Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 140 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ون انئڈ اونلی روف کلسرا ۔۔۔

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    کراچی والے الطاف کو ایک ڈراونے خواب کی طرح بھلانے کی کوشش کررہے ہیں جو انکی زندگیوں میں تو شائد ممکن نہیں روشنیوں کے شہر کو تاریکیوں کا گھسٹ سٹی بنانے میں اہم کردار الطاف حسین نے ہی ادا کیا البتہ زرداری وغیرہ بھی بیچ میں عذیر بلوچ جیسوں کا استعمال کرتے رہے
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    آج سے پانچ سال پہلے تک رؤف کلاسرا جیسے صحافی قائد کی ایک ہلکی سی کھانسی سے موت دیتے تھے آج سب ٹیپو سلطان بنے ہوے ہیں
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    فورم پر روف کلسرا کاپروگرام لگانے مقصد  یہ جاننا تھا ۔۔۔کہہ جس  کیس کا انکھوںدیکھا حال  سنایا جارہا ہے ۔۔جس کے بدلے ان لوگوں کو عمر بھر کی قید سنائی گئی ہے۔۔۔۔۔

    اس سارے مدعے کے پچھے جس بندے کاہاتھ ہے  وہ تو برطاینہ میں آپنے گھر میں میں سکون سے بیٹھا چندے کا رونا رورہا ہے۔۔۔پھر اسکو نہ توکوئی سزاہوئی ہے اور نہ پوچھ  پکڑ ۔۔۔۔۔اگر الطاف حسین   آزاد گھوم رہا ہے تو ان تینوں  کو سزا  کیوں دی گئی ہے ۔۔

    لگتا برطانیہ نے ۔۔آپنی بلا بندر کے سر ڈال کر آپناسر ریت میں  گھسیڑ لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    ان تین لوگوں کو الطاف بھائی کو برتھ ڈے پر رولانے کی پاداشت میں پھانسی ضرور لگانی چایئے ۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    ان تین لوگوں کو الطاف بھائی کو برتھ ڈے پر رولانے کی پاداشت میں پھانسی ضرور لگانی چایئے ۔۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    کراچی والے الطاف کو ایک ڈراونے خواب کی طرح بھلانے کی کوشش کررہے ہیں جو انکی زندگیوں میں تو شائد ممکن نہیں روشنیوں کے شہر کو تاریکیوں کا گھسٹ سٹی بنانے میں اہم کردار الطاف حسین نے ہی ادا کیا البتہ زرداری وغیرہ بھی بیچ میں عذیر بلوچ جیسوں کا استعمال کرتے رہے

    جگر تم کدھر کھپ گئے تھے ۔۔میں تو سمجھ رہا تھا کہہ االلہ کے فضل  کرم سے  فصول گفتگو کرنے کی پاداشت میں  سعودی عرب والوں نے تیرا پکا  ویزا لگا دیا ہے ۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قتل کے اصل  مذ احیہ  ثبوت و محرکات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    الطاف بھا ئی کی مذا حیہ تقریر میں ۔۔۔ قتل کا حکم دیا گیا ۔۔۔۔

    اور عمران فاروق نے اپنے قتل کی پیشن گوئی دوسال پہلے ایک چٹ پر کردی تھی ۔۔۔ وہ چٹ  ۔۔۔ یو کے ۔۔۔ پولیس چیف کو مل گئی ہے  ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    رؤف کلا سرا ۔۔۔ نے یوکے پولیس ۔۔۔ ایجیسوں ۔۔۔۔ پا کستانی ایجنیسوں ۔۔۔۔ کی سا ئنٹیفک ۔۔۔ فرانزک ۔۔۔۔ ھا ئی ایڈوانس ۔۔۔۔ انویسٹیگیشن ۔۔۔۔  کے  بعد

    ۔۔۔۔ مذ احیہ ترین ۔۔۔ ۔۔۔لب لباب ۔۔۔۔ یہ نکا لا ہے کہ ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بقول عد لیہ و بقول رؤف کلا سرا  ۔۔۔۔۔ الطاف حسین  نے ۔۔۔۔ اپنی ایک تقریر میں ۔۔۔۔ عمران فاروق کے قتل۔۔۔۔ کا زومعنی حکم دیا تھا ۔۔۔

    سوال: کیا کوئی انسان اس مذ احیہ ثبوت کو ۔۔۔۔۔ ھضم کرنے کی جرآت کرسکتا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    رؤف کلا سرا ۔۔۔ اور ۔۔ عدالت نے ۔۔۔۔ دوسرا ۔۔۔ بڑا مذا حیہ ۔۔۔۔ ثبوت یہ مہیا کیا ہے کہ ۔۔

    ۔۔ ملزم  شمیم نے خود بتا یا ہے کہ ۔۔۔  ڈبلن ۔۔۔ میں انور صا حب نے ۔۔۔ شمیم کو زبانی کہا تھا کہ   الطاف بھا ئی کے تقریر کے مطا بق  تم نے کام کا کیا پروگرام بنا یا ہے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    رؤف کلا سرا ۔۔۔ عدا لت کے ۔۔۔۔ پا س تیسرا بڑا مذ احیہ ثبوت یہ ملا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ برطانوی پولیس کے چیف ۔۔۔ برطانیہ سے پا کستان ثبوت لا ئےتھے ۔۔۔۔

    وہ ثبوت یہ تھا کہ ۔۔۔۔ مقتول عمران فاروق نے ۔۔۔۔ اپنے قتل سے ۔۔۔۔ دو سال پہلے ہی اپنے گھر میں ایک چٹ پر لکھ کر رکھا ہوا تھا کہ

    مجھے ۔۔۔۔ میری مقبولیت کی وجہ سے قتل کردیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔ عمران فاروق کی لکھی ہوئی ۔۔۔۔ وہ چٹ ۔۔۔۔ برطانوی پولیس کو ۔۔۔ عمران فاروق کے گھر سے مل گئی ہے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قتل کے اصل  مذ احیہ  ثبوت و محرکات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    الطاف بھا ئی کی مذا حیہ تقریر میں ۔۔۔ قتل کا حکم دیا گیا ۔۔۔۔

    اور عمران فاروق نے اپنے قتل کی پیشن گوئی دوسال پہلے ایک چٹ پر کردی تھی ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس عظیم و شان ۔۔۔۔ ثبوتوں ۔۔۔۔ اور ۔۔ انویسٹیگشن پر میرا دل چا رھا ہے ۔۔

    ۔۔ کہ برطانوی پولیس ۔۔۔ پا کستانی ایجنسی ۔۔۔۔ پا کستانی عد الت ۔۔۔ اور ۔۔۔ رؤف کلا سرا کو ۔۔۔۔۔۔کھوتے پر بٹھا کر  ۔ منہ کا لا کیا جائے ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    گزشتہ بیس سال سے سن رہا ہو ، پاکستان کے پاس ایسے ثبوت ناقابل تردید ثبوت ہیں کے اگر برطانوی حکومت کو دے دئیے جائیں تو وہ الطاف حسین کو اگلے جہاز پر چڑھا دیں گے ، دس سالوں سے اس رنگ بازی میں اور اضافہ ہو گیا ہے ، کبھی الطاف حسین کو کینسر کا مریض بنا دیتے ہیں ، کبھی گردے فیل ، کبھی کوئی بیماری اور کبھی کوئی – عمران فاروق قتل کیس میں مطلوب ملزمان اتنے سال پاکستانی ایجنسیوں کے پاس رہے اور ایک دن اچانک سامنے آنے کے بعد اپنا جرم قبول کر بیٹھے

    اگر انہیں گرفتار کر لیا تھا ، اور الطاف حسین قصوروار تھے ، تو پھر پاکستان میں اتنے عرصے الطاف حسین کو کراچی کے حالات خراب کرنے کی کیوں اجازت دی گئی ؟

    ایسی خبریں بھی پھیلائی گئی کے عمران فاروق جلد ہی ایک نئی ایم کیو ایم بنانے والا ہے مگرعمران فاروق کبھی بھی اتنا پاپولر نہی تھا

    مزے کی بات یہ ہے یہ ساری خبریں پھر اس سیٹی جیسے منہ والے رؤف کلاسرا کو دے دی گئی اور اس نے اس پر پروگرام بھی ٹھونک ڈالا ، الطاف حسین آج بھی آزاد ہے

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: یہ سب بہن کے لوٹے ہمیں چوچا بنا رہے ہیں :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    shami11
    شامی بھائی،
    ڈاکٹر عمران فاروق ایم قیو ایم کے بانی ارکان میں شامل تھے انتہائی نفیس ، قابل اور بذلہ سنج شخصیت تھی . تحریر اور تقریر دونوں میں یکتا تھے الطاف حسین اگر ایم قیو ایم کا دل تھا تو عمران فاروق دماغ تھا یہ ٨٨ کے انتخابات کے بعد
    قومی اسمبلی میں ایم قیو ایم کے پارلیمانی رہنما بھی تھے کارکنان میں ڈاکٹر صاحب کی اپنی ایک حیثیت تھی مگر جو لوگ ڈاکٹر صاحب کو بانی کا متبادل والی تھیوری پیش کررہے ہیں وہ ایم قیو ایم کے متعلق کچھ نہیں جانتے.

    ایم قیو ایم کے خلاف بدنام زمانہ ١٩٩٢ آپریشن کے بعد دیگر رہنماؤں کی طرح ڈاکٹر صاحب بھی زیر زمین چلے گئے تھے فوجی کتوں نے ان جیسے شخص کو بھی سفاک قاتل اور دہشت گرد کے روپ میں پیش کرکے ان کے سر پر انعامی رقم رکھ دی تھی
    null
    ١٩٩٢ کے آپریشن میں کارکنان اور رہنماؤں کے پاس صرف دو آپشن تھے گولی یا حقیقی . عظیم طارق نے روپوشی ختم کرنے کی غلطی مگر حقیقی میں شامل نہیں ہوے تو انکو جان سے ہاتھ دھونا پڑا. ڈاکٹر صاحب نے یہ غلطی نہیں کی اور روپوشی کی زندگی جاری رکھی. ١٩٩٩ میں روپوشی کے دوران ں ایجنسیوں نے پہلے سے گرفتار صولت مرزا سے اعترافی بیان لیا کہ اس نے الطاف حسین کے حکم پر ڈاکٹر صاحب کا قتل کرکے انکو بلوچستان کی پہاڑیوں میں دفن کردیا ہے پی ٹی وی پر ویڈیو کے ذرئیے اس تدفین کی جگہ بھی دکھائی گئی. اسی دوران ڈاکٹر صاحب کسی طرح پاکستان سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے اور یو کے پہنچ کر اپنی روپوشی ختم کردی اور ایجنسیوں کے منہ پر کالک مل دی صولت مرزا سے لیا گیا بیان اس واردات کی رہر سہل ثابت ہوا جو بلآخر ایجنسیاں ٢٠١٠ میں کرنے میں کامیاب ہو گیئں
    موجودہ مقدمہ اور اسمیں بتائی گئی اسٹوری تو اسقدر واہیات ہے کہ اس کی تفصیلات میں جانا بھی مذاق ہی ہوگا.
    مستقبل کے حوالے سے یہ کہا جاسکتا ہے کہ بانی متحدہ اپنی پاکستان کھپے یا نہ کھپے کی کنفیو ژن سے باہر آگیے ہیں اور سندھی قوم پرستوں کے ساتھ ملکر آزاد سندھو دیش کی جدو جہد میں ببانگ دھل شامل ہوگئے ہیں لہذا اب انکے بارے میں اس فورم پر محب وطن / غدار کی بحث اپنا وزن کھو چکی ہے ریاست پوری قوت سے انکو کچلتی رہی ہے اور جب تک انکا موقع لگے گا کچلتی رہےگی وہ وقت بھی آسکتا ہے کہ ریاست کو اپنے جرائم کا حساب دینا پڑ جائےایسا وقت اگر آیا تو ممکن ہے اسکا سب سے زیادہ کفارہ سندھ میں موجود عام اور بےگناہ پنجابیوں کو دینا پڑ جائے. کیوں کہ سندھ میں جب بھی فوجی لشکر کشی ہویی تو اسکی سیاسی، فوجی اور ابلاغی قیادت پنجابیوں کے ہاتھوں میں تھی اور عام پنجابی اس نسلی کشی کو اپنی اخلاقی سپورٹ پورے خشوع و خضوع سے فراہم کرتے رہے ہیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    پروٹوکول ۔۔۔

    آپ نے فرما یا کہ ۔۔۔۔۔ اب انکے بارے میں فورم پر محب وطن ۔۔غدار کی بحث اپنا وزن کھوچکی ہے ۔۔۔۔۔اور ریاست پوری قوت سے انکو کچلتی رھی ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس ضمن میں میرا سوال ہے کہ ۔۔۔۔۔ الطاف بھائی کے بارے محب وطن ۔۔۔ غدار کی بحث اگر وزن کھو بھی چکی ہے ۔۔۔۔

    لیکن الطاف بھائی کے بارے میں سب سے بڑی بحث اس وقت الطاف بھائی کی مذا حیہ شخصیت ہے

    الطاف بھائی ۔۔۔۔ نہ صرف مزاحیہ گانے ڈانس کرتے رھے ہیں  ۔۔۔ بلکہ ۔۔۔ ھندوستانی میڈ یا پر تو الطاف بھائی ۔۔۔ فرمایشی پروگرام کے تحت مذا حیہ ذلیل انگیز ۔۔۔ ویڈیوز بنوا چکے ہیں ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دوسرے میرا ھم سوال یہ ہے کہ ۔۔۔۔ ریاست الطاف حسین کو کچلتی رھی ہے یا نہیں رھی ہے ۔۔۔۔ اس سے ھٹ کر ۔۔۔ کیا الطاف حسین کی قتل و غارت سے بھری ناکام قیادت

    اور کراچی کی تبا ہ حالی ۔۔۔ کے بعد ۔۔۔ کوئی جواز بنتا ہے ۔۔۔۔ ایک ایسا ناکام شخص سندھو دیش کی ۔۔۔۔یا کراچی کی قیادت کرے ۔۔۔ جو قتل وغارت گری کا خوفناک ریکارڈ رکتھا ہو

    جو ۔۔۔ کراچی کی روشنیاں برباد کرنے ھڑتالوں ڈکیتیوں کا ریکارڈ رکتھا ہو ۔۔۔۔۔

    جو یو ٹیوب پر مذ احیہ گانے ڈانس کرتا ہو ۔۔۔۔

    کیا یہ مذا حیہ اور بدنام شخص ۔۔۔۔۔ کراچی یا سندھ کی قیادت کے قابل ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور مجھے تھوڑا یہ بھی سمجھا ئیں اگر آپ زاتی طور پر ابھی بھی الطاف بھا ئی کی قیادت کو پسند کرتے ہیں ۔۔۔

    اس پسند ید گی کی بنیا د کے کیا کیا پوائنٹس  ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    گلٹی بھائی،
    ایک نارمل سمجھ بوجھ کا شخص تو ویسے ہی سیاست وغیرہ کے بکھیڑوں میں ہاتھ نہیں ڈالتا ہے سیاست میں اور وہ بھی غریب اور متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والا شخص تو پہلے ہی ہلا ہوا ہوتا ہے اپنے عروج میں بھی الطاف حسین متوازن شخص نہیں تھا مگر عرصہ ہوا اسکا ذہنی توازن بہت زیادہ بکھر چکا ہے
    ٢٠١٣ کے انتخابات سے قبل جبکہ رینجرز آپریشن بھی شروع نہیں ہوا تھا اور ایم قیو ایم تقریبا اپنی پوری طاقت کے ساتھ سیاست کے افق پر موجود تھی تھی پی کے پالیٹکس پر میری گلریز بھائی سے بحث ہو رہی تھی میرا موقف تھا کہ ایم قیو ایم اپنے قیام کے تمام مقاصد میں فیل ہو چکی ہے سیاست میں ایم قیو ایم جیسا تاثر کسی دشمن کا بھی نہیں ہونا چاہئے اور الطاف حسین بطور قائد ناکام ہو چکا ہے نہ انکی کویی ڈائریکشن ہے اور نہ ہی کویی منزل. اور نہ مستقبل. میری تجویز تھی کہ ایم قیو ایم کو تحلیل کر دینا چاہئے یا ان لوگوں کو اپنے وطن سے دور جاکر کسی پر سکون جگہ پر برین اسٹارمنگ کرنی چاہئے کہ اب کرنا کیا ہے ؟ آخر کسطرح اپنے ووٹروں کی توقعات کے اوپر اترنا چاہئے سیاست میں کب تک ایک پریشر گروپ کی طرح کٹھ پتلی بنے رہیں گے اور مظلومیت کا ووٹ لیتے رہیں گے .
    میرے خیالات میں بلکل بھی تبدیلی واقع نہیں ہویی ہے آپ کو حیرت ضرور ہو رہی ہو گی کہ میں یہ کیا لکھ رہا ہوں مگر یہی میری سوچ طویل عرصہ سے ہے. آپ میری چار ہزار سے زیادہ پوسٹس کو کھنگال لیں آپ کو میری ان باتوں سے تضاد نہیں ملے گا. یہ اور بات ہے کہ لوگوں کو اپنے تاثر سے شاید لڑنا پڑے مگر میری پوسٹس کے حوالے سے آپ کو شاید تضاد نہیں ملے گا
    امید ہے آپ کے کافی سارے سوالوں کا جواب اوپر دیا جا چکا ہے. مزید بھی کویی تشنگی ہو تو پوچھ لیجئے گا

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    گلٹی بھائی، ایک نارمل سمجھ بوجھ کا شخص تو ویسے ہی سیاست وغیرہ کے بکھیڑوں میں ہاتھ نہیں ڈالتا ہے سیاست میں اور وہ بھی غریب اور متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والا شخص تو پہلے ہی ہلا ہوا ہوتا ہے اپنے عروج میں بھی الطاف حسین متوازن شخص نہیں تھا مگر عرصہ ہوا اسکا ذہنی توازن بہت زیادہ بکھر چکا ہے ٢٠١٣ کے انتخابات سے قبل جبکہ رینجرز آپریشن بھی شروع نہیں ہوا تھا اور ایم قیو ایم تقریبا اپنی پوری طاقت کے ساتھ سیاست کے افق پر موجود تھی تھی پی کے پالیٹکس پر میری گلریز بھائی سے بحث ہو رہی تھی میرا موقف تھا کہ ایم قیو ایم اپنے قیام کے تمام مقاصد میں فیل ہو چکی ہے سیاست میں ایم قیو ایم جیسا تاثر کسی دشمن کا بھی نہیں ہونا چاہئے اور الطاف حسین بطور قائد ناکام ہو چکا ہے نہ انکی کویی ڈائریکشن ہے اور نہ ہی کویی منزل. اور نہ مستقبل. میری تجویز تھی کہ ایم قیو ایم کو تحلیل کر دینا چاہئے یا ان لوگوں کو اپنے وطن سے دور جاکر کسی پر سکون جگہ پر برین اسٹارمنگ کرنی چاہئے کہ اب کرنا کیا ہے ؟ آخر کسطرح اپنے ووٹروں کی توقعات کے اوپر اترنا چاہئے سیاست میں کب تک ایک پریشر گروپ کی طرح کٹھ پتلی بنے رہیں گے اور مظلومیت کا ووٹ لیتے رہیں گے . میرے خیالات میں بلکل بھی تبدیلی واقع نہیں ہویی ہے آپ کو حیرت ضرور ہو رہی ہو گی کہ میں یہ کیا لکھ رہا ہوں مگر یہی میری سوچ طویل عرصہ سے ہے. آپ میری چار ہزار سے زیادہ پوسٹس کو کھنگال لیں آپ کو میری ان باتوں سے تضاد نہیں ملے گا. یہ اور بات ہے کہ لوگوں کو اپنے تاثر سے شاید لڑنا پڑے مگر میری پوسٹس کے حوالے سے آپ کو شاید تضاد نہیں ملے گا امید ہے آپ کے کافی سارے سوالوں کا جواب اوپر دیا جا چکا ہے. مزید بھی کویی تشنگی ہو تو پوچھ لیجئے گا

    پوسٹ نمبر 9 سے تو یہی تاثر مل رہا ہے کہ آپ ابھی تک الطاف حسین کے پنکھے ہیں

    پچھلے دنوں بی بی سی پر ایک گراونڈ کی پرانی روئداد شائع ہوی تھی جہاں پر بندوں کو ذبح کرکے پول کے ساتھ لٹکایا جاتا تھا ایسے کتنے ہی مزبح خانے تھے اور سنگدل بہاری ود ڈرلنگ مشینز، رات کی تاریکی میں انسانوں کی ہولناک چیخیں اور لوکلز کی کانوں میں روی دے کر سوتے بننے کی کوششیں سب کچھ شائع ہورہا ہ، اس مضمون کو پڑھ کر کوی ہوشمند بندہ ان درندوں کی حمایت کیسے کرسکتا ہے؟ اب ایسا بھی نہیں کہ اس گراونڈ میں سارا کچھ پنجابی جاکر کرتے رہے ہیں؟

    تشدد دو طرفہ بھی ہوا ہے مگر ایم کیو ایم کی جانب سے تشدد کا گراف ہمیشہ نوے ڈگری پر رہا

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13

    بلیور بھیا،
    آپ اگر مجھے قوٹ نہیں کرتے اس موضوع پر کبھی آپ کو جواب نہیں دیتا، آپ پر کائنات کے تمام علوم و فنون و منطق عیاں کر دیں گئیں ہیں اور یقین جانیں آپ کے جلال کو سہنے کے میں لائق نہیں ہوں ویسے جس مضمون کا آپ تذکرہ کررہے ہیں اسکا لنک یہاں لگا سکتے ہیں؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    بلیور بھیا، آپ اگر مجھے قوٹ نہیں کرتے اس موضوع پر کبھی آپ کو جواب نہیں دیتا، آپ پر کائنات کے تمام علوم و فنون و منطق عیاں کر دیں گئیں ہیں اور یقین جانیں آپ کے جلال کو سہنے کے میں لائق نہیں ہوں ویسے جس مضمون کا آپ تذکرہ کررہے ہیں اسکا لنک یہاں لگا سکتے ہیں؟

    https://www.bbc.com/urdu/pakistan-52899681

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    بلیور بھیا،
    ویسے تو مجھے معلوم ہے بین بجانے کا کویئی فائدہ نہیں ہے مگر صرف ریکارڈ کی درستگی کے لئے آپ کو بتا رہا ہوں کہ کراچی میں فوجی آپریشن انیس جون ١٩٩٢ کو شروع ہوا تھا اور یہ وہ دن تھا جس دن سے عملا ایم قیو ایم بطور ایک تنظیم کے زیر زمین چلے گئی تھی اور صرف فوجی ٹرکوں پر بیٹھ کر ایم قیو ایم کا باغی فیکشن شہر پر قابض ہوگیا تھا. ہر سطح کی قیادت اور کارکنان ملک کے دیگر حصوں سمیت بیرون ملک فرار ہوگئے تھے اس بدنام زمانہ فوجی آپریشن کے دو سال کے اندر فوجی اسقدر بدنام اور نفرت انگیز ہوگئے تھے کہ فوج نے اس آپریشن کو جاری رکھنے سے معزرت کرلی تھی مگر نواز شریف کی معزولی کے بعد بینظیر کسی صورت کراچی میں آپریشن روکنے کے لئے آمادہ نہیں تھی فوج کے انکار کے بعد اس نے پولیس کے ذرئیے اس خونی کھیل کو اپنی حکومت کی معزولی تک جاری رکھا اسی دوران بے شمار پولیس آفیسرز نے ماورا عدالت قتال اور تشدد کے ایسے ایسے طریقہ ایجاد کئے کہ اگر آپ سنیں تو آپ کے منہ میں لگی چسنی گر جائیگی .اس دوران ان لوگوں نے تقریبا پچیس ہزار مہاجر کارکنان کے خون سے ہولی کھیلی اور قبرستان کے قبرستان بھر دیے جس آرٹیکل کا آپ نے حوالہ دیا ہے یہ اسی پولیس آپریشن کے دور کی کہانی ہے جو کہ غالبا ٩٤ سے بینظیر کی حکومت کی معزولی تک جاری رہا یہی لوگ تھے جو نوجوانوں کو اغوا کرکے انکے گھر والوں سے بھتہ طلب کرتے تھے اور نہ دینے پر انکو دہشت گرد قرار دے کر ماردیتے تھے اور لاشوں کو بوری میں ڈالکر شہر میں مختلف جگہوں پر ڈالدیتے تھے . باقی کا کام آپ جیسے میڈیا میں بیٹھے انکے بھائی پورا کردیتے تھے .
    میرے منہ میں خاک ، اگر بین الاقوامی حالات کے تحت سندھو دیش کی تحریک کامیاب ہو گئی اور وہاں مقیم بے گناہ پنجابیوں سے لوگوں نے اس ظلم و ستم کا بدلہ لینا شروع کردیا تو کم سے کم آپ کو میری یہ باتیں یاد رہیں گیں کہ کویی شخص ہمیں بتا تھا مگر ہمارے منہ سے چسنی نہیں نکلتی تھی

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    بلیور بھیا، ویسے تو مجھے معلوم ہے بین بجانے کا کویئی فائدہ نہیں ہے مگر صرف ریکارڈ کی درستگی کے لئے آپ کو بتا رہا ہوں کہ کراچی میں فوجی آپریشن انیس جون ١٩٩٢ کو شروع ہوا تھا اور یہ وہ دن تھا جس دن سے عملا ایم قیو ایم بطور ایک تنظیم کے زیر زمین چلے گئی تھی اور صرف فوجی ٹرکوں پر بیٹھ کر ایم قیو ایم کا باغی فیکشن شہر پر قابض ہوگیا تھا. ہر سطح کی قیادت اور کارکنان ملک کے دیگر حصوں سمیت بیرون ملک فرار ہوگئے تھے اس بدنام زمانہ فوجی آپریشن کے دو سال کے اندر فوجی اسقدر بدنام اور نفرت انگیز ہوگئے تھے کہ فوج نے اس آپریشن کو جاری رکھنے سے معزرت کرلی تھی مگر نواز شریف کی معزولی کے بعد بینظیر کسی صورت کراچی میں آپریشن روکنے کے لئے آمادہ نہیں تھی فوج کے انکار کے بعد اس نے پولیس کے ذرئیے اس خونی کھیل کو اپنی حکومت کی معزولی تک جاری رکھا اسی دوران بے شمار پولیس آفیسرز نے ماورا عدالت قتال اور تشدد کے ایسے ایسے طریقہ ایجاد کئے کہ اگر آپ سنیں تو آپ کے منہ میں لگی چسنی گر جائیگی .اس دوران ان لوگوں نے تقریبا پچیس ہزار مہاجر کارکنان کے خون سے ہولی کھیلی اور قبرستان کے قبرستان بھر دیے جس آرٹیکل کا آپ نے حوالہ دیا ہے یہ اسی پولیس آپریشن کے دور کی کہانی ہے جو کہ غالبا ٩٤ سے بینظیر کی حکومت کی معزولی تک جاری رہا یہی لوگ تھے جو نوجوانوں کو اغوا کرکے انکے گھر والوں سے بھتہ طلب کرتے تھے اور نہ دینے پر انکو دہشت گرد قرار دے کر ماردیتے تھے اور لاشوں کو بوری میں ڈالکر شہر میں مختلف جگہوں پر ڈالدیتے تھے . باقی کا کام آپ جیسے میڈیا میں بیٹھے انکے بھائی پورا کردیتے تھے . میرے منہ میں خاک ، اگر بین الاقوامی حالات کے تحت سندھو دیش کی تحریک کامیاب ہو گئی اور وہاں مقیم بے گناہ پنجابیوں سے لوگوں نے اس ظلم و ستم کا بدلہ لینا شروع کردیا تو کم سے کم آپ کو میری یہ باتیں یاد رہیں گیں کہ کویی شخص ہمیں بتا تھا مگر ہمارے منہ سے چسنی نہیں نکلتی تھی
    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    اِس افسانے میں تنظیمی لکھاری یہ کہنے کی کوشش کررہا ہے کہ۔۔۔۔۔

    ایم کیو ایم کی سرکاری پالیسی تشدد کی نہیں تھی©™۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-) ™©

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    بلیور بھیا، ویسے تو مجھے معلوم ہے بین بجانے کا کویئی فائدہ نہیں ہے مگر صرف ریکارڈ کی درستگی کے لئے آپ کو بتا رہا ہوں کہ کراچی میں فوجی آپریشن انیس جون ١٩٩٢ کو شروع ہوا تھا اور یہ وہ دن تھا جس دن سے عملا ایم قیو ایم بطور ایک تنظیم کے زیر زمین چلے گئی تھی اور صرف فوجی ٹرکوں پر بیٹھ کر ایم قیو ایم کا باغی فیکشن شہر پر قابض ہوگیا تھا. ہر سطح کی قیادت اور کارکنان ملک کے دیگر حصوں سمیت بیرون ملک فرار ہوگئے تھے اس بدنام زمانہ فوجی آپریشن کے دو سال کے اندر فوجی اسقدر بدنام اور نفرت انگیز ہوگئے تھے کہ فوج نے اس آپریشن کو جاری رکھنے سے معزرت کرلی تھی مگر نواز شریف کی معزولی کے بعد بینظیر کسی صورت کراچی میں آپریشن روکنے کے لئے آمادہ نہیں تھی فوج کے انکار کے بعد اس نے پولیس کے ذرئیے اس خونی کھیل کو اپنی حکومت کی معزولی تک جاری رکھا اسی دوران بے شمار پولیس آفیسرز نے ماورا عدالت قتال اور تشدد کے ایسے ایسے طریقہ ایجاد کئے کہ اگر آپ سنیں تو آپ کے منہ میں لگی چسنی گر جائیگی .اس دوران ان لوگوں نے تقریبا پچیس ہزار مہاجر کارکنان کے خون سے ہولی کھیلی اور قبرستان کے قبرستان بھر دیے جس آرٹیکل کا آپ نے حوالہ دیا ہے یہ اسی پولیس آپریشن کے دور کی کہانی ہے جو کہ غالبا ٩٤ سے بینظیر کی حکومت کی معزولی تک جاری رہا یہی لوگ تھے جو نوجوانوں کو اغوا کرکے انکے گھر والوں سے بھتہ طلب کرتے تھے اور نہ دینے پر انکو دہشت گرد قرار دے کر ماردیتے تھے اور لاشوں کو بوری میں ڈالکر شہر میں مختلف جگہوں پر ڈالدیتے تھے . باقی کا کام آپ جیسے میڈیا میں بیٹھے انکے بھائی پورا کردیتے تھے . میرے منہ میں خاک ، اگر بین الاقوامی حالات کے تحت سندھو دیش کی تحریک کامیاب ہو گئی اور وہاں مقیم بے گناہ پنجابیوں سے لوگوں نے اس ظلم و ستم کا بدلہ لینا شروع کردیا تو کم سے کم آپ کو میری یہ باتیں یاد رہیں گیں کہ کویی شخص ہمیں بتا تھا مگر ہمارے منہ سے چسنی نہیں نکلتی تھی :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    آپ ابھی تک غلط فہمی سے باہر نہیں نکلے ، اب تو الطاف حسین کے اپنے قریبی ساتھی اسے حرام خور شرابی کبابی قاتل پتہ نہیں کیا کیا کہہ رہے ہیں یہ بھینسا اب واپس نہیں آنے والا ، صوبائی تعصب کے یہ ڈرامے اب نہیں چلیں گے ایسی بھی کیا وفا داری کہ لیڈر شرابیں پی کے لوگوں کو گندی گندی گالیاں دیتا پھرے ، پاکستان مردہ باد کے نعرے لگواتا پھرے اور آپ بھائی بھائی کرتے رہیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18

    ۔

    آپ کو تو بالکل زیب نہیں دیتا ہے کہ ۔۔۔۔ آپ الطاف بھائی کے خلاف ۔۔۔ کوئی لفظ بھی نکا لیں ۔۔۔۔۔

    کیونکہ الطاف بھائی ۔۔۔۔۔ کراچی میں تیس سال تک دندنا رھے تھے ۔۔۔ تب آپ اور آپ کی فوج ۔۔۔۔۔۔ چوھے کے بل میں گھسے پڑھے تھے ۔۔۔۔

    اور مار ے خوف و بزدلی کے ۔۔۔ تیس سال تک ۔۔۔ ایک لفظ منہ سے نکا لے ۔۔۔۔۔ اب جب تبا ھی لگ چکی ۔۔۔۔۔شہر برباد ہوچکا ہے ۔۔۔۔

    اب آپ کو یاد کہ بھینسا نہیں آسکتا ۔۔۔۔۔  آپ کی اطلاع کے لیئے عرض ہے ۔۔۔۔ بھینسا پہلے اپنا کام کرکے جا چکا ہے ۔۔۔۔

    اور اس با ت کی بھی کوئی گارنٹی نہیں ہے ۔۔۔۔۔ وہ کسی بھی وقت دوبارہ واپس نازل ہوجائے ۔۔۔۔۔۔

    پھر الطاف بھا ئی ہونگے ۔۔۔۔ نئی نئی جمہوری ریاستیں ہونگی ۔۔۔۔۔ آپ ۔۔۔۔ گھر سے لائیو دیکھیں گے  بالکل جیسے تیس سال  بوریاں ھڑتالین دیکھتے رھے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
     ، اگر بین الاقوامی حالات کے تحت سندھو دیش کی تحریک کامیاب ہو گئی اور وہاں مقیم بے گناہ پنجابیوں سے لوگوں نے اس ظلم و ستم کا بدلہ لینا شروع کردیا تو کم سے کم آپ کو میری یہ باتیں یاد رہیں گیں کہ کویی شخص ہمیں بتا تھا مگر ہمارے منہ سے چسنی نہیں نکلتی تھی :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    ۔

    پروٹوکول ۔۔۔۔۔

    پرانے مشاهدات تجربات تاریخیات کے بعد حساب لگا کر میں یہ بتا سکتا ہوں ۔۔۔۔

    کراچی میں ۔۔۔ قتل و غارت گری کا کورس مکمل ہوچکا ہے ۔۔۔ اور قتل و غارت گری اپنا کام کرچکی ہے ۔۔ شہر برباد ہوچکا ابتری چھا چکی ۔۔۔۔

    اور قتل و غارت گری کے تیس سال  اور بعد ازاں سرکاری رینجرز گری ۔۔۔۔ کراچی میں وہ ما حول اور وہ گراؤنڈز ترتیب دے چکی ہیں ۔۔۔

    جو سندھو دیش  جیسے  کسی پراجیکٹ کے لیئے ضروری ہو تا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    مجھے یقین ہے کہ اگر کبھی ۔۔۔ سند ھو دیش ۔۔۔ یا جناح پور ۔۔۔۔ کا کٹھہ کھولا جاتا ہے ۔۔۔۔۔  کراچی میں مقیم بے گناہ پنجا بیوں کو کچھ نہیں ہوگا۔

    کیونکہ دو باتیں ہیں ۔۔۔۔ ایک تو یہ کہ ۔۔۔۔ قتل و غارت کا کورس ۔۔۔ کراچی میں کافی مکمل ہوچکا ہے ۔۔۔ اور بچہ کچھہ رینجر ز کے تھر و  مکمل  کیا جارھا ہے ۔۔۔

    اس لئے بے گنا ہ پنجا بیوں پر ظلم و ستم کی نوبت نہیں آئے گی ۔۔۔۔

    دوسرے ۔۔۔ کراچی میں مقیم پنجا بیوں کی تعداد ۔۔۔ اور پٹھا ن قوم کی تعداد ۔۔۔ کراچی کا حصہ بن چکی  ہیں ۔۔۔۔

    کراچی کے مہاجر ویسے ہی ایم کیو ایم  نا کا می کی وجہ سے بیک فٹ پر جا چکے ہیں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ تبا ھی بد حالی سے ۔۔۔ مورال بھی با قی نہ بچا ہے ۔۔۔۔

    اس لیئے ۔۔۔۔ میرا نہیں خیال۔۔۔ کراچی میں مقیم بے گنا ہ پنجا بیوں یا پٹھانوں پر کسی قسم کا کوئی خطرہ با قی بچا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    بلیور بھیا، ویسے تو مجھے معلوم ہے بین بجانے کا کویئی فائدہ نہیں ہے مگر صرف ریکارڈ کی درستگی کے لئے آپ کو بتا رہا ہوں کہ کراچی میں فوجی آپریشن انیس جون ١٩٩٢ کو شروع ہوا تھا اور یہ وہ دن تھا جس دن سے عملا ایم قیو ایم بطور ایک تنظیم کے زیر زمین چلے گئی تھی اور صرف فوجی ٹرکوں پر بیٹھ کر ایم قیو ایم کا باغی فیکشن شہر پر قابض ہوگیا تھا. ہر سطح کی قیادت اور کارکنان ملک کے دیگر حصوں سمیت بیرون ملک فرار ہوگئے تھے اس بدنام زمانہ فوجی آپریشن کے دو سال کے اندر فوجی اسقدر بدنام اور نفرت انگیز ہوگئے تھے کہ فوج نے اس آپریشن کو جاری رکھنے سے معزرت کرلی تھی مگر نواز شریف کی معزولی کے بعد بینظیر کسی صورت کراچی میں آپریشن روکنے کے لئے آمادہ نہیں تھی فوج کے انکار کے بعد اس نے پولیس کے ذرئیے اس خونی کھیل کو اپنی حکومت کی معزولی تک جاری رکھا اسی دوران بے شمار پولیس آفیسرز نے ماورا عدالت قتال اور تشدد کے ایسے ایسے طریقہ ایجاد کئے کہ اگر آپ سنیں تو آپ کے منہ میں لگی چسنی گر جائیگی .اس دوران ان لوگوں نے تقریبا پچیس ہزار مہاجر کارکنان کے خون سے ہولی کھیلی اور قبرستان کے قبرستان بھر دیے جس آرٹیکل کا آپ نے حوالہ دیا ہے یہ اسی پولیس آپریشن کے دور کی کہانی ہے جو کہ غالبا ٩٤ سے بینظیر کی حکومت کی معزولی تک جاری رہا یہی لوگ تھے جو نوجوانوں کو اغوا کرکے انکے گھر والوں سے بھتہ طلب کرتے تھے اور نہ دینے پر انکو دہشت گرد قرار دے کر ماردیتے تھے اور لاشوں کو بوری میں ڈالکر شہر میں مختلف جگہوں پر ڈالدیتے تھے . باقی کا کام آپ جیسے میڈیا میں بیٹھے انکے بھائی پورا کردیتے تھے . میرے منہ میں خاک ، اگر بین الاقوامی حالات کے تحت سندھو دیش کی تحریک کامیاب ہو گئی اور وہاں مقیم بے گناہ پنجابیوں سے لوگوں نے اس ظلم و ستم کا بدلہ لینا شروع کردیا تو کم سے کم آپ کو میری یہ باتیں یاد رہیں گیں کہ کویی شخص ہمیں بتا تھا مگر ہمارے منہ سے چسنی نہیں نکلتی تھی :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    محترم، میں نے تو چوسنی کبھی بچپن میں بھی نہیں چوسی کیونکہ والد صاحب کبھی سایستدانوں کے تھڑوں پر جاکر نہ بیٹھتے تھے اور نہ ہی ہمیں بیٹھنے دیتے تھے، یہی وجہ ہے حق و سچ بات برملا کہتے ہیں خواہ کوی بھی ناراض ہو، آپ کو جو تکلیف پنہچی اس پر میں معذرت خواہ ہوں مگر خدا کیلئے ان لسانی وابستگیوں سے اوپر اٹھیں او پنجابیوں کو ہر بات کا الزام دینا بند کردیں، سندھو دیش اگر بن بھی گیاتو کونسی ایسی بڑی بات ہے پہلے بھی تو ملکوں کی بجاے چھوٹی ریاستیں ہوتی تھیں جہاں رایا غلام اور والی ریاست ہر سیاہ و سفید کا مالک ہوتا تھا پھر انکو فتح کرنا بھی آسان تھا اور اپنا ٹیکسگزار بنانا اس سے بھی آسان۔ بڑے ملک ٹوٹ جاتے ہیں اور اس کی وجہ وہی لسانیت ہوتی ہے

    ایم کیو ایم کا کوی بھی مسلح ونگ نہیں تھا اور نہ ہی س جماعت کے کسی سیکٹر انچارج نے اپنے علاقے کے مخالف کو قتل کیا اور نہ ہی کبھی علاقے سے بھتہ اکٹھا کیا، یہ سارے الزامات ہیں اور اس کام میں پنجابی ملوث تھے

    انڈیا نے بھی دیگر قومیتون اور انگلینڈ نے انڈینز کو نکالنے کی بہت کوششیں ہوئیں مگر جو جس دیش میں پیدا ہوا ہو وہ کلے کی طرح گڑا ہوتا ہے جسے اکھاڑنا ممکن نہیں ہوتا کل کو اگر سندھو دیش بن بھی گیا تو سب کو امن سے رہنا ہوگا ورنہ سندھو دیش کے اندر سے مہاجر دیش، پنجابی دیش، بلوچی دیش اور پختون دیش نکلتے آئیں گے

    :serious:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 140 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi