Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)
  • Author
    Posts
  • Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    عرصہ ہوا پٹرولیم کی مصنوعات میں ہر پندرہ دن بعد ردو بدل کےہم عادی ہوگئے تھے پھر کچھ عرصہ کے لیئے مہینے کے مہینے یہ سلسلہ شروع ہوا

    لیکن اس مرتبہ “کپی تان”کے بلندو بانگ دعوں کے باوجود پٹرولیم مافیہ کے آگے کپی تان  گھٹنوں پہ ہاتھ رکھ کر ایسا ڈٹ کے کھڑا ہوا

    کہ 25تاریخ کی دوپہر پٹرول کی قیمتوں میں 5، یا 10روپے کے بجائے یکدم 25روپے کا اضافہ بھی ہوگیا اور شام ڈھلے تک یہ قیمیوں لاگو بھی ہوگئیں

    یہ تو ماننا پڑے گا کپتان ڈٹ کے کھڑا ہوتا ہے چاہے وہ ادویات مافیا ہو،آٹا مافیا ہو،چینی مافیا ہو یا پٹرولیم مافیا ہو

    کپتان ڈٹ کے کھڑا ہوتا ہے لیکن گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کے اور ورد کرتا رہتا ہے “کھنگی جاو “تے لنگی جاو

    توں چڑھ جا ساڈھی خیر اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi