Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 63 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    جسٹس آصف کھوسہ اور جسٹس گلزار کو دوبارہ بنچ میں شامل کرنے سے چالیس فیصد فیصلہ تو پہلے ہی نواز شریف کے خلاف آ چکا ہے. اب نواز شریف کو گھر بھیجنے کیلیے صرف بیس فیصد فیصلے کی ضرورت ہےنواز شریف کے اپنے پانچ سال پورے کرنے سے پاکستان میں کسی وزیر اعظم کے اپنے پانچ سال پورے کرنے کی پاکستان میں جو تاریخ بننے جا رہی ہے، سپریم کورٹ نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ کرکے کم از کم اس تاریخ کے بننے کے راستے میں بند باندھ دے گی
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    باوا جیبہت ساری وزارتیں خالی ہونے والی ہیں ۔۔۔کیا خیال نکلیں میں ایک ٹکٹ آپکے لیے ۔اور گلٹی بھائی  کے لے لیتا ہوں ۔۔۔لگتا ہے اس دفعہ ہماری لاٹری نکلے ہی نکلے۔۔۔:bigsmile:
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    باوا جی آداب – بلکل ملنا چاہئیں ، اب دیکھیں کل اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے

    شامی بھائی، آداب عرض ہے میرا سوال مختلف تھا. میں نے پوچھا ہے کہ کیا نواز شریف کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دیا جائے گا؟
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    باوا جی جہاں تک مجھے اس گیم کی سمجھ آئی ہے آج… وہ یہ کہ پانچوں جج نواز شریف کو مشکوک سمجھ بیٹھے تھے ، دو نے موقع پر فارغ کر دیا اور تین نے کہا کہ تسلی کرنی ہے …اب تسلی کے بعد شاید ان تین میں بھی کسی کی رائے تبدیل ہوئی ہو تو ان دونوں سے مل کر اکثریتی فیصلہ کر سکتے ہےنواز شریف ترانوے میں کرپٹ تھا ، نانوے میں ہائی جیکر بن گیا ، کل صادق اور امین نہیں رہے گا

    جسٹس آصف کھوسہ اور جسٹس گلزار کو دوبارہ بنچ میں شامل کرنے سے چالید فیصد فیصلہ تو پہلے ہی نواز شریف کے خلاف آ چکا ہے. اب نواز شریف کو گھر بھیجنے کیلیے صرف بیس فیصد فیصلے کی ضرورت ہے نواز شریف کے اپنے پانچ سال پورے کرنے سے پاکستان میں کسی وزیر اعظم کے اپنے پانچ سال پورے کرنے کی پاکستان میں جو تاریخ بننے جا رہی ہے، سپریم کورٹ نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ کرکے کم از کم اس تاریخ کے بننے کے راستے میں بند باندھ دے گی
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    باوا جی آداب – بلکل ملنا چاہئیں ، اب دیکھیں کل اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے

    شامی بھائی ۔۔خیر نال ضروری کم مکے جے کے نئیں ۔۔۔توسی تو بلکل چوہدری نثار کی طرح ہوگئے ۔۔ہو ۔۔کبھی کبھی نظر آجایا کریں ۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    باوا جی بہت ساری وزارتیں خالی ہونے والی ہیں ۔۔۔کیا خیال نکلیں میں ایک ٹکٹ آپکے لیے ۔اور گلٹی بھائی کے لے لیتا ہوں ۔۔۔ لگتا ہے اس دفعہ ہماری لاٹری نکلے ہی نکلے۔۔۔ :bigsmile:

    رضا بھائیدو دن کی وزارتیں لے کر کیا کریں گے؟کم از کم پانچ سال تو وزارتوں کے مزے لینے چاہئیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    باوا جی آداب – بلکل ملنا چاہئیں ، اب دیکھیں کل اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے

    شامی بھائیاگر کیس کا فیصلہ نواز شریف کی مخالفت میں آتا ہے تو اسکے پاس اس کیس کے خلاف کسی بڑے بنچ کے پاس اپیل کا کوئی حق نہیں ہوگاوہ اسی بنچ کو صرف نظر ثانی کی درخواست دے سکے گا لیکن یہ ججز کیسے اپنے فیصلے سے انحراف کر سکیں گے؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    باوا جی جہاں تک مجھے اس گیم کی سمجھ آئی ہے آج… وہ یہ کہ پانچوں جج نواز شریف کو مشکوک سمجھ بیٹھے تھے ، دو نے موقع پر فارغ کر دیا اور تین نے کہا کہ تسلی کرنی ہے …اب تسلی کے بعد شاید ان تین میں بھی کسی کی رائے تبدیل ہوئی ہو تو ان دونوں سے مل کر اکثریتی فیصلہ کر سکتے ہے نواز شریف ترانوے میں کرپٹ تھا ، نانوے میں ہائی جیکر بن گیا ، کل صادق اور امین نہیں رہے گا

    جمہور پسند بھائیکیا یہ ممکن نہیں ہے کہ یہ پانچ ججز خود فیصلہ کرنے کی بجائے متفقہ طور پر یا کثرت رائے سے چیف جسٹس کو فل کورٹ تشکیل دے کر اس کیس کو سننے کیلیے بھیج دیں؟اس طرح اس کیس میں شاید کچھ شفافیت بھی آ جائے گی

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    سلیم بھائی – پچھلے کچھ دنوں کافی مصروفیت تھی اب کچھ آسانی ہےباقی باتیں میں آپ کو چوہدری نثار کی طرح پریس کانفرنس کر کے بتاوں گا

    شامی بھائی ۔۔ خیر نال ضروری کم مکے جے کے نئیں ۔۔۔توسی تو بلکل چوہدری نثار کی طرح ہوگئے ۔۔ہو ۔۔کبھی کبھی نظر آجایا کریں ۔۔۔۔
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    رضا بھائی دو دن کی وزارتیں لے کر کیا کریں گے؟ کم از کم پانچ سال تو وزارتوں کے مزے لینے چاہئیں

    چلیں بھاگتے چور کی لنگوٹی  سہی۔۔۔کم ازکم ٹکٹ کے پیسے تو پورے ہونگے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    باوا جی – میرا نہی خیال کے فیصلہ نواز شریف کے خلاف آے گا

    شامی بھائی اگر کیس کا فیصلہ نواز شریف کی مخالفت میں آتا ہے تو اسکے پاس اس کیس کے خلاف کسی بڑے بنچ کے پاس اپیل کا کوئی حق نہیں ہوگا وہ اسی بنچ کو صرف نظر ثانی کی درخواست دے سکے گا لیکن یہ ججز کیسے اپنے فیصلے سے انحراف کر سکیں گے؟
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32
    چلیں بھاگتے چور کی لنگوٹی سہی۔۔۔ کم ازکم ٹکٹ کے پیسے تو پورے ہونگے

    رضا بھائییہ کیا بات ہوئی کہ وزارت کا مزہ آنے لگے تو اسمبلی توڑ کر انتخابات کا اعلان ہو جائےمیرے خیال میں تھوڑا صبر کر لیں شاید اس بار عظمیٰ (وزارت عظمیٰ) ہمیں ہی مل جائے:)

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    سلیم بھائی – پچھلے کچھ دنوں کافی مصروفیت تھی اب کچھ آسانی ہے باقی باتیں میں آپ کو چوہدری نثار کی طرح پریس کانفرنس کر کے بتاوں گا

    پہلے چوہدری نثار  کی کمر میں درد ےھی کانفرس ملتوی ۔۔۔پھر دھماکہ ہو گیا ۔۔۔کانفرس ملتوی۔۔۔۔۔اب پانامہ کے کیس کے بعد کانفرس کرے گا۔۔۔اور عدالت نے صرف اور صرف چویدری نثار کی کانفرس کی خاطر کل فیصلہ سنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔۔۔اب چوہدری نثار  تو نوازشریف کو لے ڈوبا ہے ۔۔۔۔آپ کس کی بیڑی میں وٹے ڈال کر کانفرنس کرنا چاہتے ہیں ۔:bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    رضا بھائی یہ کیا بات ہوئی کہ وزارت کا مزہ آنے لگے تو اسمبلی توڑ کر انتخابات کا اعلان ہو جائے میرے خیال میں تھوڑا صبر کر لیں شاید اس بار عظمیٰ (وزارت عظمیٰ) ہمیں ہی مل جائے :)

    ٹھیک ہے باوا جی ۔۔۔صبر ایک ایسی چیز ہے ۔۔جو ہم پانچ سال کر سکتے ہیں ۔۔۔:bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35
    باوا جی – میرا نہی خیال کے فیصلہ نواز شریف کے خلاف آے گا

    شامی بھائیمیرا سوال فیصلہ نواز شریف کے خلاف آنے کی صورت میں اسے اپیل کا حق نہ دینے کے بارے میں تھاجب دہشت گردوں تک کو اپنی سزا کے خلاف ایک دو اپیلوں کا حق حاصل ہوتا ہے تو اس ملک کے منتخب وزیر اعظم کو اپیل کے حق سے محروم کرنا ایک درست فیصلہ ہوگا؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #36
    باوا جی یہ بھی ہو سکتا ہے ، لیکن چیف صاحب خود بھی ان کیسز سے تنگ ہے ہر وقت کہتے ہے جلدی فیصلے کرنے ہے ، فل کورٹ میں پھر میلہ لگا رہے گا

    جمہور پسند بھائی کیا یہ ممکن نہیں ہے کہ یہ پانچ ججز خود فیصلہ کرنے کی بجائے متفقہ طور پر یا کثرت رائے سے چیف جسٹس کو فل کورٹ تشکیل دے کر اس کیس کو سننے کیلیے بھیج دیں؟ اس طرح اس کیس میں شاید کچھ شفافیت بھی آ جائے گی
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    میں نے تھوڑا اپنے طور پر عدالتی فیصلے کا حساب لگانے کی کوشش کی ہے ۔۔۔۔۔ میرا یہی خیال ہے کہ نواز شریف کو ۔۔۔ نا اھل قرار نہیں دیں گے۔۔۔۔ کیونکہ ۔۔۔۔ نواز شریف  کو ۔۔۔ ری پلیس کرکے ۔۔۔ کسی بھی دوسرے جمہورے سے وہ کونسا کام ہے ۔۔۔ جو ۔۔۔ یہ لوگ لینا چاھیں گے ۔۔۔۔۔ اور وہ کام نواز شریف نہیں کررھا اور وہ کام اتنا اھم ہے ہے ۔۔۔ اس کے لیئے چار سال ۔۔۔۔ فساد برپا کرنا پڑا ۔۔۔۔۔۔نواز شریف کو گھر بھیجنے کی یہ  وجہ تو ہوسکتی ہے کہ ۔۔۔ فوجی جرنل آجائے ۔۔۔۔ لیکن بظاھر عد لیہ کے زریعے جرنل کا کوئی راستہ نہیں ہے ۔۔۔میرا زاتی مشاھدہ تو یہی ہے کہ ۔۔ جب سے ہوش سنبھالی ہے ۔۔۔ پا کستان میں مصیبت کے سائے ھر سال کے حساب سے گہرے ہوئے ہیں کبھی کم نہین ہوئے ۔۔۔۔ اس چیز کو نظر میں رکھتے ہوئے ۔۔۔۔ یہ تو سوچا بھی نہیں جا سکتا کہ ۔۔۔ ۔۔۔ نواز شریف چلا جائے گا ۔۔۔ الیکشن ہوکر ایک پرسکون حکومت آجائے گی ۔۔۔ پھر سب ھنسی خوشی رھنے لگیں گے ۔۔۔ ایسا تو بے شک ۔۔۔ ھرگز ہونے والا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو میں یہ سوچ سوچ کر تھک گیا ہوں ۔۔۔ کہ کرپشن ۔۔ پانامے ۔۔ سپریم کورٹ ۔۔۔ نا اھلی ۔۔۔۔ کے بعد ۔۔۔ اصل واردات کیا کرنی ہے ۔۔وہ کونسی واردا ت ہے ۔۔ جس کے لیئے چار سال فساد ۔۔۔ فتنہ ۔۔۔ سول نظام کی جڑیں کھو کھلی کی گئی ہیں ۔۔۔۔میری زیادہ دل چسپی ۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔ کے بعد ۔۔۔ ہونے واردات میں ہے ۔۔۔۔اور اگر واردات چھوٹی والی ہے کہ ۔۔۔ ملک میں چار سالہ فسا د جاری رکھو  ۔۔۔۔ سول نظام کی اینٹ سے اینٹ بجا دو ۔۔۔ تو پھر نواز شریف  کے رھتے فساد بہتر طریقے  اور مزے سے چل رھا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیئے میں اس نتیجے پر پہنچتا ہوں کہ ۔۔۔ نواز شریف  ۔۔۔ نا اھل نہیں کیا جائے گا۔۔۔۔۔ مخالفین کو فرسٹریٹ کیا جائے گا۔۔۔۔اور ۔۔۔۔ پورے ملک کو ۔۔۔۔ دما دم مست قلندر کردیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔ھاں اگر۔۔  ڈ ھاکہ جیسی کسی ۔۔۔۔ بڑی والی واردات کا ٹا ئم ہوگیا ہے تو ۔۔۔۔ پھر ۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ دونوں کی چھٹی کرکے ۔۔۔۔ ملک کو سول لیڈر سے پا ک کرکے میدا ن تیار کرنا تو ضروری ہوگا بہادروں کے لیئے ۔۔کیونکہ ۔۔۔ زرداری ۔۔۔ الطاف کا لیہ ۔۔۔ بے نظیر تو ۔۔۔ کب کے ۔۔۔۔ راستے سے صاف کیئے جا چکے ۔۔۔۔صرف ۔۔۔ عمران ۔۔۔ اور ۔۔۔ نواز ہی بچے ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔ قومی لیول کے بقیہ لیڈر بچے نہیں ہیں اس وقت ملک میں ۔۔۔ صرف آخری دو وکٹیں  ۔۔۔۔۔۔۔ ان  دونوں  بڑے لیڈروں کو ٹھکانے لگانا ۔۔۔۔۔ بہت آئیڈ ل ہو سکتا ہے ۔۔۔ سنہرے ۔۔۔۔  شو ر ش زدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ مستقبل  ۔۔۔۔۔۔۔ کے لیئے  ۔۔۔۔۔۔۔۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    شامی بھائی اگر کیس کا فیصلہ نواز شریف کی مخالفت میں آتا ہے تو اسکے پاس اس کیس کے خلاف کسی بڑے بنچ کے پاس اپیل کا کوئی حق نہیں ہوگا وہ اسی بنچ کو صرف نظر ثانی کی درخواست دے سکے گا لیکن یہ ججز کیسے اپنے فیصلے سے انحراف کر سکیں گے؟

    نہیں باواجی، رویو پٹیشن اسی بنچ کے سامنے نہیں ہو سکتی۔ رویو پٹیشن کے لئے نیا لارجر یا فل بنچ بنے گا۔دوسری بات یہ کہ نوز شریف فلحال یہ نظرثانی کی پٹیشن بلکل نہیں ڈالے گا۔ ایسا وہ اس وقت کرے گا جبکچھ ججز ریٹائر ہوں گے اور اسے نئےفیورایبل کنڈیشنز اور فیورایبل ججز نظر آرہے ہوں گے ۔ یہ آخری چانس ہوگا اور اسے صرفپری پلانگ کے تحت ہی لیا جا سکتاہے۔ پہلے بھی ایسا ہی ہوتا آیا ہے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    Shahid Bhai, your post is a testimony that army as an institution can keep playing their dirty games, do character assassination of anyone who does not behave and if they go beyond certain limits, have them disqualified. And then we moan that politicians are not performing their responsibilities.

    Is there any doubt Geo bhai?

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40
    If MQM can rally around Farooq Sattar why Ch. Nisar can’t be the leader of PML-N(Nisar)?:)
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 63 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi