Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    پہلا شک جس میں بہت سے لوگ مبتلا ضرور ہیں لیکن اس سے گھبراتے ہیں یہی پہلا شک وہ پہلی کھوکھ ہے جس کے پالنے سے انسان نے سوچنا شروع کیا . انسان نے تفتیش و تحقیق شروع کی اور مذہب کے باندروں نے مزاحمت.،، ماہرین نے ان کی مذھبی کتابوں کی حقیقت کو کھنگالنا شروع کیا تو اور مذہب نے اُنکی کشادہ پیشانیوں پر لفظ ‘کافر’ داغنا شروع کیا،، ملاؤں اور مذھب کی مخالفت کے باوجود ماہرین ان کی کتابوں میں گھس گۓ اور ان کی وہ کتابیں جو انہوں نے خود سے نہی پڑھی تھیں لیکن ساری عمر ان کو مقدس جان کر یقین کرتے رہے ان ساری کتابوں کی حقیقت ان کے سامنے کھول کے رکھ دی ….
    دقیانوسی خیالات کیمیا دانوں کی لیبارٹریوں میں دم توڑتے چلے گئے. ایک ایک کر کے مذہبی نظریات کو سائنس کی کھٹالی میں ڈالا گیا اور ایک ایک کر کے ان میں سے کھوٹ کے سوا کچھ نہ نکلا.،، خوردبینوں کے نیچے نئی دنیائیں دریافت کر لی گئیں اور دوربینوں کی آنکھوں سے آسمانوں کے راز. چھوٹے سے چھوٹے ذرے سے لے کر بڑے سے بڑے ستارے تک ہر جگہ فطرت ہی فطرت نظر آئی. کہیں بھی ملاؤں کے بناۓ ہوے خیالی خدا کے قدموں کی مدھم سی چھاپ بھی نہیں مل پائی. یہ وہ شاندار سچائیاں ہیں جنہوں نے انسان کو توہمات کا طوق اتار پھینکنے کے قابل بنایا. یہ وہ عالیشان حقیقتیں ہیں جنہوں نے ملاؤں اور ان کے چاہنے والوں کو حیران کر دیا . اور یہی جنگ اب بھی دنیا کے ڈیجیٹل فورم ہوں یا کوئی جگہ وہاں جاری اور ساری ہے جہاں توہمات اب بھی گھیرا ڈال کے بیٹھے ہیں۔ جتنی یہ جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اُتنی ہی بے بسی ان خداوں کے جیالوں کی حرکات میں نظر آتی جا رہی ہے اور وہ بری طرح گھمشدہ ہوتے جا رہے ہیں اور آہستہ آہستہ خاموشی چھاتی جا رہی ہے

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    ان کے چاہنے والوں کو پچواڑوں میں مرچیں لگا دیں 

    ان خداوں کے دلالوں 

    کیوں دلیلیں ختم ہو گئیں جو یہ لہجہ اختیار کرنا پڑا ..

    آپ کے اس لہجہ کے بعد  آپ سے گفتگو کا سلسلہ کیسے جاری رکھا جا سکتا ہے .

    ویسے بھی آپ کی بات میں دم ہوتا تو اب تک کوئی فورمی مسلمان حلقہ بگوش الحاد ضرور ہو چکا ہوتا ..

    گم شدہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ایک جیسی باتوں کا ہزاروں بار جواب دیا جا چکا ہے .لیکن یہاں آپ سے بات کرنا پتھر سے سر پھوڑنے جیسا لگا تو سوچا کیا فائدہ

    ہمیں تو ویسے بھی اس بات سے دلچسپی نہیں ہے کہ کس کا کیا عقیدہ  ہے ..کون کسے مانتا ہے یا نہیں مانتا

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    ان کے چاہنے والوں کو پچواڑوں میں مرچیں لگا دیں ان خداوں کے دلالوں کیوں دلیلیں ختم ہو گئیں جو یہ لہجہ اختیار کرنا پڑا .. آپ کے اس لہجہ کے بعد آپ سے گفتگو کا سلسلہ کیسے جاری رکھا جا سکتا ہے . ویسے بھی آپ کی بات میں دم ہوتا تو اب تک کوئی فورمی مسلمان حلقہ بگوش الحاد ضرور ہو چکا ہوتا .. گم شدہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ایک جیسی باتوں کا ہزاروں بار جواب دیا جا چکا ہے .لیکن یہاں آپ سے بات کرنا پتھر سے سر پھوڑنے جیسا لگا تو سوچا کیا فائدہ ہمیں تو ویسے بھی اس بات سے دلچسپی نہیں ہے کہ کس کا کیا عقیدہ ہے ..کون کسے مانتا ہے یا نہیں مانتا

    Don’t even engage an ill-mannered person.

    I wonder where the Moderators are to allow the use of that kind of language.

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    مدام اس میں تو اتنا کوئی مائنڈ کرنے والی بات نہیں پوری پوسٹ میں سے ایک دو الفاظ آپ نے پکڑ لئے …. حلانکے کہ باقی پوسٹ جنرل ملاؤں کے خلاف تھی .. مذھبی ملاؤں کو بلکل دلیل سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا …جن الفاظ سے آپ خفا ہو رہی ہیں یہ پنجابی میں عام بول چال کے الفاظ ہیں ….. پنجابی سپیکنگ لوگ ان کو عام روٹین میں بولتے ہیں …
    اپ کو صرف اتنا کہنا چاہوں گا پچھلی کسی پوسٹ میں اپ نے یہ مانا ہے کہ آپ کو حیات طیبہ کا علم نہیں تاریخ کو جانتی نہیں لیکن پھر بھی کسی دلیل تجربے اور علم کے بغیر اسلام پر قائم ہیں … اس کی وجہ یہ کہ بہت سے لوگ اس مذھب اور عقیدے کو جو ان کے آباؤ اجداد ، دوستوں یا اپنے کلچر سے ملتے ہیں بغیر سوچے سمجھے عقل کے پیمانے سے ناپے تولے قبول کر لیتے ہیں .کیوں کہ انسان ذہنی طور پر بہت ہی کام چور اور سہل پسند ہے اور دوسری بات یہ کہ جامد خیالات انسان کے دماغ میں ایسے رچ بس جاتے ہیں کہ اپنے دماغ سے کسی کو سوچ کر جواب دینا نہایت اذیت ناک عمل ہے… جس کے لئے بس گالیاں اور بدکلامی رہ جاتی ہے … یا ایک دو اوٹ آف کونٹیسٹ جملے پکڑ لئے جاتے ہیں .. … اس لئے اکثر لوگوں کو مذھبی ، تاریخی خیالات پر اتنا علم بھی نہیں ہوتا جیسا کہ آپ نے مانا کہ اپ کو تاریخ اسلام علم نہیں اور آپ نے سوری بھی بولا تھا کہ آپ کو پڑھ لینا چاہے تھا … لیکن …. وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس جامد سوچ کی وجہ سے ذہن بہت گندلہ ہو جاتا ہے ….اور ہم اس گندگی کو اتنا پسند کرنے لگتے ہیں کہ جیسے ہی کوئی نہیں سوچ مارکیٹ میں آتی ہے تو اس گندگی کو خطرہ لاحق ہو جاتا کہ کہ اب کون اس گندگی کو صاف کرے گا جس کو ہم نے اتنے برسوں سے اپنے دماغ کے کونوں میں لٹکا رکھا ہے ….

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    فکری بیوائیں کہاں کسی سے چھپی رہتی ہیں؟

    ایک آئی ڈی سے چھتر کھا کر جاتی ہیں تو دوسری آئی ڈی بنا کر اسلام کے خلاف غلاظت بکنے آ جاتی ہیں

    بقول نائکہ

    اس پرانی فکری بیوہ کو نیا گھونگٹ پہنا کر یہاں اسلام کے خلاف غلاظت پھیلا کر “مسلمانوں کی چیخیں نکلوانے” کے خصوصی مشن پر بھیجا گیا ہے

    ہمارا تو ان غلاظت پھیلانے والی فکری بیواؤں سے پندرہ سال سے واسطہ ہے. ہمیں تو فکری بیواؤں کی مخصوص بد بو سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ کوئی پرانی فکری بیوہ نیا روپ دھار کر فورم پر داخل ہو چکی ہے

    :bigthumb:

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    پہلے تھوڑی ہوئی اے جے فر آ گیا ویں ہن تے منو وی ترس آندا کہ کی کہواں … چلو کوئی گل نہیں …

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    fazool aadmi unsafe
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    مدام اس میں تو اتنا کوئی مائنڈ کرنے والی بات نہیں پوری پوسٹ میں سے ایک دو الفاظ آپ نے پکڑ لئے …. حلانکے کہ باقی پوسٹ جنرل ملاؤں کے خلاف تھی .. مذھبی ملاؤں کو بلکل دلیل سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا …جن الفاظ سے آپ خفا ہو رہی ہیں یہ پنجابی میں عام بول چال کے الفاظ ہیں ….. پنجابی سپیکنگ لوگ ان کو عام روٹین میں بولتے ہیں … اپ کو صرف اتنا کہنا چاہوں گا پچھلی کسی پوسٹ میں اپ نے یہ مانا ہے کہ آپ کو حیات طیبہ کا علم نہیں تاریخ کو جانتی نہیں لیکن پھر بھی کسی دلیل تجربے اور علم کے بغیر اسلام پر قائم ہیں … اس کی وجہ یہ کہ بہت سے لوگ اس مذھب اور عقیدے کو جو ان کے آباؤ اجداد ، دوستوں یا اپنے کلچر سے ملتے ہیں بغیر سوچے سمجھے عقل کے پیمانے سے ناپے تولے قبول کر لیتے ہیں .کیوں کہ انسان ذہنی طور پر بہت ہی کام چور اور سہل پسند ہے اور دوسری بات یہ کہ جامد خیالات انسان کے دماغ میں ایسے رچ بس جاتے ہیں کہ اپنے دماغ سے کسی کو سوچ کر جواب دینا نہایت اذیت ناک عمل ہے… جس کے لئے بس گالیاں اور بدکلامی رہ جاتی ہے … یا ایک دو اوٹ آف کونٹیسٹ جملے پکڑ لئے جاتے ہیں .. … اس لئے اکثر لوگوں کو مذھبی ، تاریخی خیالات پر اتنا علم بھی نہیں ہوتا جیسا کہ آپ نے مانا کہ اپ کو تاریخ اسلام علم نہیں اور آپ نے سوری بھی بولا تھا کہ آپ کو پڑھ لینا چاہے تھا … لیکن …. وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس جامد سوچ کی وجہ سے ذہن بہت گندلہ ہو جاتا ہے ….اور ہم اس گندگی کو اتنا پسند کرنے لگتے ہیں کہ جیسے ہی کوئی نہیں سوچ مارکیٹ میں آتی ہے تو اس گندگی کو خطرہ لاحق ہو جاتا کہ کہ اب کون اس گندگی کو صاف کرے گا جس کو ہم نے اتنے برسوں سے اپنے دماغ کے کونوں میں لٹکا رکھا ہے ….

    پوری پوسٹ میں جو الفاظ پکڑے وہ اس لئے کہ اگر مباحثہ شائستہ طریقے سے ہو سکتا  ہے تو اس کے لئےتہذیب سے گرے الفاظ استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے ..میں عموما مذہبی بحث  میں حصہ  لیتی ہوں ..لیکن اگر ایسے الفاظ استعمال  کئے جائیں تو پھر میرے لئے حصہ  لینا ممکن نہیں رہتا ..اپنے اپنے مزاج کی بات ہے ..

    آپ نے کہا کہ یہ عام  پنجابی بول چال کے الفاظ ہیں ..میں اسلام آباد میں پلی بڑھی ہوں …پنڈی کی پیدائش ہوں ..اس لئے مجھے بھی پتا ہے کہ یہ کتنے عام بول چال کے الفاظ ہیں ..جو الفاظ آپ اپنی فیملی کے سامنے نہ بول سکیں وہ عام بول چال میں نہیں آتے ..آپ نے لکھا

     اپنے دماغ سے کسی کو سوچ کر جواب دینا نہایت اذیت ناک عمل ہے ..جس کے لئے بس گالیاں اور بد کلامی رہ جاتی ہے ..

    آپ خود کو عقل و شعور والا دانشور سمجھتے ہیں تو آپ کو ایسے الفاظ لکھنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ..

    اب آتے ہیں آپ کے سوال کی طرف ..آپ نے لکھا کہ میں نے مانا ہے کہ میں نے حیات طیبہ کا مطالعہ  نہیں کیا ہے ..درست ..لیکن اس سے میرے مسلمان ہونے میں کمی کیسے آ گئی ..پورادین قرآن اور سنت میں ہے …قرآن پہلے دن سے زیر زبر کی تبدیلی کے بغیر آج تک ایسا ہی ہے ..اگر میں نے قرآن سمجھ لیا ..تو دین سمجھ لیا ..جو دین حوالے سے میرے سوالات تھے ..اس کی تشفی جاوید غامدی صاحب نے کر دی ..اس کا مطلب ہے کہ میں  سوچ سمجھ کر پورے شعور  کے ساتھ اسلام کو مکمل دین سمجھتی ہوں ..اور یہ بھی سمجھتی ہوں کہ دین میں جبر نہیں ،..اس لئے مجھے آپ کے افکار سے کوئی پرابلم بھی نہیں ..

    تاریخ اسلام کو نہ پڑھنے پر سوری بولنے کا مطلب ہے کہ اچھی بات ہوتی ہے کہ تاریخ کا بھی پتا ہو ..لیکن میرا پرابلم یہ ہے کہ تاریخ پر مجھے کوئی ایسا بھروسہ بھی نہیں ..انسانوں کی لکھی تاریخ اپنے اپنے تعصبات سے بھری ہے ..اس میں کتنا سچ ہے کتنا جھوٹ ..اس کو جاننے کے لئے مجھے پورے جہاں کی تاریخ پڑھنے سے کوئی دلچسپی نہیں ..اور سچ پوچھیں تو اس سے میری زندگی میں کوئی فرق بھی نہیں پڑتا اور نہ ہی الله نے مجھ سے تاریخ بارے سوال کرنا ہے ..جو سوالات ہونگے ..مجھے امید ہے میں جواب دے پاؤں گی کہ میں دل سے الله کو ایک مانتی ہوں ..اسے اپنا خالق مانتی ہوں ..روز حساب پر یقین رکھتی ہوں ..

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9

    مادام میری طرف سے معذرت آپ کو یہ الفاظ برے لگے اگلی دفعہ آپ کو شکایات کا موقع نہیں دوں گا … … آپ نے درست کہا کہ فمیلی میں یہ الفاظ نہیں ہو سکتے ……

    باقی آپ کے حیات طیبہ نہ پڑھنے سے آپ کے مسلمان ہونے پر اچھا خاصا فرق آپ کی پوسٹوں میں ہی نظر آ جاتا ہے … جیسے آپ نے لکھا پورا کا پورا دین قران اور سنت ہے .. اورسنت کو تو آپ نے غامدی صاحب سے سنا ہے … … بھلا وہ کیسے سنت ساری حدیث میں لکھی ہے .. یہاں تک کہ نماز پڑھنے کے طریقے سے لیکر روزانہ ڈیلی روٹین کی باتیں کیوں کہ قران پاک کو اگر کوئی بہت بڑا عربی ادب کا مفکر بغیر حدیث کے پڑھے اور آپ اس سے سوال کرو کہ عشاء کی نماز میں کتنے وتر پڑھنے ہیں وہ آپ کو جواب نہیں دے سکے گا …. قرآن پاک پر شروع سے زیر زبر نہیں تھی یہ تو بہت بعد میں لگی پھر آپ نے یہ کیسے کہ دیا قران بغیر زیر زبر کی تبدیلی کے ساتھ پہلے دن جیسا مجود ہے …

    اپ نے اپنی پوسٹ کے آخری حصے میں کہا کہ الله آپ سے سوال کریں گے .. کون سے سوال کیسے سوال …. کیا خدا سے بھی سوال کرنے کی اجازت ہو گی …. مادام آپ کی اطلاح کے لئے ارض ہے دنیا میں اس وقت جنتی مخلوقات آپ کو نظر آ رہی ہیں اس سے زیادہ نا پید ہو چکی ہیں … اور کسی کو خبر بھی نہیں ہے ….. انسان کی تاریخ عمر پانچ سے چھے ہزار سال ہے …. جب سے انسان نے لکھنا شروع کیا .. اس سے پہلے کا کسی کو بھی نہیں معلوم …. آپ کی الہامی کتاب میں آدم سے پہلے زمین پر کیسی مخلوق آباد تھی اس کا کوئی اتا پتا نہیں دیتی ہے .. .. ایسے ہی انسان بھی ایک دن نا پید ہو جاے گا … اس لئے یہ باتیں محض خام خیالی کے سوا کچھ نہیں کہ خدا سوال کرنے گا … کیوں کہ انسان نے اپنے آپ کو خوش کرنے لئے بہت سے بہانے تیار کر رکھے ہیں کہ اس کی چھوٹی سی عمر اس امید میں گزر جاے کہ کل دوبارہ زندہ کیا جاے گا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    گڈ …آپ کی معزرت خوش دلی سے قبول کی

    اب آتے ہیں باقی پوسٹ کی طرف ..لگتا یہ ہے کہ آپ سوال پھینک کر نکل جاتے ہیں ، اور جواب پڑھنے کی زحمت گوارا نہیں کرتے ..ورنہ یہ نہ کہا ہوتا جو اب پھر سے کہا ہے ..ایک بات جس کی میں وضاحت بار بار کر چکی ہوں ..ایک دفعہ  آپ کے لئے پھر کر دیتی ہوں ..دوبارہ آپ کو وضاحت نہیں دوں گی ..اس لئے نہیں کہ لکنے میں تکلیف ہوتی ہے ..اس لئے کہ جہاں بات سمجھی نہ جا رہی ہو یا جان بوجھ کر سمجھنے سے انکار ہو وہاں میں اپنا دماغ کیوں کھپاؤں

    سنت اور حدیث …مکمل طور پر دو مختلف چیزیں ہیں ..

    سنت وہ ہے جو امت محمدی سے پہلے والی امتیں بھی اپنے اپنےنبیوں کی پیروی کرتے کرتی آئی تھیں ..اور جیسا کہ ہمارا ماننا ہے کہ تمام نبی الله ہی کی طرف سے آئے تھے ..تو پیغام بھی ایک ہی لائے تھے .نماز ، روزہ حج وغیرہ پچھلی امتیں بھی ادا کرتی آئی تھیں ..لوگ ان اعمال سے واقف تھے ..ہاں وقت گزرنے کے ساتھ جیسا کہ ہوتا ہے ..کچھ تبدیلیاں لوگ لے آتے ہیں ..اسی لئے قرآن میں ہے کہ نماز قائم کرو ..جیسے کے تم سے پہلے لوگ قائم کرتے آئے ..یا روزے رکھو جیسا کہ پہلے لوگ رکھا کرتے تھے وغیرہ وغیرہ.حضرت محمد صلعم  نے ان کی الله کی مرضی سے درستگی کر کے اسے اپنی امت کے لئے جاری کر دیا ..نماز کیسے پڑھنی ہے ..ہمارے بڑے  ہی بتاتے ہیں ..وضو کرنے کا طریقہ بھی ہمارے بڑے  ہی بتاتے ہیں ..بازار میں بہت سی کتابیں اس بارے مل جاتی ہنے ..جس میں صرف طریقے درج ہوتے ہیں ..کسی حدیث کے حوالہ جات نہیں ہوتے ..

    سنت تواتر سے اجماع کے ساتھ ہم تک پہنچتی ہے ..

    حدیث رسول پاک کی زندگی کا تاریخی قیمتی ریکارڈ ہے .وہ نہ ہوتی تو ہمیں ان کے بارے میں کچھ پتا نہ چلتا

    معلوم نہیں میں کس حد  تک آپ تک بات پہنچا سکی ہوں ..اس سے پہلے اس بارے جاوید غامدی کی وڈیو  لگائی تھی ..جو بہت ہی اچھے طریقے سے اس کی وضاحت کرتی ہے ..ظاہر ہے وہ ایک عالم دین ہیں .

    اب اگر مجھے یا آپ  کو یا کسی کو بھی اس بات کا نہیں پتا کہ اس معلوم دنیا سے پہلے یہ دنیا کیسی تھی ..کونسی مخلوق آباد تھی ..کونسی نا پید ہو گئی ..تو کیا اس کا مطلب یہ ہو گیا کہ اس کائنات کا خالق بھی یہ نہیں جانتا .اپنی محدود عقل اور محدود علم سے آپ دنیا کے خالق کے بارے کیا جان سکتے ہیں ..

    آپ کی بات درست ہے ..ہم بھی ایک دن وجود سے عدم  ہو جائیں گے ..لیکن صرف اس دنیا کے لئے ..ہم تو وہاں جا کر اپنے والدین اور بہن بھائیوں سے مل لیں گے ..آپ کا کیا ہوگا ؟

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    مادام میری طرف سے معذرت آپ کو یہ الفاظ برے لگے اگلی دفعہ آپ کو شکایات کا موقع نہیں دوں گا … … آپ نے درست کہا کہ فمیلی میں یہ الفاظ نہیں ہو سکتے ……

    باقی آپ کے حیات طیبہ نہ پڑھنے سے آپ کے مسلمان ہونے پر اچھا خاصا فرق آپ کی پوسٹوں میں ہی نظر آ جاتا ہے … جیسے آپ نے لکھا پورا کا پورا دین قران اور سنت ہے .. اورسنت کو تو آپ نے غامدی صاحب سے سنا ہے … … بھلا وہ کیسے سنت ساری حدیث میں لکھی ہے .. یہاں تک کہ نماز پڑھنے کے طریقے سے لیکر روزانہ ڈیلی روٹین کی باتیں کیوں کہ قران پاک کو اگر کوئی بہت بڑا عربی ادب کا مفکر بغیر حدیث کے پڑھے اور آپ اس سے سوال کرو کہ عشاء کی نماز میں کتنے وتر پڑھنے ہیں وہ آپ کو جواب نہیں دے سکے گا …. قرآن پاک پر شروع سے زیر زبر نہیں تھی یہ تو بہت بعد میں لگی پھر آپ نے یہ کیسے کہ دیا قران بغیر زیر زبر کی تبدیلی کے ساتھ پہلے دن جیسا مجود ہے …

    اپ نے اپنی پوسٹ کے آخری حصے میں کہا کہ الله آپ سے سوال کریں گے .. کون سے سوال کیسے سوال …. کیا خدا سے بھی سوال کرنے کی اجازت ہو گی …. مادام آپ کی اطلاح کے لئے ارض ہے دنیا میں اس وقت جنتی مخلوقات آپ کو نظر آ رہی ہیں اس سے زیادہ نا پید ہو چکی ہیں … اور کسی کو خبر بھی نہیں ہے ….. انسان کی تاریخ عمر پانچ سے چھے ہزار سال ہے …. جب سے انسان نے لکھنا شروع کیا .. اس سے پہلے کا کسی کو بھی نہیں معلوم …. آپ کی الہامی کتاب میں آدم سے پہلے زمین پر کیسی مخلوق آباد تھی اس کا کوئی اتا پتا نہیں دیتی ہے .. .. ایسے ہی انسان بھی ایک دن نا پید ہو جاے گا … اس لئے یہ باتیں محض خام خیالی کے سوا کچھ نہیں کہ خدا سوال کرنے گا … کیوں کہ انسان نے اپنے آپ کو خوش کرنے لئے بہت سے بہانے تیار کر رکھے ہیں کہ اس کی چھوٹی سی عمر اس امید میں گزر جاے کہ کل دوبارہ زندہ کیا جاے گا

    اور ہاں ..بچوں والی بات نہ کیا کریں ..زیر زبر والی بات فگر آف سپیچ ہے ..میں بھی جانتی ہوں اعراب  بعد میں لگائے گئے ..عرب  کے لوگ جانتے تھے کہ کہ کس لفظ کو کیسے ادا کرنا ہے ..جیسے اردو کے الفاظ کو ہم جانتے ہیں کہ کیسے ادا کرنا ہے ..اعراب  کی ضرورت  نہیں ہوتی

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    اور ہاں ..بچوں والی بات نہ کیا کریں ..زیر زبر والی بات فگر آف سپیچ ہے ..میں بھی جانتی ہوں اعراب بعد میں لگائے گئے ..عرب کے لوگ جانتے تھے کہ کہ کس لفظ کو کیسے ادا کرنا ہے ..جیسے اردو کے الفاظ کو ہم جانتے ہیں کہ کیسے ادا کرنا ہے ..اعراب کی ضرورت نہیں ہوتی

    میڈم اگر جان کی پناہ پاؤں تو کچھ عرض کروں …. قران پاک پر عراب “حجاج بن یوسف” نے دیے — یہ محض فگر آف سپیح کی بات نہیں .. ایک ایسی کتاب کی بات ہو رہی ہے جو تمام انسانوں کے لئے ہدایت کا سرچسمہ  ہے  یہ حجاج بن یوسف بھی بہت پونچی ہوئی اور بڑی عجیب و غریب شخصیت تھی، بس یوں سمجھ لیں جو مقام جرمنوں میں ہٹلر کو حاصل ہے وہی مقام مسلمانوں میں حجاج بن یوسف کو – ایک ایسی زبان جسکے کسی ایک حرف پر زیر زبر کی تبدیلی اسکے معنوں میں زمین آسمان کا فرق پیدا کردے،اس زبان میں قرآن کے ہر لفظ پر اعراب کا اعزاز اس حجاج بن یوسف کو حاصل ہے- جو کام رسول اللہ کے کرنے کے تھے وہ ایک ظالم جنگجو حکمران نے کیے … کیا آپ سوچ سکتی ہیں کہ حجاج بن یوسف نے کتنی آیتوں کے مطلب اپنے ذاتی مفاد کے لئے تبدیل کے ہوں گے … ممکن ہیں سورہ توبہ کی کچھ آیت جن میں کافروں کو قتل کرنے کا حکم ہے وہ بھی حجاج بن یوسف کی ہی غلطی ہو … آپ غامدی صاحب کو بہت بڑا عالم مانتی ہے تو ان سے یہ سوال ضرور پوچھیں ….

    ١ سورتیں اور آیتیں “نزول” کے مطابق کیوں نہ مرتب کی گییں؟
    ٢- سورتوں مے نام آیتوں کے مقام کس نے اور کس بنیاد پر متعین کیے ؟
    ٢… سورتوں کے نام جانوروں کے ناموں پر جیسے گاۓ ، چونٹی ، مکڑی جس نے بھی رکھے ہیں ان کا صورت سے کوئی لینا دینا نہیں…. اور ایک سورت عورت کے نام سے بھی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ عورت بھی کوئی جانور ہے …
    ٣- مکّی سورتوں میں مدنی آیات اور مدنی سورتوں میں مکّی آیات کس نے رکھیں؟
    ٤- شروع کی آیات آخر میں اور آخر کی شروع میں،ابتدائی سورتیں بعد میں اور بعد کی پہلے، ہر سورت کو یہ صورت کس نے دی؟ جیسے سب سے پہلی وحی جو نازل ہوئی وہ قرآن کے آخری سپاروں میں ملتی ہے ….
    ٥- ہر آیت کی یہ حالت کس نے کی؟ اور کیوں کی؟ قرآن کی اس ترتیب و تدوین سے اس وقت کے کی بزرگ صحابیوں میں کیوں اختلاف تھا؟ یقیناً آپ کے دماغ میں حجاج بن یوسف گھوم رہا ہو گا
    ٦- سرکار دو عالم کے انتہائی قریبی ساتھی عبدللہ بن مسعود سورہ فاتحہ،سورالفلق وے سورہ الناس کو قرآن کا حصّہ سمجھتے ہی نہیں تھے اور وہ ان سورتوں کو دیکھتے ہی مٹا دیتے تھے اور کہتے تھے کہ قرآن اور غیر قرآن کو مخلوط نہ کرو-

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi