Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    چھبیس جنوری کی رات انڈیا نے کشمیر سے چالیس ناٹیکل میل اندر آکر ائرسٹرایکس کیں اور تین مقامات پر بم پھینک کر ڈانڈے میڈے نکل گئے، دو ہزار کلومیٹر لمبی سرحد ہو تو پہاڑی علاقے میں ایسی کاروای کرنا کوی بڑی بات نہیں البتہ اگلے دن ایک اور فضای معرکے میں پاکستانی جے ایف تھنڈر یا ایف سولہ کا میچ مگ اکیس اور روسی ساختہ سخوی سے پڑ گیا جس میں دونوں انڈین طیارے خاک چاٹتے دکھای دئیے۔ پاکستانی فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائلوں نے انہیں بھاگنے کی مہلت بھی نہ دی ۔ان طیاروں کے دو پائلٹ بھی پاکستان کی حدود میں انجیکٹ ہوے اور سنا ہے کہ ایک ان میں سے اسرائیلی تھا جس کواب پاکستان کسی بڑی ڈیل کیلئے محفوظ رکھے ہوے ہے، اگر وہ انڈین پائلٹ ہوتا تو ابھی نندن کے ساتھ اسے بھی رہا کردیا جاتا، اس سے یہی  نتیجہ نکلتا ہے کہ یا تو پاکستان کے پاس ایک اسرائیلی پائلٹ موجود ہے یا پھر کوی بھی نہیں کیونکہ انڈین پائلٹ تو رکھنا ہی نہیں تھا

    خیر اصل ماجرا جس پر دو تہلکہ خیز فوجی قوتوں میں صف ماتم بچھ گئی روسی ساختہ سخوی کی تباہی تھا، سخوی روس کا بہت مشہور طیارہ ہے جسکے مقابلے میں جے ایف سترہ تو مشکل سے آدھی قیمت کا  ہوگا،جے ایف سترہ نے جب سے سخوی مارگرایا ہے یکدم اس کی ویلیو بہت اوپر چلی گئی ہےاور اس کے مقابلے میں سخوی کے آرڈر کچھ ملکوں نے کیسنل کروانے کا بھی سوچ لیا ہے، اس کے بدلے وہ روس سے ایس یو پینتیس کی ڈیمانڈ کررہے ہیں، روس اس صورتحال سے بہت غصے میں ہے کیونکہ انڈیا کے اس الزام کے بعد کہ پاکستان نے اس کے طیارے ایف سولہ سے مارگراے ہیں روس کیلئے انتہای سبکی کی بات ہے،  میسنا امریکہ اس صورتحال پراندر سے بہت خوش ہے، اسی لئے امریکہ نے انڈیا کے ایف سولہ والے الزام پر کسی قسم کی انویسٹیگیشن نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ امریکہ نہین چاہتا کہ ایف سولہ کی جو مشہوری ہوگئی ہے اس کو کوی گزند پنہچے

    ابھی دونوں ممالک خاموشی سی ایکدوسرے کو گھورتے ہوے نئی سٹریٹیجیز بنانے میں مصروف ہیں ، جنگ کا خطرہ ابھی بھی منڈلا رہا ہے ، اس بار بھی پہل انڈیا کی طرف سے ہی ہوگی، یا پھر اس وقتی خاموشی کی وجہ وہ پائلٹ بھی ہوسکتا ہے جو متوقع طور پر پاکستا ن کے قبضے میں ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    https://www.facebook.com/pakistanidefence/videos/813488849016862/

    غبارے اور کبوتر ہی کافی ہیں

    الو کے پٹھے ایسے پاگل ہیں کہ غبارے کے اوپر جا کر نیچے غبارے پر فائرنگ کرتے ہیں اور گولیاں مکانوں پر لگیں۔ اور سینکڑوں راؤنڈ فائرنگ کے بعد بھی ان غباروں کو ہٹ نہ کر سکنے کے بعد ۷ لاکھ انڈین روپئے کا میزائل دے مارا۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    سرائیلی پائلیٹ والی بات کچھ عجیب بھی لگتی لیکن کچھ دال میں کالا بھی ضرور ہے۔
    اگر اسرائیلی پائلٹ کی بات غلط اور صرف ایک افواہ ہی ہوتی تو گورنمنٹ اس بات کی تردید ضرور کرتی کہ یہ ہمارے کسی طرح حق میں نہیں جاتا کہ اسرائیل کو اس پنگے کا حصہ بنایا جائے۔ لیکن کیونکہ گورنمنٹ چپ ہے اس لئے شک بھی گہرا ہوتا جا رہا ہے کہ کچھ کھچڑی ضرور پک رہی ہے جس کی وجہ سے سعودی وزیرِخارجہ بھی آیا ہوا ہے۔
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    غبارے اور کبوتر ہی کافی ہیں الو کے پٹھے ایسے پاگل ہیں کہ غبارے کے اوپر جا کر نیچے غبارے پر فائرنگ کرتے ہیں اور گولیاں مکانوں پر لگیں۔ اور سینکڑوں راؤنڈ فائرنگ کے بعد بھی ان غباروں کو ہٹ نہ کر سکنے کے بعد ۷ لاکھ انڈین روپئے کا میزائل دے مارا۔

    پاکستان چنگا کرے ۔۔۔۔جس دن ہوا کا رخ انڈیا کی طرف ہو ۔۔۔۔بچوں کو مفت غبارے دے ۔۔کہہ ان میں ہوا بھر بھر ۔۔کے باڈر پار چھڈی جاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے انڈین بندے نے ۔۔۔کہہ ۔۔نائی ۔۔۔نے ۔۔۔۔۔۔

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    Any source of this news?
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    Any source of this news?

    کس خبر کا لنک مار رے ہو بھیا ۔۔۔

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    کس خبر کا لنک مار رے ہو بھیا ۔۔۔

    Sukhoi vs Jf Thunder dog fight? I thought India had MIGs

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    Sukhoi vs Jf Thunder dog fight? I thought India had MIGs

    پاکستان نے دہ طیارے گرائے تھے ۔۔ایک میں مگ  تھا ۔۔۔اور سخوی  طیارہ تھا ۔۔۔۔۔۔کیونکہ ایک کا ملبہ انڈین کی طرف گرا ہے ۔۔جس کو انڈیا والے ۔ہضم کر گیے ہیں ۔۔۔۔۔

    چلو جی پاکستان کی  ۔۔بجا  ۔بجا ۔۔ہوگئی ۔۔اے ۔۔۔۔اور انڈیا والے یہ بھی مان رے ہیں کہہ پاکستان نے ان کے علاقوں میں بڑے بڑے ٹارگٹ کے قریب بم پھنکے ہیں ۔۔۔لگتا ہے انڈین کی ساری ہوا نکل گئی اے ۔۔

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    غبارے اور کبوتر ہی کافی ہیں الو کے پٹھے ایسے پاگل ہیں کہ غبارے کے اوپر جا کر نیچے غبارے پر فائرنگ کرتے ہیں اور گولیاں مکانوں پر لگیں۔ اور سینکڑوں راؤنڈ فائرنگ کے بعد بھی ان غباروں کو ہٹ نہ کر سکنے کے بعد ۷ لاکھ انڈین روپئے کا میزائل دے مارا۔

    اج انڈین کا ایک طیارہ پرندے کو مارتے ہوئے ۔۔جان کی بازی ہار گیا ۔۔۔۔انڈیا کوشک  ہے یہ پرندہ پاکستان  سے آیا تھا ۔۔۔۔۔۔اور اس نے طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے ۔۔۔

    ویسے تو ہم کو جیت نہیں چایئے ۔۔جس میں کسی کی ہار شامل ہو ۔۔۔

    پر اج  پتہ نہیں کیوں میرا  دل کر رہا ہے ۔۔ کہہ اس خبر پر ۔ لڈیاں ۔۔پاواں

    :disco: :disco:   :disco:   :disco:   :disco:   :disco:   :disco:   :disco:   :disco:   :disco:   :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    انڈین کھلاڑی فوجی ٹوپیاں پہن کر آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترے۔نتیجہ وہی ابی نندن والا یعنی میچ ہار گئےاور ہرایا بھی ایک پاکستانی نے۔ یعنی عثمان خواجہ نے سینچری کی ۔۔ لیکن۔۔۔

    اب پاکستانی کپتان کو چاہیے ابی نندن کا چھوڑا ہوا پائلٹ ہیلمٹ پہن کر گراؤنڈ میں جائے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    اج انڈین کا ایک طیارہ پرندے کو مارتے ہوئے ۔۔جان کی بازی ہار گیا ۔۔۔۔انڈیا کوشک ہے یہ پرندہ پاکستان سے آیا تھا ۔۔۔۔۔۔اور اس نے طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے ۔۔۔ ویسے تو ہم کو جیت نہیں چایئے ۔۔جس میں کسی کی ہار شامل ہو ۔۔۔ پر اج پتہ نہیں کیوں میرا کر رہا ہے ۔۔ کہہ اس خبر پر ۔ لڈیاں ۔۔پاواں :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    لڈیاں ڈالتے رہا کرو اچھا لگتا ہے،،،ویسے بھی میں اور شامی بھای پاگلوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا کام کررہے ہیں

    :disco:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    لڈیاں ڈالتے رہا کرو اچھا لگتا ہے،،،ویسے بھی میں اور شامی بھای پاگلوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا کام کررہے ہیں :disco:

    بیلور صاحب ۔۔

    یہ اچھی کاوش ہے ۔۔۔۔آور دونوں حضرات کے لیے خوش خبری بھی ہے ۔۔کہہ دہ تو اس وقت لندن میں ہی موجود ہیں ۔۔۔۔۔اور اگر مجھے کسی پاگل کا علم ہوا تو میں ضرور آپکو بتاوں گا ۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    :angry_smile: کیمو فالج کیپ – اس نے ایک بات بیس بار دہرائی ہے ہے

    پاکستانی ٹیم نے بھی پش اپ لگا کر فوج کو خراج تحسین پیش کیا تھا ، لیکن وہ جیتنے کے بعد تھا

    انڈین کھلاڑی فوجی ٹوپیاں پہن کر آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترے۔نتیجہ وہی ابی نندن والا یعنی میچ ہار گئے لیکن۔۔۔ اب پاکستانی کپتان کو چاہیے ابی نندن کا چھوڑا ہوا پائلٹ ہیلمٹ پہن کر گراؤنڈ میں جائے
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    :angry_smile: کیمو فالج کیپ – اس نے ایک بات بیس بار دہرائی ہے ہے پاکستانی ٹیم نے بھی پش اپ لگا کر فوج کو خراج تحسین پیش کیا تھا ، لیکن وہ جیتنے کے بعد تھا

    یہ فرق ہے ۔انڈیا اور پاکستان میں ۔۔۔وہ کام ہونے سے  پہلے نعرے مارتے ہیں ۔۔۔۔۔اور ہم کام کرنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔

    ان انڈین پر ویسے ہی برے دن آئے یوئے ہیں ۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    Match highlights….!!!

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    :angry_smile: کیمو فالج کیپ – اس نے ایک بات بیس بار دہرائی ہے ہے پاکستانی ٹیم نے بھی پش اپ لگا کر فوج کو خراج تحسین پیش کیا تھا ، لیکن وہ جیتنے کے بعد تھا

    پش اپس اور بات ہے۔ معین علی نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک آرم بینڈ پہنا تھا تو اسے جرمانہ ہوا تھا۔ لیکن آج آئی سی سی چپ ہے

    .

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    بیلور صاحب ۔۔ یہ اچھی کاوش ہے ۔۔۔۔آور دونوں حضرات کے لیے خوش خبری بھی ہے ۔۔کہہ دہ تو اس وقت لندن میں ہی موجود ہیں ۔۔۔۔۔اور اگر مجھے کسی پاگل کا علم ہوا تو میں ضرور آپکو بتاوں گا ۔۔۔۔

    برادر ، آپ کو بتانے کی کیا ضرورت ہے؟

    بس ٹکٹ لے کر آجانا

    :bigsmile:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi