Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 68 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    کل وادی گلوان کا ذکر چل رہا تھا جہاں سے انڈینز کو آوٹ کردیا گیا ہے۔ اور آج کا موضوع پینگونگ جھیل ہے جس پر انڈین میڈیا کا جھوٹ مسلسل جاری ہے۔ آج صبح میں نے اپنی سرچ ابھی شروع ہی کی تھی کہ دوبارہ شاکنگ کیفیت سے گزرنا پڑگیا؟؟؟
    کیونکہ فنگر فور پر ایک بار پھر میلا بھر چکا ہے، وہان پر چینی فوج کی ڈپلایمینٹ کے علاوہ چینی جھنڈا اور دیگر پیغامات بھی صاف صاف دکھای دے رہے ہیں
    پچھلے دنوں انڈیا ٹوڈے کے ایک اور شو میں راہول کنول نے اپنے مہمان تجزیہ نگاروں کو سیٹلائیٹ امیجز دکھاتے ہوے دعوی کیا تھا کہ فنگر فور کلئیر ہوچکی ہے، چینی فوج فنگر فائیو تک جاچکی ہے مگر فنگر فائیو سے ابھی تک پیچھے نہیں ہٹی بلکہ وہاں پر چینی فوج کے انتظامات دیکھ کر لگتا ہے کہ چینی افواج وہاں سردیوں میں رہنے کا انتظام کررہی ہیں
    میرا تجربہ ہے کہ جب کوی جھوٹ بولتا ہے تو وہ کسی نہ کسی مقام پر پھنس ضرور جاتا ہے ورنہ اس کی بات جھوٹ کیوں کہلواتی؟
    راہول کنول اور دیگر جھوٹے انڈین اینکرز بار بار ڈس انگیج اور چینی فوج کے پیچھے ہٹنے کا ذکر دراصل اپنی پرانی خفت مٹانے کیلئے کرتے ہیں کیونکہ ان کے منافق لیڈر نے ایک انچ بھی اندر نہ جانے کا دعوی کیا تھا جسے لے کر ان سب نے شور مچا دیا اور ہر سچ بولنے والے کی بات کو رد کرتے ہوے اسے ملک دشمن قرار دیا تھا، اب ان میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ اپنے لغو پروپیگنڈے پر ان سب انڈینز سے معافی مانگیں جو مسلسل کہہ رہے تھے کہ چینی فوج انڈین علاقے میں آچکی ہے

    میں نے بھی آج صبح فنگر فور کو زوم کرکے دیکھا تو حیران رہ گیا کہ چینی افواج راتوں رات فنگر فور پر اپنی بھاری بھرکم آرٹلری فورس کے ساتھ آچکی ہے، فنگر فائیو کی طرح وہاں بھی چینی یا تبتی زبان میں کچھ پیغامات بھی لکھے گئے ہیں
    آپ بھی نیچے لنک پر کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں ، دیکھیئے اور سر دھنیے، فنگر فور پر ہی پیچھے کو جائیں تو آپ کو انڈین فوج کے کیمپ بھی دکھای دیں گے جو سنا ہے کہ خالی ہیں اور انڈین فوج اس وقت فنگر تھری پر جاچکی ہے
    ایک بات اور کرتا چلوں کہ راتوں رات چینی افواج کا فنگر فور پر فوج تعینات کرنے کا مقصد انڈیا کی طرف سے حملے کی خبروں کے بعد ہوا ہے، پینگونگ جھیل ایک ایسا مقام ہے کہ باقی تمام پانچ کشیدگی والے مقامات کے مقابلے میں یہاں بہت زیادہ ٹورسٹ آتے ہیں اور اس جگہ پر چینی قبضہ بھارت کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے، پانی کے اوپر چونکہ کوی رکاوٹ نہیں ہوتی لہذا ٹیلی اسکوپ کی مدد سے پینگونگ جھیل کے جنوبی کنارے پر میراک گاوں کے قرب و جوار میں کھڑے ہوکر شمالی کنارے پر ہونے والی کشمکش دیکھی جاسکتی ہے، فنگر ایریا تقریبا وہیں سے شروع ہوتا ہے۔ چشول کاشہر جس کے قریب ایک معرکے میں انڈین کمانڈر شیطان سنگھ کی پوری بٹالین کو چینی فوج نے ہلاک کردیا تھا وہاں آج بھی انڈین فوج کی ایک یادگار موجود ہے اور خود میراک گاوں بھی چینی قبضے میں جانے کا خطرہ پیدا ہوچکا ہے
    زیادہ تر ٹورسٹ لیہ سے پنگونگ جاتے تھے مگر اب پینگونگ جانے والے تمام راستے فوج نے بلاک کر دئیے ہیں اور کسی کو ادھر نہیں جانے دیا جا رہا، مئی جون جولای اور اگست ہی یہاں کا ٹورسٹ سیزن ہوتا ہے جب دنیا بھر کے ٹورسٹ ادھر کا رخ کرتے ہیں مگر اس بار یہ سیزن بغیر ٹورسٹس کے گزر گیا اور آگے کا بھی کچھ پتا نہیں۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    آج صبح میں نے اپنی سرچ ابھی شروع ہی کی تھی کہ دوبارہ شاکنگ کیفیت سے گزرنا پڑگیا؟؟؟

    بندہ پرور۔۔۔۔۔

    آپ آخر ایسے کام کیوں کرتے ہیں جس سے آپ کو جھٹکے(شاک) لگتے ہیں۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    آج چوتھا دن ہے اور چین فنگر فور پر ہیوی ملٹری کے ساتھ براجمان ہے اگرچہ فنگر فور پر چین مئی سے موجود تھا اور انڈین فوج فنگر تھری یا ٹو کے درمیان کہیں پسپا ہوچکی ہے۔ انڈینز فوج اور مودی حکومت نے چین کا مردانہ وار مقابلہ کرکے اپنے علاقے واپس لینے کی بجاے مذاکرات شروع کردئے جس کے دوران ایک انچ والا بیان بھی سامنے آیا۔ پچھلے دنوں  راہول کنول اور انڈیا کا دیگر میڈیا انڈین عوام کو دھوکا دینے کی خاطر بتا رہا تھا کہ چینی افواج مذاکرات کے بعد فنگر فور سے دو کلومیٹر پیچھے فنگر فائیو پر جاچکی ہیں مگر انڈین میڈیا یہ نہیں بتا رہا تھا کہ ان کی افواج بھی پیچھے ہٹی ہیں یہ الگ بات کہ فنگر فائیو سے بھی پیچھے فنگر سکس، سیون اور ایٹ تک انڈین فوج گشت کرتی تھیں جو اب فنگر فور سے پیچھے فنگر تھری تک ہی رہتا ہے بلکہ سنا ہے کہ اب گشت کرنا ہی چھوڑ دیا ہے، دراصل ایسا بیان ان کی مجبوری ہے جسکا مقصد انڈین افواج اور مودی حکومت کی خفت مٹانا ہے مگر چین نے انکے ارمانوں پر پانی پھیر دیا اور فنگر فور پر بہت بھاری تعداد میں افواج کی تعیناتی کردی ہے​
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    بھائی میرے پہلے تو یہ کنفرم کردے کہ ۔۔۔۔ تو بھارت غریب ملک کے ساتھ ہے ۔۔۔۔۔ چین ۔۔۔ طاقت ور ملک کے ساتھ ہے ۔۔۔

    تاکہ میں حساب لگا سکوں کہ ۔۔۔ تیری ریسریچ ۔۔۔۔ پڑوسی ملک  تعصب  سے اور دشمنی کے جذ با ت کے تحت ہورھی ہے  یا ۔۔۔

    انسانیت  کی بھلا ئی ۔۔۔ اور ۔۔ ایک طاقتور ملک کی ۔۔۔۔ بد معاشی  ۔۔۔۔ کے لیئے ہورھی ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    بھائی میرے پہلے تو یہ کنفرم کردے کہ ۔۔۔۔ تو بھارت غریب ملک کے ساتھ ہے ۔۔۔۔۔ چین ۔۔۔ طاقت ور ملک کے ساتھ ۔۔۔ تاکہ میں حساب لگا سکوں کہ ۔۔۔ تیری ریسریچ ۔۔۔۔ پڑوسی ملک تعصب سے اور دشمنی کے جذ با ت کے تحت ہورھی ہے یا ۔۔۔ انسانیت کی بھلا ئی ۔۔۔ اور ۔۔ ایک طاقتور ملک کی ۔۔۔۔ بد معاشی ۔۔۔۔ کے لیئے ہورھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی برادر

    یہاں جو بھی ظلم کرتا ہے اس کے لئے ایک عدد اس سے بھی ظالم پیدا ہوجاتا ہے۔ فی الحال چین انڈیا کیلئے دارو بن کر آیا ہے اور میں چین کے ساتھ ہوں۔ جسطرح بابری مسجد کو ڈھا کر رام مندر بنایا گیا اور ملک کا حاکم جسے نیوٹرل رہنا چاہئے تھا خود وہاں ڈرامے گیری کرتا رہا اور جو زبان آپ اور ہم پاکستانیوں کیلئے انڈیا استعمال کررہا ہے اس کے بعد انڈیا سے ہمدردی نہیں رہی

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    گلٹی برادر یہاں جو بھی ظلم کرتا ہے اس کے لئے ایک عدد اس سے بھی ظالم پیدا ہوجاتا ہے۔ فی الحال چین انڈیا کیلئے دارو بن کر آیا ہے اور میں چین کے ساتھ ہوں۔ جسطرح بابری مسجد کو ڈھا کر رام مندر بنایا گیا اور ملک کا حاکم جسے نیوٹرل رہنا چاہئے تھا خود وہاں ڈرامے گیری کرتا رہا اور جو زبان آپ اور ہم پاکستانیوں کیلئے انڈیا استعمال کررہا ہے اس کے بعد انڈیا سے ہمدردی نہیں رہی

    ۔

    زیادہ تاویلیں ۔۔۔ بہا نے ۔۔۔ بابری مسجد کے دکھڑے رونے کی  ضرورت نہیں ہے ۔۔۔

    مجھے پہلے ہی پتہ تھا ۔۔۔۔ تم لوگ پیدا ئشی نفر ت تعصب کے بنے ہوئے ہو ۔۔۔۔ تم لوگ انصاف کی بات نہیں کرسکتے ۔۔۔۔

    حا لانکہ ۔۔۔۔ انسا نیت کا تقاضہ یہ ہے ۔۔۔۔۔۔ کہ ایک غریب ملک ۔۔۔ کو دوسرے غریب ملک کا سا تھ دینا چا ھیے ۔۔۔۔۔۔

    اور طاقتور ملک کی بد معاشی ۔۔۔۔ کو ۔۔۔ ڈس کریج ۔۔۔ کرنا چا ھیے ۔۔۔۔۔۔

    انسا نیت کا سا تھ دینا ضمیر  ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ طا قت کا سا تھ دینا ۔۔۔۔ بے ضمیری ہوتی ہے ۔۔۔

    پا کستان میں تم جیسی سوچ کے لوگ ۔۔۔ اور بھارتی  متعصب ھندو ۔۔۔ شیوسینا ۔۔۔بال ٹھا کرے ۔۔۔۔ ایک ہی طرح  نفر ت سے بھرے ہوئے ہو ۔۔۔

    اور دونوں ۔۔۔ علاقے ۔۔۔ انسانیت  ۔۔۔۔ امن و سلا متی ۔۔۔ کے لیئے ۔۔۔۔ نا سور ۔۔۔۔ کی طرح ہو ۔۔۔ جو نہ بھرتا ہے ۔۔۔۔ نہ مرتا ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    گلٹی برادر یہاں جو بھی ظلم کرتا ہے اس کے لئے ایک عدد اس سے بھی ظالم پیدا ہوجاتا ہے۔ فی الحال چین انڈیا کیلئے دارو بن کر آیا ہے اور میں چین کے ساتھ ہوں۔ جسطرح بابری مسجد کو ڈھا کر رام مندر بنایا گیا اور ملک کا حاکم جسے نیوٹرل رہنا چاہئے تھا خود وہاں ڈرامے گیری کرتا رہا اور جو زبان آپ اور ہم پاکستانیوں کیلئے انڈیا استعمال کررہا ہے اس کے بعد انڈیا سے ہمدردی نہیں رہی

    بھائی ستر سال پہلے پاکستان کا کوئی وجود نہیں تھا آپ سب انڈین تھے …. حیرت ہے اپنی ہی قوم اور نسل سے بغاوت کر کے ایک غیر قوم کو سپورٹ کر رہے ہو …. وہ وہ بھی ایک تیسری قوم عرب کی عقیدت میں … بابری مسجد بھی مغلوں نے مندر توڑ کر بنائی تھی … کیا ہوا اگر ہندوں نے ایک مسجد گرا دی …. تم نے پورے پاکستان میں مسجدیں ہی تو بنا رکھی ہیں ہیں باقی نہ کوئی ہسپتال ہے … نہ ہی کوئی تعلیم

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    آپ نے درست فرمایا ۔۔۔ یہ بد بخت لوگ ۔۔۔۔ اپنی ہی جیسی رنگ و نسل کے خلاف ۔۔۔ چین  کو سپورٹ کررھے ہیں ۔۔۔۔

    جن چینیوں سے نہ ھماری ۔۔۔۔  شکلیں ملتی ہیں ۔۔۔۔ نہ رسم و رواج ۔۔۔۔ نہ  طریقہ واردات  ملتا ہے ۔۔

    چین ایک ایسی ۔۔۔۔ کدو ۔۔۔ قوم ہے کہ ۔۔۔ کوئی پا کستانی ۔۔۔ کسی چا ئینیز سے ۔۔۔۔ شادی تک کرنا پسند نہیں کرتے ۔۔۔ اتنے  نا مو ا فق ۔۔۔۔ ہوتے ہیں چینی ۔۔

    لیکن پھر بھی ھمارے یہ متعصب بد بخت لوگ  ۔۔۔ اس چین کو سپورٹ کررھے ہیں ۔۔۔۔۔

    جو پھینا کتا ۔۔۔۔۔  نہ کبھی روس جنگ میں مدد کو آیا ۔۔۔ نہ کبھی کشمیر میں مدد کو آیا ۔۔۔۔ نہ کبھی کا بل میں مدد کو آیا ۔۔۔۔

    نہ کبھی کراچی میں مدد کو آیا ۔۔۔۔ نہ کبھی بلوچستان میں مدد کو آیا ۔۔۔۔۔ نہ کبھی ۔۔۔ روسی فضائی حملوں میں مدد کو آیا ۔۔۔۔

    نہ کبھی  دھشت گردی  دھما کوں ۔۔۔۔ تبا ھی کے دوران ۔۔۔۔ مد د کو آیا ۔۔۔۔

    اور آج پا کستا نیوں کو دورے پڑرھے ہیں ۔۔۔ چین کی جنگ میں کودنے کے ۔۔۔۔ ابے ۔۔۔ تھوڑی ملٹری ھسٹری کا ہی دو آنے کا  مطا لعہ کرلو ۔۔۔۔ ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور ان بد بختوں کے تعصب اور نفرت کا یہ حا ل ہے کہ ۔۔۔۔ کہ یہ لوگ ۔۔۔۔ چین جیسے بے حس ۔۔۔۔ ملک ۔۔۔ کی سپورٹ میں ۔۔۔ ھلکا ن ہورھے ہیں ۔۔۔۔

    اور آپ کو مزے کی بات بتا دوں ۔۔۔۔ کہ پا کستانی وہ قوم ہے ۔۔۔۔ جو ۔۔۔ اب تک ۔۔۔۔ مغربی طاقتوں کے ھا تھوں کھیل کر پا کستان کو کمزور کرچکے ہیں ۔۔۔۔۔

    اب یہ قوم ۔۔۔۔ مغربی طاقتوں سے عزت لٹوا کر ۔۔۔۔ چینی ۔۔۔۔ طاقت ۔۔۔ کے ھاتھوں ۔۔۔۔ خوار ۔۔۔ ہونے کے پروگرام بنا رھی ہے ۔۔۔۔

    ان تعصب زدہ ۔۔۔ دماغوں کو ۔۔۔۔ دھائیاں مار کھا کر بھی پتہ نہیں چلا کہ ۔۔۔۔ طاقت ۔۔۔ کبھی غریب ملک کے کام نہیں آیا کرتی ۔۔۔۔

    ان چولوں کو  ابھی پتہ نہیں چلا کہ ۔۔۔۔ طاقت کی دوستی ۔۔۔۔ ھمیشہ سے ایک سراب ہوتی ۔۔۔۔ کبھی حقیقت نہیں ہوتی ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    ۔ آپ نے درست فرمایا ۔۔۔ یہ بد بخت لوگ ۔۔۔۔ اپنی ہی جیسی رنگ و نسل کے خلاف ۔۔۔ چین لوگوں کو سپورٹ کررھے ہیں ۔۔۔۔ جن چینیوں سے نہ ھماری ۔۔۔۔ شکلیں ملتی ہیں ۔۔۔۔ نہ رسم و رواج ۔۔۔۔ نہ طریقہ واردات ملتا ہے ۔۔۔۔ یہ بد بخت لوگ ۔۔۔ اس چین کو سپورٹ کررھے ہیں ۔۔۔۔۔ جو پھینا کتا ۔۔۔۔۔ نہ کبھی روس جنگ میں مدد کو آیا ۔۔۔ نہ کبھی کشمیر میں مدد کو آیا ۔۔۔۔ نہ کبھی کا بل میں مدد کو آیا ۔۔۔۔ نہ کبھی کراچی میں مدد کو آیا ۔۔۔۔ نہ کبھی بلوچستان میں مدد کو آیا ۔۔۔۔۔ نہ کبھی ۔۔۔ روسی فضائی حملوں میں مدد کو آیا ۔۔۔۔ نہ کبھی دھشت گردی دھما کوں ۔۔۔۔ تبا ھی کے دوران ۔۔۔۔ مد د کو آیا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ان بد بختوں کے تعصب اور نفرت کا یہ حا ل ہے کہ ۔۔۔۔ کہ یہ لوگ ۔۔۔۔ چین جیسے بے حس ۔۔۔۔ ملک ۔۔۔ کی سپورٹ میں ۔۔۔ ھلکا ن ہورھے ہیں ۔۔۔۔ اور آپ کو مزے کی بات بتا دوں ۔۔۔۔ کہ پا کستانی وہ قوم ہے ۔۔۔۔ جو ۔۔۔ اب تک ۔۔۔۔ مغربی طاقتوں کے ھا تھوں کھیل کر پا کستان کو کمزور کرچکے ہیں ۔۔۔۔۔ اب یہ قوم ۔۔۔۔ مغربی طاقتوں سے عزت لٹوا کر ۔۔۔۔ چینی ۔۔۔۔ طاقت ۔۔۔ کے ھاتھوں ۔۔۔۔ خوار ۔۔۔ ہونے کے پروگرام بنا رھی ہے ۔۔۔۔ ان تعصب زدہ ۔۔۔ دماغوں کو ۔۔۔۔ دھائیاں مار کھا کر بھی پتہ نہیں چلا کہ ۔۔۔۔ طاقت ۔۔۔ کبھی غریب ملک کے کام نہیں آیا کرتی ۔۔۔۔ ان چولوں کو ابھی پتہ نہیں چلا کہ ۔۔۔۔ طاقت کی دوستی ۔۔۔۔ ھمیشہ سے ایک سراب ہوتی ۔۔۔۔ کبھی حقیقت نہیں ہوتی ۔۔۔۔

    آپ نے درست فرمایا مصوف بلیور صاحب مستقبل کو دیکھ کر ایسے تھریڈ نہیں بناتے بلکے ایسے تھریڈ بنانے میں صرف عقیدت چل رہی ہے … کہ کچھ جنونی ہندوں نے مسجد کو گرا دیا تو سارا انڈیا مصوف کا دشمن ہو گیا … اب ان کی نظریں چین پر ہیں .. اور یہ یہاں پہ تھریڈ بنا کر ککڑ لڑا رہے ہیں … اور تبصرے کر رہے ہیں

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    @believer Jee

    What about Chinese tolerance towards any religion? I have Chinese colleague who is fairly spiritual and Buddhist. He said he can’t go to China because of his faith. They do same things with Muslims. As an atheist I like this crack down on mullah cracy but those who are pointing Babari mosque shouldn’t overlook China’s zero tolerance on religion

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    آپ نے درست فرمایا مصوف بلیور صاحب مستقبل کو دیکھ کر ایسے تھریڈ نہیں بناتے بلکے ایسے تھریڈ بنانے میں صرف عقیدت چل رہی ہے … کہ کچھ جنونی ہندوں نے مسجد کو گرا دیا تو سارا انڈیا مصوف کا دشمن ہو گیا … اب ان کی نظریں چین پر ہیں .. اور یہ یہاں پہ تھریڈ بنا کر ککڑ لڑا رہے ہیں … اور تبصرے کر رہے ہیں

    ۔

    موصوف بلیور ۔۔۔۔ نے تھریڈ لگا یا ہی اس لیئے کہ ۔۔۔۔ چین نے بھارت کو شکست دے دی ہے ۔۔۔۔ چین جیت گیا ہے ۔۔۔ بھارت  مارا گیا ہے ۔۔۔ آؤ لڈیاں ڈالو ۔۔۔

    اوئے سٹوپڈ ۔۔۔۔ بھارت اگر مارا گیا ہے ۔۔۔۔۔ تو بھارت سے اگلا پا کستان کا نمبر ہے ۔۔۔۔ ایک غریب ملک مارا جائے تو پھر دوسرے کی باری آ ئے گی ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ سالوں پہلے ایسے ہی پا کستانی یہ کہتے پھرتے تھے کہ ۔۔۔۔ روس کو پا کستان نے شکست دے دے ہے ۔۔۔۔

    کابل ھمارا ہوا ۔۔۔۔ آؤ لڈیاں ڈالو ۔۔۔۔

    بعد میں ۔۔۔۔ امریکہ ۔۔۔ نیٹو ۔۔۔۔ نے پھر ان کی ایسی لڈیاں ۔۔۔۔ ڈلوائیں کہ ۔۔۔۔ لگ ان کو پتہ گیا ۔۔۔۔۔

    پا کستان سالوں دھا ئیوں ۔۔۔۔ امریکہ ۔۔۔ نیٹو ۔۔۔ برطانیہ  ۔۔۔۔ کی گلوبل سیاست میں ۔۔۔۔ افغا نستان میں استعمال ہوتا رھا ہے ۔۔۔۔

    قتل وغارت ۔۔۔۔ دھشت گردی سے گزر کر ۔۔۔ کمزور اور لاغر ۔۔۔ ہوگیا ۔۔۔۔ اور بعد میں پتہ ۔۔۔ چلا ۔۔۔ کا بل اور افغا نستان کی ۔۔۔ کھیر ۔۔۔۔ اکیلے ۔۔۔ امریکہ ہی کھا رھا ہے ۔۔۔

    اور پا کستان دھکے کھا رھا ہے ۔۔۔ ایک ایک ڈالر ۔۔۔ پر ۔۔۔ سعودیہ ۔۔۔ آئی ایم ایف سے ۔۔۔ بے عزت ہورھا ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ان لوگوں نے کوئی سبق نہیں حاصل کیا ابھی تک ۔۔۔۔۔ یہ افغانستا ن ۔۔۔ کشمیر میں ۔۔۔ طاقتوں ۔۔۔۔ کے کھیل میں استعمال ہونے کے بعد ۔۔۔۔

    ایک مرتبہ پھر ۔۔۔۔ چین ۔۔۔ کے ۔۔۔۔ جا ل ۔۔۔۔ میں چھلا نگیں لگا نے کے لیئے تیار ہورھے ہیں ۔۔۔۔

    ان ۔۔۔ نا عقلوں کو یہ سبق نہیں پہنچا کہ ۔۔۔۔۔ وڈیرہ  ۔۔۔ یا ۔۔۔ طاقت ور ۔۔۔۔ ملک ۔۔۔ کبھی غریب ملک کا دوست نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔

    وڈیرہ ۔۔۔ یا ۔۔ طاقتور  ملک ۔۔۔ ھمیشہ ۔۔۔۔ اپنا کا م نکلوا کر ۔۔۔ لا ت مارا ۔۔۔ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔

    دنیا کی تاریخ بھری پڑی ہے ۔۔۔۔ پا کستان کی تاریخ بھی بھری پڑی ہے ۔۔۔۔ کہ پا کستان کو کمزور ۔۔۔ لاغر ۔۔۔۔ بے عزت ۔۔۔ دشمن بھارت نہیں کیا ۔۔۔

    بلکہ پا کستان کی موجودہ ۔۔۔ حالت ۔۔۔۔ گلوبل طاقت کے  ھاتھوں ۔۔۔۔ استعمال ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے ۔۔۔۔

    اور یہ نا عقل ۔۔۔۔ نئی گلوبل طاقت ۔۔۔ چین ۔۔۔۔ کی دھوتی میں گھسنے  کے لییے بیتا ب ہورھے ہیں ۔۔۔۔

    ریسرچ کررھے ہیں ۔۔۔ لداخ کے نقشوں پر ۔۔۔۔۔۔

    ریسرچ نہیں کرتے ۔۔۔۔ ملٹری ھسٹری  پر کہ طاقتور ملک ۔۔۔ کبھی بھی غریب کو گیم جیتنے نہیں دیتا ۔۔

    ریسرچ نہیں کرتے ۔۔۔ کہ ۔۔۔ قصا ئی ۔۔۔۔ بکریوں ۔۔۔ لے لے ۔۔۔ کو رکھتا سا تھ ہے ۔۔۔ مگر بوقت ضرورت ۔۔۔۔ لمبا ڈالنے کے لیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    ۔ موصوف بلیور ۔۔۔۔ نے تھریڈ لگا یا ہی اس لیئے کہ ۔۔۔۔ چین نے بھارت کو شکست دے دی ہے ۔۔۔۔ چین جیت گیا ہے ۔۔۔ بھارت مارا گیا ہے ۔۔۔ آؤ لڈیاں ڈالو ۔۔۔ اوئے سٹوپڈ ۔۔۔۔ بھارت اگر مارا گیا ہے ۔۔۔۔۔ تو بھارت سے اگلا پا کستان کا نمبر ہے ۔۔۔۔ ایک غریب ملک مارا جائے تو پھر دوسرے کی باری آ ئے گی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ سالوں پہلے ایسے ہی پا کستانی یہ کہتے پھرتے تھے کہ ۔۔۔۔ روس کو پا کستان نے شکست دے دے ہے ۔۔۔۔ کابل ھمارا ہوا ۔۔۔۔ آؤ لڈیاں ڈالو ۔۔۔۔ بعد میں ۔۔۔۔ امریکہ ۔۔۔ نیٹو ۔۔۔۔ نے پھر ان کی ایسی لڈیاں ۔۔۔۔ ڈلوائیں کہ ۔۔۔۔ لگ ان کو پتہ گیا ۔۔۔۔۔ پا کستان سالوں دھا ئیوں ۔۔۔۔ امریکہ ۔۔۔ نیٹو ۔۔۔ برطانیہ ۔۔۔۔ کی گلوبل سیاست میں ۔۔۔۔ افغا نستان میں استعمال ہوتا رھا ہے ۔۔۔۔ قتل وغارت ۔۔۔۔ دھشت گردی سے گزر کر ۔۔۔ کمزور اور لاغر ۔۔۔ ہوگیا ۔۔۔۔ اور بعد میں پتہ ۔۔۔ چلا ۔۔۔ کا بل اور افغا نستان کی ۔۔۔ کھیر ۔۔۔۔ اکیلے ۔۔۔ امریکہ ہی کھا رھا ہے ۔۔۔ اور پا کستان دھکے کھا رھا ہے ۔۔۔ ایک ایک ڈالر ۔۔۔ پر ۔۔۔ سعودیہ ۔۔۔ آئی ایم ایف سے ۔۔۔ بے عزت ہورھا ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان لوگوں نے کوئی سبق نہیں حاصل کیا ابھی تک ۔۔۔۔۔ یہ افغانستا ن ۔۔۔ کشمیر میں ۔۔۔ طاقتوں ۔۔۔۔ کے کھیل میں استعمال ہونے کے بعد ۔۔۔۔ ایک مرتبہ پھر ۔۔۔۔ چین ۔۔۔ کے ۔۔۔۔ جا ل ۔۔۔۔ میں چھلا نگیں لگا نے کے لیئے تیار ہورھے ہیں ۔۔۔۔ ان ۔۔۔ نا عقلوں کو یہ سبق نہیں پہنچا کہ ۔۔۔۔۔ وڈیرہ ۔۔۔ یا ۔۔۔ طاقت ور ۔۔۔۔ ملک ۔۔۔ کبھی غریب ملک کا دوست نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ وڈیرہ ۔۔۔ یا ۔۔ طاقتور ملک ۔۔۔ ھمیشہ ۔۔۔۔ اپنا کا م نکلوا کر ۔۔۔ لا ت مارا ۔۔۔ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ دنیا کی تاریخ بھری پڑی ہے ۔۔۔۔ پا کستان کی تاریخ بھی بھری پڑی ہے ۔۔۔۔ کہ پا کستان کو کمزور ۔۔۔ لاغر ۔۔۔۔ بے عزت ۔۔۔ دشمن بھارت نہیں کیا ۔۔۔ بلکہ پا کستان کی موجودہ ۔۔۔ حالت ۔۔۔۔ گلوبل طاقت کے ھاتھوں ۔۔۔۔ استعمال ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے ۔۔۔۔ اور یہ نا عقل ۔۔۔۔ نئی گلوبل طاقت ۔۔۔ چین ۔۔۔۔ کی دھوتی میں گھسنے کے لییے بیتا ب ہورھے ہیں ۔۔۔۔ ریسرچ کررھے ہیں ۔۔۔ لداخ کے نقشوں پر ۔۔۔۔۔۔ ریسرچ نہیں کرتے ۔۔۔۔ ملٹری ھسٹری پر کہ طاقتور ملک ۔۔۔ کبھی بھی غریب کو گیم جیتنے نہیں دیتا ۔۔ ریسرچ نہیں کرتے ۔۔۔ کہ ۔۔۔ قصا ئی ۔۔۔۔ بکریوں ۔۔۔ لے لے ۔۔۔ کو رکھتا سا تھ ہے ۔۔۔ مگر بوقت ضرورت ۔۔۔۔ لمبا ڈالنے کے لیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چینیوں سے زیادہ موقع پرست اور کمینی قوم کوئی نہیں۔ یہاں بہت رہتے ہیں۔ نہایت ہی گندے اور پیسے کے پجاری 

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13

    یہ چوتھی کی مطا لعہ پاکستانی قوم انڈیا کی نفرت میں چین کے بھارت پر قبضہ پر خوش ہو رہے باقی وہ اپنے مفادات پر پاکستان کو بھی رعایت نہیں دے گا۔… کشمیر پر انڈیا کے قبضے پر تو شور ڈال رہے ہیں لیکن چین کے قبضے کی خوشیاں پتا نہیں کس خوشی میں مانا رہے ہیں … جس قوم کی فوج کو اپنے وزرستان ، چولستان ، بلوچستان اور مشرقی پاکستان پر حملوں کی عادت ہو جاے وہ بس دوسری قوموں محمود غزنوی ، چینی جیسے لتریوں کی فاتح کے جشن مناتی ہے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    چینیوں سے زیادہ موقع پرست اور کمینی قوم کوئی نہیں۔ یہاں بہت رہتے ہیں۔ نہایت ہی گندے اور پیسے کے پجاری

    ۔

    چینی اتنے بے دید اور اتنے بے حس ہوتے ہیں ۔۔۔۔ ھمارے شہر میں کسی دیسی سٹور ۔۔ کسی دیسی ڈاکٹر ۔۔۔ کسی دیسی ریسٹورنٹ ۔۔۔ تک جانا گوارہ نہیں کرتے

    ۔۔۔ پھینے  کمینے  ۔۔۔ ھمیشہ اپنے چا ئنا سٹورپر  ہی جا کر اپنی ۔۔۔۔۔  پیں کاں ۔۔۔ پیں کاں ۔۔۔ کرتے ہیں ۔۔۔

    جہاں تک ملٹری کواپریشن کی بات ہے ۔۔۔۔ میں نے زندگی میں کبھی نہ سنا نہ دیکھا کہ ۔۔۔۔ چین ایک د ن بھی ۔۔

    ۔ روس کی جنگ سے لیکر دھشت گردی کی جنگ  تک۔۔۔۔ ایک دن چین نے پا کستان یا علاقے کی خاطر  ایک پٹا خہ تک پھوڑا ہو ۔۔۔۔

    کبھی کسی نے سنا ہے ۔۔۔ چین نے فلسطینیوں کی مدد کی ہو ۔۔۔ افغا نیوں کی مدد کی ہو ۔۔۔ بغدا دیوں کی مدد کی ہو

    یہ پھینے کتے ۔۔۔ صرف ۔۔۔۔ اپنی مدد کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    چین جیسی بے حس ۔۔۔ بے دید  ۔۔۔۔ قوم سے جنگی کوارڈینشن کرنے چلے ہیں پا کستانی ۔۔۔۔

    بھارت  کو شکست دینے کے بعد ۔۔۔۔ چین ۔۔۔۔ پا کستان کو ایک پیسے کی بھی ۔۔۔ کا میا بی نہیں دے گا ۔۔۔۔

    الٹا جیسے ہی بھارت کے علاقے ۔۔۔ چھینے جا ئیں گے ۔۔۔۔ پا کستان کے علاقوں پر خطرہ بڑھ جا ئے گا ۔۔۔۔۔

    کیونکہ دنیا کا اصول ہے ۔۔۔۔ طاقت ور ملک ۔۔۔۔ کبھی غریب ملک کی مدد نہیں کرتا ۔۔۔۔۔ وہ ھمیشہ غریب ملک کا تیل نکا لتا ہے ۔۔۔۔۔

    پا کستانی پہلے امریکہ برطانیہ سعودیہ سے تیل نکلواچکے ہیں ۔۔۔۔ اب ان کا دل مچل رھا ہے ۔۔۔ چین ۔۔۔۔ سے تیل نکلوانے کا ۔۔۔۔

    یہ  لوگ آج بھارت کے نقشوں پر قہقہے لگا رھے ہیں ۔۔۔ بھارتی ان کے نقشوں پر کتنا ھنسیں گے ۔۔۔۔ اس کا حساب لگا کررکھیں َ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    ۔ زیادہ تاویلیں ۔۔۔ بہا نے ۔۔۔ بابری مسجد کے دکھڑے رونے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔ مجھے پہلے ہی پتہ تھا ۔۔۔۔ تم لوگ پیدا ئشی نفر ت تعصب کے بنے ہوئے ہو ۔۔۔۔ تم لوگ انصاف کی بات نہیں کرسکتے ۔۔۔۔ حا لانکہ ۔۔۔۔ انسا نیت کا تقاضہ یہ ہے ۔۔۔۔۔۔ کہ ایک غریب ملک ۔۔۔ کو دوسرے غریب ملک کا سا تھ دینا چا ھیے ۔۔۔۔۔۔ اور طاقتور ملک کی بد معاشی ۔۔۔۔ کو ۔۔۔ ڈس کریج ۔۔۔ کرنا چا ھیے ۔۔۔۔۔۔ انسا نیت کا سا تھ دینا ضمیر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ طا قت کا سا تھ دینا ۔۔۔۔ بے ضمیری ہوتی ہے ۔۔۔ پا کستان میں تم جیسی سوچ کے لوگ ۔۔۔ اور بھارتی متعصب ھندو ۔۔۔ شیوسینا ۔۔۔بال ٹھا کرے ۔۔۔۔ ایک ہی طرح نفر ت سے بھرے ہوئے ہو ۔۔۔ اور دونوں ۔۔۔ علاقے ۔۔۔ انسانیت ۔۔۔۔ امن و سلا متی ۔۔۔ کے لیئے ۔۔۔۔ نا سور ۔۔۔۔ کی طرح ہو ۔۔۔ جو نہ بھرتا ہے ۔۔۔۔ نہ مرتا ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جس کو آپ غریب ملک کہتے ہو نہ چنری بابو وہ انڈیا اپنے آپ کو سپر پاور کہتا ہے،،،،،آپ کی بات اسے زہر لگے گی اور وہ ہمیں بھوکا ننگا پاکستان، لنگڑا پاکستان، بھک منگا اور عربوں کی لونڈیا جیسے خطابات سے نوازتا ہے۔ آپ میں بہت ہمت ہے سنتے رہئے اپنے میں اتنی ہمت نہیں ہے۔۔۔۔ جسے آپ غریب کہتے ہو وہ پہلے خود تو اپنے آپ کو غریب مانے اور مسیکینی اختیار کرے، چین تو اسے سی پیک کا حصہ بنانا چاہتاہے۔۔مگر وہ آپ کا پانی تک بند کرنا چاہتا ہے بلکہ آدھا تو بند کرچکا ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    ۔ چینی اتنے بے دید اور اتنے بے حس ہوتے ہیں ۔۔۔۔ ھمارے شہر میں کسی دیسی سٹور ۔۔ کسی دیسی ڈاکٹر ۔۔۔ کسی دیسی ریسٹورنٹ ۔۔۔ تک جانا گوارہ نہیں کرتے ۔۔۔ پھینے کمینے ۔۔۔ ھمیشہ اپنے چا ئنا سٹورپر ہی جا کر اپنی ۔۔۔۔۔ پیں کاں ۔۔۔ پیں کاں ۔۔۔ کرتے ہیں ۔۔۔ جہاں تک ملٹری کواپریشن کی بات ہے ۔۔۔۔ میں نے زندگی میں کبھی نہ سنا نہ دیکھا کہ ۔۔۔۔ چین ایک د ن بھی ۔۔ ۔ روس کی جنگ سے لیکر دھشت گردی کی جنگ تک۔۔۔۔ ایک دن چین نے پا کستان یا علاقے کی خاطر ایک پٹا خہ تک پھوڑا ہو ۔۔۔۔ کبھی کسی نے سنا ہے ۔۔۔ چین نے فلسطینیوں کی مدد کی ہو ۔۔۔ افغا نیوں کی مدد کی ہو ۔۔۔ بغدا دیوں کی مدد کی ہو یہ پھینے کتے ۔۔۔ صرف ۔۔۔۔ اپنی مدد کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ چین جیسی بے حس ۔۔۔ بے دید ۔۔۔۔ قوم سے جنگی کوارڈینشن کرنے چلے ہیں پا کستانی ۔۔۔۔ بھارت کو شکست دینے کے بعد ۔۔۔۔ چین ۔۔۔۔ پا کستان کو ایک پیسے کی بھی ۔۔۔ کا میا بی نہیں دے گا ۔۔۔۔ الٹا جیسے ہی بھارت کے علاقے ۔۔۔ چھینے جا ئیں گے ۔۔۔۔ پا کستان کے علاقوں پر خطرہ بڑھ جا ئے گا ۔۔۔۔۔ کیونکہ دنیا کا اصول ہے ۔۔۔۔ طاقت ور ملک ۔۔۔۔ کبھی غریب ملک کی مدد نہیں کرتا ۔۔۔۔۔ وہ ھمیشہ غریب ملک کا تیل نکا لتا ہے ۔۔۔۔۔ پا کستانی پہلے امریکہ برطانیہ سعودیہ سے تیل نکلواچکے ہیں ۔۔۔۔ اب ان کا دل مچل رھا ہے ۔۔۔ چین ۔۔۔۔ سے تیل نکلوانے کا ۔۔۔۔ یہ لوگ آج بھارت کے نقشوں پر قہقہے لگا رھے ہیں ۔۔۔ بھارتی ان کے نقشوں پر کتنا ھنسیں گے ۔۔۔۔ اس کا حساب لگا کررکھیں َ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چنری بابو،،،،،اس وقت ہماری جان کو جو ملک آیا ہوا ہے وہ بھارت ہے نہ کہ چین۔ لہذا نپٹنا بھی بھارت سے پہلے ہوگا نہ کہ اس ملک سے جو ابھی تک دوست ہی ہے ۔ ہاں کل کلاں چین سے پنگا پڑ سکتا ہے مگر فی الحال بیس تیس سال اس کی گنجائش نہیں ہے کیونکہ دونوں بڑے ملک بھارت اور چین آپس میں لڑ رہے ہیں اور یہی وقت ہے پاکستان کے پاس کے اپنے علاقے اور دریا واپس چھین لے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    یہ چوتھی کی مطا لعہ پاکستانی قوم انڈیا کی نفرت میں چین کے بھارت پر قبضہ پر خوش ہو رہے باقی وہ اپنے مفادات پر پاکستان کو بھی رعایت نہیں دے گا۔… کشمیر پر انڈیا کے قبضے پر تو شور ڈال رہے ہیں لیکن چین کے قبضے کی خوشیاں پتا نہیں کس خوشی میں مانا رہے ہیں … جس قوم کی فوج کو اپنے وزرستان ، چولستان ، بلوچستان اور مشرقی پاکستان پر حملوں کی عادت ہو جاے وہ بس دوسری قوموں محمود غزنوی ، چینی جیسے لتریوں کی فاتح کے جشن مناتی ہے

    ۔

    مطلب ان لوگوں کو شرم تک نہیں آتی کہ ۔۔۔ اگر ایک طاقتور ملک ۔۔۔۔ اپنے سے کمزور ملک کو بے عزت کرتا ہے ۔۔۔۔  اور علاقوں پر قبضے کرتا ہے ۔۔۔۔

    یہ انسا نیت کے لیئے ۔۔۔۔ قابل مزمت وقت ہے ۔۔۔ یا ٹھٹھے مارنے کا وقت ہے ۔۔۔۔۔۔

    ایک انسانی ضمیر کس طرح ۔۔۔ ایک ۔۔۔ طاقتور کی ۔۔۔ بد معاشی ۔۔۔ پر بجائے کنسرن شو کرنے کے ۔۔۔ ٹھٹھے مارسکتا ہے ۔۔۔۔

    بے شک بھارت ۔۔۔ پا کستان کا دشمن ہے ۔۔۔۔ پر ۔۔۔۔ چا ئنا ۔۔۔ خود ایک ۔۔۔۔ کولڈ مرڈرر ۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔

    چا ئنا ۔۔۔  ۔۔ فالِ ڈھا کہ ۔۔ جنگ روس ۔۔۔ فساد  کا بل اور فساد دھشت گردی میں ۔ خاموش ۔ تماش بینی کرکے ۔۔۔۔ مغرب کو ۔۔۔  فری ھینڈ دیتا رھا ہے ۔۔۔۔۔

    اس پھینی طاقت نے کب پا کستان کو ملٹری سپورٹ کی ہے ۔۔۔ کب اس پھینی قوم نے ایک پٹا خہ بھی پھوڑا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    یہ چوتھی کی مطا لعہ پاکستانی قوم انڈیا کی نفرت میں چین کے بھارت پر قبضہ پر خوش ہو رہے باقی وہ اپنے مفادات پر پاکستان کو بھی رعایت نہیں دے گا۔… کشمیر پر انڈیا کے قبضے پر تو شور ڈال رہے ہیں لیکن چین کے قبضے کی خوشیاں پتا نہیں کس خوشی میں مانا رہے ہیں … جس قوم کی فوج کو اپنے وزرستان ، چولستان ، بلوچستان اور مشرقی پاکستان پر حملوں کی عادت ہو جاے وہ بس دوسری قوموں محمود غزنوی ، چینی جیسے لتریوں کی فاتح کے جشن مناتی ہے

    اور یہ باتیں تم نے تیجی جماعت میں اپنے ماشٹر سے سنی ہونگی کہ جس ملک سے دوستی ہے اس سے جنگ شروع کرلو کیونکہ اس نے باقی مسائل سے فارغ ہوکر تم سے جنگ لڑنی ہے؟

    چین سے ہماری جنگ اس لئے ہونی ناممکن ہے کہ دفاعی لحاظ سے پاکستان چین کوکور فراہم کرتا ہے، دوسری یہ بات کہ ہمارا چین سے کوی ڈسپیوٹ نہیں جیسے بھارت سے کشمیر پر ہے۔ تیسری یہ بات کہ اب وہ پرانا دور نہیں رہا کہ بہت بڑے ملک سروائیو کرسکیں، روس ٹوٹ چکا، بھارت ٹوٹنے کے قریب ہے، چھوٹے ملک زیادہ ترقی کرسکتے ہیں اور دفاع بھی زیادہ اچھا کرسکتےہیں جیسے اسرائیل

    اگر سمجھ نہ آے تو ذہن پر زور مت دینا

    ;-)

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    ۔ مطلب ان لوگوں کو شرم تک نہیں آتی کہ ۔۔۔ اگر ایک طاقتور ملک ۔۔۔۔ اپنے سے کمزور ملک کو بے عزت کرتا ہے ۔۔۔۔ اور علاقوں پر قبضے کرتا ہے ۔۔۔۔ یہ انسا نیت کے لیئے ۔۔۔۔ قابل مزمت وقت ہے ۔۔۔ یا ٹھٹھے مارنے کا وقت ہے ۔۔۔۔۔۔ ایک انسانی ضمیر کس طرح ۔۔۔ ایک ۔۔۔ طاقتور کی ۔۔۔ بد معاشی ۔۔۔ پر بجائے کنسرن شو کرنے کے ۔۔۔ ٹھٹھے مارسکتا ہے ۔۔۔۔ بے شک بھارت ۔۔۔ پا کستان کا دشمن ہے ۔۔۔۔ پر ۔۔۔۔ چا ئنا ۔۔۔ خود ایک ۔۔۔۔ کولڈ مرڈرر ۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔ چا ئنا ۔۔۔ ۔۔ فالِ ڈھا کہ ۔۔ جنگ روس ۔۔۔ فساد کا بل اور فساد دھشت گردی میں ۔ خاموش ۔ تماش بینی کرکے ۔۔۔۔ مغرب کو ۔۔۔ فری ھینڈ دیتا رھا ہے ۔۔۔۔۔ اس پھینی طاقت نے کب پا کستان کو ملٹری سپورٹ کی ہے ۔۔۔ کب اس پھینی قوم نے ایک پٹا خہ بھی پھوڑا ہے ۔۔۔۔۔۔

    چنری بابو۔۔۔۔ دشمن کا دشمن اپنا دوست ہوتا ہے ، چین تمہارے اس دشمن کو کمزور اور بے عزت کررہا ہے جو تمہیں سانس نہیں لینے دے رہا ،جو تمہارے علاقے اور دریا  قبضہ میں کرنا چاہ رہا ہے، آپ کے پاس کوی چائس نہیں ہے سواے چین کی حمایت کرنے کے

    اگر آپ انڈیا کی حمایت کرو گے تو وہ چین سے فارغ ہوکر آپ کی دھنی پر وہ مالش کرے گا کہ یاد کرو گے

    بہتر ہے کہ میرے ساتھ چل کر چین کو سپورٹ کرو ورنہ گاے کے گوشت کے چپلی کباب اور نہاری پاے کو ترس جاو گے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    اور یہ باتیں تم نے تیجی جماعت میں اپنے ماشٹر سے سنی ہونگی کہ جس ملک سے دوستی ہے اس سے جنگ شروع کرلو کیونکہ اس نے باقی مسائل سے فارغ ہوکر تم سے جنگ لڑنی ہے؟ چین سے ہماری جنگ اس لئے ہونی ناممکن ہے کہ دفاعی لحاظ سے پاکستان چین کوکور فراہم کرتا ہے، دوسری یہ بات کہ ہمارا چین سے کوی ڈسپیوٹ نہیں جیسے بھارت سے کشمیر پر ہے۔ تیسری یہ بات کہ اب وہ پرانا دور نہیں رہا کہ بہت بڑے ملک سروائیو کرسکیں، روس ٹوٹ چکا، بھارت ٹوٹنے کے قریب ہے، چھوٹے ملک زیادہ ترقی کرسکتے ہیں اور دفاع بھی زیادہ اچھا کرسکتےہیں جیسے اسرائیل اگر سمجھ نہ آے تو ذہن پر زور مت دینا ;-)

    ۔

    اگر تیری خواہش ۔۔۔ روس کے بعد ۔۔۔۔ بھارت کے ٹوٹنے کی ہے ۔۔۔۔ تو پھر ۔۔۔ پا کستان کے ٹوٹنے کو کون روکے گا ۔۔۔۔۔

    بلوچی ۔۔۔ وزیرستانی ۔۔۔ سند ھی ۔۔۔ کراچی والے ۔۔۔یا ۔۔۔ سرائیکی ۔۔۔۔

    یا وہ جو ۔۔۔ ایک فون پر ڈھیر ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 68 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi