Viewing 13 posts - 21 through 33 (of 33 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21

    مومن بھائی

    یہ وہ آپ کی فوج ہے جو جہاز گرنے کی جگہ پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے

    ان لوگوں کو تو کبھی شرم نہیں آتی ہے۔ یہ امدادی کارروائیاں چھوڑ کر ایک کرکٹر کی تقریر سن رہے ہیں اور اس کی وڈیوز بنا رہے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    مومن بھائی یہ وہ آپ کی فوج ہے جو جہاز گرنے کی جگہ پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے ان لوگوں کو تو کبھی شرم نہیں آتی ہے۔ یہ امدادی کارروائیاں چھوڑ کر ایک کرکٹر کی تقریر سن رہے ہیں اور اس کی وڈیوز بنا رہے ہیں

    باوا بھائی – یہ بائیس سالہ جدوجہد کا پہلا آفیشل دن ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    باوا بھائی – یہ بائیس سالہ جدوجہد کا پہلا آفیشل دن ہے

    جیو جی بھائی

    کیا اسے ہمارا اگلا سلیکٹڈ وزیر اعظم پکا سمجھیں؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    ماڈل کالونی کراچی سے ہمارا گھر زیادہ دور نہی ، کافی دوست احباب یہی رہتے ہیں ، چھوٹے بھائی کے جاننے والی ایک فیملی ، دو بچوں کے ساتھ اسی فلائٹ میں موجود تھی ، جو الله کو پیارے ہو گئے ، کافی دوست جو اسی ایریا میں رہتے ہیں ، بتاتے ہیں ، فوج اور رینجیرز والوں کے انے سے پہلے آس پاس کے لوگوں نے جلتے ہوے ملبے سے کافی لاشیں نکال لی تھی ، فوج اور رینجرز کے آنے کے بعد کام اور تیز ہو گیا

    کام میں رکاوٹ ، لائیو مناظر دکھانے والے میڈیا کا کردار بہت بھیانک تھا ، میڈیا ویڈیو، تصویروں کے چکر میں لاشیں اٹھانے والوں کے کام میں رکاوٹ ڈالتا رہا ، فوج ، چھیپا ، ایدھی والے سٹریچر پر لاشیں اٹھا کر دور تک لاتے رہے – دوستوں نے کچھ ایسی ویڈیوز بھی بھیجی ہیں جو یہاں شئیر نہی کر سکتا
    سب سے پہلے مدد کو وہی آئے تھے جن کے گھر کے آس پاس طیارہ گرا تھا

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26

    افسوس ناک سانحہ ہے
    اکثر دشمن بھی سانحوں پر کچھ دیر ہی سہی اپنے حملہ روک لیتے ہیں
    ……مگر

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #29
    بے غیرت اعظم اپنی “نوکری”سے استعفیٰ بھی تو نہیں دے سکتا ۔ جو انگلی پر براجمان ہو مرضی اُس کی نہیں انگلی والے کی چلتی ہے۔

    :clap: یہ تو واضح ہے کہ تجربہ بول رہا ہے

    :thinking: اب یہ بھی کنفرم کر دو کہ انگلی لینے کا تجربہ ہے یا دینے کا؟؟

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30
    ابے یوطئے “قوم لوط کے نیو ورژن”اگر تجھے عام فوجی اور غاصب جنرل میں فرق معلوم ہوجائے تو ‘تو یوطیا “نہیں رہے گا چٹختورے خاموشی سے چاٹتا رہ بس اپنا ٹائم ضائع نہ کر

    اپنی ساری دانش کی پونجی لٹا کے تم نے اپنے لئے ایک ٹرم بنائی

    :bigsmile: :bigsmile:  اسے دوسروں پر ضائع مت کرو ۔ ۔ ۔ یہ تم پر زیادہ سجتی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    بے حسی اور بے شرمی کی انتہا

    https://twitter.com/SocialDigitally/status/1265302347946889217

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33

Viewing 13 posts - 21 through 33 (of 33 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi