Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 167 total)
  • Author
    Posts
  • Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #41
    Didn’t نادان jee say the other day her love for GHQ is nothing but sarcasm?
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #42
    ایسا ہو نہیں سکتا کہ عوام سیاست دان کا ساتھ دیتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑی ہو جائے۔ اگر مستقبل میں کبھی ایسا کچھ ہوا تو شاید عمران خان کے لئے، لیکن امکان بہت ہی کم ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ جنرل اور ججز بھی اتنے ہی زیادہ کرپٹ ہوں لیکن چونکہ کسی کی کرپشن بارے پرسیپشن میڈیا (سوشل میڈیا بھی) کے ذریعے بنتی ہے اور میڈیا چوبیس گھنٹے صرف سیاست دان کی کرپشن کہانی سنا رہا ہے کسی جنرل یا جج کی نہیں، تو ایسے میں عوام کے اندر اسٹیبلشمنٹ کے خلاف نیریٹو بنانا کسی بھی صورت ممکن نہیں۔ اور پنجاب میں ایسا ہونا تو کسی بھی صورت ممکن نہیں۔ ایک اور بات جو اہم ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کوئی بھی مہم اسی وقت کچھ حاصل کر سکتی ہے جب یہ مہم انتہائی طاقت ور ہو اور ملک کے ہر حصے میں یکساں مضبوط بھی۔ کوئی بھی چھوٹا موٹا ایڈوینچر ناکام بھی ہوگا اور ساتھ اگلے دس سال تک مارشل لا لگوانے کا موجب بھی۔ میرے خیال میں ایسی کسی بھی مہم کے لئے دو چیزیں ضروری ہیں:۔ اول یہ کہ سیاست دان اس ایک نقطہ پر متحد ہو جائیں اور دوئم یہ کہ حکومت کسی ایسے بندے کے ہاتھ میں ہو جس کے بارے عمومی رائے ہو کہ وہ بلکل بھی کرپٹ نہیں، انتہائی حد تک محبِ وطن ہے اور ساتھ ڈلیور بھی کر رہا ہو۔ نواز شریف کے پاس نہ سٹریٹ پاور ہے ، نہ مورل ہائی گراؤنڈ اور نہ ہی وہ انقلابی شخصیت جو ایسی کوئی مہم چلا سکے اس لئے اس کا اسٹیبلشمنٹ سے پنگا لینا اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے۔

    عباسی صاحب،آپ کی بات سے  کون شخص انکار کرسکتا ہے کہ نواز انقلابی شخصیت نہیں ہے تو پھر آپ کے خیال میں وہ ، مریم اور ان کے چند ایک مشیر اتنا کھل کر غصہ کیوں دکھا رہے ہیں؟ ان کو تو اسٹبلشمنٹ کے قدموں میں پڑا ہونا چاہئے تھا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #43
    میرا نہیں خیال کہ ۔۔۔ جس تنا ظر میں ۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ ۔۔۔ اور ۔۔۔ سیاسی کشمش کا زکر ہورھا ہے ۔۔۔۔ وھاں ایم کیو ایم ۔۔۔۔۔ کے گڑے مردے اکھاڑنے کی کوئی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ ایم کیوایم ۔۔۔۔۔ کراچی میں آئی ۔۔۔۔ تیس سال ۔۔۔۔۔ اسلحہ بارود ۔۔۔۔۔ قتل وغارت گری ۔۔۔۔ کے بازار گرم ہوئے ۔۔۔ کراچی تبا ہ برباد ہوا ۔۔۔۔ اور پھر ۔۔۔۔ ایم کیو ایم کی ۔۔۔ فلم اتر گئی ۔۔۔۔۔ اب کوئی ایم کیو ایم ۔۔۔۔ کو دھشت گرد کے نا م سے یاد کرے ۔۔۔ یا ۔۔۔۔۔۔ حق پرست کے نام سے ۔۔۔۔ کوئی فرق پڑنے والا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ایم کیو ایم ۔۔۔ از گان ۔۔۔ ود ۔۔۔ دی ۔۔۔ ونڈ ۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی ایم کیو ایم ۔۔۔۔ ایک مسلحہ تنظیم تھی یا بچی کچھی ہے ۔۔۔۔ اور رینجرز بھی ایک مسلحہ تنظیم ہے ۔۔۔۔ دونوں کا انسا نی حقوق کے حوالے سے بات کرنا ۔۔۔۔ سینس نہیں بنتا ۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی جی جب اپ لوگ ہر ٹاپک میں ایمکیوایم کو گھسا تے ہیں تو یہاں یہ آف ٹاپک کیسے ہوگئی – ایمکیوایم تو ہر ٹاپک کے لئیے حلیم اور کھیر ہے

    دوسری بات جو میں نے پہلے بھی لکہی تھی مگر اپ نے جواب نہ دیا تھا کہ ایمکیوایم کے معاملے میں ایجنسیوں کی تمام باتوں کو آسمانی صحیفہ سمجہہ کر صحیح مان لیتے ہیں انہی کے لئیے تو اللہ میاں نے کہا ہے کہ لعنت اللہ علی الکازبین

    یہ ایجنسیوں کا ہی تو پروپیگندہ ہے کہ متحدہ ختم ، اسکے چار ٹکڑے ہوگئے ، اٹھہ ٹکڑے ہوگئے اور اسکو اپ صحیح مان کر کہتے ہیں کہ

    ایم کیو ایم ۔۔۔ از گان ۔۔۔ ود ۔۔۔ دی ۔۔۔ ونڈ ۔۔۔۔۔

    ایم کیو ایم ۔۔۔ از گان ۔۔۔ ود ۔۔۔ دی ۔۔۔ ونڈ ۔۔۔۔۔

    ارے بھئی کہاں سے گئی۔۔۔ ود ۔۔۔ دی ۔۔۔ ونڈ ۔۔۔۔۔

    کل یعنی اتوار کو اس نے تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کیا ہے

    http://www.mqmpakistan.org/2017/11/05/ایم-کیو-ایم-پاکستان-کا-مردم-شماری-میں-ہو/#sthash.MOhPTBNf.pE8CJh6z.dpbs

    لنک لگادیا ہے ، ملاحظہ فرمالیں

    اگر اس جلسے پر بھی –گان ۔۔۔ ود ۔۔۔ دی ۔۔۔ ونڈ ۔۔۔۔۔تو باقی پارٹیاں تو تانگہ پارٹیاں ہیں بلکہ چوہیا پارٹیاں ہیں

    کسی کے آنے جانے سے اسکو کوئی فرق نہیں پڑتا ، یہ عوام کی پارٹی ہے ، تیس سال سے اسے مکروہ محب وطن ، مادر پدر دین مذہب فروش ایجنسیاں ختم کرنا چاہتی ہیں لیکن انکا باپ بھی اسے ختم نہیں کرسکتا ، عوام نے ایک آفاقی معاہدہ کیا ہوا ہے کہ جسکو ایجنسیوں کی سرپرستی ہوگی اسکی ضمانت ضبط کرانی ہے – اب جو کچہہ میاں جی کے ساتھہ ہورہا ہے اب تو یہ بات آپ لوگوں کی سمجہہ میں آجانی چاہیئے – ہر وقت متحدہ دہشتگرد ، قتل و غارتگری کی گردان اچھی نہیں – یہ ایجنسیوں کا پروپیگنڈہ ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #44
    زیادہ تر ارکان نے نواز شریف اور پنجاب میں انٹی اسٹبلشمنٹ موڈ پر تو قلم آرائی کی ہے مگر کسی صاحب نے کرپشن کے موضوع پر لب کشائی نہیں کی تو کیا کہتے ہیں دانشوران دانشگردی کہ کیا واقعی عوام میں کرپشن کے خلاف موڈ بن رہا ہے؟ کیا کرپشن اگلے انتخابات میں فیصلہ کن یا قابل ذکر موضوع بنے گا
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    عباسی صاحب، آپ کی بات سے میں کون شخص انکار کرسکتا ہے کہ نواز انقلابی شخصیت نہیں ہے تو پھر آپ کے خیال میں وہ ، مریم اور ان کے چند ایک مشیر اتنا کھل کر غصہ کیوں دکھا رہے ہیں؟ ان کو تو اسٹبلشمنٹ کے قدموں میں پڑا ہونا چاہئے تھا

    عباسی صا حب کا مطلب ہے ۔۔۔۔۔ انقلابی شخص اس قسم کا ہوگا ۔۔۔ جس کے ھاتھ میں اسلحہ ۔۔۔۔ تلواریں ۔۔۔۔ گھوڑے پر سوار ۔۔۔۔ یا ٹینک پر بیٹھا ہوا ۔۔۔۔ ایف سکٹین چلاتا ہوا ۔۔۔۔یا کوئی ایسا شخص انقلابی ہوسکتا ہے ۔۔۔ جس نے قا ئدا عطم کی طرح تھری پیس سوٹ پہنا ہو ۔۔۔ لندن سے پڑھا ہوا ۔۔۔ پا ئپ وغیرہ منہ کو لگا ہو ۔۔۔۔ فر فری انگریزی بول رھا ہو ۔۔۔۔۔یا کوئی ایسا شخص انقلابی ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔ جس نے یہودی خاندان میں شادی کی ہو ۔۔۔۔جس کے ارد گرد ۔۔۔ ارب پتی ۔۔ کھرب پتی ۔۔۔ لوگوں کا جھنڈ ہو ۔۔۔۔ جو فوج اور ایسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر جلسے کررھا ہو ۔۔۔۔۔۔جو شخص ۔۔۔ فوج اور عد لیہ کو دن دھاڑے للکار سکتا ہو ۔۔۔ جو سعوی عرب کو فوجیں بھیجنے سے انکار کرچکا ہوجو بل کلنٹن کے فون کو نو ۔۔۔ کرچکا ہو ۔۔۔۔۔ جو فوج کے طاقت ور ترین چیف کو ۔۔۔ ایکسٹینشن سے انکار کرچکا ہو ۔۔۔۔وہ انقلابی کیسے ہوسکتا ہے ۔۔۔پا کستان میں انقلا بی وہ ہوسکتا ہے ۔۔۔ جو  تین چار ٹینک لے کر اپنے ہی ملک کو فتح کرسکتا ہو ۔۔۔یا وہ انقلا بی ہوسکتا ہے ۔۔۔ جو بنا کاروبار کے ہی ۔۔۔ ارب پتی ۔۔۔ بننے کی صلا حیت رکھتا ہو ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46

    گلٹی جی جب اپ لوگ ہر ٹاپک میں ایمکیوایم کو گھسا تے ہیں تو یہاں یہ آف ٹاپک کیسے ہوگئی – ایمکیوایم تو ہر ٹاپک کے لئیے حلیم اور کھیر ہے

    دوسری بات جو میں نے پہلے بھی لکہی تھی مگر اپ نے جواب نہ دیا تھا کہ ایمکیوایم کے معاملے میں ایجنسیوں کی تمام باتوں کو آسمانی صحیفہ سمجہہ کر صحیح مان لیتے ہیں انہی کے لئیے تو اللہ میاں نے کہا ہے کہ لعنت اللہ علی الکازبین

    بھائی جان ۔۔۔۔ جزبا تی نہ ہو ں ۔۔۔۔زمینی حقائق یہ ہیں کہ ۔۔۔۔ ایم کیو ایم ۔۔۔ ایک مسلحہ تنطیم تھی یا ہے ۔۔۔۔۔ اور دنیا بھر میں ۔۔۔۔۔ مسلحہ تنطیمں کبھی بھی ۔۔۔ عوامی فلاح کے لیئے نہیں بنا ئی جاتی ہیں ۔۔۔۔مسلحہ تنظیمیں ۔۔۔۔ مجا ھد ین ۔۔۔ طا لبان۔۔۔۔ لشکروں ۔۔۔۔ کے طرز ۔۔۔۔ پیدا ہوتی ہیں ۔۔۔۔ گولہ بارود سے لڑائی دنگے کرتی ہیں ۔۔۔ قتل و خون میں ملوث ہوتی ہیںاور ۔۔۔۔ ختم ہوجاتی ہیں ۔۔۔۔۔ایم کیو ایم ۔۔۔۔ آ ئی تھی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ ایم کیو ایم ۔۔۔۔ کے آنے کے بعد ۔۔۔کراچی ۔۔۔۔ قتل و خون میں تیس سال نہا تا رھا ۔۔۔۔۔۔تیس سال میں کراچی کی اینٹ سے اینٹ بج چکی ۔۔۔۔ اس کے بعد ۔۔۔۔ ایم کیو ایم ۔۔۔ کی  مسلحہ جاب مکمل ہوچکی۔۔۔ اس لیئے  ۔۔۔ ایم کیوایم ۔۔۔ کو ۔۔۔ واپس ۔ ڈ بے میں بند کردیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ایم کیو ایم ۔۔۔ ایک مسلحہ تنظیم تھی یا ہے ۔۔۔۔اگر  آپ ۔۔۔ ایم کیو ایم ۔۔۔۔ کو ۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔ پی پی پی ۔۔۔ یا پی ٹی اآئی ۔۔۔۔۔ جیسی سیا سی جماعت سمجھ کر ۔۔۔۔ توقعات رکھین گے ۔۔۔ تو ۔۔۔ اپ اپنا وقت برباد کریں گے ۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم ۔۔۔ کراچی کو تبا ہ کرنے کا ۔۔۔ اپنا جاب مکمل کرچکی ہے ۔۔۔۔ اب اس کا کردار ختم ۔۔۔ ھر مسلحہ تنظیم کا اینڈ یہی ہوتا ہے ۔۔۔تبا ھی مکمل ۔۔۔ جاب ۔۔۔ ختم ۔۔۔ گان ود ۔۔۔ دی ۔۔۔ ونڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھم لوگ اگر ایم کیو ایم کا ۔۔۔۔ حلیم اور کھیر کی طرح زکر کرتے ہیں ۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ الطاف حسین کا زکر ۔۔۔ کرتے ہیں ۔۔۔ تو ھم شغل میں کرتے ہیں ۔۔۔۔۔دوسرے آپ کے پہلے والے سوال کا جواب میں نے اس لیئے نہیں دیا کہ ۔۔۔۔۔ میں ایجنسیوں کا بالکل بھی سپورٹر نہیں ہوں ۔۔۔۔اس لیئے میں نے ان کے بارے بحث لمبی کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #47
    Ghost Protocol sahib Thanks for an original post and for sharing your assessment of the current situation. Even when the pace is slow, change occurs everywhere. It is natural that things change sometimes at a slow pace, sometimes at a fast pace and sometimes an appropriate pace. The nature, intent and outcome of the change is something that could be positive or not. As such your observation that a change is taking place seems very true. In my opinion, the demise of PPP, the rise of PTI , the local base of PML(N) in Punjab, the cautious approach of Establishment due to the stigmas from past (mis)adventures and the geopolitical situation around Pakistan are some of the key catalysts which may have prompted the change in Punjab, in the thought process of Establishment and in public’s interest in eradicating corruption. I though am not sure if this is a revolutionary change or just a sudden reaction which will subside as time passes.

    JMP bhaai,

    The journey other successful democracies have accomplished in centuries, a nascent nation as ours can’t achieve mere in few interrupted decades. Change is the only constant thing. We ought to suffer and learn that is the only way. Mindset of our very bright, educated and settled in abroad gentry is too backward. One truly gets astonished reading their arguments on the subjects  of military rule, or religious freedom or freedom of expression or tolerance or right of fair trial or extra judicial killings. 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    پروٹوکول ۔۔۔۔۔ نوازشریف تو ایسٹبلشمنٹ سے پہلے بھی بھڑا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھٹو بھی بھڑا تھا ۔۔۔۔ کچھ بے نظیر بھی بھڑنا چاھتی تھی ۔۔۔۔۔۔ دوسرے ستر سال کی کارستا نیوں اکھاڑ پچھاڑ ۔۔۔۔ کے بعد ۔۔۔ بہت سے سمجھدار لوگ سمجھتے ہیں کہ ۔۔۔ ۔ بس بہت ہوگئی ایسٹبلشمنٹ کی چالوں سے ملک ۔۔۔۔ ادھ موا ہوچکا ہے ۔۔ ۔۔ اس لیئے وہ ٹیکنا کالی ۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ کے خلاف آواز اٹھا تے ہیں جیسے آپ نے با بر ستار کی مثا ل دی ۔۔۔۔ ان سب باتوں کے بعد ۔۔۔ یہ مطلب نہیں ہوگا کہ ۔۔۔ اس کے نتیجے میں اسٹبلشمنٹ کے خلاف عوامی تحریک شروع ہوجائے گی ۔۔ نہ تو ایسا ہوا کرتا ہے ۔۔ نہ ایسا ہورھا ہے ۔۔۔اور نہ ایسی عوام موجود ہے جو کچھ کرنے کی سکت رکھتی ہو ۔۔۔۔۔۔۔ دوسری طرف ۔۔۔ دوسرے لفظوں میں آپ یہ سمجھ لیں کہ ۔۔۔ جب فلم کا اصل بڑا ولن ۔۔۔ مر جاتا ہے یا ختم ہوجاتا ہے ۔۔ تو فلم بھی ختم ہوجاتی ہے۔۔ اس لیئے اس بات کی گارنٹی ہے کہ ۔۔ ایسٹبلشمنٹ ختم نہیں ہوگی جب تک فلم ختم نہیں ہوتی ۔۔۔ جب تک پا کستان موجود ہے ۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ موجود رھے گی ۔۔۔ اس کی ایک مثال دے سکتا ہوں ۔۔عراق کی ایسٹبلشمنٹ تب اپنی کارستانیوں سے باز نہ آئی جب تک عراق اپنے پاوں پر کھڑا رھا ۔ ۔۔ جب عراق کے پاوں کے نیچے سے زمین سرک گئی ۔۔۔ اور صدام حسین بھی دنیا سے چلے گئے ۔۔ ۔ فلم پوری مکمل ختم ہوگئی تب ۔۔۔ عراقی ایسٹبلشمنٹ بھی ختم ہوگئی اور ۔۔۔۔ پھر عراق میں نہ فلم رھی نہ ایسٹبلشمنٹ ۔ ۔ ۔

    ایک تو آپ ڈراتے بہت ہیں:serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    Didn’t نادان jee say the other day her love for GHQ is nothing but sarcasm?

    تو میں نے ایسا کیا کہا:o

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    بر صغیر کی آٹھ ہزار سالہ تاریخ گواہ ہے یہاں کبھی انقلاب نہیں آیاجو بھی طاقتور آیا انہوں نے اس کو قبول کیا تب تک جب تک کوئی اس سے بھی زیادہ طاقتور نہ آجاےجنوبی ایشیا صدیوں سے بکتا آیا ہے اور بکتا رہے گااس لیے میں کسی انقلاب کو نہیں مانتا اور نہ آنا ہے
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    بر صغیر کی آٹھ ہزار سالہ تاریخ گواہ ہے یہاں کبھی انقلاب نہیں آیا جو بھی طاقتور آیا انہوں نے اس کو قبول کیا تب تک جب تک کوئی اس سے بھی زیادہ طاقتور نہ آجاے جنوبی ایشیا صدیوں سے بکتا آیا ہے اور بکتا رہے گا اس لیے میں کسی انقلاب کو نہیں مانتا اور نہ آنا ہے

    جنوبی ایشا کے علاوہ بھی کہیں ۔۔۔۔ انقلاب ۔۔۔ کی کبھی کوئی شہادت یا نظیر نہیں ملی ہے ۔۔۔پچھلے زمانوں میں تو شا ید ممکن بھی تھا ۔۔۔ جب ڈنڈے سونٹے تلوار کا دور تھا ۔۔۔۔۔۔ کہ عوام کا جم غفیر ۔۔۔۔ مشتعل ہو جائے ۔۔۔ کسی استعمار پر چڑھ دوڑے یا بغاوت کردےلیکن ۔۔ اس دور میں۔۔۔۔ دنیا کے کسی بھی خطے میں ۔۔۔ انقلاب بالکل بھی ممکنا ت میں نہیں رھا ہے ۔۔۔۔۔کیونکہ آج کے عوام یا لوگ ۔۔۔۔ ٹی وی اینکروں کی ہی تاب نہ لا پاتے ۔۔۔۔ یہ آنسو گیس ۔۔۔۔ مارٹر گولوں ۔۔۔ ڈرون ۔۔۔ ٹینکوں ۔۔۔۔ حتیٰ کہ ۔۔۔ ایف سکٹین کے ہوتے کہاں سے انقلاب لائیں گے ۔۔۔۔۔۔اور اگر کوئی انقلاب لانے کے دعوے کرتا ہے تو ۔۔۔۔ ہوسکتا ہے  ۔۔۔۔ وہ چا ئے کی پیا لی کے انقلاب کی بات کررھا ہو ۔۔۔۔یا ہوسکتا ہے کسی نے اس کی ضمانت کروادی  ہو ۔۔۔۔ یا اس کو جہاز پر سیٹ مل گئی ہو ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    ایک تو آپ ڈراتے بہت ہیں :serious:

    کہتے ہیں سیا ست کے  سینے میں دل نہیں ہو تا۔۔۔۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    زیادہ تر ارکان نے نواز شریف اور پنجاب میں انٹی اسٹبلشمنٹ موڈ پر تو قلم آرائی کی ہے مگر کسی صاحب نے کرپشن کے موضوع پر لب کشائی نہیں کی تو کیا کہتے ہیں دانشوران دانشگردی کہ کیا واقعی عوام میں کرپشن کے خلاف موڈ بن رہا ہے؟ کیا کرپشن اگلے انتخابات میں فیصلہ کن یا قابل ذکر موضوع بنے گا
    عباسی صاحب، آپ کی بات سے کون شخص انکار کرسکتا ہے کہ نواز انقلابی شخصیت نہیں ہے تو پھر آپ کے خیال میں وہ ، مریم اور ان کے چند ایک مشیر اتنا کھل کر غصہ کیوں دکھا رہے ہیں؟ ان کو تو اسٹبلشمنٹ کے قدموں میں پڑا ہونا چاہئے تھا

    گھوسٹ بھائی۔ ایک بات تو صاف ظاہر ہے کہ غلط یا صحیح لیکن پی ٹی آئی کو سپورٹ کرنے والے، خاص کر پڑھا لکھا نوجوان صرف ایک ایجنڈے پر اس کی سپورٹ کرتا ہے اور وہ ہے کرپشن۔ میں نے ایسے بیسیوں پڑھے لکھے لوگوں سے یہ سنا ہے کہ عمران میں لیاقت نہیں، ڈکٹیٹرانہ مزاج ہے، سیاسی بونگیوں کا ماسٹر ہے اور منہ پھٹ بھی۔۔۔لیکن پھر بھی ایک امید لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ اداروں کو بحال کرے گا اور کرپشن کے گٹر پر شاید ( کسی حد تک ہی سہی) ڈھکن لگانے میں کامیاب ہو جائے۔ چار سال میں عمران نے نہ معیشت پر کبھی بات کی، نہ خارجہ پالیسی اور نہ داخلی حالات پر۔۔ نہ کوئی معاشی پراگرام دیا اور نہ کسی بھی اور مسئلے کا حل، بات کی تو صرف کرپشن پر اور بار بار اسے دہرایا ۔۔اسی لئے ایک بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ پی ٹی آئی کا پچاسی لاکھ ووٹ اینٹی کرپشن ووٹ ہے ، کہ کرپشن کے خلاف فضا بنتی جارہی ہے اور شاید یہی احساس دوسری پارٹیوں کے ووٹر میں بھی ابھرتا چلا جائے۔.جہاں تک نواز شریف فیملی اور مشیروں بارے آپ کا سوال ہے تو ایک ہی بات کسی کے اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے یا نہ ہونے کی دلیل ہے کہ آیا وہ شخص صرف اس وقت اسٹیبلشمنٹ سے پنگا لیتا ہے جب وہ پاور میں ہو اور اسٹیبلشمنٹ اس کی پاور میں حصہ دار بننے کی کوشش کر رہی ہو، یا کہ وہ نظریاتی ہوتے ہوئے اپوزیشن کے دنوں میں بھی اسی لائن پر چلتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی نواز شریف اپوزیشن میں بیٹھا وہ آج کے عمران سے زیادہ اسٹیبلشمنٹ کا آلہِ کار بنا۔ نواز ، مریم اور مشیران اس وقت دو محرکات کے زیرِ اثر نہ چاہتے ہوئے بھی اپنی اینٹی اسٹیبلشمنٹ مہم پر مجبور ہیں۔ ایک تو ان کی مس کیلکولیشن ہے کہ ان کا ووٹ سٹریٹ پاور میں تبدیل ہو سکتا ہے اور دوسرا یہ کہ وہ اس وقت پوائنٹ آف نو ریٹرن پر ہیں جہاں ان کا اسٹیبلشمنٹ سے پیچ اپ ہو ہی نہیں سکتا۔ ان کے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کچھ خفیہ اقدامات (ڈان لیکس وغیرہ نہیں) کی پلاننگ کو اس قدر گھمبیر سمجھا گیا کہ اسے بیرونی طاقتوں کے ساتھ مل کر ملکی سیکورٹی کے خلاف سازباز کا نام دیا گیا۔ میرا خیال ہے کہ شریف فیملی اور اسٹیبلشمنٹ کے اس معرکے میں بہت کچھ ہے جو کہ پردے کے پیچھے چل رہا ہے۔ اس کا ذکر حامد میر نے اپنے کالم میں کچھ یوں کیا ہے:۔۔ پچھلے تین ہفتوں میں رونما ہونے والے کچھ انتہائی تشویشناک واقعات کے باعث کچھ اہم لوگوں نے اپنے انداز فکر پر نظر ثانی کرتے ہوئے ایسے فیصلے کرلئے ہیں جس کے بعد اہل سیاست کے پاس غلطی کی گنجائش نہ ہونے کے برابر ہے۔ ایک معمولی غلطی بہت کچھ توڑ پھوڑ کر رکھ دیگی۔ جن واقعات نے حالات کو تبدیل کیا ہے ان کی تفصیلات سے پاکستان کے عوام کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ وجہ شاید یہ ہے کہ ابھی تک تحقیقات جاری ہیں۔ یہ واقعات دراصل پاکستان کی قومی سلامتی کے خلاف بہت بڑی مبینہ سازشیں ہیں جن میں کچھ سیاسی اور غیر سیاسی افراد ملوث تھے۔ غیر سیاسی افراد کے خلاف کارروائی شروع ہوچکی۔ سیاسی افراد کو ڈھیل دی گئی ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    گنتی میں بشمار تھے۔۔۔کم کر دئیے گئے۔جو کم ہوگئے ہیں ۔ہوسکتا ہے وہ اپنے آپکو پاکستانی سمجھنے لگ گئے ہوں ۔۔۔۔۔۔کراچی کی دیوار سے جب تک مہاجر کا دم چھلا نہیں مٹایا جاتا ۔۔۔۔۔تب تک کراچی کا امن بحال نہیں ہوسکتا ۔۔۔سو ۔۔گلاں دی ۔اک۔۔گل ۔نواب ٹیوب ویل ۔۔نواب ٹیوب ویل:bhangra: :bhangra:
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    گھوسٹ بھائی۔ ایک بات تو صاف ظاہر ہے کہ غلط یا صحیح لیکن پی ٹی آئی کو سپورٹ کرنے والے، خاص کر پڑھا لکھا نوجوان صرف ایک ایجنڈے پر اس کی سپورٹ کرتا ہے اور وہ ہے کرپشن۔ میں نے ایسے بیسیوں پڑھے لکھے لوگوں سے یہ سنا ہے کہ عمران میں لیاقت نہیں، ڈکٹیٹرانہ مزاج ہے، سیاسی بونگیوں کا ماسٹر ہے اور منہ پھٹ بھی۔۔۔لیکن پھر بھی ایک امید لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ اداروں کو بحال کرے گا اور کرپشن کے گٹر پر شاید ( کسی حد تک ہی سہی) ڈھکن لگانے میں کامیاب ہو جائے۔ چار سال میں عمران نے نہ معیشت پر کبھی بات کی، نہ خارجہ پالیسی اور نہ داخلی حالات پر۔۔ نہ کوئی معاشی پراگرام دیا اور نہ کسی بھی اور مسئلے کا حل، بات کی تو صرف کرپشن پر اور بار بار اسے دہرایا ۔۔اسی لئے ایک بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ پی ٹی آئی کا پچاسی لاکھ ووٹ اینٹی کرپشن ووٹ ہے ، کہ کرپشن کے خلاف فضا بنتی جارہی ہے اور شاید یہی احساس دوسری پارٹیوں کے ووٹر میں بھی ابھرتا چلا جائے۔ . جہاں تک نواز شریف فیملی اور مشیروں بارے آپ کا سوال ہے تو ایک ہی بات کسی کے اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے یا نہ ہونے کی دلیل ہے کہ آیا وہ شخص صرف اس وقت اسٹیبلشمنٹ سے پنگا لیتا ہے جب وہ پاور میں ہو اور اسٹیبلشمنٹ اس کی پاور میں حصہ دار بننے کی کوشش کر رہی ہو، یا کہ وہ نظریاتی ہوتے ہوئے اپوزیشن کے دنوں میں بھی اسی لائن پر چلتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی نواز شریف اپوزیشن میں بیٹھا وہ آج کے عمران سے زیادہ اسٹیبلشمنٹ کا آلہِ کار بنا۔ نواز ، مریم اور مشیران اس وقت دو محرکات کے زیرِ اثر نہ چاہتے ہوئے بھی اپنی اینٹی اسٹیبلشمنٹ مہم پر مجبور ہیں۔ ایک تو ان کی مس کیلکولیشن ہے کہ ان کا ووٹ سٹریٹ پاور میں تبدیل ہو سکتا ہے اور دوسرا یہ کہ وہ اس وقت پوائنٹ آف نو ریٹرن پر ہیں جہاں ان کا اسٹیبلشمنٹ سے پیچ اپ ہو ہی نہیں سکتا۔ ان کے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کچھ خفیہ اقدامات (ڈان لیکس وغیرہ نہیں) کی پلاننگ کو اس قدر گھمبیر سمجھا گیا کہ اسے بیرونی طاقتوں کے ساتھ مل کر ملکی سیکورٹی کے خلاف سازباز کا نام دیا گیا۔ میرا خیال ہے کہ شریف فیملی اور اسٹیبلشمنٹ کے اس معرکے میں بہت کچھ ہے جو کہ پردے کے پیچھے چل رہا ہے۔ اس کا ذکر حامد میر نے اپنے کالم میں کچھ یوں کیا ہے:۔ ۔ پچھلے تین ہفتوں میں رونما ہونے والے کچھ انتہائی تشویشناک واقعات کے باعث کچھ اہم لوگوں نے اپنے انداز فکر پر نظر ثانی کرتے ہوئے ایسے فیصلے کرلئے ہیں جس کے بعد اہل سیاست کے پاس غلطی کی گنجائش نہ ہونے کے برابر ہے۔ ایک معمولی غلطی بہت کچھ توڑ پھوڑ کر رکھ دیگی۔ جن واقعات نے حالات کو تبدیل کیا ہے ان کی تفصیلات سے پاکستان کے عوام کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ وجہ شاید یہ ہے کہ ابھی تک تحقیقات جاری ہیں۔ یہ واقعات دراصل پاکستان کی قومی سلامتی کے خلاف بہت بڑی مبینہ سازشیں ہیں جن میں کچھ سیاسی اور غیر سیاسی افراد ملوث تھے۔ غیر سیاسی افراد کے خلاف کارروائی شروع ہوچکی۔ سیاسی افراد کو ڈھیل دی گئی ہے

    عباسی بھائی پی پی پی میں جو سب سے زیادہ کرپٹ لوگ تھے وہ آج تحریک انصاف میں شامل ہو چکے ہیںجو کچھ کرپٹ بچیں ہیں وہ بھی جلد شامل ہو جائیں گےاب آپ پی پی پی اور تحریک انصاف کا بغور جائزہ لیںتو پی پی پی کے پاس کم کرپٹ لوگ ہیں زیادہ تحریک انصاف کے پاس ہیںاگر خان صاحب کرپشن کے خلاف سنجیدہ ہوتے تو ان کو پارٹی میں شامل نہ کرتےاور  نہ   ہی کے پی کے کا احتساب کمشن ختم کرتےآج نیب سندھ اور کے پی کے میں غیر فعال ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    بھائی جان ۔۔۔۔ جزبا تی نہ ہو ں ۔۔۔۔ زمینی حقائق یہ ہیں کہ ۔۔۔۔ ایم کیو ایم ۔۔۔ ایک مسلحہ تنطیم تھی یا ہے ۔۔۔۔۔ اور دنیا بھر میں ۔۔۔۔۔ مسلحہ تنطیمں کبھی بھی ۔۔۔ عوامی فلاح کے لیئے نہیں بنا ئی جاتی ہیں ۔۔۔۔ مسلحہ تنظیمیں ۔۔۔۔ مجا ھد ین ۔۔۔ طا لبان۔۔۔۔ لشکروں ۔۔۔۔ کے طرز ۔۔۔۔ پیدا ہوتی ہیں ۔۔۔۔ گولہ بارود سے لڑائی دنگے کرتی ہیں ۔۔۔ قتل و خون میں ملوث ہوتی ہیں اور ۔۔۔۔ ختم ہوجاتی ہیں ۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم ۔۔۔۔ آ ئی تھی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ ایم کیو ایم ۔۔۔۔ کے آنے کے بعد ۔۔۔کراچی ۔۔۔۔ قتل و خون میں تیس سال نہا تا رھا ۔۔۔۔۔۔ تیس سال میں کراچی کی اینٹ سے اینٹ بج چکی ۔۔۔۔ اس کے بعد ۔۔۔۔ ایم کیو ایم ۔۔۔ کی مسلحہ جاب مکمل ہوچکی۔۔۔ اس لیئے ۔۔۔ ایم کیوایم ۔۔۔ کو ۔۔۔ واپس ۔ ڈ بے میں بند کردیا گیا ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم ۔۔۔ ایک مسلحہ تنظیم تھی یا ہے ۔۔۔۔اگر آپ ۔۔۔ ایم کیو ایم ۔۔۔۔ کو ۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔ پی پی پی ۔۔۔ یا پی ٹی اآئی ۔۔۔۔۔ جیسی سیا سی جماعت سمجھ کر ۔۔۔۔ توقعات رکھین گے ۔۔۔ تو ۔۔۔ اپ اپنا وقت برباد کریں گے ۔۔۔ ۔۔ ایم کیو ایم ۔۔۔ کراچی کو تبا ہ کرنے کا ۔۔۔ اپنا جاب مکمل کرچکی ہے ۔۔۔۔ اب اس کا کردار ختم ۔۔۔ ھر مسلحہ تنظیم کا اینڈ یہی ہوتا ہے ۔۔۔ تبا ھی مکمل ۔۔۔ جاب ۔۔۔ ختم ۔۔۔ گان ود ۔۔۔ دی ۔۔۔ ونڈ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ ھم لوگ اگر ایم کیو ایم کا ۔۔۔۔ حلیم اور کھیر کی طرح زکر کرتے ہیں ۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ الطاف حسین کا زکر ۔۔۔ کرتے ہیں ۔۔۔ تو ھم شغل میں کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ دوسرے آپ کے پہلے والے سوال کا جواب میں نے اس لیئے نہیں دیا کہ ۔۔۔۔۔ میں ایجنسیوں کا بالکل بھی سپورٹر نہیں ہوں ۔۔۔۔اس لیئے میں نے ان کے بارے بحث لمبی کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی ۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی۔۔مھجے تو حیرانی ہو رہی گلزار صاحب پر ۔۔وہ ابھی تک کسی غلط فہمی میں جھکڑے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔حلانکہ ان سے زیادہ کیسے معلوم ہوگا۔۔۔کہ کراچی کو خون میں کس نے نہلایا ہے ۔۔۔۔کس نے ۔۔۔لوگوں کو تھے کیا تھا۔۔۔اور لوگ کیسے تھے ہوگئے۔اپکو خالی دوکان یاد ہے ۔۔وہ بھی تو کراچی کا ہی ہے ۔۔۔اس سے سنیں ان لوگوں نے شہر پر دشت کی کیسی چادر چڑھا رکھی تھی ۔۔۔۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    عباسی بھائی پی پی پی میں جو سب سے زیادہ کرپٹ لوگ تھے وہ آج تحریک انصاف میں شامل ہو چکے ہیں جو کچھ کرپٹ بچیں ہیں وہ بھی جلد شامل ہو جائیں گے اب آپ پی پی پی اور تحریک انصاف کا بغور جائزہ لیں تو پی پی پی کے پاس کم کرپٹ لوگ ہیں زیادہ تحریک انصاف کے پاس ہیں اگر خان صاحب کرپشن کے خلاف سنجیدہ ہوتے تو ان کو پارٹی میں شامل نہ کرتے اور نہ ہی کے پی کے کا احتساب کمشن ختم کرتے آج نیب سندھ اور کے پی کے میں غیر فعال ہے

    آپ میری بات سمجھے نہیں۔۔۔میں نے اپنی بات کا آغاز ہی دو الفاظ سے کیا۔۔۔غلط یا صحیح۔۔۔۔میری بات کا مقصد پی ٹی آئی سپورٹرز کی امیدوں بارے ہے، اس بارے نہیں کہ عمران وہ امیدیں پوری کر سکتا ہے یا نہیں۔۔۔آپ کے اس نیریٹو پر الگ سے بحث کی جا سکتی ہے کہ پی پی پی اور ن لیگ کے کرپٹ لوگوں کے پی ٹی آئی میں لئے جانے کے بعد کیا عمران کرپشن کے خلاف اقدامات کر سکتا ہے یا نہیں۔ کہ ایک وزیرِاعظم کے از خود کرپٹ نہ ہونے سے اسے دوسروں کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک مورل ہائی گراؤنڈ میسر ہوتا ہے یا نہیں۔ لیڈر کے از خود کرپٹ نہ ہونے سے اوورآل کرپشن پر کیا اثرات پڑتے ہیں۔ کیا الیکٹ ایبلز کی پارٹی میں شامل کرنا صحیح ہے یا غلط۔۔۔۔۔یہ سب باتیں الگ سے بحث طلب ہیں۔ لیکن یہاں موضوع لوگ ہیں لیڈر یا پارٹی نہیں۔.کے پی کا احتساب کمیشن ختم نہیں ہوا۔صرف ایکٹنگ چئیرمین کے تحت چل رہا ہےنیا چئیرمین نہیں لگایا گیا۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    گھوسٹ بھائی۔ ایک بات تو صاف ظاہر ہے کہ غلط یا صحیح لیکن پی ٹی آئی کو سپورٹ کرنے والے، خاص کر پڑھا لکھا نوجوان صرف ایک ایجنڈے پر اس کی سپورٹ کرتا ہے اور وہ ہے کرپشن۔ میں نے ایسے بیسیوں پڑھے لکھے لوگوں سے یہ سنا ہے کہ عمران میں لیاقت نہیں، ڈکٹیٹرانہ مزاج ہے، سیاسی بونگیوں کا ماسٹر ہے اور منہ پھٹ بھی۔۔۔لیکن پھر بھی ایک امید لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ اداروں کو بحال کرے گا اور کرپشن کے گٹر پر شاید ( کسی حد تک ہی سہی) ڈھکن لگانے میں کامیاب ہو جائے۔ چار سال میں عمران نے نہ معیشت پر کبھی بات کی، نہ خارجہ پالیسی اور نہ داخلی حالات پر۔۔ نہ کوئی معاشی پراگرام دیا اور نہ کسی بھی اور مسئلے کا حل، بات کی تو صرف کرپشن پر اور بار بار اسے دہرایا ۔۔اسی لئے ایک بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ پی ٹی آئی کا پچاسی لاکھ ووٹ اینٹی کرپشن ووٹ ہے ، کہ کرپشن کے خلاف فضا بنتی جارہی ہے اور شاید یہی احساس دوسری پارٹیوں کے ووٹر میں بھی ابھرتا چلا جائے۔ . جہاں تک نواز شریف فیملی اور مشیروں بارے آپ کا سوال ہے تو ایک ہی بات کسی کے اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے یا نہ ہونے کی دلیل ہے کہ آیا وہ شخص صرف اس وقت اسٹیبلشمنٹ سے پنگا لیتا ہے جب وہ پاور میں ہو اور اسٹیبلشمنٹ اس کی پاور میں حصہ دار بننے کی کوشش کر رہی ہو، یا کہ وہ نظریاتی ہوتے ہوئے اپوزیشن کے دنوں میں بھی اسی لائن پر چلتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی نواز شریف اپوزیشن میں بیٹھا وہ آج کے عمران سے زیادہ اسٹیبلشمنٹ کا آلہِ کار بنا۔ نواز ، مریم اور مشیران اس وقت دو محرکات کے زیرِ اثر نہ چاہتے ہوئے بھی اپنی اینٹی اسٹیبلشمنٹ مہم پر مجبور ہیں۔ ایک تو ان کی مس کیلکولیشن ہے کہ ان کا ووٹ سٹریٹ پاور میں تبدیل ہو سکتا ہے اور دوسرا یہ کہ وہ اس وقت پوائنٹ آف نو ریٹرن پر ہیں جہاں ان کا اسٹیبلشمنٹ سے پیچ اپ ہو ہی نہیں سکتا۔ ان کے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کچھ خفیہ اقدامات (ڈان لیکس وغیرہ نہیں) کی پلاننگ کو اس قدر گھمبیر سمجھا گیا کہ اسے بیرونی طاقتوں کے ساتھ مل کر ملکی سیکورٹی کے خلاف سازباز کا نام دیا گیا۔ میرا خیال ہے کہ شریف فیملی اور اسٹیبلشمنٹ کے اس معرکے میں بہت کچھ ہے جو کہ پردے کے پیچھے چل رہا ہے۔ اس کا ذکر حامد میر نے اپنے کالم میں کچھ یوں کیا ہے:۔ ۔ پچھلے تین ہفتوں میں رونما ہونے والے کچھ انتہائی تشویشناک واقعات کے باعث کچھ اہم لوگوں نے اپنے انداز فکر پر نظر ثانی کرتے ہوئے ایسے فیصلے کرلئے ہیں جس کے بعد اہل سیاست کے پاس غلطی کی گنجائش نہ ہونے کے برابر ہے۔ ایک معمولی غلطی بہت کچھ توڑ پھوڑ کر رکھ دیگی۔ جن واقعات نے حالات کو تبدیل کیا ہے ان کی تفصیلات سے پاکستان کے عوام کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ وجہ شاید یہ ہے کہ ابھی تک تحقیقات جاری ہیں۔ یہ واقعات دراصل پاکستان کی قومی سلامتی کے خلاف بہت بڑی مبینہ سازشیں ہیں جن میں کچھ سیاسی اور غیر سیاسی افراد ملوث تھے۔ غیر سیاسی افراد کے خلاف کارروائی شروع ہوچکی۔ سیاسی افراد کو ڈھیل دی گئی ہے

    عباسی ۔۔۔۔کرپشن کا۔۔۔ گھسا پٹا ۔۔۔ گانا ۔۔۔۔ دنیا ۔۔۔۔ سن ننانوے سے سن رھی ہے ۔۔۔۔ چوھدری افتخار نے آسمان سر پر اٹھا لیا تھا ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔ ھر کرپشن مہم سے ۔۔۔ چوھا۔۔۔۔ ہی برآمد ہوااگر ۔۔۔ اس دور میں بھی ۔۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔ کے لاکھوں پڑھے لکھے ۔۔۔۔ لوگ ۔۔۔ یہ توقع کربیٹھے ہیں کہ ۔۔۔ پا کستان کرپشن فری ہوجائے گا ۔۔۔۔ دودھ کی نہریں ہونگی ۔۔۔۔ جنت کی ہوائیں ہونگی ۔۔۔تو ان کے خواب کچھ تو ٹوٹ چکے بقیہ ۔۔۔ بھی ۔۔۔ مارچ تک ۔۔۔ ان کی احمقا نہ آنکھ ۔۔۔ مکمل طور پر کھول دی جائے گی ۔۔۔۔بھائی جان ۔۔۔ یہ سیاست ہے ۔۔۔۔ وحید مراد ۔۔۔ کی فلم نہیں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ آخر میں۔۔۔ کرپشن مرجائے گی ۔۔ ھیرو ھیروئن کی  ۔۔۔ شادی ہوجائی گی اور سب ھنسی خوشی رھنے لگیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سال چھ مہینے میں ہی  وقت تم لوگوں کو سبق سکھا ئے گا ۔۔۔۔ جب کرپشن جوں کی توں موجود ہوگی ۔۔۔ اور انقلاب لانے والے  نا کا م و نا مراد ۔۔۔ لمبے پڑے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسرے آپ نے ایک مذا حیہ بات بھی لکھ دی ہے ۔۔۔ کہ ایسٹبلشمنٹ سے اب کبھی پیچ اپ ہو ہی نہیں سکتا ۔۔۔۔۔بھا ئی میرے ۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ نے ۔۔۔ بھٹو کو قتل کرکے ۔۔۔ بھٹو کی بیٹی کو وزیراعظم نامزد کردیا تھا ۔۔ایسٹبلشمنٹ کی اصلیت ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ کو معلوم نہیں ۔۔۔۔ تو اس کے سپورٹروں کو کہاں سے معلوم ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھاں لیکن یہ اور بات ہے ۔۔۔۔ کہ میری دعا ہے ۔۔۔۔  خدا ۔۔۔ نواز شریف کا ۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ سے کبھی پیچ اپ نہ کرائے ۔۔۔ اور ۔۔۔ نواز شریف کبھی دوبارہ وزیراعطم نہ بنے ۔۔۔اور پا کستان پر ۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ ۔۔۔ اور فوج ۔۔۔۔ جلد ازجلد ۔۔۔۔ قبضہ کرلیں ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    زیادہ تر ارکان نے نواز شریف اور پنجاب میں انٹی اسٹبلشمنٹ موڈ پر تو قلم آرائی کی ہے مگر کسی صاحب نے کرپشن کے موضوع پر لب کشائی نہیں کی تو کیا کہتے ہیں دانشوران دانشگردی کہ کیا واقعی عوام میں کرپشن کے خلاف موڈ بن رہا ہے؟ کیا کرپشن اگلے انتخابات میں فیصلہ کن یا قابل ذکر موضوع بنے گا

    گھوسٹ پروٹوکول بھائیکرپشن نہ تو اسوقت عوام کا بنیادی مسئلہ ہے اور نہ ہی یہ موضوع اگلے عام انتخابات میں کسی کے ووٹ بنک پر زیادہ اثر ڈال ہو سکے گا. اسکا ثبوت ہمیں این اے ایک سو بیس اور این اے چار کے الیکشن کے نتائج کی صورت میں سامنے آ چکا ہے. عوام سمجھتی ہے کہ اسوقت کوئی شخص یا ادارہ نہ تو کرپشن ختم کرنے میں سنجیدہ ہے اور نہ ہی اسے عوام ہے کوئی ہمدردی ہے. عوام کے نزدیک یہ سب کرپشن کے خاتمے کے نام پر ہو رہا ہے سویلینز اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان طاقت کے حصول کی جنگ ہےجہاں تک کرپشن کی بات ہے تو کرپشن کے حمام میں عوام، اسٹبلشمنٹ، عدلیہ، میڈیا، حکومت، سیاستدان، سرکاری ملازمین، کاروباری حضرات سمیت اس ملک کے تمام ادارے اور تمام طبقے بالکل ننگے کھڑے ہیں. کوئی شخص یا ادارہ اس قابل نہیں ہے جو دوسروں کو ننگا کہہ سکے. کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی شکل میں ہر کوئی کرپشن کر رہا ہے. ایسی صورت میں جب سارے ہی ننگے ہیں تو کونسا ننگا دوسرے کو ننگا کہنے میں حق بجانب ہو سکتا ہے؟اگر کرپشن کے حمام میں کھڑا کوئی ننگا دوسرے کو ننگا کہہ رہا ہے تو یقین کریں وہ انتہائی بے شرم اور بے غیرت قسم کا ننگا ہے جسے دوسروں کا ننگا پن تو نظر آ رہا ہے لیکن اپنا آپ نظر نہیں آ رہا ہے. ایسے ننگے کو لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے اور دوسروں کو ننگا کہنے کی بجائے اپنے گندے گریبان میں اپنا گندہ منہ ڈال کر اپنے اندر جھانکنا چاہیے اور دوسروں کو کرپٹ کہنے کی بجائے اپنے اندر کی کرپشن کو ختم کرنا چاہیےکرپشن کے خلاف بات وہ کرے جس نے خود کبھی بھی کسی بھی صورت میں کرپشن نہ کی ہو. سو چوہے کھا کر اگر کوئی بلّی حاجی بننے چلی ہو تو وہ الگ بات ہے ورنہ ہم سب “کلین” لوگوں کی اوقات اچھی طرح جانتے ہیں. ہمیں پتہ ہے کہ کس کو کون اور کہاں سے ڈرائی کلین کرکے عوام کے سامنے پیش کر رہا ہے؟کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے لیکن اس کیلیے پہلے ہر شخص، ہر ادارے اور ہر طبقے کو خود اپنے اور اپنے زیر اثر لوگوں سے کرپشن کا خاتمہ کرنا چاہیے. جب ہم اپنے اور اپنے زیر اثر لوگوں کو کرپشن سے پاک کر لیں گے تو پھر دوسروں کی کرپشن اور انکے احتساب کی بات کر سکیں گے. اگر ہم خود کو کرپشن سے پاک کیۓ بغیر دوسروں کی کرپشن پر شور مچاتے رہیں گے تو ہماری بات کو کون اہمیت دے گا؟اس وقت ملک میں جو “کرپشن ڈرامہ” چل رہا ہے وہ وہی ڈرامہ ہے جو فوجی آمر قیام پاکستان سے لیکر اب تک ہر دس سال بعد ملک کے اقتدار پر قبضہ کرنے کا جواز فراہم کرنے اور اپنے اقتدار کو طول دینے اور استحکام بخشنے کیلیے عوام کو بیوقوف بنانے کی غرض سے کرتے چلے آئے ہیں. وہی گھسی پٹی کہانی ہے، وہ پرانے کردار ہیں اور وہی مکالمے ہیں. اسے آپ عوام کے اندر کرپشن کے خلاف پائی جانے والی کسی تبدیلی سے تعبیر کر رہے ہیں تو ذرا دھول چھٹنے کا انتظار کر لیں، سب کچھ جلد آپکے سامنے آ جائے گا. آجکل سوشل میڈیا کا زمانہ ہے جس کی وجہ سے اس لیے ڈراموں کی اصلیت سامنے آنے میں زیادہ وقت نہیں لگتا ہے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    عباسی ۔۔۔۔ کرپشن کا۔۔۔ گھسا پٹا ۔۔۔ گانا ۔۔۔۔ دنیا ۔۔۔۔ سن ننانوے سے سن رھی ہے ۔۔۔۔ چوھدری افتخار نے آسمان سر پر اٹھا لیا تھا ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔ ھر کرپشن مہم سے ۔۔۔ چوھا۔۔۔۔ ہی برآمد ہوا اگر ۔۔۔ اس دور میں بھی ۔۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔ کے لاکھوں پڑھے لکھے ۔۔۔۔ لوگ ۔۔۔ یہ توقع کربیٹھے ہیں کہ ۔۔۔ پا کستان کرپشن فری ہوجائے گا ۔۔۔۔ دودھ کی نہریں ہونگی ۔۔۔۔ جنت کی ہوائیں ہونگی ۔۔۔ تو ان کے خواب کچھ تو ٹوٹ چکے بقیہ ۔۔۔ بھی ۔۔۔ مارچ تک ۔۔۔ ان کی احمقا نہ آنکھ ۔۔۔ مکمل طور پر کھول دی جائے گی ۔۔۔۔ بھائی جان ۔۔۔ یہ سیاست ہے ۔۔۔۔ وحید مراد ۔۔۔ کی فلم نہیں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ آخر میں۔۔۔ کرپشن مرجائے گی ۔۔ ھیرو ھیروئن کی ۔۔۔ شادی ہوجائی گی اور سب ھنسی خوشی رھنے لگیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ سال چھ مہینے میں ہی وقت تم لوگوں کو سبق سکھا ئے گا ۔۔۔۔ جب کرپشن جوں کی توں موجود ہوگی ۔۔۔ اور انقلاب لانے والے نا کا م و نا مراد ۔۔۔ لمبے پڑے ہونگے۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرے آپ نے ایک مذا حیہ بات بھی لکھ دی ہے ۔۔۔ کہ ایسٹبلشمنٹ سے اب کبھی پیچ اپ ہو ہی نہیں سکتا ۔۔۔۔۔ بھا ئی میرے ۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ نے ۔۔۔ بھٹو کو قتل کرکے ۔۔۔ بھٹو کی بیٹی کو وزیراعظم نامزد کردیا تھا ۔۔ ایسٹبلشمنٹ کی اصلیت ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ کو معلوم نہیں ۔۔۔۔ تو اس کے سپورٹروں کو کہاں سے معلوم ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھاں لیکن یہ اور بات ہے ۔۔۔۔ کہ میری دعا ہے ۔۔۔۔ خدا ۔۔۔ نواز شریف کا ۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ سے کبھی پیچ اپ نہ کرائے ۔۔۔ اور ۔۔۔ نواز شریف کبھی دوبارہ وزیراعطم نہ بنے ۔۔۔ اور پا کستان پر ۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ ۔۔۔ اور فوج ۔۔۔۔ جلد ازجلد ۔۔۔۔ قبضہ کرلیں ۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستان جیسا ملک مکمل کرپشن فری تو ہو ہی نہیں سکتا ۔لیکن کرپشن کو ایک ایکسیپٹ ایبل لیول تک لانا ملک کے مستقبل کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ ورنہ چاہے جمہوریت ہو یا آمریت ، یہ ملک ڈوبتا چلا جائے گا۔ ۳۰۰۰ ارب سالانہ کی ہائی لیول کرپشن کو یہ اکانومی برداشت ہی نہیں کر سکتی۔ اب تک تو قرضے لے کر اس کرپشن کو کیمپنسیٹ کرتے رہے ہو لیکن کب تک؟

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 167 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi