Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    https://tribune.com.pk/story/1911936/1-government-announces-public-holiday-islamabad-monday/

    چھٹی ہماری پہچان بنتی جا رہی

    کچھ بھی ہو چھٹی لازم ہے

    کبھی کبھار غلطی سے جیت گئے تو چھٹی . کوئی وفات پا گیا تو چھٹی . کسی کی برسی آ گئی تو چھٹی . کہیں انتخاب ہو تو چھٹی اور اب تو کوئی مہمان بھی آ جاۓ تو چھٹی

    اس بار عزت مآب ولی عہد سعودی عرب کی آمد پر بھی اسلام آباد میں چھٹی

    اور پھر ہمیں امداد اور قرضہ بھی چاہیے

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    یہ پوسٹ پڑھتے ہوے اور تبصرہ کرتے ہوے ہم بھی چھٹی کے مزے لے رہے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    دماغ کی چھُٹی ہم پورا سال مناتے ہیں البتہ نفرت، کینہ، حسد اور منافقت کی چھٹی کبھی نہیں کرتے۔
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اسکو چھٹی نہ ہوئی، جس نے رات کو سارے برتن نہ دھوئے

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5

    کہنے کا مقصد یہ ہے کے بطور قوم ہماری ترجیحات کچھ عجیب ہیں . کسی معزز مہمان کی آمد پر پورے شہر میں چھٹی کر دینے سے کیا حاصل ہو گا. کیا اس سے معزز مہمان کی تکریم کا اظہر کرنا مقصود ہے یا اپنے ہی کام اور کاروبار میں نقصان کرنا

    چھٹیاں ہر ملک میں ہوتی ہیں مگر اس تارہ نہیں جس طرح شاید ہمارے ملک میں ہوتی ہیں .

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    محترم جے بھائی

    اسلام آباد میں چھٹی حکومت نے کسی کی تکریم کے اظہار کی غرض سے نہیں کی ہے بلکہ اس کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلیے کی ہے

    حکومت کو خوف کہ کہیں جمال خشوگی کی موت پر مشتعل کوئی شخص کسی ٹریفک لائیٹ پر رکی کسی گاڑی سے نکل کر سعودی ول عہد کی کنپٹی پر گولی مار کر اسے کتے کی موت نہ سلا دے اور بھکاریوں کو لینے کے دینے نہ پڑ جائیں

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    بارکا لمبی چھٹی کرتے پکڑا گیا

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    بارکا لمبی چھٹی کرتے پکڑا گیا

    چاچو! اس تصویر میں نہ تو کوئی چیز لمبی دِکھی، نہ  چھٹی کا کوئی تعلق نظر آیا اور نہ ہی پکڑے جانے کی کوئی واردات ۔ مجھے لگتا ہے آج چاچی نے حقے میں تمباکو کی جگہ بھنگ ڈال دی تھی۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    چاچو! اس تصویر میں نہ تو کوئی چیز لمبی دِکھی، نہ چھٹی کا کوئی تعلق نظر آیا اور نہ ہی پکڑے جانے کی کوئی واردات ۔ مجھے لگتا ہے آج چاچی نے حقے میں تمباکو کی جگہ بھنگ ڈال دی تھی۔

    بھتیجے۔ یہ سب چیزیں دیکھنے کے لئیے دیکھنے والی نظر اور سمجھنے والی عقل کا پاس ہونا لازم ہے ورنہ ہر طرف بھنگ ہی نظر آئے گی۔

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi