Viewing 11 posts - 21 through 31 (of 31 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    امپورٹ ، ایکسپورٹ کا کام ہے ؟

    میرے خیال میں امپورٹ کا …. آپکو کیا لگتا ہے ؟؟؟؟ امپورٹ کرتی ہونگی یا ایکسپورٹ

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    اس کا مطلب ہے سلاجیت، چندے اور چمڑے کا کوئی نہ کوئی تعلق ضرور ہے

    :serious:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    سلاجیت کورس ؟

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24
    اس پر ٹارچ سے مزید روشنی پاویں :omg:

    :tape: :tape: :tape: :tape: :tape: :tape: :tape:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    is ka matlab yeh bohut khatarnak cheez hai

    یہ ایک بہت عمدہ دوا ہے جس کا استعمال ہدایات کے مطابق ہو تو بہت عمدہ رہتی ہے ویسے بھی کوی بھی دوا ضرورت سے زیادہ استعمال کرنے سے نقصان ہوتا ہے سلاجیت بہت گرم تاثیر رکھتی ہے اگر یہ دودھ کے ساتھ کھای جاے تو جوڑوں کے درد میں بہت عمدہ ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26

    kuch loog kehte hain yeh sex ki dawai hai

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    kuch loog kehte hain yeh sex ki dawai hai

    یہ دوای نہیں ہے بلکہ مختلف دھاتیں جو پہاڑوں کے اندر پای جاتی ہیں کا مجموعہ ہوتا ہے جو صدیوں سےمل کر ایک نیچرل ریمیڈی کی شکل اختیار کرگیا ہوتا ہے

    سیکس کی کوی بھی دوا نہیں ہوتی، باڈی کا نظام ہضم ٹھیک ہو تو یہ سیکس کو خود ہی ٹھیک رکھتا ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    یہ دوای نہیں ہے بلکہ مختلف دھاتیں جو پہاڑوں کے اندر پای جاتی ہیں کا مجموعہ ہوتا ہے جو صدیوں سےمل کر ایک نیچرل ریمیڈی کی شکل اختیار کرگیا ہوتا ہے سیکس کی کوی بھی دوا نہیں ہوتی، باڈی کا نظام ہضم ٹھیک ہو تو یہ سیکس کو خود ہی ٹھیک رکھتا ہے

    salajeet ka سیرپ bhi hota hai mere khayal se

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    salajeet ka سیرپ bhi hota hai mere khayal se

    پرابلم یہ ہے کہ پاکستان میں خالص چیز کا ملنا محال ہے، معلوم نہیں یہ سیرپ کس ادارے کا ہے اور کتنا قابل اعتماد بھی ہے

    ویسے سلاجیت کا استعمال بہت احتیاط سے کرناچاہئے کیونکہ یہ ایک نیچرل دھات نما چیز ہے نہ کہ کوی ماپ تول کر بنای گئی دوا، ہوسکتا ہے یہ بلڈ پریشر اور ہارٹ پیشنٹ کیلئے خطرناک ہو

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    سہراب جی – آپ ایسا کریں سونا شادی کورس کر لیں – شادی سے پہلے یا شادی کے بعد یہ ہے فار ایور

    salajeet ka سیرپ bhi hota hai mere khayal se
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    سہراب جی – آپ ایسا کریں سونا شادی کورس کر لیں – شادی سے پہلے یا شادی کے بعد یہ ہے فار ایور

    wah bhai , kia cheez share ki hai aap ne :cwl: :cwl:

Viewing 11 posts - 21 through 31 (of 31 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward