Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 102 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #81
    مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو بھی آج کل یہی مشورے دئے جارہے ہیں ، چمڑی بچانی ہے تو دمڑی دےدو

    Army wants its land on which Monal Restaurant is built: CDA official

    https://www.incpak.com/wp-content/uploads/2019/11/monal-1-1024x684.jpg

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #82
    زندہ رُود صاحب! میرے خیال سے پاکستان میں ملائیت نے اپنے حلوے کے جواز تراشنے کے چکر میں نفرتوں اور فرقہ واریت کا بازار گرم کئے رکھا ہے لیکن عام جنتا اپنے باہمی رویوں میں اتنی متعصب نہیں۔۔۔اب نئی نسل ان متعصب اور تنگ نظر رویوں سے باہر نکل رہی ہے۔۔۔آپ اپنی مثال ہی لیجئے۔۔۔ پہلے جب اپ کبھی اپنی ڈیجیٹل آرکائیو میں سے اپنے من پسند الحادی نشتر چلاتے تھے توفورم پر اکثر کی بورڈز میں سے ٹھشوں ٹھشوں کی آوازیں نکلنے لگتی تھیں۔۔۔۔ لیکن اب انسانی برداشت نے اس حد تک ارتقائی منزلیں طے کر لی ہیں کہ ایک “مومن” بھی آپ کے ججبات کا احترام کرتے ہوئے آپکو ایک جید عالم کی سند دے کر سائیڈ پر نکل جاتا ہے۔۔۔۔سو ۔۔۔ رویئے بدل رہے ہیں۔۔۔لانگھے کھُل رہے ہیں۔۔۔دھڑ سے دھڑ مل رہے ہیں۔۔۔۔بس پیار دی کِرت کرو اور انسانیت دا پنڈھاراہ ونڈو۔۔۔۔واہئے گرو مزید کِرپا کرے گا۔۔۔۔۔

    کسانوا بھائی ۔۔۔ مومن نے کسی کو جید عالم کی سند نہیں دی ۔۔۔۔ جناب خود میاں مٹھو بنے تھے ۔۔۔

      میں سمجھا شائد واقعی کوئی عالم دین ہے لیکن اصل میں    موصوف منظور مینگل نکلے ۔۔۔ ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    سیاسی مخالف کی بیماری کا مذاق اڑانے والا ح زادہ یوتھیا 

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    گلٹی میرے چن مکھنا۔۔۔۔۔ یہ بتاؤ کہ آپ مریم نواز کو مریم شہزادی کہتے ہو۔۔۔۔۔ لیکن میری نظر سے نہیں گذرا کہ آپ نے کبھی میاں صاحب کیلئے شہنشاہ نواز شریف یا بادشاہ نواز شریف کے لفظ استعمال کئے ہوں۔۔۔۔۔ یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ اگر مریم نواز، شہزادی پیدا ہوئی ہے تو اِس شہزادی کا باپ بھی تو بادشاہ ہونا چاہئے۔۔۔۔۔ :thinking: ;-) :thinking:

    مریم شہزادی نے اپنی خوبصورتی  حسن  وجمال  ۔۔۔ سے  اور۔۔۔۔ پا ک فوج کو دن دھا ڑے ۔۔۔۔۔ للکار  نے سے  ۔۔۔۔ ایک بہادر شہزا دی کا مرتبہ حا صل کرلیا ہے ۔۔

    ۔۔۔ مریم شہزادی اپنی بہا دری کی وجہ د شمنوں پر چھا گئی ہے ۔۔۔۔ اس نے عمران خان جیسے کے بھی دھو ئیں نکال دیئے ہیں ۔۔۔۔  وہ عمران خان کو بھی ۔۔۔۔ اوئے ۔۔۔۔ کہہ کر مخا طب کرتی ہے

    اس کی یہ ادا تو اور بھی تاریخی کما ل کرگئی  ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس لیئے مریم شہزادی پورے پا کستان کی واحد شہزادی ہے ۔۔۔۔ جو دلوں پر بھی راج کرتی ہے اور دشمنوں پر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔ اس کے باپ نوازشریف  کو وزیراعظم تک پکارنا ہی  ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی بوٹ چاٹنے والے ہمیشہ ایک عوامی لیڈر کی مقبولیت سے خوف زدہ ہوتے ہیں. ان کے اندر کا خوف انہیں ایک عوامی لیڈر کی مقبولیت تسلیم کرنے سے روکتا رہتا ہے جس کی وجہ سے وہ کسی عوامی لیڈر کی عوامی مقبولت کو ماننے پر ذہنی طور پر تیار نہیں ہوتے ہیں ایسے لوگ بوٹ چاٹ چاٹ کر ایک خاص قسم کی بیماری میں مبتلا ہو جاتے ہیں جس کے زیر اثر وہ ایک عوامی لیڈر کی عوامی مقبولیت گھٹا کر پیش کرتے ہیں اور اس پر طرح طرح کے الزامات لگا کر جگہ جگہ دریاں بچھا کر رنڈی رونا روتے نظر آتے ہیں. یہ ان بوٹ چاٹنے والوں کا پرانا طریقہ کار ہے ان بوٹ چاٹنے والوں میں ایک خاص بات یہ بھی ہوتی ہے کہ یہ فوجی آمروں کے غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر اخلاقی کرتوتوں کا انتہائی ڈھٹائی اور بے شرمی سے دفاع کرتے ہیں. ملک چھوڑ کر مستقل طور پر بیرون ملک جا بسنے کے باوجود ان کے پیٹ میں اکثر حب الوطنی کے مروڑ اٹھتے رہتے ہیں بوٹ چاٹنے والوں کے نزدیک میدان جنگ میں لڑنے مرنے کی بجائے ہتھیار ڈالنے والے، اقتدار عوام کے منتخب نمائندوں کے حوالے کرنے کی بجائے ملک توڑنے دینے والے اور سیاچن اور انگور اڈا دشمن کے حوالے کرنے والے فوجی محب وطن ہیں جبکہ ملک کو ایٹمی قوت بنا کر ناقابل تسخیر بنانے والے عوامی لیڈرز ملک کیلیے سیکیورٹی رسک ہیں

    باوا جی،
    درست فرمایا. کبھی کبھی تو میں سوچتا ہوں کہ یہ نسلی اور پیدائشی بوٹ چاٹیے قدرت پر ہنستے ہوں گے کہ جب انکی ہر طلب زبان سے ہی پوری ہوجاتی ہے تو یہ ہاتھ، پاؤں آنکھ ، کان، ناک دل دماغ وغیرہ وغیرہ بنانے میں اضافی وسائل اور وقت ہی کا زیا ہوا ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    باوا جی، درست فرمایا. کبھی کبھی تو میں سوچتا ہوں کہ یہ نسلی اور پیدائشی بوٹ چاٹیے قدرت پر ہنستے ہوں گے کہ جب انکی ہر طلب زبان سے ہی پوری ہوجاتی ہے تو یہ ہاتھ، پاؤں آنکھ ، کان، ناک دل دماغ وغیرہ وغیرہ بنانے میں اضافی وسائل اور وقت ہی کا زیا ہوا ہے :cwl: :cwl: :cwl:

    :thinking:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    کیا واقعی بوٹ چاٹنے والوں کے ہاتھ، پاؤں آنکھ ، کان، ناک، دل اور دماغ بھی ہوتے ہیں؟

    یہ آپ نے عجیب انکشاف کر دیا ہے

    :o

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو بھی آج کل یہی مشورے دئے جارہے ہیں ، چمڑی بچانی ہے تو دمڑی دےدو Army wants its land on which Monal Restaurant is built: CDA official https://www.incpak.com/wp-content/uploads/2019/11/monal-1-1024x684.jpg

    اس وطن کے سجیلے حیوانوں
    میرے جوتے تمہارے لیۓ ہیں

    وطن فروشی ہے ایماں تمہارا
    بزدلی کے پرِستار ہو تم

    جو حِفاظت کرے اپنے مفاد کی
    وہ فَلک بوس دیوار ہو تم
    اے کرپشن کے زِندہ نِشانوں
    میرےجوتے تمہارے لیۓ ہیں

    اے وطن کے سجیلے حیوانوں..

    بیویوں، مائوں، بہنوں کی نظریں
    تُم کو دیکھیں تو یوں چھلک جایں
    جَیسے خاموشیوں کی زباں سے
    دے رہی ہوں وہ تُم کو بددعائیں
    قوم کے اے جَری راہزنوں
    میرے جوتے تمہارے لیۓ ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    :thinking: گھوسٹ پروٹوکول بھائی کیا واقعی بوٹ چاٹنے والوں کے ہاتھ، پاؤں آنکھ ، کان، ناک، دل اور دماغ بھی ہوتے ہیں؟ یہ آپ نے عجیب انکشاف کر دیا ہے :o

    باوا جی،
    ہوتے تو ہیں مگر استعمال نہ ہونے کی وجہ سے بلکل چھوٹے رہ جاتے ہیں مگر زبان چاٹ چاٹ کر پتلی اور لمبی ہوجاتی ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    باوا جی، ہوتے تو ہیں مگر استعمال نہ ہونے کی وجہ سے بلکل چھوٹے رہ جاتے ہیں مگر زبان چاٹ چاٹ کر پتلی اور لمبی ہوجاتی ہے :cwl: :cwl: :cwl:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    میں نے بھی بوٹ چاٹیوں کی دو فٹ لمبی زبان ہی دیکھی ہے جو کسی خود کار مشین کی طرح نہایت ہی تیزی سے فوجیوں کے گندے بوٹ چاٹ کر چمکا رہی ہوتی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90
    باوا جی، ہوتے تو ہیں مگر استعمال نہ ہونے کی وجہ سے بلکل چھوٹے رہ جاتے ہیں مگر زبان چاٹ چاٹ کر پتلی اور لمبی ہوجاتی ہے :cwl: :cwl: :cwl:

    ایک بوٹ چا ٹیا دیکھا تو پتہ چلا کہ اس کی زبان کی جگہ منہ کے اندر ۔۔۔۔۔ بڑا سا ۔۔۔۔۔۔ تسمہ ۔۔۔۔۔۔ جڑا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔

    وہ کہتا ہے زبان کان ناک کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ فوجی بوٹ کا  تسمہ ہی میری زند گی ہے  میں امر ہوچکا ہوں  ۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    اب تو بوٹ چاٹنے والوں میں بھی مایوس جھلکنے لگی ہے

    لگتا ہے کہ

    جی کا جانا ٹھہر رہا ہے صبح گیا یا شام گیا

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #92
    اس وطن کے سجیلے حیوانوں میرے جوتے تمہارے لیۓ ہیں وطن فروشی ہے ایماں تمہارا بزدلی کے پرِستار ہو تم جو حِفاظت کرے اپنے مفاد کی وہ فَلک بوس دیوار ہو تم اے کرپشن کے زِندہ نِشانوں میرےجوتے تمہارے لیۓ ہیں اے وطن کے سجیلے حیوانوں.. بیویوں، مائوں، بہنوں کی نظریں تُم کو دیکھیں تو یوں چھلک جایں جَیسے خاموشیوں کی زباں سے دے رہی ہوں وہ تُم کو بددعائیں قوم کے اے جَری راہزنوں میرے جوتے تمہارے لیۓ ہیں

    اس کیلئے جواز بڑا مزے کا ہے ، فوج کے مطابق ١٩٣٨ میں یہ جگہ گھوڑی پال سکیم کے تحت گھاس اگانے کیلئے پنجاب حکومت نے پاکستان بننے سے پہلے فوج کو الاٹ ہوئی تھی اسلام آباد بننے کے بعد سی ڈی اے نے اس جگہ قبضہ کرلیا اور یہ جگہ لیز پر دے دی یہ جگہ پہلے ہی فوج کے پاس لیز پر ہے اس لئے سی ڈی اے یہ جگہ کسی اور کو لیز پر نہیں دے سکتی ، اس جگہ سے جو بھی کرایہ آتا ہے فوج کو دیا جائے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #93
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی میں نے بھی بوٹ چاٹیوں کی دو فٹ لمبی زبان ہی دیکھی ہے جو کسی خود کار مشین کی طرح نہایت ہی تیزی سے فوجیوں کے گندے بوٹ چاٹ کر چمکا رہی ہوتی ہے :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی،

    دو فٹ لمبی

    :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    دو فٹ لمبی تو تھک ہار کر قیلولہ کے دوران منہ سے باہر آتی ہے- بوٹ دیکھ کر تو اسمیں کنی گنا اضافہ ہوجاتا ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    ایک بوٹ چا ٹیا دیکھا تو پتہ چلا کہ اس کی زبان کی جگہ منہ کے اندر ۔۔۔۔۔ بڑا سا ۔۔۔۔۔۔ تسمہ ۔۔۔۔۔۔ جڑا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ کہتا ہے زبان کان ناک کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ فوجی بوٹ کا تسمہ ہی میری زند گی ہے میں امر ہوچکا ہوں ۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی،
    تسمے والے تو پھر بہتر نسل کے ہوتے ہیں میں نے تو اکثر کے منہ سے سول نکلتے دیکھا ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95
    اس کیلئے جواز بڑا مزے کا ہے ، فوج کے مطابق ١٩٣٨ میں یہ جگہ گھوڑی پال سکیم کے تحت گھاس اگانے کیلئے پنجاب حکومت نے پاکستان بننے سے پہلے فوج کو الاٹ ہوئی تھی اسلام آباد بننے کے بعد سی ڈی اے نے اس جگہ قبضہ کرلیا اور یہ جگہ لیز پر دے دی یہ جگہ پہلے ہی فوج کے پاس لیز پر ہے اس لئے سی ڈی اے یہ جگہ کسی اور کو لیز پر نہیں دے سکتی ، اس جگہ سے جو بھی کرایہ آتا ہے فوج کو دیا جائے

    کمال ہے، یہ ابھی تک اپنے آپ کو برٹش آرمی کا حصہ ہی سمجھتے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #96

    یہ تو یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں کے ساتھ کتے والی ہو گئی ہے

    سالے چلے تھے نواز شریف کو جھکانے

    ماں کے نام پر زکات اور چندے مانگ کر خیرات کے پیسے چوری کرکے بہنوں کے نام پر پراپرٹیز خریدنے والے سات ارب کے سیکیورٹی بانڈز ایسے مانگ رہے تھے جیسے اتفاق فونڈری انکے باپ کی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97
    باوا جی، دو فٹ لمبی :facepalm: :facepalm: :facepalm: دو فٹ لمبی تو تھک ہار کر قیلولہ کے دوران منہ سے باہر آتی ہے- بوٹ دیکھ کر تو اسمیں کنی گنا اضافہ ہوجاتا ہے :cwl: :cwl: :cwl:

    :thinking:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

    کیا بوٹ چاٹیوں کی زبان میں بھی وہی مسلز ہیں جن میں پھیلنے اور سکڑنے کی بہت زیادہ صلاحیت ہوتی ہے؟

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #98

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #100
    باوا جی، دو فٹ لمبی :facepalm: :facepalm: :facepalm: دو فٹ لمبی تو تھک ہار کر قیلولہ کے دوران منہ سے باہر آتی ہے- بوٹ دیکھ کر تو اسمیں کنی گنا اضافہ ہوجاتا ہے :cwl: :cwl: :cwl:

    The B O A T is the answer!

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 102 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi