Viewing 15 posts - 101 through 115 (of 115 total)
  • Author
    Posts
  • Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #101
    ارسطو بھائ جی اس فورم پر خوش آمدید۔ آپ وہاں کے سلجھے انصافیوں میں سے ایک ہیں۔ امید ہے یہاں آپ سے بیٹھک جمے گی

    شکریہ جناب ، یار زندہ صحبت باقی ، یہاں کی رونقیں دیکھ کے وہاں  کے سنناٹے کے بارے میں تجسس جاتا رہا

    اور ہاں میں صرف انصافی ہوں ،دنیا میں بلعموم اور پاکستان میں بلخصوص  دینے والا کوئی بھی ھو

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #102
    ارسطو بھائ جی اس فورم پر خوش آمدید۔ آپ وہاں کے سلجھے انصافیوں میں سے ایک ہیں۔ امید ہے یہاں آپ سے بیٹھک جمے گی

    ویلکم ٹو دی فورم

    :salam:

    Haristotle

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #103
    :disco: عاطف صاحب نے سیاست پیکے کی ایک اور بڑی وکٹ گرا دی
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #104
    Article says, “The marriage of would-be Pakistan president Imran Khan”

    :doh:

    عامر بھیا ریحام خان نے کہا تھا کہ میرے بیڈ روم میں صرف ایک ہی کتا رہے گا، دو نہیں یہی بات اسکی طلاق کی وجہ بنی تھی ریفرنس دوں؟ :bigsmile: یہ لیجیے http://www.dailymail.co.uk/news/article-3308740/That-s-ruff-Imran-divorced-BBC-weather-girl-wife-text-banned-beloved-dogs-sharing-room.html
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #105
    سوری غلطی سے آپ کو قوٹ کر دیا

    Wahreh

    :serious:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #106
    باوا جی – عمران خان صاحب جتنے ڈینٹ نکالتے ہیں ، کھلی فضائوں میں رہتے ہیں اور جوانوں والا ناشتہ کرتے ہیں ، میرا نہی خیال ان کے گوڈوں کا پانی ابھی ختم ہوا ہو گا

    قرار جی جو پتے خزاں کے موسم میں گر جاتے ہیں، ان پر کبھی بہار نہیں آتی ہے عمران خان اور پنکی پیرنی جی اب گرم پانی سے چائے بنا کر ہی پیتے رہیں گے کوئی روحانیت کی طاقت، حکماء کا کوئی کشتہ یا کوئی ولائتی ویاگرا خشک پتوں کو سبز نہیں بنا سکتے ہیں پنکی پیرنی جی نے کہا ہے کیا زمانہ آگیا ہے؟ اب قومی ترانے کا بھی کوئی احترام نہیں رہا ہے :lol: :hilar:
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #107
    سوری کی جگہ لکھیں معذرت اور قوٹ کی جگہ لکھیں منسلک

    سوری غلطی سے آپ کو قوٹ کر دیا Wahreh :serious:
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #108
    سوری کی جگہ لکھیں معذرت اور قوٹ کی جگہ لکھیں منسلک

    :jhanda:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #109
    سوری کی جگہ لکھیں معذرت اور قوٹ کی جگہ لکھیں منسلک

    واہ رے صاحب۔۔۔۔۔

    مجھے بھی کچھ تحاریر پڑھتے ہوئے ایسا ہی مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ یا تو اردو تحریر میں درجن بھر انگریزی کے الفاظ ٹھونسے ہوئے ہوتے ہیں یا پھر بے تحاشا اِملا کی غلطیاں۔۔۔۔۔۔

    شیراز صاحب اس معاملے میں بہت ہی منفرد ہیں کہ اگر انگریزی میں تحریر لکھیں گے تو خوبصورت زبان کے ساتھ۔۔۔۔۔ اور اگر اُردو میں لکھیں گے تو پوری تحریر اُردو میں بغیر کسی ملاوٹ کے۔۔۔۔۔۔ اور اُن کا اُردو زبان میں ذخیرہِ الفاظ تو کمال کا ہے۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #110
    باوا جی – عمران خان صاحب جتنے ڈینٹ نکالتے ہیں ، کھلی فضائوں میں رہتے ہیں اور جوانوں والا ناشتہ کرتے ہیں ، میرا نہی خیال ان کے گوڈوں کا پانی ابھی ختم ہوا ہو گا

    شامی بھائی

    عمران خان کی بھڑکوں پر نہ جایا کریں بلکہ پنکی پیری جی کے فرمودات پر توجہ مذکور رکھا کریں

    پنکی پیرنی جی نے انتہائی مایوسی کی حالت میں گرم پانی سے بنائی گئی چائے کا کپ منہ کو لگاتے ہوئے فرمایا ہے

    بے حسی کی انتہا ہے کہ قومی ترانے کا احترام بھی ختم ہوگیا ہے

    :hilar: :hilar:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #111
    دہائی ہے عزیز من دہائی، مانا کے مغالطہ آپ کے استعدلال میں اضافہ کرتا ہے لیکن اب ایسا بھی کیا

    فورم پر خوش آمدید 

    اب کوئی اوتار بھی لگا لیں 

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #113

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #114
    مراد سعید کے اچھے دن لوٹ آئے — بیشک سچا پیار کبھی دھوکہ نہیں دیتا
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #115

    شامی بھائی

    میں نے اس ٹویٹ پر آپکو ہا ہا ہا تو دے دیا ہے لیکن مجھے اسکا مطلب سمجھ نہیں آیا ہے

    ممکن ہو تو پی ایم میں اسکا مطلب بتا دیں

    :)

Viewing 15 posts - 101 through 115 (of 115 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi