کا کفارہ ادا کر دیا ہے. عمران خان کا فوجی بوٹ پالش کرنے کا کفارہ ادا کرنا ابھی باقی ہے. اب یہ دیکھنا ہے کہ عمران خان بوٹ پالش کرنے کا کفارہ ادا کرکے عوامی لیڈر بنتا ہے یا باقی عمر چوہدری برادران کی طرح بوٹ گلے میں لٹکا کر ہی گزارتا ہے؟

    پاکستان میں آج تک اگر کوئی فوج کا سہارا لیے بغیر عوام کی طاقت کے بل ہوتے پر لیڈر بن کر سامنے آیا تھا تو وہ صرف اور صرف شیخ مجیب الرحمان تھا. وہ اس ملک کا واحد سیاستدان تھا جو اپنی خالص سیاسی جدوجہد سے اور فوجی آمروں کے خلاف آواز بلند کرکے ابھر کر سامنے آیا تھا اور جس کے دامن پر فوجی بوٹ پالش کا ایک ہلکا سا بھی داغ نہ تھا

    شیخ مجیب الرحمان ساری عمر قابض فوج کے خلاف جنگ لڑتا رہا اور آخر میں اپنی ہی فوج کی گولیوں کا نشانہ بن گیا. وہ بنگالوں کا باپ تھا اور مرتے مرتے بھی اپنے بچوں (بنگالی قوم) کو سبق دے گیا کہ

    فوجیوں پر کبھی بھروسہ نہ کرنا، فوجی کبھی اپنے باپ کے بھی نہیں بنتے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    Bawa Bhai, we are all missing a point that General Bajwa is to retire soon and if the new Fouji Hunter Wala distanced himself form political activity, NS will get Bajwa & Co charged like he did with Musharaf so they have to find some solution at the earliest, more they delay more difficult it will become for them as opposition will wait term to be completed. They will have only one option left to Kill someone (probably Maryam) and impose Marshall Law but it will not work even then as no one will come forward in this scenario. Faez Isa is another ticking bomb, which can be very lethal if did manage to hang in there till 2023, although he will be CJ after elections, still he can play havoc if he remained in the office.

    سلام جیو جی بھائی جی

    یہ فوج کاروباری فوج بن چکی ہے اور سیاست سے دور رہنا اسے اپنی موت نظر آئے گا. کسی آرمی چیف کے آنے جانے سے فوج کی سوچ تبدیل نہیں ہوتی ہے. فوج کے منہ کو اقتدار کی ہڈی لگی ہوئی ہے وہ کبھی اقتدار عوام کے پاس نہیں جانے دے گی

    پہلے فوج خود مارشل لاء لگا کر اقتدار پر قبضہ کرکے پوری دنیا سے نہ صرف اپنا منہ کالا کرواتی تھی بلکہ امداد بھی بند کروا لیتی تھی لیکن اس نے اقتدار پر قبضے کا طریقہ کار بدل لیا ہے. اب وہ وزیر اعظم ہاؤس میں اپنا کٹ پتلی وزیر اعظم بٹھا کر وہ سب کچھ حاصل کر لیتی ہے جو وہ مارشل لاء لگا کر حاصل کرتی تھی. نواز شریف فوج کے راستے کا آخری کانٹا تھا، اسے راستے سے ہٹا کر اب فوج کو کوئی چیلنج کرنے والا نہیں ہے

    فائز عیسیٰ جب تک سپریم کورٹ میں موجود ہیں تب تک یہ تلوار حکومت اور فوج کے سر پر لٹکتی رہے گی. اگر جسٹس فائز عیسیٰ کے پیچھے سیاسی پارٹیاں، سول سوسائٹی اور وکلاء نہ ہوتے تو فوج اب تک اسے بھی بوٹ چاٹنے والے ججز کے ذریعے راستے سے ہٹا چکی ہوتی. اب بھی فوج کے پاس دو سال ہیں جس کے دوران اسے بھی کسی نہ لی جانی والی سیلری کو اثاثہ بنا کر سپریم کورٹ سے نکالا جا سکتا ہے

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سترہ اگست دو ہزار تیئس کو چیف جسٹس بنیں گے اور اگلے الیکشن اگر وقت پر ہوئے تو اکتوبر دو ہزار تیئس کو یا اس سے کچھ پہلے ہونگے. غالب امکان یہی ہے کہ اسوقت وہی چیف جسٹس ہونگے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    Bawa sahib

    محترم باوا صاحب آپکی اس تحریر میں کافی باتوں سے اتفاق ہے اور اس تحریر کی بنیاد پر ایک موضوع شروع کرنے کا دل چاہ رہا ہےاور آپ سے اجازت کا طالب ہوں

    محترم جے بھائی جی

    آپکے اتفاق کرنے کا بہت بہت شکریہ

    تھریڈ کھولنے کی اجازت ایسے ہی تو نہیں مل جاتی ہے، فورم کیلیے کوئی ڈونیشن وغیرہ کی پیشکش ہو تو اجازت کیلیے اوپر والوں سے بات کر سکتا ہوں

    :)

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    اسد علی طور کے مطابق ، نون لیگ والوں نے چپ چپیتے ملٹری والوں کے ساتھ سیاپا ختم کر لیا ہے ، اگلی پرائم منسٹر مریم نواز ہو گی اور فوج مخالف بیانیہ وآپس نیفے میں ڈال لیا گیا ہے ؟

    شامی بھائی

    مروا دیا ناں اسد علی طور کو

    اب خوش ہیں؟

    :bigsmile:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #29

    عمران خان حکومت چلانے کو کرکٹ کا میدان سمجھ رہا ہے …. پہلے تو پٹھانوں پہ پٹھان سفارشی کرکٹ میں گھسیڑ کے اس کا کام تمام کیا اب پاکستانی سیساست بھی اس نے تباہ کر دی ہے سب سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ جب کوئی بندہ وزیر عظم بن جاتا ھے تو وہ سمجھنے لگتا ھے کہ اس میں شاید دوسرے سیاستدانوں سے زیادہ قابلیت ھے اسی لئے تو وہ کامیاب ھوا ھے لیکن پاکستانی سیاست میں کامیابی تو فوج کی مدد سے ھوتی ھے جو لولا لنگڑا اقتدار کٹھ پتلیوں کے حوالے کر دیتی ھے۔ فوجیوں کے ہاتھ جب کرکٹ چڑھی تو اس کھیل کو بھی انڈیا پاکستان دشمنی میں بدل دیا …. جب کچھ کرکٹ راتوں کو نائٹ کلبوں میں پکڑے گے تو اسلام کا نشہ بڑھا اور کرکٹ طارق جمیل کی گود میں دی گئی .. اور اتنی خوبصورت کلین شیو پہ طرح طرح کی جنگلی جھاڑیاں اگا دی گائیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    گلٹی – شاہد آفریدی میچ فکسنگ میں کبھی ملوث نہی رہا ، وسیم اکرم ، رمیض راجہ ، سلیم ملک اور دو ہزار نو والے لونڈے سب پنجابی تھے –

    تمہاری اس بات سے سہمت ہو آج کل والی زیادہ تر ٹیم جاہل لوگوں پر مشتمل ہے

    باندر کے منہ والے ۔۔۔ میں نے کسی مخصوص سال یا مخصوص پیریڈ کی بات نہیں کی ۔۔۔۔ ایک جنرل پوائینٹ آف ویو ۔۔۔ دیا ہے کہ ۔۔ کرکٹ کو سب سے زیادہ تباۃ ۔۔۔۔ شاھد خان آفریدی جیسے غیر سنجیدہ نوجوانوں کے دور نے کیا ۔۔۔۔۔ اس کے بعد ۔۔۔۔ کرکٹ بورڈ میں بیٹھے ۔۔۔۔ مفت خور ۔۔۔۔ زاکر خان ۔۔۔۔۔ نے کرکٹ ٹیم کا بٹھہ بٹھا یا ۔۔۔۔۔ اکمل برداران کی مثال میں نے اس لیئے دی تھی ۔۔۔۔ اکمل برادارن پڑھے لکھے لاہور کے شہری نہیں ہیں ۔۔۔ یہ جاھل پینڈو ٹائپ فیملی لاہور میں آخر بس گئی ہے ۔۔۔۔ اکمل بردارن کا طریقہ واردات بالکل شہری پڑھے لکھے انسانوں کھلاڑیں والا نہیں ہے ۔۔۔ یہ سارے بھائی ایسے ہی لگتے ہیں جیسسے کسی حوالدر نے بچے دے رکھے ہوں ۔۔۔ اکمل بردارن ٹائپ جواری لڑاکے غنڈ ہ زھن نوجوان ۔۔۔۔۔ اس وقت پارلیمنٹ میں پہنچا ئے گئے ہیں ۔۔۔ اور جنہوں نے پارلیمنٹ کو ۔۔۔۔ زاتیات حملوں جھگڑوں ۔۔۔ بد معاشی ۔۔۔ مکہ بازی سے ۔۔۔۔۔ پارلیمنٹ کو بھی ۔۔۔۔ لنڈی کوتل ۔۔۔۔ بنا دیا ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ کرکٹ ٹیم میں ۔۔۔ پچھلے سالوں میں ۔۔۔ کتنے پٹھان پینڈو جواری کھلاڑی آئے ہیں ۔۔۔۔ ان کی تعداد گیارہ سے زیادہ ہی ہوگی ۔۔۔۔ اور جس طرح پا کستان کرکٹ ٹیم کا جنازہ نکلا ہے ۔۔۔ وہ بھی سب کے سا منے ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور بڑی مثال بھی دے ہی دیتا ہوں ۔۔۔۔ کہ پاکستان کرکٹ میں کراچی والوں لاہور والوں کے بعد ۔۔۔ جب ایک پٹھان عمران خان پا کستان ٹیم کا کپتان بنا اور پٹھا ن نے جاتے جاتے ۔۔۔۔۔ وہ کام کیے وہ کلچر بنا یا کہ ۔۔۔۔ پا کستان ٹیم ۔۔۔۔ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ۔۔۔۔ بدنام ۔۔۔ ناکام ۔۔۔ اور ۔۔۔۔ پیلا کیلا ٹیم بن کر رہ گئ ۔۔۔۔ یہ ریکارڈ ہے ۔۔۔۔ عمران خان پٹھان سے پہلے کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم میں ہوتی تھی ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ کی کپتانی کے بعد ۔۔۔۔ پا کستان کرکٹ ٹیم ۔۔۔۔ جواری ۔۔۔ اور ۔۔۔ بدنام ترین ٹیم بن گئ ہے ۔۔۔۔ یہ فرق ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ ایک پٹھان کی قیادت کا ۔۔۔۔۔ بہت جلد دنیا دیکھے گی ۔۔۔۔ جب عمران خان ۔۔۔۔ حکومت پوری کرے گا ۔۔۔۔ پا کستان پیلا کیلا ریپبلک بن چکا ہوگا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    کرونا والے کھوتے، یونس خان، عمر گل، شاہین آفریدی ، نواز، رضوان ۔ دور حاضر کے بہترین کھلاڑی ہیں۔ بلکہ یونس خان ایک ورلڈ کپ بھی جیت چکا ہے۔ مجھے کسی ایک کھلاڑی کا نام ان میں بتا دو جس پر میچ فکسنگ کا الزام ہو۔ آفریدی غیر سنجیدہ ضرور ہے اور ذاتی طور مجھے پسند بھی نہیں۔ ایک اوسط درجے کا کھلاڑی ہے۔ لیکن میچ فکسنگ کا الزام اس پر بھی نہیں ہے ۔ میں کتنے پنجابی کھلاڑیوں کے نام بتا سکتا ہوں جو پیسے کے لئے بک گئے۔

    یہ بات ٹھیک ہے کہ ۔۔۔۔ بہت سارے پٹھان کھلاڑی بہت اچھے کھلاڑی ہیں ۔۔۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں ۔۔۔ کھلاڑی تو عمران خان بھی اچھا تھا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن جو میں پوائینٹ بتا نے کی کوشش کررھا ہوں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ جب کرکٹ کو تباہ کرنا تھا ۔۔۔۔۔۔

    کرتا دھرتا لوگوں نے ۔۔۔ یہ کیا ۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ امریکہ سے ۔۔۔۔ منگوا منگوا کر ۔۔۔۔ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین لگا ئے گئے ۔۔۔۔۔

    کراچی اور لاہور کے چنیدہ  کھلاڑیوں کو ٹیم کو دور سے کیا گیا ۔۔۔۔ اور ایسے کھلاڑیوں پر ٹیم بنا ئی گئی ۔۔۔۔۔

    جو نسبتاً نا تجربہ تھے ان کو جوئے میں لگا یا گیا ۔۔۔ پھنسا یا گیا ۔۔ جیل کروائی گئی ۔۔۔ نشے کروائے گئے ۔۔۔ اور ٹیم کو بد نا م کرکے ۔۔۔ بھٹہ بٹھا دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔

    میں کسی ایک کھلاڑی کی برائی نہیں کررھا ہوں ۔۔۔۔ میں بیک گراؤنڈ میں چلنی والی اس سازش کی بات کررھا ہوں ۔۔۔۔۔

    جس نے ایسے حالات پیدا کیے ایسا کلچر پیدا کیا کہ ۔۔۔۔ ٹیم میں جوا ۔۔۔ اور شکست ۔۔۔۔۔ رواج کرگئی  اور ٹیم ختم ہوگئی ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اسی طریقے سے ۔۔۔۔ عمران خان  ۔۔۔۔ کرکٹ ٹیم کے بربادی کے بعد ۔۔۔۔ نا تجربہ کار نوجوانون کے ٹولے کو لے کر ۔۔۔

    پا کستا ن کی گردن پر سوار ہے ۔۔۔۔ ھم نے نوٹس کیا تھا کہ ۔۔۔ عمران خان کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے بعد ۔۔۔ کرکٹ ٹیم میں اچانک پٹھان کھلاڑیوں کی تعدا بڑھ گئی تھی ۔۔۔۔

    بالکل اسی طریقے ھم نوٹس کررھے ہیں کہ ۔۔۔ عمران خان کے حکومت میں آتے ہی ۔۔۔ پارلیمنٹ حکومت میں ۔۔۔ نوجوان پٹھان کی تعداد بڑھ گئی ہے ۔۔۔ پوٹھوھاریوں کی بھی تعداد بڑھ گئی ہے ۔۔

    اور ان ناتجربہ کار عثمان بزداروں نے ۔۔ مرادوں نے ۔۔۔ آفریدیوں نے ۔۔۔۔ سیاست میں پارلمینٹ میں ۔۔۔ زاتیات حملوں جھگڑوں کو رواج کیا ہے ۔۔

    اور پورے ملک کی سیاست کو قومیت کی بجائے زاتیات کی طرف لے گئے ہیں ۔۔۔۔۔ اب پروگرام تبصرے قومی معمالات پر نہیں ہوتے ۔

    اب صرف ایک دوسرے کو گا لیاں الزامات سے سیا ست اور پا رلیمنٹ چل رھی ہے ۔۔۔۔۔

    یہ وہی کلچر ہے جہاں قومی منظر سے ۔۔۔ سنجیدہ تجربہ کار انسانوں کا غائب کردیا گیا ہے ۔۔۔۔

    اور پا کستان کی سیاست میں ۔۔۔ لونڈوں لپاڑوں کو چھوڑ دیا گیا ہے ۔۔۔۔ اور اس غیر سنجیدہ نا تجربرہ کار چھچھوروں کے ھاتھوں ملک کو ۔۔۔ کیلا ریپبلک بنا یا جارھا ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32
    یہ بات ٹھیک ہے کہ ۔۔۔۔ بہت سارے پٹھان کھلاڑی بہت اچھے کھلاڑی ہیں ۔۔۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں ۔۔۔ کھلاڑی تو عمران خان بھی اچھا تھا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جو میں پوائینٹ بتا نے کی کوشش کررھا ہوں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ جب کرکٹ کو تباہ کرنا تھا ۔۔۔۔۔۔ کرتا دھرتا لوگوں نے ۔۔۔ یہ کیا ۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ امریکہ سے ۔۔۔۔ منگوا منگوا کر ۔۔۔۔ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین لگا ئے گئے ۔۔۔۔۔ کراچی اور لاہور کے چنیدہ کھلاڑیوں کو ٹیم کو دور سے کیا گیا ۔۔۔۔ اور ایسے کھلاڑیوں پر ٹیم بنا ئی گئی ۔۔۔۔۔ جو نسبتاً نا تجربہ تھے ان کو جوئے میں لگا یا گیا ۔۔۔ پھنسا یا گیا ۔۔ جیل کروائی گئی ۔۔۔ نشے کروائے گئے ۔۔۔ اور ٹیم کو بد نا م کرکے ۔۔۔ بھٹہ بٹھا دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔ میں کسی ایک کھلاڑی کی برائی نہیں کررھا ہوں ۔۔۔۔ میں بیک گراؤنڈ میں چلنی والی اس سازش کی بات کررھا ہوں ۔۔۔۔۔ جس نے ایسے حالات پیدا کیے ایسا کلچر پیدا کیا کہ ۔۔۔۔ ٹیم میں جوا ۔۔۔ اور شکست ۔۔۔۔۔ رواج کرگئی اور ٹیم ختم ہوگئی ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طریقے سے ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ کرکٹ ٹیم کے بربادی کے بعد ۔۔۔۔ نا تجربہ کار نوجوانون کے ٹولے کو لے کر ۔۔۔ پا کستا ن کی گردن پر سوار ہے ۔۔۔۔ ھم نے نوٹس کیا تھا کہ ۔۔۔ عمران خان کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے بعد ۔۔۔ کرکٹ ٹیم میں اچانک پٹھان کھلاڑیوں کی تعدا بڑھ گئی تھی ۔۔۔۔ بالکل اسی طریقے ھم نوٹس کررھے ہیں کہ ۔۔۔ عمران خان کے حکومت میں آتے ہی ۔۔۔ پارلیمنٹ حکومت میں ۔۔۔ نوجوان پٹھان کی تعداد بڑھ گئی ہے ۔۔۔ پوٹھوھاریوں کی بھی تعداد بڑھ گئی ہے ۔۔ اور ان ناتجربہ کار عثمان بزداروں نے ۔۔ مرادوں نے ۔۔۔ آفریدیوں نے ۔۔۔۔ سیاست میں پارلمینٹ میں ۔۔۔ زاتیات حملوں جھگڑوں کو رواج کیا ہے ۔۔ اور پورے ملک کی سیاست کو قومیت کی بجائے زاتیات کی طرف لے گئے ہیں ۔۔۔۔۔ اب پروگرام تبصرے قومی معمالات پر نہیں ہوتے ۔ اب صرف ایک دوسرے کو گا لیاں الزامات سے سیا ست اور پا رلیمنٹ چل رھی ہے ۔۔۔۔۔ یہ وہی کلچر ہے جہاں قومی منظر سے ۔۔۔ سنجیدہ تجربہ کار انسانوں کا غائب کردیا گیا ہے ۔۔۔۔ اور پا کستان کی سیاست میں ۔۔۔ لونڈوں لپاڑوں کو چھوڑ دیا گیا ہے ۔۔۔۔ اور اس غیر سنجیدہ نا تجربرہ کار چھچھوروں کے ھاتھوں ملک کو ۔۔۔ کیلا ریپبلک بنا یا جارھا ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔

    داستاں ختم ہونے والی ہے ۔
    تم میری آخری محبت ہو ۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33

    یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ھم نے

    ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    قومی اسمبلی میں ۔۔۔ فہمیدہ مرزا کی زبردست قومی تقریر ۔۔۔۔۔۔ ملکی اور قومی مسائل پر ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ کچھ سال پہلے بشارت زرداری نے میری زمین پر قبضہ کرلیا تھا

    ۔۔۔۔۔ اب بشارت زرداری پھر میری زمین پر قبضہ کرنا چاھتا ہے ۔۔۔۔

    بشارت زرداری کے پاس بہت جدید اسلحہ ہے ۔۔

    میرا بیٹا وہ والی زمین سنبھا لتا ہے  ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ میری فمیلی کو تھریٹ ہے ۔۔۔۔۔ میں کس سے  اپیل  کروں ۔۔۔

    بشارت زرداری وھاں روزآنہ ۔۔۔ فا ئرنگ کرتا ہے ۔۔۔۔

    سپیکر صا حب مجھے انصاف چاھیے ۔۔۔۔۔

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #35
    ماضی میں جو حکومتیں آئیں ہیں کم از کم انہوں نے عوام اور ووٹروں کے سامنے پردہ رکھتے ہوئے خود کو جمہوری اور بااختیار حکومت کا مالک ظاہر کرنے کی کوششیں تو کی مگر آج سیاسی بے پردگی کا تو عالم یہ ہے کہ ایک سلیکٹڈڈ وزیراعظم ہائبرڈ نظام حکومت کو اپنی خود ساختہ کامیابیوں سے منسلک کر تے ہیں ایک بار اسی ہائبرڈ سسٹم کے بارے میں کسی صحافی (نام یاد نہیں ) کا کالم پڑھا تھا تو یہ مثال لکھی تھی جو یاد رہ گئی وہ کچھ یوں تھی کہ ایک قصائی نے خرگوش کا گوشت بیچنا شروع کر دیا تو دوکان پر لائنیں لگ گئیں کسی بندے نے پوچھا تو اسنے بتایا کہ بس ملا جلا (ہائبرڈ) گوشت بیچتا ہوں جس میں آدھا حصہ ایک خرگوش اور دوسرا ایک اونٹ کا ہوتا ہے ہمارا ہائبرڈ نظام بھی کچھ ایسی ہی برابری پر قائم ہے جس میں آمریت کا ایک اونٹ اور جمہوریت کا ایک خرگوش ہمیشہ ہی شامل رہے ہیں اس مثال کی مکمل تصویر موجودہ بلوچستان حکومت بلوچستان عوامی پارٹی یعنی باپ ہے اور یہ مثال یاد بھی اسی لیے رہ گئی مجھے :.(
    فوجی بوٹ چاٹ کر ایک سیاست دان حکمران تو بن سکتا ہے لیکن لیڈر نہیں بن سکتا ہے. لیڈر سیاست دان تب ہی بنتا ہے جب بوٹ چاٹنے چھوڑ کر وہی بوٹ فوجیوں کے منہ پر نہ دے مارے عمران خان بھٹو اور نواز شریف کی طرح پچیس سال فوجی بوٹ چاٹ کر حکومت میں تو آگیا ہے لیکن لیڈر نہیں بنا ہے. فوج نے اسے حکومت تو دی ہے لیکن اقتدار و اختیار نہیں دیا ہے اور حکومت بھی وہ دی ہے جو دوسروں کی بیساکھیوں کے سہارے کھڑی ہے اتنی کمزور سول حکومت شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کوئی آئی ہو جسے دو چار سیٹیں رکھنے والی کوئی بھی اتحادی پارٹی اپنے قدموں میں جھکنے پر مجبور کر دے. اب تو حکومتی پارٹی کے اندر بننے والے جہانگیر ترین جیسے گروپ بھی حکومت کی ناک سے لکیریں نکلوا رہے ہیں حکومت اپنی ہی پارٹی کے باغی ارکان کے سامنے اتنی بے بس اور ان سے اسقدر خوفزدہ ہے کہ اس گروپ کے اراکین کو پارٹی سے نکالنا تو بہت دور کی بات ہے، انہیں اس کھلم کھلا بغاوت پر شو کاز نوٹس تک جاری نہیں کر سکتی ہے. کبھی عمران خان اور اس کے وزیر مشیر ان باغیوں کے آگے وفاقی بجٹ پاس کروانے کیلیے منتیں کر رہے ہیں اور کبھی عثمان بزدار اور اس کے وزیر مشیر پنجاب کا بجٹ پاس کروانے کیلیے ان باغیوں کے پاؤں پکڑ رہے ہیں عمران خان اسوقت ایک ایسے مقام پر کھڑا ہے جہاں سے وہ ایک سیاسی لیڈر بن کر بھی نکل سکتا ہے اور دیگر بوٹ چاٹنے والے حکمرانوں کی طرح تاریخ میں دفن بھی ہو سکتا ہے. اس کے پاس دو آپشنز ہیں. پہلا آپشن تو یہ ہے کہ اپنے پانچ سال پورے کرنے کیلیے اسی طرح فوجی اسٹبلشمنٹ اور اس کے پالتو بلیک میلرز کے جوتے چاٹتا رہے اور ان کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہو کر اپنے پانچ سال پورے کرے. اس کے پاس دوسرا آپشن یہ ہے کہ ٹی وی پر آ کر قوم سے خطاب کرے، اسے فوجی اسٹبلشمنٹ اور کارندوں کی بلیک میٹنگ سے آگاہ کرے، عوام سے اسے انتخابات میں واضح مینیڈیٹ دینے کی درخواست کرے، اسمبلیاں توڑ کر نئے الیکشن کروانے کا اعلان کرے اور فوجیوں کی بھیک میں دی ہوئی حکومت فوج کے منہ پر مار کر عوام کے پاس جائے ہمارے ملک کی تاریخ ہے کہ سیاست دان حکومت سے عزت و آبرو سے رخصت ہونے اور عوام کا اعتماد حاصل کرنے کیلیے عوام کے پاس جانے کی بجائے فوجی اسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہونے کو ترجیع دیتے ہیں جس کی وجہ سے فوجی اسٹبلشمنٹ کو ان بلڈی سول حکمرانوں کی تذلیل کرنے کا سنہری موقع ملتا ہے اگر بھٹو اپوزیشن کے ستتر کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد عوام کا اعتماد حاصل کرنے کیلیے عوام کے پاس چلا جاتا تو فوج کے ہاتھوں پھانسی نہ لگتا. اسی طرح اگر نواز شریف فوج کے بلیک میل کرنے پر حکومت سے چمٹے رہنے اور پرویز رشید اور مشاہد الله خان جیسے مخلص کارکنوں کی قربانی دینے کی بجائے عوام کا اعتماد حاصل کرتا تو آج فوج اور اس کی راکھیل جوڈیشری کے ہاتھوں حکومت اور سیاست سے تا حیات نا اہل نہ ہوا ہوتا اب یہ فیصلہ کرنا عمران خان کے اختیار میں ہے کہ کیا وہ مزید دو سال حکومت کرنے کیلیے فوج اور اس کے بلیک میلرز کے ہاتھوں ذلیل ہونے اور فوج کے بوٹ چاٹنے کو ترجیع دیتا ہے یا اگلے پانچ سال حکومت کرنے کیلیے عوام کے پاس جانے اور عوام کا اعتماد حاصل کرنے کو ضروری سمجھتا ہے؟ جو فوج کی بجائے عوام پر اعتماد کرتا ہے، عوام اسے مایوس نہیں کرتی ہے

    باوا بھائی آپ کی خان کے لئے تجویز اچھی ہے – خان اگر اس وقت مافیا کی وجہ سے جکڑے ہونے کو بہانہ بنا کر استعفیٰ دے دے اور کہے مجھے پورا منڈیٹ چاہئے – مجھے کرپٹ لوگ بلیک میل کرتے ہیں – یہ اس کے مستقبل کے لئے اچھا ہے – ایسا کرنے سے اسے اگلی حکومت تو نہیں ملے گی مگر اگلی حکومت کے بھد اس کے بھد والی حکومت کے چانس ہیں – جیسے پیپلز پارٹی پانچ سال پورے کرنے کے بھد پنجاب سے ہمیشہ کے لئے دفن ہو گئی ایسے ہی خان کی پارٹی نے بھی اگر پانچ سال پورے کئے تو یہ بھی پنجاب سے ختم ہو جائے گی – میرا ذاتی خیال ہے کہ خان استعفیٰ نہیں دے گا – ابھی خان کے موقع پرست ساتھی جو دو مزید سال اقتدار کے مزے کرنا چاہتے ہیں خان کو کہیں گے دیکھیں جی ڈی پی تیسرے سال سے پہلے ہی چار کو چھو گئی ہے اور اگلے دو سال میں یہ سات کو کراس کر جائے گی اور آپ عوام کے ہیرو بن جائیںگے – اس خوش فہمی میں خان کبھی استعفیٰ نہیں دے گا – ویسے بھی بائیس سال کی جدوجہد کے بھد کون کافر اقتدار چھوڑتا ہے – دوبارہ اقتدار نہ ملنے کے یقین کے ساتھ بھی یہی دل چاہتا ہے اب جب کسی طرح اقتدار مل ہی گیا ہے تو کیوں جانے دیں – میرے خیال سے اب تو خان نے استعفیٰ دینے کا سوچنا بھی چھوڑ دیا ہے – خان کو اب صرف پانچ سال پورے کرنے سے غرض ہے اب تو اپوزیشن کو لٹکانا بھی پہلی ترجیح نہیں رہی بلکے پہلی ترجیح یہ ہے کہ پانچ سال پورے ہونے تک کوئی بندہ ادھر ادھر نہ ہو – جو بھی جو کچھ مانگتا ہے دے دلا کر اقتدار بچایا جائے –

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36
    باوا بھائی آپ کی خان کے لئے تجویز اچھی ہے – خان اگر اس وقت مافیا کی وجہ سے جکڑے ہونے کو بہانہ بنا کر استعفیٰ دے دے اور کہے مجھے پورا منڈیٹ چاہئے – مجھے کرپٹ لوگ بلیک میل کرتے ہیں – یہ اس کے مستقبل کے لئے اچھا ہے – ایسا کرنے سے اسے اگلی حکومت تو نہیں ملے گی مگر اگلی حکومت کے بھد اس کے بھد والی حکومت کے چانس ہیں – جیسے پیپلز پارٹی پانچ سال پورے کرنے کے بھد پنجاب سے ہمیشہ کے لئے دفن ہو گئی ایسے ہی خان کی پارٹی نے بھی اگر پانچ سال پورے کئے تو یہ بھی پنجاب سے ختم ہو جائے گی – میرا ذاتی خیال ہے کہ خان استعفیٰ نہیں دے گا – ابھی خان کے موقع پرست ساتھی جو دو مزید سال اقتدار کے مزے کرنا چاہتے ہیں خان کو کہیں گے دیکھیں جی ڈی پی تیسرے سال سے پہلے ہی چار کو چھو گئی ہے اور اگلے دو سال میں یہ سات کو کراس کر جائے گی اور آپ عوام کے ہیرو بن جائیںگے – اس خوش فہمی میں خان کبھی استعفیٰ نہیں دے گا – ویسے بھی بائیس سال کی جدوجہد کے بھد کون کافر اقتدار چھوڑتا ہے – دوبارہ اقتدار نہ ملنے کے یقین کے ساتھ بھی یہی دل چاہتا ہے اب جب کسی طرح اقتدار مل ہی گیا ہے تو کیوں جانے دیں – میرے خیال سے اب تو خان نے استعفیٰ دینے کا سوچنا بھی چھوڑ دیا ہے – خان کو اب صرف پانچ سال پورے کرنے سے غرض ہے اب تو اپوزیشن کو لٹکانا بھی پہلی ترجیح نہیں رہی بلکے پہلی ترجیح یہ ہے کہ پانچ سال پورے ہونے تک کوئی بندہ ادھر ادھر نہ ہو – جو بھی جو کچھ مانگتا ہے دے دلا کر اقتدار بچایا جائے –

    Awan sahib

    حترم اعوان صاحب
    ہمیشہ کی طرح بہت ہی بہترین تجزیہ

    چھ سوالات پوچھنے کی جسارت کرتا ہوں

    ١) کیا پاکستان اور پنجاب کی سیاست میں ایکٹبل ( وہ جن کا اپنا اثر رسوخ ان کو انتخابات جیتنے کے قابل بناتا ہے ) کا زیادہ اثر ہوتا ہے یا کسی سیاسی جماعت کا
    ٢) وہ کیا حقائق ہیں جن کی بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کے پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست پنجاب میں “ہمیشہ” کے لئے دفن ہو گئی ہے
    ٣) عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان اگر ابھی حکومت چھوڑ دیں تو اگلی نہیں مگر اس کے بعد والی حکومت کے جیتنے کی کچھ امید ہے . وہ کیا وجوہات ہیں کے محترم عمران خان صاحب ابھی حکومت چھوڑ کر بھی اگلی حکومت نہیں بنا سکتے اور اگر وہ پانچ سال بعد اگلی حکومت بنانے کے قابل ہوے تو کیا انکی عمر ایسی ہو گی کے وہ پانچ سال کی مدت کے لئے حکومت کر سکیں . کیا وجہ ہے کے ایک ناکام حکومت کرنے والے سیاست داں کو دوبارہ اقتدار کا موقع ملے گا. کیا عوام دوبارہ دھوکہ میں آے گی. آخر کو یہ عوام ناکام حکومتوں کی سیاست کو دفن کر دیتی ہے
    ٤) میں محترم نواز شریف صاحب کو پاکستان کی سیاست کے عہد حاضر کا سب سے کامیاب سیاست داں سمجھتا ہوں اور محترمہ مریم نواز صاحبہ کو اگلے عہد کی سب سے کامیاب سیاست داں اور جاننا چاہوں گا کہ وہ کیا وجوہات ہیں کے قاف لیگ ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف ہی ناکام حکومتیں ہیں اور صرف مسلم لیگ ہی کامیاب
    ٦) کیا پاکستان کی سیاست پاکستانی قومیت کی بنیاد پر سیاست ہے یا لسانی سیاست بن کر رہ گئی ہے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    اسٹیبلشمنٹ کے لئے اپنے وفاداروں کی کمی نہیں ہے جیسے کہ شہباز شریف ، خواجہ آصف ، ترین کی نا اھلی ختم کرا کر اسے آگے لانا ، چودھری نثار ، شاہ محمود قریشی وغیرہ – فوج کے لئے اس وقت جو مسئلہ دار سر ہے وہ یہ ہے کہ پرفارمنس خان نہیں دے رہا اور گالیاں کھلے عام فوج کو پڑ رہی ہیں – مشرف کے دور میں جب فوج کی ساکھ بری طرح متاثر ہوئی تو پہلے کیانی نے کسی حد تک اور پھر راحیل شریف نے فوج کی ساکھ اور عزت بھال کی – فوج اب پھر بدنام ہو کر دوبارہ پرانی مشرف دور کی حیثیت پر جا چکی ہے -یہ تنقید نون لیگ ، پیپلز پارٹی ، مذہبی پارٹیوں سے آگے جا کر اب تو خود تحریک انصاف کے ووٹرز سپورٹرز ، اسمبلی ممبرز ، سوشل میڈیا کے لوگ یہاں تک کہ وزیروں تک جا پوھنچی ہے – فوج پر تنقید اب بند دروازوں سے نکل کر کھلے عام گلیوں بازاروں تک آ چکی ہے – تنقید تین صوبوں سے آگے بڑھ کر فوج کے اپنے گڑھ پنجاب تک میں پہلی بار تیزی سے پھیلی ہے -فوج کو اپنی ساکھ بھی بھال کرنی ہے ، اپنے وفا دار بھی آگے لانے ہیں اور یہ تاثر بھی ختم کرنا ہے کہ فلاں کو جھرلو الیکشن میں فوج آگے لائی ہے –

    آپ کے خیال میں کاکردگی کس بلا کا نام ہے۔ یا پھر یہ بیانیہ مریم نواز اور بلاول کی ٹویٹس سے ماخوذ ہے۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    آپ کے خیال میں کاکردگی کس بلا کا نام ہے۔ یا پھر یہ بیانیہ مریم نواز اور بلاول کی ٹویٹس سے ماخوذ ہے۔

    شاہد عباسی بھائی، آپ صحیح کہہ رہے ہیں

    کارکردگی کوئی چیز نہیں ہے اور نہ ہی کارکردگی کی کوئی اہمیت ہے

    کارکردگی اگر واقعی کوئی بلا ہوتی تو آج فوجی ساری جنگیں ہار کر اور مشرقی پاکستان اور کشمیر کنوا کر پورے ملک میں دندناتے پھرنے کی بجائے اپنی کارکردگی پر شرم کے مارے بیرکوں میں منہ چھپائے بیٹھے ہوتے

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #39
    آپ کے خیال میں کاکردگی کس بلا کا نام ہے۔ یا پھر یہ بیانیہ مریم نواز اور بلاول کی ٹویٹس سے ماخوذ ہے۔

    شاہد بھائی پرفارمنس میں سے محیشت پر لمبی چوڑی گفتگو ہو سکتی ہے اور ہوتی رہی ہے – دوسرا پہلو گوورنس ہے جس میں میں آٹا ایکسپورٹ کرنا پھر امپورٹ کرنا چینی ایکسپورٹ کرنا پھر امپورٹ کرنا پی آئی اے کو رسوا کر کے کم و بیش پوری دنیا میں بین کروانا بلکے پاکستانی پائلٹوں کو بین کروانا سمیت بہت سارے اشو گوورنس کے زمرے میں آتے ہیں – اسی طرح انتظامی طور پر اداروں کو نہ سمبھال پانے کی وجہ سے زیادہ تر اداروں کے سربراہ فوجی لگنا بھی انتظامی ناکامی کی وجہ سے ہیں – اب آپ ان چیزوں کو نہ مانیں تو الگ بات ہے ورنہ غیر جانب دار تجزیہ نگار تواتر سے یہ بات لکھ رہے ہیں کہ ہر جگہ نالائقی اور نا اہلی کی وجہ سے ملک کو نقصان ہو رہے ہیں – عثمان بزدار کی ناہلی کی داستانیں الگ ہیں – اور کارکردگی کس چڑیا کا نام ہے ؟

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    شاہد عباسی بھائی، آپ صحیح کہہ رہے ہیں کارکردگی کوئی چیز نہیں ہے اور نہ ہی کارکردگی کی کوئی اہمیت ہے کارکردگی اگر واقعی کوئی بلا ہوتی تو آج فوجی ساری جنگیں ہار کر اور مشرقی پاکستان اور کشمیر کنوا کر پورے ملک میں دندناتے پھرنے کی بجائے اپنی کارکردگی پر شرم کے مارے بیرکوں میں منہ چھپائے بیٹھے ہوتے

    فوجی تو اس مملکتِ خدا داد کے مالک ہیں بچہ دیں یا انڈہ، بات حکومت کی کارکردگی کی ہو رہی ہے باوا سائیں۔
    رہے فوجی تو ان سے لڑنے کے لئے ان سیاست دانوں میں کسی کے گَٹوں میں پانی نہی ہے۔ ورنہ تو انقلابی مریم نواز یوں بار بار چپ کے روزے نہ رکھتی۔ جب بھی کسی طرح کوئی ڈیل شیل ہونے کی امید ہوتی ہے تو ٹیں ٹیں چھوڑ کر جھاڑو پوچے میں لگ جاتی ہے۔ حضرت بلیک شیپ نے خوب فرمایا تھا کہ فوج ان سب کے لئے کانسٹینٹ ہے، بلاول ہو یا عمران یا نواز اور اس کی بیٹی، یہ سب ان کا دستِ شفقت ہی تو چاہتے ہیں۔بس جس بچے کو کسی وقت کم شفقت مل رہی ہوتی ہے تو وہ اینٹ سے اینٹ بجانے کے نعرے مار کر یا دور بیٹھ کر بڑ بڑ کر کے اپنی کیفیت کا احساس دلاتے ہیں تاکہ مالکان پھر سے انہیں قابلِ شفقت سمجھ لیں۔ عوام بھی یہی چاہتے ہیں تو یہ بھی جمہوریت ہی ہوئی نا۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 62 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi