Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    https://pbs.twimg.com/media/EWbSdEGXQAA3var?format=png&name=small

    https://tribune.com.pk/story/2206036/1-pakistan-hasnt-received-single-dollar-aid-coronavirus-yet-reveals-pm/

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    https://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20200425/Sub_Images/1107383565-1.jpg

    https://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20200425/Sub_Images/1107383565-2.gif

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    ہر بھکاری فیصل ایدھی کی طرح نہیں ہوتا ہے جو خود بھیک مانگ کر دوسرے بھکاریوں کو بھیک دے دے

    کچھ بھکاری بھیک مانگ کر بیرون ممالک اپنی بہنوں کے نام مہنگی مہنگی پراپرٹیز خریدنے کے شوقین ہوتے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    ہر بھکاری فیصل ایدھی کی طرح نہیں ہوتا ہے جو خود بھیک مانگ کر دوسرے بھکاریوں کو بھیک دے دے، کچھ بھکاری بھیک مانگ کر بیرون ممالک اپنی بہنوں کے نام مہنگی مہنگی پراپرٹیز خریدنے کے شوقین ہوتے ہیں

    سلام علیکم

    محترم فیصل ایدھی صاحب اور بھکاری؟

    ویسے کون ہے جو بھکاری نہیں ہے .

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    سلام علیکم

    محترم فیصل ایدھی صاحب اور بھکاری؟

    ویسے کون ہے جو بھکاری نہیں ہے .

    و علیکم السلام محترم جے بھائی جی

    بعض بھکاری انسانیت کی خدمت کے جذبے سے بھیک مانگتے ہیں اور انہیں انسانیت نہ صرف سلام کرتی ہے بلکہ اپنے ہیرو بھی مانتی ہے

    بعض بھکاری ماں کے نام پر بھیک مانگ کر عیاشی اور سیاست کرتے ہیں جو قابل نفرت ہے

    دنیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سیاست دان نے بھیک مانگ کر بنائے گئے ہسپتال کو سیاسی اکھاڑے کے طور پر استعمال کیا تھا اور ہسپتال کے بستر پر لیٹ سیاسی جلسے سے براہ راست خطاب کیا تھا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    Bawa sahib

    محترم باوا صاحب

    بہت شکریہ

    مجھے آپ کی تو نہیں خبر لیکن اکثر دیکھنے کو ملا ہے کے لفظ بھکاری کو منفی انداز میں استعمال کی جاتا ہے اور جو کچھ محترم فیصل ایدھی صاحب کر رہے ہیں، میری نظر میں، اس کے لئے دوسرے موزوں لفظ بھی شاید اردو میں موجود ہیں

    اگر آپ محترم فیصل ایدھی صاحب کو بھکاری کہتے ہیں تو یہ آپکا حق ہے اور صوابدید بھی

    میں ذاتی طور پر کسی بھی انسان کے لئے یہ لفظ استعمال نہیں کروں گا اور اگر کروں گا تو اپنے لئے بھی کے زندگی میں اکثر میں بھیک مانگتا ہوں

    جہاں تک آپکی دوسری باتیں ہیں کسی اور سیاست داں کے بارے میں میں ان پر کچھ کہنے کا حق نہ ہمت رکھتا ہوں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    Bawa sahib

    محترم باوا صاحب

    بہت شکریہ

    مجھے آپ کی تو نہیں خبر لیکن اکثر دیکھنے کو ملا ہے کے لفظ بھکاری کو منفی انداز میں استعمال کی جاتا ہے اور جو کچھ محترم فیصل ایدھی صاحب کر رہے ہیں، میری نظر میں، اس کے لئے دوسرے موزوں لفظ بھی شاید اردو میں موجود ہیں

    اگر آپ محترم فیصل ایدھی صاحب کو بھکاری کہتے ہیں تو یہ آپکا حق ہے اور صوابدید بھی

    میں ذاتی طور پر کسی بھی انسان کے لئے یہ لفظ استعمال نہیں کروں گا اور اگر کروں گا تو اپنے لئے بھی کے زندگی میں اکثر میں بھیک مانگتا ہوں

    جہاں تک آپکی دوسری باتیں ہیں کسی اور سیاست داں کے بارے میں میں ان پر کچھ کہنے کا حق نہ ہمت رکھتا ہوں

    محترم جے بھائی جی

    بھکاری کو منفی اور مثبت انداز میں لینے کا تعلق بھیک مانگنے والے کے کردار پر ہے۔ ایک بھیک مانگنے والا بھیک صرف اور صرف انسانیت کی خدمت کے جذبے سے مانگتا ہے، اس کا رہن سہن انتہائی سادہ ہے اور وہ اپنا سب کچھ انسانیت کی خدمت کے لئے لٹا دیتا ہے تو اس کے لئے ہر کوئی بھکاری کا استعمال مثبت انداز میں کرے گا۔ دوسری طرف وہ بھکاری ہے جو بھیک مانگ کر لوگوں میں اپنے بارے میں انسانیت کے خدمت گار ہونے کا تاثر دینا چاہتا ہے تاکہ وہ انسانیت کے خدمت گار کے طور پر نام کما کر اسے ذاتی اور سیاسی مفاد کے لئے استعمال کر سکے، وہ اربوں کھربوں کی جائیداد کا مالک ہو کر اپنی جائیداد انسانیت کی خدمت کرنے میں لگانے کی بجائے اسے سنبھال کر رکھتا ہے، سینکڑوں کنال کے گھر میں شاہانہ زندگی گزارتا ہے، مہنگی ترین گاڑیاں استعمال کرتا ہے، چارٹر ہیلی کاپٹروں اور جہازوں میں سفر کرتا ہے، انتہائی مغرور ہے اور عام لوگوں سے ملنا اپنی توہین سمجھتا ہے۔ ایسے بھیک مانگنے والے کے لئے بھکاری کا استعمال منفی انداز میں ہی ہوگا

    فیصل ایدھی صاحب کے بارے میں تو میں زیادہ نہیں جانتا ہوں لیکن عبد الستار ایدھی صاحب تو خود کو نہ صرف بھکاری کہتے تھے بلکہ ہاتھ میں کشکول تھام کر باقاعدہ بھیک مانگتے تھے۔ میں نے خود انہیں مال روڈ لاہور پر “بھیک کیمپ” لگا کر کشکول لئے بھیک مانگتے دیکھا ہے۔ انٹرنیٹ پر انکی بھیک کیمپ لگا کر ملیشیا کی وردی پہنے ہاتھ میں کشکول تھامے اور سڑک پر چادر بچھا کر بھیک مانگنے کئی تصاویر مل جائیں گی

    آپ کسی سیاست دان کے بارے میں بے شک کچھ نہ کہیں لیکن اتنا تو بتا دیں کہ کیا عوام کی خیرات کے پیسے سے بنائے گئے ہسپتال کو سیاسی سرگرمیوں کے لئیے استعمال کرنا قابل ستائش کام ہے یا قابل نفرت فعل ہے؟ کیا ہسپتال کو صرف مریضوں کے علاج معالجے تک محدود رکھنا چاہئیے یا اسے بوقت ضرورت سیاسی سرگرمیوں کے لئے بھی استعمال کر لینا چاہئیے؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi