Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 224 total)
  • Author
    Posts
  • SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #81
    تو اتنی خاص معلومات کیسے … کوئی جینیٹک کومینکیشن کر رہے ہیں

    شامی بھائی پہلے مداری ہوتے تھے – وہ بندروں کی ایک ایک کل جانتے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile:

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #82
    سارے انسانوں کا یا صرف ارائیں

    آرائیوں کا تو ایک سو دس فیصد ملتا ہے

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #83
    سائیٹ بھائی ٹوپی پہنا کر عینک لگا دیں تو پہچان کرنی مشکل ہو جاتی ہے کہ بندر ہے یا کتا ہے؟ سیاست پی کے پر پاکستانی کی آئی ڈی سے ایک یوتھیے نے اپنی ڈی پی میں کتے کو عینک لگا کر ٹوپی پہنائی ہوئی تھی، یقین کریں مجھے آج تک نہیں پتہ چلا ہے کہ وہ بندر تھا، کتا تھا یا بلی تھی؟ اس فکری بیوہ کا بھی یہی حال ہے

    باوا جی پہچاننے کا تو ایک ہی طریقہ ہے پر ڈی این اے والی بات پے انکو غصہ آ جاتا ہے – کیونکہ اگر ڈی این اے ہو گیا تو بھیڑوں کی کھال میں چھپے کئی کتے بندر بے نقاب ہو جانے ہیں – اور یہ جو فکری بیوہ ہے یہ تو ستانوے فیصد چوہا بھی ہے -ان میں اویں تو ڈنگروں والی خصلتیں نہیں پائی جاتیں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #84
    باوا جی ۔۔ چھڈو انیاں دی جان ۔۔۔۔۔یقین کریں ایک ہی قسم کی باتیں پڑھکر ۔۔۔۔۔دماغ کی چولیں ہل کے رہ گئی ہیں ۔۔فورم پر نظر مارو تو لگتا ہے ۔۔۔۔پھر اسلامیات کی کلاس شروع ہوگئی ہے ۔پہلے ہی کرونا کی وجہ سے ٹینشن بنی ہوئی ہے اوپر سے ان لوگوں نے خواہ مخواہ ۔ ایک الگ بیزاری بنائی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔

    رضا بھائی سال میں ایک ادھ دفع اسلامیات بھی پڑھ لینی چاہیے – بندہ اپنے آپ کو نیک نیک سمجھنا شروع کر دیتا ہے

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #85
    رضا بھائی باقی بندر یہ سوچ کر انسان بننے سے گریز کر رہے ہونگے کہ پہلے والے بندر انسان بن کر بھی انسان نہیں بن سکے ہیں اور ان کی حرکتیں بندروں کے لئے بھی شرمندگی کا باعث بن رہی ہیں اس لئے ہم ایسے گھٹیا انسان بننے سے بندر ہی اچھے ہیں

    باوا جی بندر ان دیسی دہریوں کو دیکھ کر کہتے ہوں گے – اینا نالوں اسی آپ سیانے آں -اگر واقعی ہی یہ دہریے اپنے آپ کو بندروں کی اولاد سمجتھے ہیں اور بندروں میں اگر ارتقاء آج بھی جاری ہوتا تو کوئی بندر ادھر لاگ ان ہو کے اقبال کی جان کو ضرور رو رہا ہوتا اور کہ رہا ہوتا وے لوکو میں لٹی گئی منوں اقبال نے شعر نئی ڈگڈگی سناکے لٹ لیا جے –
    پر ٹھیرو یہ دہائی تو کچھ عرصۂ پہلے ایک بندر یہاں بھی دیا کرتا تھا – کہیں وہ ارتقاء تو نہیں فرما گیا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #86
    بھائی یہ نہ ممکن ہے نظریہ ارتقا ایک قدرتی تھیوری ہے اور شائد آپ کو تھیوری کی سمجھ نہیں …. مذہب کہتے ہیں کہ آدم سے انسانیت کا آغاز ہوا اور اس کو خدا نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اور پھر روح پھونکی …. جب کہ ارتقا کہتا ہے کہ انسان اس دنیا میں سٹیجز سے آیا ہے ….اور اس نے آہستہ آہستہ ترقی ہے …. مذہب کہتا ہے خدا نے انسان کو چیزوں کے نام سیکھے ویغیرا … آپ اپنی طرف سے کہانیاں بنا کر باوے آدم کو بھی نظریہ ارتقا میں شامل کر لیں پر حقیقت میں یہ بات ووہی لوگ کرتے ہیں جن کو نظریہ ارتقا کی سمجھ نہیں

    کدی ہوریزینٹل جین ٹرانسفر دا سنیا اے – ہم ہوریزینٹل جین ٹرانسفر کے ماننے والے ہیں – تم ڈارون کی تھیوری مانتے ہو اس لئے تم ہو گے بندر کی اولاد – ہم نہیں

    :bigthumb:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    باوا جی پہچاننے کا تو ایک ہی طریقہ ہے پر ڈی این اے والی بات پے انکو غصہ آ جاتا ہے – کیونکہ اگر ڈی این اے ہو گیا تو بھیڑوں کی کھال میں چھپے کئی کتے بندر بے نقاب ہو جانے ہیں – اور یہ جو فکری بیوہ ہے یہ تو ستانوے فیصد چوہا بھی ہے -ان میں اویں تو ڈنگروں والی خصلتیں نہیں پائی جاتیں :hilar: :hilar: :hilar:

    جیری ایس تھریڈ تے وچاریاں نال ہو گئی اے

    غیر محفوظ وڈیاں نوں تے باقی سارے غیر محفوظ نوں رون دے ہون گے

    چنگا پلا پردہ پیہ سی – سارا جنگل رشتے دار بنا دتا اے

    :bigsmile: :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88

    جیری ایس تھریڈ تے وچاریاں نال ہو گئی اے

    غیر محفوظ وڈیاں نوں تے باقی سارے غیر محفوظ نوں رون دے ہون گے

    چنگا پلا پردہ پیہ سی – سارا جنگل رشتے دار بنا دتا اے

    :bigsmile: :bigsmile:

    :rock:

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #89

    وہ سب اصحاب جن کا سارا اسلام ڈارون پے ٹکا ہے ان سے گزراش ہے کہ

    یہ اصحاب حقیقت سے بہت دور ہیں

    ورنہ ثابت کریں مورث ان کے لنگور ہیں

    :bigsmile: :bigsmile:

    جیو جی صاحب۔۔ اس مکالمے کو  اپنی ذات پر مت لیجئے گا۔ ;-) :bigsmile: :bigsmile: ۔ مجموعی تناظر میں پیش کررہا  ہوں۔۔

    ایک احمق مومن کا ایک انسان کے ساتھ زندگی کے آخری لمحات میں مکالمہ۔

    احمق مومن:  میں ارتقا شرتقا کو نہیں مانتا، میں بندر کی اولاد  کیوں بنوں۔۔ میں تو آدم کی اولاد ہوں۔۔۔

    انسان:    جنابِ عالی! سائنس مذہب کی طرح نہیں کہ آپ مانتے نہیں تو حقیقت بدل جائے گی۔۔ اگر آپ کے نزدیک تھیوری آف ایوولیوشن کا مطلب انسان کا بندر کی اولاد ہونا ہے تو آپ خود بھی بندر کی اولاد ہیں کیونکہ ارتقاء تو بہرحال حقیقت ہے اور آپ کے نہ ماننے سے حقیقت تو بدلنے والی نہیں۔۔۔

    احمق مومن:    بکواس مت کرو۔۔ جب میں مانتا ہی نہیں تو پھر اس واہیات سائنسی تھیوری کا مجھ پر کیا اثر۔۔۔

    انسان:    (احمق مومن کی طرف ترحم آمیز نظروں سے دیکھتے ہوئے)۔۔ مومن صاحب۔۔ اگر کوئی شخص گریویٹی کو نہ مانے تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ گریویٹی اس پر اثر انداز نہیں ہوگی۔۔؟

    احمق مومن:   ( خوراک کی تلاش میں ناک میں انگلی گھماتے ہوئے)۔۔ یہ گریوٹی کیا بلا ہے؟ کیا یہ قرآن میں لکھی ہے یا سائنس کی بکواس ہے۔۔؟

    انسان:    یہ سائنس نے بتایا ہے۔۔

    احمق مومن:    تب میں اسے نہیں مانتا۔۔۔ جو چیز قرآن میں ہے صرف وہی حتمی سچ ہے باقی یہ سائنس وائنس سب بکواس ہے۔۔

    انسان: (تھوڑی دیر خاموش رہا پھر بولا)۔ لیکن گریویٹی تمہارے نہ ماننے کے باوجود تم پر اثر انداز ہوتی ہے۔۔

    احمق مومن:    (اپنے  چنے بھر کے دماغ کو کھجاتے ہوئے)۔۔ بکواس مت کرو۔۔ جب میں گریویٹی کو مانتا ہی نہیں تو وہ مجھ پر کیسے اثر انداز ہوسکتی ہے۔۔

    انسان: (احمق مومن  کے کندھے کو تھپتھپاتے ہوئے)  چل بیٹا ۔۔ ذرا چھٹی منزل پر چلتے ہیں۔۔

    ۔احمق مومن خوشی خوشی انسان کے ساتھ عمارت کی چھٹی منزل پر جاپہنچا۔۔۔ انسان نے احمق مومن کے ساتھ چھٹی منزل کے کنارے کھڑے ہوکر نیچے دیکھتے ہوئے کہا۔۔ سائنس کہتی ہے کہ اگر تم یہاں سے چھلانگ لگاؤ تو گریویٹی کی وجہ سے نیچے کی طرف گرو گے۔۔

    احمق مومن نے زور دار قہقہہ لگایا اور کہا۔۔۔  اچھا تو میں ابھی سائنس کی اس بکواس کو غلط ثابت کئے دیتا ہوں۔۔۔ احمق مومن نے اپنی پھٹی ہوئی شلوار کے پائنچے اوپر اٹھائے جیسے پانی میں کودنے والا ہو،  منزل کے کنارے چڑھا اور اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرتے ہوئے چھلانگ لگادی۔۔۔ 

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    اعلان۔۔ احمق مومن کا جنازہ رات دس بجے میانی صاحب کے قبرستان میں پڑھایا جائےگا، احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔۔۔

    :cwl: :cwl: :lol: :lol: :cwl: :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #90

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #91
    guess who

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #92
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #93
    انکا ڈارون کی تحقیق پر یقین کا پختہ ثبوت مل گیا۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    باوا جی پہچاننے کا تو ایک ہی طریقہ ہے پر ڈی این اے والی بات پے انکو غصہ آ جاتا ہے – کیونکہ اگر ڈی این اے ہو گیا تو بھیڑوں کی کھال میں چھپے کئی کتے بندر بے نقاب ہو جانے ہیں – اور یہ جو فکری بیوہ ہے یہ تو ستانوے فیصد چوہا بھی ہے -ان میں اویں تو ڈنگروں والی خصلتیں نہیں پائی جاتیں :hilar: :hilar: :hilar:

    سائیٹ بھائی

    یہ ستانوے فیصد نہیں بلکہ سو فیصد چوہا ہے

    یہ بھی اسی وردی پوش چوہے کی طرح کا ایک چوہا ہے جو عدالت جاتے ہوئے بھاگ کر ملٹری ہسپتال کے بیڈ کے نیچے جا چھپا تھا

    ایک بار یہ بزدل چوہا جنگل میں پریشانی کے عالم میں اپنے بل سے باہر نکل کر ادھر ادھر چکر لگا رہا تھا. ساتھ والے بل کے باہر بیٹھا ایک خرگوش کافی دیر سے اس بزدل چوہے کا تماشہ دیکھ رہا تھا. آخر خرگوش سے چوہے کی پریشانی دیکھکر رہا نہ گیا اور اسکے قریب جا کر پوچھا کہ

    چوہے صاحب، خیر تو ہے؟ اتنے غیر محفوظ اور پریشان کیوں لگ رہے ہو؟

    چوہا پسینہ پونجھتے ہوئے بولا کہ کیا آپ نے نہیں سنا ہے کہ شہر سے کچھ شکاری جنگل میں شیر کا شکار کرنے آئے ہوئے ہیں؟ خرگوش بولا کہ ہاں، سنا تو ہے لیکن اس سے ہمیں کیا؟ چوہا پریشانی کے عالم میں بھاگ کر بل میں گھستے ہوئے بولا

    کیا پتہ کوئی شکاری شیر سمجھتے ہوئے مجھے ہی گولی مار کر پھڑکا دے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95
    شاہد بھائی – قسمے ، یہ پوسٹ لکھتے ہوئے آپ کے بارے میں ہی سوچ رہا تھا

    آرائیوں کا تو اسی فی صد تک ڈی این اے پیاز سے ملتا ہے

    :hilar:

    سارے انسانوں کا یا صرف ارائیں
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #96
    پھر آپ کہتے ہو مجھے کوئی سیریس نہی لیتا ، اور آتے جاتے ہر کوئی گھنٹی کی طرح بجا کر چلا جاتا ہے

    یہ حضرت نوح کی بدعا لگی تھی جب ان کا ستر پاک کھل گیا تھا تو ایک بیٹا ہنسا تھا اس کو کہا تھا تو جل جاے تو وہ کالا ہو گیا … ایک کو کچھ نہیں کہا تو وہ گورا ہو گیا اور جس نے ستر پاک ڈانپا تھا اس کو دعا دی اور وہ براؤن ہو گیا
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #97

    مجھے یقین ہے یہ بات تم نے مجلس میں کسی ذاکر سے سنی ہو گی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #98

    جیو جی صاحب۔۔ اس مکالمے کو اپنی ذات پر مت لیجئے گا۔ ;-) :bigsmile: :bigsmile: ۔ مجموعی تناظر میں پیش کررہا ہوں۔۔

    ایک احمق مومن کا ایک انسان کے ساتھ زندگی کے آخری لمحات میں مکالمہ۔

    احمق مومن: میں ارتقا شرتقا کو نہیں مانتا، میں بندر کی اولاد کیوں بنوں۔۔ میں تو آدم کی اولاد ہوں۔۔۔

    انسان: جنابِ عالی! سائنس مذہب کی طرح نہیں کہ آپ مانتے نہیں تو حقیقت بدل جائے گی۔۔ اگر آپ کے نزدیک تھیوری آف ایوولیوشن کا مطلب انسان کا بندر کی اولاد ہونا ہے تو آپ خود بھی بندر کی اولاد ہیں کیونکہ ارتقاء تو بہرحال حقیقت ہے اور آپ کے نہ ماننے سے حقیقت تو بدلنے والی نہیں۔۔۔

    احمق مومن: بکواس مت کرو۔۔ جب میں مانتا ہی نہیں تو پھر اس واہیات سائنسی تھیوری کا مجھ پر کیا اثر۔۔۔

    انسان: (احمق مومن کی طرف ترحم آمیز نظروں سے دیکھتے ہوئے)۔۔ مومن صاحب۔۔ اگر کوئی شخص گریویٹی کو نہ مانے تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ گریویٹی اس پر اثر انداز نہیں ہوگی۔۔؟

    احمق مومن: ( خوراک کی تلاش میں ناک میں انگلی گھماتے ہوئے)۔۔ یہ گریوٹی کیا بلا ہے؟ کیا یہ قرآن میں لکھی ہے یا سائنس کی بکواس ہے۔۔؟

    انسان: یہ سائنس نے بتایا ہے۔۔

    احمق مومن: تب میں اسے نہیں مانتا۔۔۔ جو چیز قرآن میں ہے صرف وہی حتمی سچ ہے باقی یہ سائنس وائنس سب بکواس ہے۔۔

    انسان: (تھوڑی دیر خاموش رہا پھر بولا)۔ لیکن گریویٹی تمہارے نہ ماننے کے باوجود تم پر اثر انداز ہوتی ہے۔۔

    احمق مومن: (اپنے چنے بھر کے دماغ کو کھجاتے ہوئے)۔۔ بکواس مت کرو۔۔ جب میں گریویٹی کو مانتا ہی نہیں تو وہ مجھ پر کیسے اثر انداز ہوسکتی ہے۔۔

    انسان: (احمق مومن کے کندھے کو تھپتھپاتے ہوئے) چل بیٹا ۔۔ ذرا چھٹی منزل پر چلتے ہیں۔۔

    ۔احمق مومن خوشی خوشی انسان کے ساتھ عمارت کی چھٹی منزل پر جاپہنچا۔۔۔ انسان نے احمق مومن کے ساتھ چھٹی منزل کے کنارے کھڑے ہوکر نیچے دیکھتے ہوئے کہا۔۔ سائنس کہتی ہے کہ اگر تم یہاں سے چھلانگ لگاؤ تو گریویٹی کی وجہ سے نیچے کی طرف گرو گے۔۔

    احمق مومن نے زور دار قہقہہ لگایا اور کہا۔۔۔ اچھا تو میں ابھی سائنس کی اس بکواس کو غلط ثابت کئے دیتا ہوں۔۔۔ احمق مومن نے اپنی پھٹی ہوئی شلوار کے پائنچے اوپر اٹھائے جیسے پانی میں کودنے والا ہو، منزل کے کنارے چڑھا اور اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرتے ہوئے چھلانگ لگادی۔۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    اعلان۔۔ احمق مومن کا جنازہ رات دس بجے میانی صاحب کے قبرستان میں پڑھایا جائےگا، احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔۔۔

    :cwl: :cwl: :lol: :lol: :cwl: :cwl:

    کتنی بری بات ہے یار

    آپ ہمارے مومن بھائی کو ایسا سمجھتے ہیں

    ٹھیک ہے تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے والے ایسے ہی مومن لگتے ہیں اوپر دے خالی

    مگر اگر اس پیمانے سے پتر کافر قبیلے کو پرکھا جایے

    تو کالی نیلی بھیڑیں ہی اصل مومن رہ جاتیں ہیں

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    @مومن

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #99
    نہی – اس باندر کے ساتھ علامہ اقبال نے ضرور کچھ کیا ہے ، شائد محبوبہ کو لکھے گئے خط پہلے وہ اس باندر کو سناتے تھے اور باندر کو علامہ اقبال کے ساتھ پیار ہو گیا ، مگر علامہ اقبال کے ایسے شوق نہی تھے

    :bigsmile:

    باوا جی بندر ان دیسی دہریوں کو دیکھ کر کہتے ہوں گے – اینا نالوں اسی آپ سیانے آں -اگر واقعی ہی یہ دہریے اپنے آپ کو بندروں کی اولاد سمجتھے ہیں اور بندروں میں اگر ارتقاء آج بھی جاری ہوتا تو کوئی بندر ادھر لاگ ان ہو کے اقبال کی جان کو ضرور رو رہا ہوتا اور کہ رہا ہوتا وے لوکو میں لٹی گئی منوں اقبال نے شعر نئی ڈگڈگی سناکے لٹ لیا جے – پر ٹھیرو یہ دہائی تو کچھ عرصۂ پہلے ایک بندر یہاں بھی دیا کرتا تھا – کہیں وہ ارتقاء تو نہیں فرما گیا
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #100

    ڈارون کا ارتقا قدرتی انتخاب پر زور دیتا ہے اور تمام مذاہب کی بنیاد معجزوں پر ہے۔ جیسے نوح کی کشتی میں جوڑوں کا اکٹھا ہونا، مچھلی کے پیٹ میں ایک انسان کا مہینوں زندہ رہنا، ایک شخص کا اپنی قوم کے لئے دریا کو چیر کر اس میں راستہ بنانا، چند اصحاب کا کسی غار میں سینکڑوں سال سوتے رہنا، آسمان سے پکے پکائے کھانوں کا اُترنا، ابابیلوں کا ہاتھیوں کے لشکر کو کنکریاں مار کر غارت کرنا، کسی کنواری کا اولاد کو جنم دینا، لاٹھیوں کا سانپ بن جانا، چاند کا شق ہو جانا، ہنومان کا ہزاروں کلومیٹر لمبی جست لگانا، عیسیٰ کا مُردوں کو زندہ کرنا وغیرہ وغیرہ۔
    معجزے کا مطلب کسی امر کا خلاف فطرت ہونا اور کسی امر کے خلاف فطرت ہونے کا مطلب، سفید، صاف اور سیدھا سیدھا جھوٹ ہوتا ہے۔
    اور جس کا مطلب اُتنا ہی سیدھا سادہ یہ ہے کہ تمام مذاہب کی بنیاد جھوٹ پر ہے۔ 

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 224 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi