Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    کراچی ملیر کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔رینجرز ترجمان کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع  پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزمان نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی اور دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 7 دہشت گرد ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔دوسری جانب رینجرز اہلکاروں کی بڑی تعداد نے علاقے کا محاصرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیا جب کہ علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بھی سیل کردیا گیا ہے۔
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    میرے اپنے خیال میں سیکیوریٹی ایجنسیاں وہ دھشت گرد بھی ہلا ک کر رہی ہیں جو انکے پاس سٹور رومز میں رکھے ہوے تھے، اس کے علاوہ بھی ہونگے جنکی مخبری کی جارہی تھی مگر ابھی گرفتار نہیں ہوے تھے، اب جبکہ ان احمق جہنمیوں کو سخت میسیج دینا ضروری تھا تو انکو عدالتوں میں لے جانے کی بجاے فارغ کیا جا رہا ہے
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3

    بھائی یہ فوجی ہم کوٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں یہ کچھ بھی نہیں انہوں نے کرنا ہے دو چار دن کے بعد سب چلے گا پھر واقعات ہوں گے سویلین مارے جائیں گے یہ قوم اسی قابل ہے لوگوں کو جو اجتجاج کرنا ہے ان کے کینٹ ایریا کے آگے دھرنا دینا چاہیے ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    کراچی کی تاریخ بے گناہوں کے خوں سے رنگی ہوئی ہے ، میرے اپنے خیال سے پولیس اور رینجرز صرف اپنے نمبر بڑھانے کے لئے لوگوں کو مار رہی ہے ، پھر ان پر کیسز ہوتے ہیں اور یہ لواحقین کو ڈراتی ہیں کے کیس وآپس لو – پولیس اور رینجرز جس کو بھی مارتی ہے ، اسے دہشت گرد کا لیبل دے دیتی ہے – کیا آپ سمجھتے ہیں پولیس اور رینجرز اتنے قابل ہیں جو اب اتنی پھرتیاں دکھا رہے ہیں ؟

    میرے اپنے خیال میں سیکیوریٹی ایجنسیاں وہ دھشت گرد بھی ہلا ک کر رہی ہیں جو انکے پاس سٹور رومز میں رکھے ہوے تھے، اس کے علاوہ بھی ہونگے جنکی مخبری کی جارہی تھی مگر ابھی گرفتار نہیں ہوے تھے، اب جبکہ ان احمق جہنمیوں کو سخت میسیج دینا ضروری تھا تو انکو عدالتوں میں لے جانے کی بجاے فارغ کیا جا رہا ہے
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5

    بھائی یہ فوجی ہم کوٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں یہ کچھ بھی نہیں انہوں نے کرنا ہے دو چار دن کے بعد سب چلے گا پھر واقعات ہوں گے سویلین مارے جائیں گے یہ قوم اسی قابل ہے لوگوں کو جو اجتجاج کرنا ہے ان کے کینٹ ایریا کے آگے دھرنا دینا چاہیے ہے
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    منتظر بھای اس کا کوی حل بھی تو ہوگا یا پھر بے غیرتوں کی مان کر انسے مذاکرات شروع کردیں؟

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    سلیم بھائی اسکا حل یہی ہے کے مار دو….مزاکرات کس بات کے…جس کی مرضی ہوتی ہے وہ اٹھ کھڑا ہوتا ہے اور اپنی ریلی نکلنا شروع کردیتا ہے یہاں کراچی میں…..میں روڈ بلاک کر دیتا ہے….اور کراچی میں سرچ آپریشن میں جن کو مارا جا رہا ہے وہ واقعی دہشت گرد ہیں….منگھوپیر میں….سلطان آباد میں….سہراب گوٹھ …افغان بستی میں ہیں…ابھی کل ہی ایک بندے سے ملاقات ہوئی ….جس سے کافی کچھ اور پتا چلا ……. مگر یہاں لکھنا مناسب نہیں …. ….

    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8

    بھائی یہ مسلہ حل تبھو گا جب فوج کے اندر ان لوگوں کی صفائی ہو گی یقین کرینکے فوج کے اندر یہ لوگ موجود ہیں جتنے بھی حملے ہوے اس میں فوج کے بندے ملوث نکلے ہیں ضیا نے ایک مخصوس سوچ کے لوگوں کو جو اس وقت سے فوج میں لیا اور ان کی ان نظریات پر تربیت ہوئی جس کو دوام حمید گل جیسے لوگوںنے بخشا بلیور بھائی جب سکرین پر میں ان کی نماز جنازہ پڑھنے والوں کو دیکھتا ہوں تو مجھے افسوس ہوتا ہے کیوں کے جنازہ پرھنانے والے بھی اسی سوچ کے ہیں جو کے یہ قاتل ہیں یہ بات اپنی طرف سے نہیں ان رشتے داروں سے معلومات لیکر بتا رہا ہوں جو کے فوج سے ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    سلیم بھائی اسکا حل یہی ہے کے مار دو….مزاکرات کس بات کے…جس کی مرضی ہوتی ہے وہ اٹھ کھڑا ہوتا ہے اور اپنی ریلی نکلنا شروع کردیتا ہے یہاں کراچی میں…..میں روڈ بلاک کر دیتا ہے….اور کراچی میں سرچ آپریشن میں جن کو مارا جا رہا ہے وہ واقعی دہشت گرد ہیں….منگھوپیر میں….سلطان آباد میں….سہراب گوٹھ …افغان بستی میں ہیں…ابھی کل ہی ایک بندے سے ملاقات ہوئی ….جس سے کافی کچھ اور پتا چلا ……. مگر یہاں لکھنا مناسب نہیں …. ….

    بھائی مرنے والے دہشت گرد تھے تو ان کو عدالت میں ثابت کرنے میں کیا حرج تھا اور اگر ثابت نہیں کرسکتے تو دہشت گرد کیسے ہوگئے؟ اب تو فوجی عدالتوں میں میجر صاب کو کسی ثبوت کی بھی ضرورت نہیں ہوتی پاکستانی اجنسیوں خاص طور پر پولیس کی چالاکیوں مکاریوں اور نہ اہلیوں سے واقفان حال جانتے ہیں کہ ان پر بال کی باریکی سے بھی زیادہ اعتماد کرنا اپنے آپ کو دھوکہ دینا ہے ہاتھ پیر بندھے نہتے ملزمان پر گولیوں کی بوچھاڑ کردینا کونسی بہادری ہے؟ اگر حالت جنگ میں بھی مخالف فوج نے ہاتھ اٹھا کر ہتیار ڈالنے کا اعلان کردیا تو ان پر گولی چلانا بینالاقوامی قوانین کی خلاف ورزی میں آتا ہے یہ سرا سر ظلم ہے اور ظلم کو ظلم بولنا چاہیے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    بھائی یہ فوجی ہم کوٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں یہ کچھ بھی نہیں انہوں نے کرنا ہے دو چار دن کے بعد سب چلے گا پھر واقعات ہوں گے سویلین مارے جائیں گے یہ قوم اسی قابل ہے لوگوں کو جو اجتجاج کرنا ہے ان کے کینٹ ایریا کے آگے دھرنا دینا چاہیے ہے

    بھائی کینٹ میں کونسی زمین خالی ہے جہاں پر آپ دھرنا دین گے اس رئیل اسٹیٹ آرمی نے تو ملٹری کی حساس مقامات کے بازو کے علاقے سویلین کو مہنگے داموں بیچ دئے ہیں ہمارے ایک رشتہ دار نے ملیر کینٹ میں نہایت مہنگے داموں پلاٹ خرید کر گھر کی تعمیر کی کے چلو تحفظ تو ملے گا میں نے عرض کیا حضور یہ جگہ ہندوستان کے ساتھ جنگ ہوگئی تو اولین نشانہ ہوگی جب بھی حالت خراب ہوتے ہیں تو موصوف کو بال بچوں سمیت کسی رشتہ دار کی یاد آجاتی ہے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    بھائی مرنے والے دہشت گرد تھے تو ان کو عدالت میں ثابت کرنے میں کیا حرج تھا اور اگر ثابت نہیں کرسکتے تو دہشت گرد کیسے ہوگئے؟ اب تو فوجی عدالتوں میں میجر صاب کو کسی ثبوت کی بھی ضرورت نہیں ہوتی پاکستانی اجنسیوں خاص طور پر پولیس کی چالاکیوں مکاریوں اور نہ اہلیوں سے واقفان حال جانتے ہیں کہ ان پر بال کی باریکی سے بھی زیادہ اعتماد کرنا اپنے آپ کو دھوکہ دینا ہے ہاتھ پیر بندھے نہتے ملزمان پر گولیوں کی بوچھاڑ کردینا کونسی بہادری ہے؟ اگر حالت جنگ میں بھی مخالف فوج نے ہاتھ اٹھا کر ہتیار ڈالنے کا اعلان کردیا تو ان پر گولی چلانا بینالاقوامی قوانین کی خلاف ورزی میں آتا ہے یہ سرا سر ظلم ہے اور ظلم کو ظلم بولنا چاہیے

    بھائی جان ….سب سے پہلے ڈسلایک کرنے کا شکریہ ……عدالت میں کتنے ہیں کیس چل رہے ہیں دہشت گردوں اور انکے سہولت کروں کے خلاف مگر کیسے سزا ہوئی؟؟؟؟؟ بارے مگرمچھ نکل لئے …چھوٹے پھنس گے ….میں پھر کہوں گا …فوج یا اجینسیاں بغیر ثبوت کے کسی کو نہیں اٹھاتی ….ہم یہاں مثالیں دیتے ہیں کے مار دیا مار دیا ….کبھی انکی بھی تو بات ہو جو چھوٹ کے آے ….حالت جنگ میں اگر طالبان ہتھیار ڈال دیں تو انھے چھوڑ دیں ؟؟؟؟؟ تاکے آنے والی نسلوں کی ایسی تیسی کر سکیں …..بھائی جان جب کراچی آپریشن بغیر کسی تفریق کے ہوا …تو پھر ان کالعدم تنظیموں کے لئے کیوں نہیں….جو کراچی سمیت پورے پاکستان میں جگہ جگہ چھپے ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    بھائی دس لائک میں نے آپ کے تبصرہ پر کیا ہے آپ کو نہیں یہ فرق روا رکھنا ضروری ہے آپ نے فرمایا عدالتوں سے دہشت گرد چھوٹ جاتے ہیں تو عدالت ثبوت مانگتی ہے وہ بھی شک و شبہ سے بالا تر جو آپ کی اجنسیاں پیش نہیں کرسکتیں کیوں کہ ثبوت اکھٹا کرنا مجرم پکڑنے سے بھی زیادہ کھٹن کام ہوتا اور نیت وسائل کے ساتھ ساتھ اہلیت بھی چاہئے ہوتی ہے جس کا شدید فقدان ہے اسی لئے فوجی عدالتیں لگائی تھیں کہ جن میں ثبوت اور قانون دو نو کا عمل دخل بے حد کم ہے تو اگر ان میں بھی ثابت نہیں کرسکتے تو پھر کس بات کا ثبوت ہوتا ہے؟ اور جب ثبوت نہیں ہوتا دہشت گرد کیسے ہوسکتا ہے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13

    بھائی یہ تو زیادتی ہے….پہلے والے تبصرے پر ڈس لایک کیا اس پر بھی کرکے شکریہ کا موقع دیں ….سرجی ثبوت بھی پیش کیے جاتے ہیں ….آپ کیا چاہتے ہیں کالعدم تنظیم کا کوئی دہشت گرد پکڑا جائے تو پہلے اس پر سالوں سال مقدمہ چلے چاہے اسنے کتنے ہی گھر اجڑاے ہوں ….کتنے ہی بچوں کو یتیم کیا ہو….کتنی ہی ماؤں سے اسکی اولاد چھینی ہو ….کتنی ہی عورتوں کو بیوہ کیا ہو ….کتنے ہی لوگوں کو اغوا کیا ہو اور پھر پیسے ملنے پر بھی مار دیا ہو (اغواہ کی مثال ہے سامنے جاننے والے کی) ….سر جی یہ فوجی عدالتیں جو بنی ان میں ثبوت بھی پیش کیا جاتا ہے اور قانون بھی ہے… اور اگر آپ کہتے ہیں کے قانون نہیں ہے تو آپ کو اور مجھے کیوں نہیں اٹھا کے لے جاتے اور مار دیتے ….؟؟؟؟؟ ہاں اٹھا کے ضرور لے جاتے ہیں وہ لوگ جو پجیرو میں آتے ہیں سفید کپڑوں میں دو لوگ ہوتے ہیں اور پھر ایک مہینے بعد فون آتا ہے تاوان کا کسی کی بیوی کے نمبر پر…کسی کے بھائی کے نمبر پر … اور اگر قسمت اچھے ہوئی تو پیسے دینے کے بعد بنداہ اگیا واپس ورنہ کفن دفن کی تیاری کرو …..

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    سر جی یہ میوزک انجوے کریں

    https://www.youtube.com/watch?v=JWXZ2iU94Gc

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    سر جی یہ میوزک انجوے کریں

    Buhut shukriya sir ji…. magar ye wala acha hai ziada….mere khayal main :)https://www.youtube.com/watch?v=TviSIEJe6_w

    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16

    بھائی کینٹ میں کونسی زمین خالی ہے جہاں پر آپ دھرنا دین گے اس رئیل اسٹیٹ آرمی نے تو ملٹری کی حساس مقامات کے بازو کے علاقے سویلین کو مہنگے داموں بیچ دئے ہیں ہمارے ایک رشتہ دار نے ملیر کینٹ میں نہایت مہنگے داموں پلاٹ خرید کر گھر کی تعمیر کی کے چلو تحفظ تو ملے گا میں نے عرض کیا حضور یہ جگہ ہندوستان کے ساتھ جنگ ہوگئی تو اولین نشانہ ہوگی جب بھی حالت خراب ہوتے ہیں تو موصوف کو بال بچوں سمیت کسی رشتہ دار کی یاد آجاتی ہے

    بھائی کینٹ کے باہر کھڑے ہو کر تو انکے خلاف آواز اٹھائی جا سکتی ہے کدھر گئی وہ موم بتی مافیا ؟ ان کالے صاحبوں نے ہماری مت مار دی ہے خود عیاشی کرتے ہیں اور ہمارے بچے مروا دے ہیں ان طالبان  لشکروں کو پال کر  دو دو پلا بھی ملتے ہیں انکو ایک بچ کر دوسرے پر گھر بنا لیتے ہیں بھائی ادھر سول سرونٹ کلرکی کرتا ہوا سولہ گریڈ پر ریٹائرڈ ہوتا ہے تو بچیاں بہانے کے لیے بھی کچھ نہیں ہوتا ان گشتوں نے اپنے بچے پولیس سول سروس فارن سروس ہر جگہ رکھے ہوے ہیں ساتھ میں ایک دو ایم پی اےایم این  اے ان سالوں کو درست کرنا ہو گا بھائی ورنہ لتر ہی پڑتے رہیں گے 

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi