Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 102 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    سیاست دانوں کی کرپشن کی جھوٹی کہانیاں سن کر آنسو بہانا اور اقتدار کی ہڈی کی ہوس میں ملک توڑنے والے فوجیوں کے بوٹ چاٹنا

    یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں کے پیٹ میں اٹھنے والے “حب الوطنی” کے مروڑوں کو سلام

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #42
    سیاست دانوں کی کرپشن کی جھوٹی کہانیاں سن کر آنسو بہانا اور اقتدار کی ہڈی کی ہوس میں ملک توڑنے والے فوجیوں کے بوٹ چاٹنا یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں کے پیٹ میں اٹھنے والے “حب الوطنی” کے مروڑوں کو سلام :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    نکے کے ابّو نے کہا ہے سیاست دان کرپٹ غدار ہے . ابّو کبھی جھوٹ نہیں بولتے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #43
    با وا صاحب جی کیا تاریخ میں ایسی کوئی مثال ہے کسی بھی ملک سے۔۔ کہ سزا یافتہ بندہ علاج کے لئے دوسرے ملک گیا ہو جیل سے؟

    ابھی کل ہی بات ہے ، حنیف عباسی ، اس کو بھی ابھی ضمانت ہی ملی ہے سزا ختم نہیں ہوئی، اسی طرح علیم خان بھی ضمانت پر ہی تھا کہ ملک سے باہر چلا گیا، سینکڑوں مثالیں موجود ہیں، نواز شریف جیل میں نہیں ضمانت پر ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    ابھی کل ہی بات ہے ، حنیف عباسی ، اس کو بھی ابھی ضمانت ہی ملی ہے سزا ختم نہیں ہوئی، اسی طرح علیم خان بھی ضمانت پر ہی تھا کہ ملک سے باہر چلا گیا، سینکڑوں مثالیں موجود ہیں، نواز شریف جیل میں نہیں ضمانت پر ہے

    گلاب خان صاحب سزا یافتہ لوگوں کے اعلاج کیلیے بیرون ملک جانے کی بات کر رہے ہیں

    آپ نے جو دونوں مثالیں دی ہیں، وہ اس زمرے میں نہیں آتی ہیں لیکن ایسی بہت ہی مثالیں ہیں کہ سزا یافتہ لوگ عدالتوں سے ضمانت ملنے پر اعلاج کیلیے بیرون ملک گئے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    نکے کے ابّو نے کہا ہے سیاست دان کرپٹ غدار ہے . ابّو کبھی جھوٹ نہیں بولتے

    نکّے کے ابّو نے کہا کہ جس نے بوٹ پہنے ہوں، اس کی ہر بات پر آنکھیں، کان اور دماغ بند کرکے ایمان لانا ہر بوٹ چاٹنے والے پر فرض ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46
    اللہ تعالی آپ کے تمام پیاروں کو زندگی اور صحت دے ان سیاستدانوں کی خاطر ایسی بات نہیں کرتے بلکہ سیاستدانوں کی اوقات ہی کیا ہے پیاروں کے آگے؟ کرپشن اس پارٹی میں بھی بہت ہے جس کو آپ فیور کرتی ہیں مثلا بابر اعوان، فردوس عاشق ،جہانگیر ترین، زلفی بخاری اور ٹیکس چور اعظم سواتی، اور اپنے ہی ہمزاد کے ہاتھوں انجام کو پنہچنے والے ایک ملا کو اٹھاون کروڑ رشوت کھلانے والے تیلی پہلوان، ایم کیو ایم کے انڈرورلڈ بدمعاش، اور سب سے بڑے گجراتی چور جن کی حمایت سے حکومت قائم ہے ان کا اسپین میں پورا ایک آی لینڈ ہے جو بلیک منی سے خریدا گیا ہے ان کی شوگر ملیں بھی اسپین اور دیگر ممالک میں ہیں، عمران خان کی بہن علیمہ بھی کوی معقول جواز نہیں دے سکی کہ اس نے کس بل بوتے پر اربوں کی پراپرٹی بنا لی، اور لاہور قبضہ مافیا کا ڈان علیم خان تو میں بھول ہی گیا تھا ،ان میں سے کئی عدالت سے سزا یافتہ ہیں پھر بھی انہیں پاک صاف سمجھنا عقلمندی نہیں اور ہاں اب یہ مت کہنا کہ عمران تو کرپٹ نہیں حکومت اکیلے عمران کی نہیں اگر وہ ایک کرپٹ نہ بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے باقی لوگوں کی گارنٹی دینے کی کوشش بھی نہیں کرنی چاہئے جب تک حکومت قائم ہے یہ سب چورچھپے رہیں گے مگر جونہی ان کا رول ختم ہوتا ہے سب کی فائلیں اوپن ہوجائیں گی

    اگر عمران خان کرپٹ نہیں ہے تو خواجہ آصف آج بھی عدالت میں آوازیں کیوں دے رہا ہے اور فارن فنڈنگ کیس پانچ سال سے پینڈنگ کیوں ہے؟؟ عمران خان رسیدیں کیوں نہیں دکھاتا؟؟

    پتا نہیں کیسے عمران خان کو دیانتدار کہتے ہیں؟؟

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47

    پچھلا ریکارڈ تو یہ ہے کہ وہ اپنی مرتی ہوئی شریک حیات کو چھوڑ کر اپنی بیٹی سمیت واپس پہنچا

    مگر کچھ لوگ اپنے گھروں میں یکے بعد دیگرے اموات سے بھی کچھ نہیں سیکھتے

    شاید دوسروں کی بیماری کی تضحیک کر کے کچھ مزید اور سیکھنے کی امید سے ہوں

    جیو جی صاحب۔۔۔ لگتا ہے میاں صاحب سے کافی جذباتی لگاؤ رکھتے ہیں آپ۔۔۔ اب یہ مت کہیئے گا یہ محض انسانی ہمدردی ہے۔۔۔

    خیر میں یہ کمنٹ کاسانووا صاحب کو دکھانا چاہوں گا کیونکہ کچھ دن پہلے وہ مجھ سے بحث کررہے تھے اور مذہبی عقیدت کو سیاسی عقیدت سے بلند تر کوئی چیز قرار دے رہے تھے جبکہ میرا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں سیاسی عقیدتیں بھی تقریباً مذہبی عقیدتوں جتنی حساسیت کی ہی حامل ہیں۔ آپ کے اس تبصرے نے میرے موقف کو کافی تقویت بخشی ہے۔ :) ۔۔

     

    casanova

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #48
    آج بھی چندہ مانگے تو شائد مل جائے ، بھتہ نہیں دے گا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49

    فوجیوں اور ان کے بوٹ چاٹنے والوں کیلیے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #51
    گلاب خان صاحب سزا یافتہ لوگوں کے اعلاج کیلیے بیرون ملک جانے کی بات کر رہے ہیں آپ نے جو دونوں مثالیں دی ہیں، وہ اس زمرے میں نہیں آتی ہیں لیکن ایسی بہت ہی مثالیں ہیں کہ سزا یافتہ لوگ عدالتوں سے ضمانت ملنے پر اعلاج کیلیے بیرون ملک گئے ہیں

    حنیف عباسی اور علیم خان دونوں سزا یافتہ ہیں ، حنیف عباسی کو گیارہ بجے عدالت لگا کر سزا دی گئی اور علیم خان نے ایک ارب روپے جرمانہ ادا کرنے کی حامی بھری تھی ادا نہیں کی

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #52
    گلاب خان صاحب سزا یافتہ لوگوں کے اعلاج کیلیے بیرون ملک جانے کی بات کر رہے ہیں آپ نے جو دونوں مثالیں دی ہیں، وہ اس زمرے میں نہیں آتی ہیں لیکن ایسی بہت ہی مثالیں ہیں کہ سزا یافتہ لوگ عدالتوں سے ضمانت ملنے پر اعلاج کیلیے بیرون ملک گئے ہیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53

    جیو جی صاحب۔۔۔ لگتا ہے میاں صاحب سے کافی جذباتی لگاؤ رکھتے ہیں آپ۔۔۔ اب یہ مت کہیئے گا یہ محض انسانی ہمدردی ہے۔۔۔

    خیر میں یہ کمنٹ کاسانووا صاحب کو دکھانا چاہوں گا کیونکہ کچھ دن پہلے وہ مجھ سے بحث کررہے تھے اور مذہبی عقیدت کو سیاسی عقیدت سے بلند تر کوئی چیز قرار دے رہے تھے جبکہ میرا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں سیاسی عقیدتیں بھی تقریباً مذہبی عقیدتوں جتنی حساسیت کی ہی حامل ہیں۔ آپ کے اس تبصرے نے میرے موقف کو کافی تقویت بخشی ہے۔ :) ۔۔

    casanova

    there is nothing religious here but human feelings as when we personally go through some family sufferings we normally tend to understand more but here her political nonsense seems to have taken over all human emotions. My post is more of a comment on her uttering on Kalsoom which she always called political stunt and drama.

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #54
    there is nothing religious here but human feelings as when we personally go through some family sufferings we normally tend to understand more but here her political nonsense seems to have taken over all human emotions. My post is more of a comment on her uttering on Kalsoom which she always called political stunt and drama.

    جیو جی صاحب۔۔ میرے خیال میں کسی سے جذباتی وابستگی رکھنا کوئی ایسی بری بات نہیں، ہاں اسے تسلیم کرنا یا نہ کرنا یہ ہمت پر منحصر ہے۔ باقی میرا آپ کے مذکورہ تبصرے کو کوٹ کرنے کا مقصد آپ سے کوئی وضاحت مانگنا نہیں بلکہ کیسانووا صاحب کو یہ تبصرہ دکھانا ہے کیونکہ یہ  سراسر میرے موقف کے حق میں جاتا ہے۔۔یہ تو بہرحال آپ بھی تسلیم کریں گے کہ ہر بیمار شخص کیلئے آپ ویسے ردعمل کا اظہار نہیں کریں گے جیسا کہ اس تبصرے میں کیا گیا، اس لئے یہ صرف انسانی جذبات یا ہمدردی کی بات نہیں۔۔ 

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #55
    قرار صاحب، مجھے یاد ہے جب میاں صاحب لندن میں تھے اور بحث ہو رہی تھی کہ وہ پاکستان آینگے یا نہیں تو میرا خیال تھا کہ میاں صاحب کے پاس سب سے بہتر آپشن یہ ہے کہ لندن میں ہی رہیں وہیں سے اسٹیبلشمنٹ کو وختہ ڈالیں پاکستان جاکر جیل میں سڑنے کا کیا فائدہ . آپ کا خیال تھا کہ نہیں واپس جانا چاہئے اور جیل میں وقت گزارنہ چاہئے – میاں صاحب نے آپ کی بات مان کر ووٹ کو عزت دلانے کی مہم میں اپنی جان کو خطرہ میں ڈالدیا -اللہ اللہ کرکے اب انکے باہر جانے کا بندوبست ہورہا ہے تو آپ پھر آگیے ہیں یہ کہانیاں لے کر . آپ کو ابہ بھی انکی جرأت پے شبہ ہے یا یہ سب پنجاب کو ایک بھٹو دلانے کی سازش ہے ؟
    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    آپ تو شاید اُس وقت میاں صاحب کو واپس نہ آنے کے حوالے سے ہمیشہ کی طرح حق پرستی پر مبنی سُنتِ الطاف کی پیروی کرنے کا کہہ رہے ہوں گے مگر میاں صاحب کے نہ واپس آنے کی سیاسی قیمت بہت زیادہ تھی جو شاید میاں صاحب افورڈ ہی نہیں کرسکتے تھے۔۔۔۔۔

    انتخابات میں جو یہ نشستیں ملی ہیں شاید اِتنی بھی نہ ملتیں۔۔۔۔۔

    علاوہ ازیں میاں صاحب سختیاں برداشت کرنے کے معاملے میں بھٹو تو چھوڑیں زرداری کے درجہ پر بھی نہ ہی تھے اور شاید نہ ہی کبھی ہوسکیں گے۔۔۔۔۔

    مریم کو بھی اگر بے نظیر بننا ہے تو باپ کی قربانی لازم ہے۔۔۔۔۔

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    مندرجہ بالا تحریر کا آخری جملہ صرف ذرا ذرا مزاح ہے۔۔۔۔۔ عاشقینِ میاں صاحب(مستقل و عارضی) سے گذارش ہے کہ برائے مہربانی اِس جملہ کو صرف لفظی معنوں میں نہ لیں۔۔۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #56

    میرے خیال میں کسی سے جذباتی وابستگی رکھنا کوئی ایسی بری بات نہیں، ہاں اسے تسلیم کرنا یا نہ کرنا یہ ہمت پر منحصر ہے۔

    لکھنے کے حوالے سے اگر ہمت و جرأت کہیں بازار میں مل رہی ہوتی تو مَیں بھی اِس فورم پر ایک سَبیل لگاتا۔۔۔۔۔

    آف کورس فی سَبیل اللہ۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    Government is not asking for undertaking but an indemnity which needs some sort of collateral and NS was bailed not on health grounds but on case merit so at this moment Govt has no claim to his assets as administration, till a verdict comes.

    You are wrong on both points.

    An indemnity bond can be but is not necessarily a collateral trust bond. Secondly, NS is granted a bail on medical grounds and not on merit of the case.

    Here is what Nawas’ lawyer Salman Akram Raja says about the required indemnity bond: source Dunya.com.pk

    سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ حکومت بظاہر سٹیمپ پیپر پر ایک وعدہ چاہتی ہے۔ یہاں مقصد سیاسی ہے یہ دکھانا ہے کہ ہمارے پاس دستاویز ہے۔ حکومت سٹیمپ پیپر پر تحریر چاہ رہی ہے۔ بظاہر کیش یا پراپرٹی کے کاغذات کا مطالبہ نہیں ہے۔ دستاویز کے نتیجے میں رقم تو فوراً برآمد نہیں ہوگی۔ اثاثوں کا کھوج لگانا ہوگا مقدمہ کرنا ہوگا۔ اثاثوں کا قبضہ لینا ہوگا فروخت کرنا ہوگا یہ طویل مرحلہ ہے۔

    And here is about the medical bail:

    https://www.aljazeera.com/news/2019/10/pakistani-pm-sharif-granted-medical-bail-custody-191025115000074.html

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58

    You are wrong on both points.

    An indemnity bond can be but is not necessarily a collateral trust bond. Secondly, NS is granted a bail on medical grounds and not on merit of the case.

    Here is what Nawas’ lawyer Salman Akram Raja says about the required indemnity bond: source Dunya.com.pk سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ حکومت بظاہر سٹیمپ پیپر پر ایک وعدہ چاہتی ہے۔ یہاں مقصد سیاسی ہے یہ دکھانا ہے کہ ہمارے پاس دستاویز ہے۔ حکومت سٹیمپ پیپر پر تحریر چاہ رہی ہے۔ بظاہر کیش یا پراپرٹی کے کاغذات کا مطالبہ نہیں ہے۔ دستاویز کے نتیجے میں رقم تو فوراً برآمد نہیں ہوگی۔ اثاثوں کا کھوج لگانا ہوگا مقدمہ کرنا ہوگا۔ اثاثوں کا قبضہ لینا ہوگا فروخت کرنا ہوگا یہ طویل مرحلہ ہے۔

    And here is about the medical bail:

    https://www.aljazeera.com/news/2019/10/pakistani-pm-sharif-granted-medical-bail-custody-191025115000074.html

    Yes it seems so, Govt is acting like a Patahan, as Usman Dar gave an example few days back, asked price 5000 selling price 50 and here they started with demand for a collateral guarantee and come down to 20 rupee stamp paper, for their pachwara pleasure.

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    لکھنے کے حوالے سے اگر ہمت و جرأت کہیں بازار میں مل رہی ہوتی تو مَیں بھی اِس فورم پر ایک سَبیل لگاتا۔۔۔۔۔ آف کورس فی سَبیل اللہ۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    اور ساری سبیل خود ہی پی جاتا مگر اثر پھر بھی مشکل ہے

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #60
    نوازشریف ۔۔۔۔ مریم شہزادی ۔۔۔۔۔ واپس ۔۔۔۔ رائے ونڈ محل میں پہنچ چکے ہیں

    گلٹی میرے چن مکھنا۔۔۔۔۔

    یہ بتاؤ کہ آپ مریم نواز کو مریم شہزادی کہتے ہو۔۔۔۔۔

    لیکن میری نظر سے نہیں گذرا کہ آپ نے کبھی میاں صاحب کیلئے شہنشاہ نواز شریف یا بادشاہ نواز شریف کے لفظ استعمال کئے ہوں۔۔۔۔۔

    یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ اگر مریم نواز، شہزادی پیدا ہوئی ہے تو اِس شہزادی کا باپ بھی تو بادشاہ ہونا چاہئے۔۔۔۔۔

    :thinking: ;-) :thinking:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 102 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi