Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    مجھے کسی نے واٹس اپ کیا ہے کہ عمران خان نے سوی گیس سستی کرنے کا وعدہ کیا ہے، لکڑیاں اکٹھی کرلو فیر نہ کیو دسیا نئیں

    :doh:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    سلیم بھیا ذرا دماخ پر زور دے کردیکھو عوام کے کمنٹس پب جی کی وجہ سے نہیں بلکہ کاروبار زندگی تباہ کرنے کی وجہ سے ہیں

    کیا آپ چاہتے ہو کہ عوام سے ان کی راے کا حق ھی چھین لیا جاے؟

    :tape:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    پب جی کیا بلا ہے ؟
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    سلیم بھائی ٠ یہ اینکر بھی عجیب گھانچو انسان ہے ، ایسے سوال سادہ لوگوں سے پوچھے گا تو حالات سے ستائے فرسٹریٹڈ لوگوں کے جواب ایسے ہی ہونگے

    :serious:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    پب جی کیا بلا ہے ؟

    جس طرح عوام آپنے غم غصے کا اظہار  کر رے ہیں لگتا کوئی خاص چیز ہے جس کے بند ہونے سے عوام بھوکی مرے گی اور ساری ٹریفک کا ستیاناس  ہوگا ۔۔۔۔

    جس طرح گلی محلے میں ایک ایسا بندہ بھی مقیم ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔جس کا منھ ۔۔ورتے روڑے ورگا ہوتا   ہے

    ۔لیکن اس کو ہر گل کا پتہ ہوتا ہے ۔وہ ڈاکڑ  سے لیکر  نجومی ۔۔حیکم کک ۔۔۔۔مولاں ۔سب ہوتا ہے  بلکل اسی طرح

    بیلور   جیدا جقے دی چیلم ورگا منھ  اے  مطلب جیویں  فٹے منھ سوکنے پائی ہوندی اے ۔۔۔۔

    اس کو پپ جی کا پتہ ہوگا ۔۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    جس طرح عوام آپنے غم غصے کا اظہار کر رے ہیں لگتا کوئی خاص چیز ہے جس کے بند ہونے سے عوام بھوکی مرے گی اور ساری ٹریفک کا ستیاناس ہوگا ۔۔۔۔ جس طرح گلی محلے میں ایک ایسا بندہ بھی مقیم ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔جس کا منھ ۔۔ورتے روڑے ورگا ہوتا ہے ۔لیکن اس کو ہر گل کا پتہ ہوتا ہے ۔وہ ڈاکڑ سے لیکر نجومی ۔۔حیکم کک ۔۔۔۔مولاں ۔سب ہوتا ہے بلکل اسی طرح بیلور جیدا جقے دی چیلم ورگا منھ اے مطلب جیویں فٹے منھ سوکنے پائی ہوندی اے ۔۔۔۔ اس کو پپ جی کا پتہ ہوگا ۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    پب جی کیا بلا ہے ؟

    ۔

    یہ چھچھورا قسم کا اینکر ۔۔۔۔ پریشان حال ۔۔۔ سادہ لوح ۔۔۔۔ عوام کو ۔۔۔ ٹی وی کیمرے کا جھا نسہ دے کر ۔۔۔۔

    ان کا مذا ق اڑاتا پھر رھا ہے ۔۔۔۔

    لوگ اپنی پریشا نیوں میں  گرفتار ۔۔۔ دل کے دکھڑے رو رھے ہیں ۔۔۔۔ اور یہ کنجر  قسم کا اینکر ۔۔۔۔ سا دہ لوح عوام کا  مذاق اڑانے میں مصروف ہے ۔۔۔۔۔۔

    ٹی وی جرنالزم میں تو اب یہ یہ حال ہوگیا ہے کہ ۔۔۔۔ اینٹ پٹو تو نیا کنجر نکل آتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    میں یہ ویڈیو دیکھ چکا تھا ، مجھے اس قسم کے مراثی اینکر پسند نہی اور نہ ہی ایسی چوتیاٹکس

    ۔ یہ چھچھورا قسم کا اینکر ۔۔۔۔ پریشان حال ۔۔۔ سادہ لوح ۔۔۔۔ عوام کو ۔۔۔ ٹی وی کیمرے کا جھا نسہ دے کر ۔۔۔۔ ان کا مذا ق اڑاتا پھر رھا ہے ۔۔۔۔ لوگ اپنی پریشا نیوں میں گرفتار ۔۔۔ دل کے دکھڑے رو رھے ہیں ۔۔۔۔ اور یہ کنجر قسم کا اینکر ۔۔۔۔ سا دہ لوح عوام کا مذاق اڑانے میں مصروف ہے ۔۔۔۔۔۔ ٹی وی جرنالزم میں تو اب یہ یہ حال ہوگیا ہے کہ ۔۔۔۔ اینٹ پٹو تو نیا کنجر نکل آتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    پب جی کیا بلا ہے ؟

    مجھے بھی نہیں پتہ، ریسرچ کرکے مجھے بھی بتائیے گا

    ان چ قسم کے لوگوں نے چینل تو شروع کر دئیے ہیں لیکن انہیں یہ سمجھ نہیں آتی ہے کہ چینل کا وقت کیسے پورا کرنا ہے؟

    چینلز سے ایسی چولیں نشر کرنے میں وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے کوئی ایسا پروگرام بنا کر یا بنا بنایا پروگرام خرید کر نشر کریں جن سے لوگوں کو کوئی تفریح یا معلومات حاصل ہوں

    اس سے نہ صرف چینل کو زیادہ اشتہارات ملیں گے اور زیادہ آمدن ہوگی بلکہ لوگوں کا فائدہ بھی ہوگا

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi