Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    فروری ٢٠١٩ میں فیصلہ کیا جاتا ہے کہ جی پیداوار بہت زیادہ ہوگئی ہے اس لئے پانچ لاکھ ٹن گندم برآمد کی جائے گی۔ جبکہ اسی خبر میں بتایا گیا کہ پاکستان کی سالانہ اوسط گندم کی پیداوار 23 لاکھ ٹن ہے جبکہ گندم کی مقامی کھپت 20 سے 21 لاکھ ٹن ہے۔ یعنی دو لاکھ ٹن کا فرق ہے جو حکومتیں سٹریٹجک سٹاک کے نام سے محفوظ رکھتی ہیں مگر اس حکومت نے سٹریٹجک سٹاک سمیت تین لاکھ ٹن گندم زائد ایکسپورٹ کردی، بتیس/تینتیس روپے فی کلو کے حساب سے ، ساتھ ڈھنڈورا پیٹا کہ دیکھئے اتنے سالوں کے بعد ہم نے گندم ایکسپورٹ کرنا شروع کردی ، ہماری حکومت کی بلے بلے

    https://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/478566_1

    آگے چلتے ہیں، عزیز ترینوں نے جب جیبیں بھر لیں، اس کا نقصان یہ ہوا کہ ملک میں آٹے اور گندم کی قیمت بڑھنا شروع ہوگئی، نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کے مطالبے شروع ہوگئے

    اور اس طرح کے نعرے لگنا شروع ہوگئے

    دس کی روٹی،پندرہ کا نان

    لوٹ کر کھا گیا عمران خان

    https://www.zeropoint.com.pk/wp-content/uploads/2018/11/03-32.jpg

    تو پھر حکومت نے برآمد پر پابندی “مستحسن” فیصلہ کیا ، “مذاکرات کے بعد حکومت نے فلور ملز مالکان کو نہ صرف آٹے کی قیمت نہ بڑھانے پر قائل کر لیا ہے بلکہ آٹے کی قیمتوں میں استحکام اور وافر فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے گندم اور آٹے کی برآمد پر بھی پابندی لگا دی ہے ،جس کے بعد امید کی جا سکتی ہے کہ عوام کو مناسب داموں آٹا اور روٹی میسر ہو گی۔” عوام پر احسان کرکے پھر بلے بلے کروائی گئی اور پچھلی حکومت کو بھی کوسا گیا ، رند کے رند رہے جنت بھی ہاتھ سے نہ گئی

    https://www.roznama92news.com/%DA%AF%D9%86%D8%AF%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%D9%85%D8%AF-%D9%BE%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%81%DB%8C%D8%B5%D9%84%DB%81

    مگر تین لاکھ ٹن کا خسارہ اب پابندی سے تو ختم نہیں ہونا تھا قیمتیں مسلسل بڑھتی چلی گئیں ، فلور ملز مالکان نے سرکاری نرخوں پر آٹے کی فراہمی بند کردی ، پہلے مارکیٹ میں آٹا نایاب ہونا شروع ہوا پھر بڑے سٹورز سے بھی غائب ہوگیا اور آٹے کی قیمتیں ایک تہائی تک بڑھ گئیں ، عوام بلبلا اٹھے ،

    https://pbs.twimg.com/media/EOZN6QeXkAEOcfS?format=jpg&name=900x900

    اتحادی روٹھنا شروع ہوگئے اور جن شہ دماغوں نے گندم برآمد کی تھی انہی نے اس کا حل بھی ڈھونڈ نکالا اب تین لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائے گی ، عزیز ترینوں نے آخر کو اتحادیوں کو منانا بھی تو ہے ، ورنہ حکومت کیسے چلے گی ، یہ روٹھنا منانا عوام کو کتنے میں پڑے گا وہ درآمد اور برآمد کے فرق سے واضح ہوجائے گا

    https://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20200117/Sub_Images/1107107547-1.jpg

    https://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20200117/Sub_Images/1107107547-2.gif
    برآمد پر بھی سبسڈی،درآمد پر بھی چھوٹ

    باپ کا مال ہے ، جتنا چاہے لوٹ کھسوٹ!!!

    Hafeez

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    اس سے پہلے مشرف دور میں بھی یہی واردات کی گئی تھی۔ پہلے چینی سستے داموں خرید کر برامد کردی گئی تھی اور جب مقامی قیمت ایک سو بیس روپے کلو تک جاپہنچی تو باہر سے خرید کر یہاں بیچی گئی۔ بعد میں معلوم ہوا کوئی جہانگیر ترین صاحب اس چالاکی کے پیچھے ہیں۔ یہ وہی وقت تھا جب ترین صاحب ایک معمولی شخص سے ارب پتی بنے۔ اس بار دیکھیں کس کے نام کی لاٹری کھلی ہے۔ جس کی بھی کھُلی ، آنے والے چند دنوں میں وہ عمران خان کے دائیں بائیں کھڑا نظر آئے گا۔

    ہم ایسی بےحس قوم ہیں کہ جدی پُشتی ٹھگ کو کروڑوں کا چندہ تما دیتے ہیں لیکن کسی ضرورت مند فورم کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتے :serious: ۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    اس سے پہلے مشرف دور میں بھی یہی واردات کی گئی تھی۔ پہلے چینی سستے داموں خرید کر برامد کردی گئی تھی اور جب مقامی قیمت ایک سو بیس روپے کلو تک جاپہنچی تو باہر سے خرید کر یہاں بیچی گئی۔ بعد میں معلوم ہوا کوئی جہانگیر ترین صاحب اس چالاکی کے پیچھے ہیں۔ یہ وہی وقت تھا جب ترین صاحب ایک معمولی شخص سے ارب پتی بنے۔ اس بار دیکھیں کس کے نام کی لاٹری کھلی ہے۔ جس کی بھی کھُلی ، آنے والے چند دنوں میں وہ عمران خان کے دائیں بائیں کھڑا نظر آئے گا۔ ہم ایسی بےحس قوم ہیں کہ جدی پُشتی ٹھگ کو کروڑوں کا چندہ تما دیتے ہیں لیکن کسی ضرورت مند فورم کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتے :serious: ۔

    کس قدر خود غرض ہوتے ہیں یہ نوحہ گر

    اپنے غموں پہ روتے ہیں لیکر کسی کا نام۔

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔

    آپ کے غم میں میرے آنسو نہیں تھم رہے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    کس قدر خود غرض ہوتے ہیں یہ نوحہ گر اپنے غموں پہ روتے ہیں لیکر کسی کا نام۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔ آپ کے غم میں میرے آنسو نہیں تھم رہے

    اطہر بھائی! بس ہر وقت میرے لئے صبر کی دعا کیا کریں، بلکہ اس  دعا سے زیادہ فورم ممبران کے دل گداز ہونے کی دعا کیا کریں :( ۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    اطہر بھائی! بس ہر وقت میرے لئے صبر کی دعا کیا کریں، بلکہ اس دعا سے زیادہ فورم ممبران کے دل گداز ہونے کی دعا کیا کریں :( ۔

    مجھے معلوم ہے کہ آپ کسی مالی مشکل کی وجہ سے کبھی بھی اس فورم کو بند نہیں ہونے دیں گے خواہ گاڑی بیچنی پڑجاے

    :rock:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    اس سے پہلے مشرف دور میں بھی یہی واردات کی گئی تھی۔ پہلے چینی سستے داموں خرید کر برامد کردی گئی تھی اور جب مقامی قیمت ایک سو بیس روپے کلو تک جاپہنچی تو باہر سے خرید کر یہاں بیچی گئی۔ بعد میں معلوم ہوا کوئی جہانگیر ترین صاحب اس چالاکی کے پیچھے ہیں۔ یہ وہی وقت تھا جب ترین صاحب ایک معمولی شخص سے ارب پتی بنے۔ اس بار دیکھیں کس کے نام کی لاٹری کھلی ہے۔ جس کی بھی کھُلی ، آنے والے چند دنوں میں وہ عمران خان کے دائیں بائیں کھڑا نظر آئے گا۔ ہم ایسی بےحس قوم ہیں کہ جدی پُشتی ٹھگ کو کروڑوں کا چندہ تما دیتے ہیں لیکن کسی ضرورت مند فورم کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتے :serious: ۔

    جب چینی ایکسپورٹ کی گئی تو اس میں سے کمیشن کھایا گیا اور جب واپس چینی کی امپورٹ ہوی تو بیوروکریٹس نے دوبارہ کمیشن کھایا

    یہ سستا سودا ہے کوی انویسٹمینٹ نہیں سیٹھ لوگوں کو اجازت نامہ تھمانے پر مال ان سرکاری افسران حرام خوران کے اکاونٹس میں پنہچ جاتا ہے سنا ہے اب تو مال کسی نامعلوم ملک کے اکاونٹس میں جاتا ہے جس کا علم صرف انہی سرکاری حرام خوران کو ہوتا ہے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    جب چینی ایکسپورٹ کی گئی تو اس میں سے کمیشن کھایا گیا اور جب واپس چینی کی امپورٹ ہوی تو بیوروکریٹس نے دوبارہ کمیشن کھایا یہ سستا سودا ہے کوی انویسٹمینٹ نہیں سیٹھ لوگوں کو اجازت نامہ تھمانے پر مال ان سرکاری افسران حرام خوران کے اکاونٹس میں پنہچ جاتا ہے سنا ہے اب تو مال کسی نامعلوم ملک کے اکاونٹس میں جاتا ہے جس کا علم صرف انہی سرکاری حرام خوران کو ہوتا ہے

    لیکن دل شکن خبر یہ ہے کہ اب آٹا درآمد کیا جائے گا اور درامدی بل بڑھنے سے ہمارے شاہد بھائی کے بیانئیے کو سخت نقصان پہنچے گا جو شروع سے درآمدات کا مکو ٹھپنے کی مہم چلائے ہوئے ہیں۔ لیکن زیادہ تشویش کی بات نہیں، شاہد بھائی اور تمام انصافینز کو اللہ نے یہ وصف عطا کیا ہے کہ بادشاہ کے غلام ہوتے ہیں بینگن کے نہیں۔ ایسی دور کی کوڑی لائیں گے کہ میں اور آپ دنگ رہ جائیں گے :bigsmile: ۔

    shahidabassi

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    لیکن دل شکن خبر یہ ہے کہ اب آٹا درآمد کیا جائے گا اور درامدی بل بڑھنے سے ہمارے شاہد بھائی کے بیانئیے کو سخت نقصان پہنچے گا جو شروع سے درآمدات کا مکو ٹھپنے کی مہم چلائے ہوئے ہیں۔ لیکن زیادہ تشویش کی بات نہیں، شاہد بھائی اور تمام انصافینز کو اللہ نے یہ وصف عطا کیا ہے کہ بادشاہ کے غلام ہوتے ہیں بینگن کے نہیں۔ ایسی دور کی کوڑی لائیں گے کہ میں اور آپ دنگ رہ جائیں گے :bigsmile: ۔ shahidabassi

    درآمد اور امپورٹ میں بھی فرق ہو سکتا ہے۔
    آٹا نونیوں کے ڈپووں سے درآمد ہو گا باہر سے نہی

    :bigsmile:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    کرپٹ حکو متیں کیسے چونا لگا تی ہیں ۔۔۔۔ سن لیا ۔۔۔۔۔۔

    نا ن کرپٹ ۔۔۔۔ حکومتیں کیسے چونا لگا تی ہیں   ۔۔۔۔۔۔ نہیں سنا ۔۔۔۔۔

    جمہوری حکومتیں کیسے چونا لگا تی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں سنا ۔۔۔۔۔

    مقد س حکومتیں کیسے چونا لگا تی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں سنا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    کوئی ہے سنا نے والا ۔۔۔۔۔۔۔ ؟

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11

    کھوکھلا پن ہر جگہہ اپنی جگہہ بنا چکا ہے
    حکومتوں کی ترجیحات کی کوئی خیر خبر نہیں ہوتی . حکومتوں کی توجہ ہمیشہ غیر ضروری مخالفتوں کا سامنا کرنے میں لگی رہتی ہیں لہٰذا قانون سازی اور قانون پر عمل درآمد ممکن نہیں رہتا

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    میرا چھوٹا بھائی ۔۔۔۔ نیویارک میں رھتا ہے ۔۔۔۔۔ اور نیویارک کے کالوں سے لیکر ۔۔۔۔ یہودیوں تک ۔۔۔۔ ایک ایک کونے کو جانتا ہے ۔۔۔۔

    میرا چھوٹا بھائی ۔۔۔۔ جب امریکی حکومتوں ۔۔۔۔ کی کرپشن کی کہا نیاں شروع کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ہوش اڑانے والی باتیں ہوتی ہیں ۔۔۔۔

    امریکیوں کی لیے کروڑ ۔۔۔ ارب کی  کرپشن تو پرچون کی کرپشن ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ نیویارک میں ۔۔۔۔۔۔ میئر سے لیکر وفاقی اھلکارو ں تک۔۔۔۔۔ کھلے عام ۔۔۔۔ بلین آف ڈالر ۔۔۔۔۔ کی کرپشن ۔۔۔۔ کی جاتی ہے ۔۔۔

    اور ھر چیز با قا عدہ ۔۔۔۔ سسٹم کے اندر سے ہوتی ۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔۔۔ اور ڈالروں ۔۔۔۔ بلین ۔۔۔۔ ملین ۔۔۔۔ کے نہریں بہتی ہوئی سیا ستدانوں کے ۔۔۔۔ اکاونٹس میں جارھی ہوتی ہیں

    اور مسلسل ۔۔۔۔۔ بغیر رکے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں نے نہیں کبھی ٹی وی پر ۔۔۔۔۔ سنا ۔۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت یا اوبامہ کی حکومت یا بش کی حکومت ۔۔۔۔۔۔ کیسے کرپشن کی واردات کرتی ہیں ۔۔۔۔۔

    لیکن واردات تو روز ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ اور باقا عدہ ۔۔۔۔ ھر روزصبح و شام  ۔۔۔۔ مسلسل ہوتی رھتی ہے ۔۔۔۔۔ ڈی ایس پی کی نوکری کی طرح ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    آٹے کی یہ کمی اجتماعی نااہلی کی عمدہ مثال ہے مشرف کے دور میں بھی آٹے کی کمی اور میڈیا پر لمبی لمبی لائنیں بہت بھاری ثابت ہویں تھیں پھر یوسف رضا گیلانی نے زمینداروں کو گندم کی عمدہ قیمتوں کا واعدہ کیا تو اگلے برسوں سے بمپر فصلیں ہونا شروع ہوگیئں اور پھر بحران سننے میں نہیں آیا- اگر میڈیا پر اسی قسم کی لائنیں لگیں تو عمران حکومت کے لئے یہ نیک شگون نہیں ہوگا
Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward