- This topic has 139 replies, 10 voices, and was last updated 3 years, 9 months ago by Guilty.
-
AuthorPosts
-
29 Jun, 2020 at 12:47 am #81ارے نہیں نا ایسے نہیں قابو آئے گا یہ ظالم شخص ، یہ تو پچھلے پانچ سال کرتے رہے ، راگ الاپتے رہے عمران خان نے کیا کر لیا کے پی میں ، کونو فائدہ ناہی ہووت رہا
بلکل ٹھیک کہا اپ نے بڑا ظالم شخص ہے ۔۔۔اس سے بڑا ظالم پاکستان کی سر زمین پر نہیں ۔۔۔پہلے تو اس نے اکیلے پاکستان کے بڑے بڑے چوروں اور ڈاکوں کا کھنڈے لائین لگایا ۔۔۔اب اپنے محل میں بیٹھ کر ان کی چیخوں کا تماشہ کر رہا ہے ۔۔۔۔
- thumb_up 1
- thumb_up Aamir Siddique liked this post
29 Jun, 2020 at 1:06 am #82کیونکہ وہ چرسی قوم کو ریاست مدینہ کی تبلیغ کرتا ہےتو ؟؟ اس میں جمائما کا کیا لینا دینا ؟؟
29 Jun, 2020 at 1:09 am #83بس یہی بکوانا تھا تم سے کہ حلیمہ باجی چور ہےتم پٹواریوں کو سمجھ دیر سے آتی ہے ، علیمہ بھی نواز کی طرح چور ہوتی ، جعلی خط جعلی ڈیڈ اور کیلبری لے آتی تو شاید اس کے ساتھ بھی یہی ہوتا جو نواز چور کے ساتھ ہوا ، اسے تین چار دفعہ پڑھو پھر سمجھ آئے گا
- thumb_up 1
- thumb_up مومن liked this post
29 Jun, 2020 at 1:10 am #84. تاریخ میں لکھا ہے ۔۔۔۔ پا کستان کا ھر سیا ستدان ۔۔۔۔ افواج پاکستان کے ملک پر مکروہ قبضے اور ۔۔۔۔ سیا سی اکھاڑ پچھاڑ سے آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بشمول ۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ بے نظیر ۔۔۔۔ جونیجو ۔۔۔ بھٹو ۔۔۔۔ شوکت عزیز ۔۔۔ جمالی ۔۔ یوسف رضا گیلانی ۔۔۔۔ شجاعت ۔۔۔۔ امین ۔۔۔ الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔اچھا تو پھر نواز شریف کس منہ سے دوسروں کو فوج کا طعنہ دیتا ہے
29 Jun, 2020 at 1:27 am #86اچھا تو پھر نواز شریف کس منہ سے دوسروں کو فوج کا طعنہ دیتا ہے۔
اس لیئے نواز شریف کو فوج کے ملک دشمن سیا سی کردار کا پتہ چل چکا ہے ۔۔۔۔ اس لیئے نوازشریف ۔۔۔ فوج کے خلاف ۔۔۔۔ صف آرا ہوچکا ہے ۔۔۔
اور نوازشریف پا کستان اور سویلین اقتدار کو افواج پا کستان کے چنگل سے نکا ل کر ۔۔۔ سویلین رول اور سپر میسی ۔۔۔۔ کے لیئے کوشش کررھا ہے ۔۔۔
جو اس سے پہلے ۔۔۔۔ پورے پا کستان کے کسی لیڈر نے نہیں کی ہے ۔۔۔۔ اور نہ کرسکتا ہے ۔۔۔ کیونکہ
شریف فیملی ہی اتنی بہادر ہے جو ۔۔۔۔ بد کردار فوج سے ٹکرانے کی ھمت رکتھی ہے ۔۔۔۔
۔
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Bawa liked this post
- mood Aamir Siddique react this post
29 Jun, 2020 at 1:40 am #87۔ اس لیئے نواز شریف کو فوج کے ملک دشمن سیا سی کردار کا پتہ چل چکا ہے ۔۔۔۔ اس لیئے نوازشریف ۔۔۔ فوج کے خلاف ۔۔۔۔ صف آرا ہوچکا ہے ۔۔۔ اور نوازشریف پا کستان اور سویلین اقتدار کو افواج پا کستان کے چنگل سے نکا ل کر ۔۔۔ سویلین رول اور سپر میسی ۔۔۔۔ کے لیئے کوشش کررھا ہے ۔۔۔ جو اس سے پہلے ۔۔۔۔ پورے پا کستان کے کسی لیڈر نے نہیں کی ہے ۔۔۔۔ اور نہ کرسکتا ہے ۔۔۔ کیونکہ شریف فیملی ہی اتنی بہادر ہے جو ۔۔۔۔ بد کردار فوج سے ٹکرانے کی ھمت رکتھی ہے ۔۔۔۔ ۔اتنا بہادر ہے تو بھاگ کیوں جاتا ہے بار بار
- thumb_up 1
- thumb_up مومن liked this post
29 Jun, 2020 at 1:53 am #88۔ اس لیئے نواز شریف کو فوج کے ملک دشمن سیا سی کردار کا پتہ چل چکا ہے ۔۔۔۔ اس لیئے نوازشریف ۔۔۔ فوج کے خلاف ۔۔۔۔ صف آرا ہوچکا ہے ۔۔۔ اور نوازشریف پا کستان اور سویلین اقتدار کو افواج پا کستان کے چنگل سے نکا ل کر ۔۔۔ سویلین رول اور سپر میسی ۔۔۔۔ کے لیئے کوشش کررھا ہے ۔۔۔ جو اس سے پہلے ۔۔۔۔ پورے پا کستان کے کسی لیڈر نے نہیں کی ہے ۔۔۔۔ اور نہ کرسکتا ہے ۔۔۔ کیونکہ شریف فیملی ہی اتنی بہادر ہے جو ۔۔۔۔ بد کردار فوج سے ٹکرانے کی ھمت رکتھی ہے ۔۔۔۔ ۔وہ فوجی جوان جو سرحدوں پر اپنی جانیں دیتیں ہیں ملک دشمن ہیں۔۔۔ اور نورا جس نے بھارت میں اپنا سرمایہ لگایا ہوا ہے اور جو مودی کو اپنی بیٹی کی شادی پر انوئیٹ کرتا ہے ملک دوست ہے ؟
پٹوریوں کا بھی کوئی حال نہیں ۔۔۔۔
29 Jun, 2020 at 1:58 am #89اس میں ایسی کوئی ہنسنے والی بات تو نہیں تھی ، دیکھیں جب الطاف کے پاس پاور تھی کراچی میں قتل و غارت عروج پے تھی ، اب الطاف نہیں ہے ، یہ لوگ ہیں لیکن امن ہے ، کیا مطلب ہوا ؟؟الطاف حیسن تیس سال میں کراچی کو اجاڑ کر برباد کرکے چلا گیا ۔۔۔۔ اور تجھے وھاں امن د کھتا ہے ۔۔۔۔
امن تو ۔۔۔ قتل ہونے کے بعد ۔۔۔ لاش ۔۔۔ میں بھی ہوجاتا ہے ۔۔۔۔
کوئی شرم حیا ہے تم لوگوں کو ۔۔۔
۔ تبا ہ حال ابتری بھرے غربت سے اٹے ۔۔۔۔ گندی میں ڈوبے ۔۔۔ پا ک رینجرز کے آپریشنوں ۔۔۔ چھا پوں ۔۔۔ ماورائے قتل عام والے شہر کو ۔۔۔ امن ۔۔۔ بتا رھے ہو ۔۔۔۔۔
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
29 Jun, 2020 at 2:31 am #91تم پٹواریوں کو سمجھ دیر سے آتی ہے ، علیمہ بھی نواز کی طرح چور ہوتی ، جعلی خط جعلی ڈیڈ اور کیلبری لے آتی تو شاید اس کے ساتھ بھی یہی ہوتا جو نواز چور کے ساتھ ہوا ، اسے تین چار دفعہ پڑھو پھر سمجھ آئے گاایمنسٹی چوری کے مال کی ہوتی ہے یا کسی اور اور چیز کی
سو دفعہ سوچ کے بتانا
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
29 Jun, 2020 at 3:29 am #92وہ فوجی جوان جو سرحدوں پر اپنی جانیں دیتیں ہیں ملک دشمن ہیں۔۔۔ اور نورا جس نے بھارت میں اپنا سرمایہ لگایا ہوا ہے اور جو مودی کو اپنی بیٹی کی شادی پر انوئیٹ کرتا ہے ملک دوست ہے ؟
پٹوریوں کا بھی کوئی حال نہیں ۔۔۔۔
۔
کس ڈاکٹر نے کہا ہے فوجی جوانوں کو سرحدو پر اپنی جا نیں دینے کے لیئے ۔۔۔۔۔ اپنے گھر بیٹھیں ماں باپ کی خدمت کریں ۔۔۔۔
پہلے شہا دتیں ۔۔ دینے والوں ۔۔۔ نشان حیدر والوں سے کونسا ۔۔۔۔ بنگہ دیش کشمیر کابل ۔۔۔۔ نقشے میں شامل ہوگیا ۔۔۔۔
جو یہ بے وقوف کرلیں گے ۔۔۔۔۔
جن ۔۔۔ چ ۔۔۔۔ لوگوں سے ۔۔۔ کراچی ۔۔۔۔ لیاری ۔۔۔ کوئٹہ نہیں سبنھا لا جاتا ان کو چاھیے ۔۔۔۔ گھر میں بیٹھیں ۔۔۔۔
ان کی شہا دتوں سے نہ پہلے کچھ بنا ہے نہ آئیندہ کچھ بننے والا ہے ۔۔۔۔ خود کشیاں مت کریں ۔۔۔۔ اپنے گھرون کو لوٹیں ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوازشریف نے بھارت میں اگر کوئی سرمایہ کاری کی ہے تو بہت اچھا کیا ۔۔۔۔۔
پاک فوج نے پچھلے تختے میں ۔۔۔۔ شریفوں کے گھروں ۔۔۔ صنعتوں پر قبضہ کرلیا تھا ۔۔۔۔
نوازشریف کو پورا حق ہے ۔۔۔ وہ اپنے کاروبار ۔۔۔۔ اپنا ۔۔۔ سرمایہ ۔۔۔۔ ڈاکو پا ک فوج ۔۔۔۔ سے محفوظ رکھے ۔۔۔۔ چا ھے لند ن بھارت سعودیہ ۔۔۔۔ امریکہ ۔۔۔
اس کو پورا حق ہے ۔۔۔۔۔ اپنے سرمائے کو ۔۔۔۔ پا ک فوج کے شر سے بچانے کا ۔۔۔۔
نوازشریف نے ۔۔۔ مودی ۔۔۔ کو شادی میں بلا یا ۔۔۔ بہت اچھا کیا ۔۔۔۔ اسلام کہتا ہے ۔۔۔۔ پڑوسی سے جنگیں مت کرو ۔۔۔ دوستی پیار سے رھو ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
29 Jun, 2020 at 3:42 am #93فوج جوانوں نے ہی جانیں دینی ہیں ، ان کے بڑے تو ڈالر اور پلاٹ پکڑتے ہیںدیکھ لو ، نواز شریف کے گھر کی شادی پر مودی نے اپنا سٹاپ اوور کرنا مناسب سمجھا ، عمران کا تو وہ فون بھی نہی اٹھاتا ، منتیں ترلے کر کے بھی دیکھ لیا
کشمیر پر بھی پاکستان کو انڈیا نے چاروں شانے چت کر دیا ، پھر پاکستان نے سلامتی کونسل کے لئے انڈیا کو ووٹ بھی ڈال دیا
نکالوں کلبھوشن کو اور لٹکا دو ، کس نے روکا ہے ابھی حکومت کو ؟ باتیں کرنا آسان ہیں ، بس وہ نہی ہیں جو گرمیوں میں زیادہ اور سردیوں میں کم لٹکتے ہیں
وہ فوجی جوان جو سرحدوں پر اپنی جانیں دیتیں ہیں ملک دشمن ہیں۔۔۔ اور نورا جس نے بھارت میں اپنا سرمایہ لگایا ہوا ہے اور جو مودی کو اپنی بیٹی کی شادی پر انوئیٹ کرتا ہے ملک دوست ہے ؟
پٹوریوں کا بھی کوئی حال نہیں ۔۔۔۔
29 Jun, 2020 at 3:44 am #94اتنا بہادر ہے تو بھاگ کیوں جاتا ہے بار بار۔
وہ چا ھتا ہے ۔۔۔۔ اس کی غیر موجودگی میں ۔۔۔ عمران خان کی چھچھوری حکومت خود اپنی فنی حرکتوں سے ہی ۔۔۔ غرق ہوجا ئے ۔۔۔
جب الیکشن ہوں گے نوازشریف واپس آجا ئے گا ۔۔۔
وہ پا گل نہیں ہے ۔۔۔ گرتی ہوئی تبد یلی کی حکومت کے گرنے میں مخل ہو ۔۔۔۔۔
اور اگر آپ پا نچ چھ سال پہلے والےمیرے اس فورم پر کا منٹس نکا ل لیں تو میں نے سالوں پہلے لکھا کہ ۔۔۔۔
نوازشریف حکومت ان احمقوں کے دے دو اور خود لندن محل میں بیٹھ کر تما شہ دیکھو ۔۔۔۔
- thumb_up 2 mood 1
- thumb_up shami11, Bawa liked this post
- mood Aamir Siddique react this post
29 Jun, 2020 at 6:54 am #95- mood 2
- mood Aamir Siddique, GeoG react this post
29 Jun, 2020 at 7:05 am #97باوا جی کیا آپ اس ٹویٹ سے اتفاق کرتے ہیں ؟؟؟ بعد میں مکر جاتے ہیں آپ ، پہلے یہ کنفرم کریں پلیزعامر بھیا
میرے اتفاق کرنے کو چھوڑیں، آپ اپنی رائے دیں کہ اس ٹویٹ میں کس نشئی، جواری اور زانی کی طرف اشارہ ہے؟
دو ہنٹس دیتا ہوں
سرٹیفائیڈ صادق اور امین، والئی نئی ریاست مدینہ
- mood 2
- mood Aamir Siddique, GeoG react this post
29 Jun, 2020 at 7:10 am #98باوا جی بی سیریس آپ بوٹ بوٹ ، کیڑے کیڑے کرتے رہ گئے ، اگلا شیروانی پہن کے وزیر اعظم بن گیا ، کوئی سنجیدہ کمپین چلائیں ورنہ اس کی حکومت کامیاب بھی ہو گی اور اگلی دفعہ پھر وزیر اعظم بن جائے گا نواز شریف کو بھی سمجھائیں بوٹوں کو ایکسٹنشن کا ووٹ دینا ، بیماری کا بہانہ کرنا ، بھاگ جانا اور پھر تصویروں کا کت پنا کر کے شیر بننے کی کوشش کرنے سے مقابلہ نہیں کیا جا سکتا اس بندے کا کیونکہ آپ کو تو پتہ ہے پبلک ہے یہ سب جانتی ہے ، اگر اگلے تین سال میں خان عوام کی زندگی آسان کرنے میں کامیاب ہو گیا تو نواز شریف بھی الطاف کی طرح لندن بیٹھا رہ جائے گاعامر بھیا
ایسی ذلت اٹھا کر شیروانی پہننے سے اسے تابوت پر رکھوانے میں زیادہ عزت ہوتی
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up GeoG liked this post
- mood Aamir Siddique react this post
29 Jun, 2020 at 7:34 am #99عامر بھیا ایسی ذلت اٹھا کر شیروانی پہننے سے اسے تابوت پر رکھوانے میں زیادہ عزت ہوتیپرنتو باوا جی آپ کہتے تھے کسی بھی طریقے سے یہ بندہ وزیر اعظم نہیں بن سکتا
29 Jun, 2020 at 7:35 am #100عامر بھیا میرے اتفاق کرنے کو چھوڑیں، آپ اپنی رائے دیں کہ اس ٹویٹ میں کس نشئی، جواری اور زانی کی طرف اشارہ ہے؟ دو ہنٹس دیتا ہوں سرٹیفائیڈ صادق اور امین، والئی نئی ریاست مدینہہاہاہاہا کیوں چھوڑیں باوا جی ، بعد میں آپ مکر جاتے ہیں
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.