Viewing 20 posts - 781 through 800 (of 997 total)
  • Author
    Posts
  • Khan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #781
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #782
    ملک کے دفاع کیلیے آخری سپاہی اور آخری گولی تک لڑنے  والی بہادر فوج

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #783

    Khan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #784

    جو مواد ہمارا دشمن ملک بھارت آج کثرت سے استعال کر رہا ہے وہی مواد پاکستانی عقل کے اندھے اپنے ہی ملک کے خلاف اس لئے استعمال کر رہے ہیں کہ ان کے لٹیرے لیڈر کی بے پناہ مشکوک دولت کی پوچھ گچھ ہو رہی ہے
    ایسے لوگوں کے لئے مشورہ ہے کہ اداکار عدنان سمیع کی طرح مودی کے ہندوستان منتقل ہو جائیں تاکہ ان کی عقل ٹھکانے آئے ـ محب وطن پاکستانی اپنی بہادر افواج کے ساتھ رہیں گے ۔ پاکستان کو ٹھگوں, لٹیروں اور ان کے حواریوں سے پاک کر کے عظیم ملک
    بنایا جائے گا

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #785
    یہ کیا ہو رہا ہے


    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #786
    یہ کیا ہو رہا ہے


    جیسا والئی ویسی ہی اس کی نئی ریاست مدینہ 

    بد کاروں اور حرام کاروں کو فوجی عوام کے سر پر سوار کریں گے اور فوجیوں کی لونڈی جوڈیشری انہیں صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ دے گی تو یہی سب کچھ ہوگا

    Khan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #787

    پاکستان کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ بدکاراور حرام خور ہمارے دو سابقہ حکمران تھے جنہوں نے ملک کو دیوالیہ کر دیا اور خود اربوں کھربوں پتی بن گئے ـ اسی لئے پاکستان کے عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے انکو نکال باہر کیا
    نواز شریف نے بغض عمران میں حنیف پوڈری کوحکم دیا کہ خان کےخلاف اس کی جائیدادوں کی منی ٹریل کیلئے رٹ دائر کرے جس میں خان پھنس گیا مگر آفرین ہے جمائمہ پر جس نے پرانا ریکارڈ ڈھونڈ کر خان کی مدد کی جس کی وجہ سے عدالت کو خان کے لئے صادق اور امین کے الفاظ استعمال کرنے پڑے
    مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا – وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #788
    بد کاروں اور حرام کاروں کی نئی ریاست مدینہ

    اب تو خواتین بھی بد کاروں اور حرام کاروں سے تنگ آ کر سڑکوں پر نکل آئی ہیں

    ان حرام کاروں اور بد کاروں کے بوٹ چاٹنے والوں کیلیے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے، اگر بوٹ چاٹنے والوں میں اب بھی کچھ شرم اور غیرت باقی ہے

    Khan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #789
    جاہل پٹواریوں کی خدمت میں سادہ سا سوال
    کیا یہ مبنیہ بدکار اور حرام کار گزشتہ ایک سال کی موجودہ حکومت نے بنائے یا اس گلے سڑے سسٹم کی پیداوار ہیں جو ہم پر مسلط تھا؟
    اورہاں ! پاکستانی پٹواریوں کے باوا مودی کی طرف سے بھارتیوں کے 990 کروڑ وکرم لینڈر کے چاند پر گرا کر غارت کرنے پر ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #790
    جاہل پٹواریوں کی خدمت میں سادہ سا سوال کیا یہ مبنیہ بدکار اور حرام کار گزشتہ ایک سال کی موجودہ حکومت نے بنائے یا اس گلے سڑے سسٹم کی پیداوار ہیں جو ہم پر مسلط تھا؟ اورہاں ! پاکستانی پٹواریوں کے باوا مودی کی طرف سے بھارتیوں کے 990 کروڑ وکرم لینڈر کے چاند پر گرا کر غارت کرنے پر ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں

    انجان پھدو ای اوئے

    Khan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #791

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #792
    چندریان ٹو کی ناکامی کے باوجود بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کا اپنے خلائی مشن کے سربراہ کو گلے لگا کر حوصلہ دینا اور پاکستان کے کامیاب ایٹمی پروگرام کے سربراہ کو جنرل پرویز مشرف کا ٹی وی کیمروں کے آگے بٹھا کر زلیل کرنا غیرت مند حکمرانوں اور بے غیرت حکمرانوں میں فرق واضح کرتا ہے 

    فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کے لیے یہ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #793
    یہ یوتھیا بھارتی سپریم کورٹ کو بھی پاکستانی سپریم کورٹ سمجھتا ہے 

    Khan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #794
    Pakistan: PTI government’s first year praised

    Published:  August 18, 2019 18:31, Sana Jamal, Correspondent

    https://gulfnews.com/world/asia/pakistan/pakistan-pti-governments-first-year-praised-1.65880502

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #795

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #796

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #797
    یہ سلیکٹڈ پھدو نئی ریاست مدینہ بنانے نکلا تھا اور اسکی اپنی پارٹی کے اراکین اسمبلی بھارت میں سیاسی پناہ حاصل کر رہے ہیں

    ایسے والئی نئی ریاست مدینہ کو بھارت میں اقلیتوں کو حقوق حاصل نہ ہونے کا طعنہ دیتے شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے

    پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی بلدیو کمار نے اہل خانہ کے ہمراہ بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی

    https://jang.com.pk/news/678428-baldev-kumar-seeks-asylum-with-family-in-india

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #798
    یہ سلیکٹڈ پھدو نئی ریاست مدینہ بنانے نکلا تھا اور اسکی اپنی پارٹی کے اراکین اسمبلی بھارت میں سیاسی پناہ حاصل کر رہے ہیں ایسے والئی نئی ریاست مدینہ کو بھارت میں اقلیتوں کو حقوق حاصل نہ ہونے کا طعنہ دیتے شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی بلدیو کمار نے اہل خانہ کے ہمراہ بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی https://jang.com.pk/news/678428-baldev-kumar-seeks-asylum-with-family-in-india

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #799

    نادان جی

    پی ٹی آئی کی پروپیگنڈا ویڈیو دیکھ کر اردو کا ایک مشہور محاورہ یاد آگیا ہے

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے

    یہ کیا بندہ پی ٹی آئی کا نہیں تھا؟

    کیا پی ٹی آئی نے اسے رکن صوبائی اسمبلی نہیں بنایا تھا؟

    کیا یہ بندہ عمران خان کے منہ پر تھپڑ مار کر انڈیا میں پناہ لینے تک پی ٹی آئی میں نہیں تھا؟

    مجھے حیرت ان بے شرموں پر ہے جو آج والئی نئی ریاست مدینہ پر لعنت بھیج کر چلے جانے والے یوتھیے کا پی ٹی آئی سے تعلق ماننے سے ڈھٹائی سے انکار کر رہے ہیں اور اسے جرائم پیشہ قرار دے رہے ہیں

    https://jang.com.pk/news/678462-baldev-kumar-has-no-relation-with-pti-shaukat-yusufzai

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #800
    نادان جی پی ٹی آئی کی پروپیگنڈا ویڈیو دیکھ کر اردو کا ایک مشہور محاورہ یاد آگیا ہے کھسیانی بلی کھمبا نوچے یہ کیا بندہ پی ٹی آئی کا نہیں تھا؟ کیا پی ٹی آئی نے اسے رکن صوبائی اسمبلی نہیں بنایا تھا؟ کیا یہ بندہ عمران خان کے منہ پر تھپڑ مار کر انڈیا میں پناہ لینے تک پی ٹی آئی میں نہیں تھا؟ مجھے حیرت ان بے شرموں پر ہے جو آج والئی نئی ریاست مدینہ پر لعنت بھیج کر چلے جانے والے یوتھیے کا پی ٹی آئی سے تعلق ماننے سے ڈھٹائی سے انکار کر رہے ہیں اور اسے جرائم پیشہ قرار دے رہے ہیں https://jang.com.pk/news/678462-baldev-kumar-has-no-relation-with-pti-shaukat-yusufzai

    اگر بندہ پہلے پی ٹی  آئی میں تھا بھی تو نکالا جا چکا تھا ..پی تی آئی والے کم از کم غلط بندوں کو نکال تو دیتے ہیں ..نون  کی طرح سرمایہ  نہیں سمجھتے

Viewing 20 posts - 781 through 800 (of 997 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi