Viewing 17 posts - 61 through 77 (of 77 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61

    دنیا کی تھکڑ اور فارغ ترین فوج کے ترانے گانے والے ذرا ایئرمارشل اصغر خان کی زبانی کچھ سچ بھی سن لیں۔۔۔ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔۔۔

    لیکن کراچی سے انڈیا کے دشت گردوں کو خاتمہ کرکے پاکستان کی فوج نے سارے داغ دھو دیئے  ہیں ۔۔

    باقی کے کام بھی آہستہ آہستہ  ہو جائیں گے ۔۔آپکو اگر فوج سے کوئی ذاتی خلش ہے تو  دہ چار خاکی وردی کے بغیر حاضر ہو آپ کے گلے شکوے دور کر سکتے ہیں ۔۔۔

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    فوج ھمارے مسائل کا حل نہیں بلکہ مسائل کی وجہ ھے۔۔۔۔

    فوج ہماری بقا کی ضمانت ہے ۔۔۔مسائل کی وجہ یہ سیاستدان ہیں ۔۔ جو قوم سے مال جان کے وعدے پر ووٹ لیکر آتے ہیں اور پھر اسی مال جان کے درپے ہو جاتے ہیں ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    لیکن کراچی سے انڈیا کے دشت گردوں کو خاتمہ کرکے پاکستان کی فوج نے سارے داغ دھو دیئے ہیں ۔۔ باقی کے کام بھی آہستہ آہستہ ہو جائیں گے ۔۔آپکو اگر فوج سے کوئی ذاتی خلش ہے تو دہ چار خاکی وردی کے بغیر حاضر ہو آپ کے گلے شکوے دور کر سکتے ہیں ۔۔۔ :bigsmile:

    Zinda Rood

    زندہ رود صاحب،
    آپ بھائی کا لیول چیک کریں -اس تھکڑ اور نکمی فوج جس نے ہر اس جنگ میں ناکامی پائی جو اس نے لڑنے کی کوشش کی -پچلھے کئی سالوں سے یہ جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہوکر اپنے ہی پالے ہوے سانپوں سے لڑنے کا ڈھونگ رچا رہے ہیں جس پر دنیا میں کویی یقین کرنے کو تیار نہیں ہے نتیجہ میں دہشت گردی کی کالی سرمئی لسٹوں میں جگہ پارہے ہیں اور اپنے ہم وطنوں پر کارپٹ بومبنگ کررہے ہیں انہوں نے اپنے مظالم ، قتل و غارتگری ،لوٹ مار ، لاپپتہ افراد ، سر بریدہ لاشوں کی بدولت بلوچستان اور سرحدی پٹی کو باغی بنا دیا ہے
    مگر میرے بھائی کے کان پر جوں نہیں رینگتی -اسکا خون صرف جوش مارتا ہے جب بھی کراچی کے محب وطن افراد کی سیاسی آواز کو دبا نے کا ذکر ہوتا ہے جہاں ان مسلح دہشت گردوں نے بغیر کسی مقابلہ اور گولی چلاے اس کو فتح کرنے کا تاثر دیا ہوا ہے
    تعصّب اور نسل پرستی سے جان چھرا کر جیو

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65

    میری دعا ہے آپ کی شادی کسی طالبانی فوجی سے ہوجاے

    :bigsmile: :bigsmile:

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #66
    فوج ہماری بقا کی ضمانت ہے ۔۔۔مسائل کی وجہ یہ سیاستدان ہیں ۔۔ جو قوم سے مال جان کے وعدے پر ووٹ لیکر آتے ہیں اور پھر اسی مال جان کے درپے ہو جاتے ہیں ۔۔۔

    بہت شکریہ بھائی صاحب

    ایسا ھی ھوگا لیکن میں ایسا نہیں سمجھتا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    Zinda Rood زندہ رود صاحب، آپ بھائی کا لیول چیک کریں -اس تھکڑ اور نکمی فوج جس نے ہر اس جنگ میں ناکامی پائی جو اس نے لڑنے کی کوشش کی -پچلھے کئی سالوں سے یہ جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہوکر اپنے ہی پالے ہوے سانپوں سے لڑنے کا ڈھونگ رچا رہے ہیں جس پر دنیا میں کویی یقین کرنے کو تیار نہیں ہے نتیجہ میں دہشت گردی کی کالی سرمئی لسٹوں میں جگہ پارہے ہیں اور اپنے ہم وطنوں پر کارپٹ بومبنگ کررہے ہیں انہوں نے اپنے مظالم ، قتل و غارتگری ،لوٹ مار ، لاپپتہ افراد ، سر بریدہ لاشوں کی بدولت بلوچستان اور سرحدی پٹی کو باغی بنا دیا ہے مگر میرے بھائی کے کان پر جوں نہیں رینگتی -اسکا خون صرف جوش مارتا ہے جب بھی کراچی کے محب وطن افراد کی سیاسی آواز کو دبا نے کا ذکر ہوتا ہے جہاں ان مسلح دہشت گردوں نے بغیر کسی مقابلہ اور گولی چلاے اس کو فتح کرنے کا تاثر دیا ہوا ہے تعصّب اور نسل پرستی سے جان چھرا کر جیو

    کراچی والی جنگ جیت  کر فوج نے  سارے گلے شکوے دور کردیئے ہیں ۔۔۔اب صرف چند گنے چنے افراد رہ گئے ہیں ۔کسی دعوت میں کھانے میں  جمال گوٹا ڈال کے ان سے  بھی  جان چھڑوا لیں گے ۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    بہت شکریہ بھائی صاحب ایسا ھی ھوگا لیکن میں ایسا نہیں سمجھتا

    چلیے ہمارے سمجنے اور آپ کے نہ ماننے کے درمیان ایک خلیج حائل ہے ۔۔۔۔۔۔نہ ہی آپ نے کوشش کی اور ہم ٹھہرے کندن دماغ  ۔۔۔۔۔۔

    ویسے سنائیں زندگی کیسے چل رہی ہے ۔۔فورم پر تشریف  لے آیا کریں ۔کیونکہ عاطف میاں تو یہ فورم ہمارے حوالے کر کے خود اڈیالہ میں باہر بیٹھے خاک آڑ ا رے ہیں

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #69

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔

    کچھ اِس سے ملتی جلتی بات کئی سالوں پہلے ایک عالم سے سُنی تھی۔۔۔۔۔

    کہ اللہ تعالیٰ نے چار نہیں پانچ کتابیں بھیجی ہیں۔۔۔۔

    زبور، توریت، انجیل، قرآن اور ڈنڈا۔۔۔۔۔

    پہلی چار کتابوں کے بارے میں تو یہ مسائل ہیں کہ کہیں ترامیم کردی گئیں تو کہیں عربی زبان کے الفاظ کے معانیٰ پر جھگڑے ہیں کہ یہ ہیں یا وہ ہیں۔۔۔۔۔

    لیکن ڈنڈا ایسی شاندار زبان میں لکھا گیا ہے جس کو تمام انسان بلا امتیاز رنگ و نسل و مذہب، ہر کوئی سمجھتا ہے۔۔۔۔۔ یونیورسل لینگویج۔۔۔۔۔

    ڈنڈے کی زبان میں معانیٰ و تفاسیر و تشریح وغیرہ کا جھنجھٹ ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔ جب ڈنڈا چلتا ہے تو ہر ایک کو بخوبی سمجھ آجاتا ہے کہ بات کیا ہورہی ہے اور کیا کرنے کو کہا جارہا ہے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ کچھ اِس سے ملتی جلتی بات کئی سالوں پہلے ایک عالم سے سُنی تھی۔۔۔۔۔ کہ اللہ تعالیٰ نے چار نہیں پانچ کتابیں بھیجی ہیں۔۔۔۔ زبور، توریت، انجیل، قرآن اور ڈنڈا۔۔۔۔۔ پہلی چار کتابوں کے بارے میں تو یہ مسائل ہیں کہ کہیں ترامیم کردی گئیں تو کہیں عربی زبان کے الفاظ کے معانیٰ پر جھگڑے ہیں کہ یہ ہیں یا وہ ہیں۔۔۔۔۔ لیکن ڈنڈا ایسی شاندار زبان میں لکھا گیا ہے جس کو تمام انسان بلا امتیاز رنگ و نسل و مذہب، ہر کوئی سمجھتا ہے۔۔۔۔۔ یونیورسل لینگویج۔۔۔۔۔ ڈنڈے کی زبان میں معانیٰ و تفاسیر و تشریح وغیرہ کا جھنجھٹ ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔ جب ڈنڈا چلتا ہے تو ہر ایک کو بخوبی سمجھ آجاتا ہے کہ بات کیا ہورہی ہے اور کیا کرنے کو کہا جارہا ہے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    ڈنڈا

    کتنا کارآمد ہے اس کا جواب اپنے گھوسٹ صاحب  ہی دیں گے ۔کیونکہ وہ  اس فورم کے پڑھے لکھے لوگوں میں ہیں ۔۔۔اور وہ آنکھوں دیکھا بتائیں گے ۔۔

    :bigsmile:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #71
    لیکن کراچی سے انڈیا کے دشت گردوں کو خاتمہ کرکے پاکستان کی فوج نے سارے داغ دھو دیئے ہیں ۔۔ باقی کے کام بھی آہستہ آہستہ ہو جائیں گے ۔۔آپکو اگر فوج سے کوئی ذاتی خلش ہے تو دہ چار خاکی وردی کے بغیر حاضر ہو آپ کے گلے شکوے دور کر سکتے ہیں ۔۔۔ :bigsmile:

    پورا کراچی کچرے سے بھرا ہوا ہے اور آپ کہتے ہیں فوج نے سارے داغ دھو دیئے، میرے خیال سے ان فوجیوں کے ہاتھ سے بندوقیں لے کر کدالیں، پھاوڑے اور جھاڑو پکڑانے چاہیئں تاکہ یہ کراچی کے داغ اچھے سے دھوئیں، یوں فری میں ہم انہیں کریڈٹ نہیں دے سکتے۔ :) ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72

    پورا کراچی کچرے سے بھرا ہوا ہے اور آپ کہتے ہیں فوج نے سارے داغ دھو دیئے، میرے خیال سے ان فوجیوں کے ہاتھ سے بندوقیں لے کر کدالیں، پھاوڑے اور جھاڑو پکڑانے چاہیئں تاکہ یہ کراچی کے داغ اچھے سے دھوئیں، یوں فری میں ہم انہیں کریڈٹ نہیں دے سکتے۔ :) ۔

    نہیں اب کراچی صاف ستھرا  ہو رہا یے بہت سارا گند یا تو مر کھپ ہے ۔۔میرا مطلب ہے جلا دیا گیا ہے ۔اور باقی کو جیل میں ٹھکانے لگا دیا گیا  ہے

    :bigsmile:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #73
    حفیظ صاحب، میرے لئے آپکا بیان کردہ یہ مختصر سا پیرا ہزاروں صفحوں پر مشتمل قصہ کہانیوں پر مبنی کتابوں سے افضل ہے آج سمجھ زیادہ بہتر آتا ہے کہ بنگالی پاکستانیوں سے عمومی طور پر اور پنجابی فوجیوں سے خصوصی طور پر اتنا نفرت کیوں کرتے ہیں اور اس بات کو کیوں یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ انکی نسلیں کبھی بھی یہ مظالم نہ بھولیں. کراچی کے رہائشی کے طور پر میں ذاتی طور پر اس رویہ اور کردار کا شاہد ہوں اس لئے جب آپ اور آپ جیسے حضرات الفت نون میں ان بھیڑیوں کے ہاتھوں ہونے والے مظالم کو نواز شریف کی کامیابیوں میں گنوانے کی کوشش کرتے ہیں تو محسوس یہی ہوتا ہے کہ تاریخ کو جانتے بوجھتے بھی تاریخ سے سبق نہ سیکھنے کی قسم کھائی ہویی ہے

    کراچی کے حوالے سے میرے پاس مختلف اطلاعات ہیں ، میرے ایک کزن ننانوے سے دو ہزار سات تک کراچی میں آئ ایس آئ کے کرنل تھے انوں نے اپنے سپاہیوں کو حکم دے رکھا تھا ہم یہاں پر صرف انجوائے کرنے آئے ہیں ، ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہے جو کوئی بھی جو مرضی کرتا ہے کرتا رہے، ہم کسی کو نہیں روکیں گے، سویلین کو روکنے کا کام صرف پولیس کا کے ، اس دور میں ہزاروں بوری بند لاشوں /ٹارگٹنگ کا الزام کبھی بھی فوج پر نہیں لگا ، بلکہ فوج اور ایم کیو ایم ہم نوالہ ہم پیالہ تھے ، ایم قیو ایم نے ہر بار فوج کو خود آپریشن کی دعوت دی

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #74
    قرار صاحب پچھلے ایک سال سے ہم اس فورم پر اور کیا جھک مار رہے بجائے اپنے اپنے من پسند سیاست دان کی تعریفوں کے پل باندھنے کے۔۔۔ میں فوج کو نہ تو مقدس گائے سمجھتا ہوں اور نہ ان کے غیر آئینی اقدامات کا حمائتی ہوں۔ مجھے فوج پر ان کی قربانیوں، ان کا ایک ڈسپلنڈ اور مضبوط ادارہ ہونے اور ان کی صلاحیتوں پر فخر ہے تو ان کےغیر آئینی اقدامات پر اسی طرح مہذب انداز میں مایوسی کا اظہار بھی کرتا آیا ہوں، لیکن میں تُن دو، ختم کردو،اڑا دو، پھاڑ دو وغیرہ جیسے بے سُرے نعروں کی بجائے علمی مکالمے پر یقین رکھتا ہوں ۔ آپ کے پوچھے کے مطابق پاکستانی فوج کی ناکامیوں اور کامیابیوں بلکہ ان کی وجوہات بارے بھی دلائل سے بات ہو سکتی ہے لیکن اس کے لئے لازمی ہے کہ اشو بیسڈ بات کی جائے۔ فوج کی موجودہ پیشہ ورانہ اہلیت، فوج کے غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدامات، فوجی مائینڈ سیٹ، پراکسی وارز ، اپنے ہی لوگوں پر بھی گولی چلانے وغیرہ جیسے موضوعات کو علیحدہ علیحدہ زیرِ بحث لایا جائے نہ کہ ان میں سے ایک موضوع کو بنیاد بنا کر دوسرے پہلو بارے تنقید کی جائے۔ جس طرح پاکستان کے تاریخی تناظر میں پارلیمنٹ، عدلیہ، پی آئی اے یا مجموعی طور پر حکومتِ پاکستان کو ستر سال کی مجموعی کارکردگی پر جج نہیں کیا جاتا بلکہ ادوار اور ارتقاء کے مختلف مراحل میں علیحدہ علیحدہ موضوعِ بحث بنایا جاتا ہے اسی طرح پاکستان فوج کی آج سے پچاس سال پہلے کی خود سے چھ گنا بڑے دشمن کے مقابل کچھ ناکامیوں کو آج آدھی صدی بعد تک جواز بنا کر بغض کی روش کو بڑھاوا دینا موجودہ پیشہ ورانہ اہلیت کی بے مقصد نفی ہے۔ آج دنیا بھر کے ڈفینس انالسٹس پاکستان فوج کو ناصرف دنیا کی چند بہتریں افوج میں ریٹ کرتے ہیں بلکہ اسے کاوئنٹر ٹیرررزم اور پراکسی وارز کے خلاف دنیا کی نمبر ون فورس مانا جاتا ہے۔ پچھلے چند سال میں فاٹا جیسے مشکل ترین علاقے سے ٹی ٹی پی کا مکمل صفایا ایک ایسی منفرد کامیابی ہے جو کہ نہ صرف بہت سے دوسرے اسی وبا کے مارے ممالک بلکہ افغانستان میں ۳۶ ممالک کی کولیشن آرمی اور چھوٹے سے انڈین کشمیر میں ۲۵ سال سے اینگیجڈ چھ لاکھ انڈین فوج کے لئے بھی قابل رشک یا حسد ایک پرفارمنس ہے۔ اسی طرح پاک فوج کی پلاننگ اور کنسلٹینسی سے سری لنکا کا انڈیا کی بیکنگ کے باوجود تامل ٹائیگرز کو پچیس سال کی قتل و غارت کے بعد صفحہ ہستی مٹا دینا ہر سری لنکن پاکستان فوج ہی کے نام لکھتا ہے رہا فوج کا سیاست میں دخل وغیرہ تو جہاں میں ان کے ان اقدام کا ناقد ہوں وہیں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ سیاست دان اس عمل میں اصل قصور وار ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان بننے سے آج تک فوج کے علاوہ کسی بھی اور ادارے کو مضبوط نہ ہونے دینا بھی اس عمل کے محرکات میں شامل ہے۔ جہاں تک اس بارے مائینڈ سیٹ کی بات ہے تو سیاست دان بھی وہی کرتا ہے جو فوج۔ اس کی واضح مثال پچھلے پانچ سال میں بلدیاتی اداروں سے جمہوری حکومتوں کا رویہ کسی صورت بھی فوج کے جمہوری حکومتوں سے رویے سے مختلف نہیں۔

    سری لنکا میں بھی بنیادی کام پی اے ایف نے انجام دیا، جنجوعہ صاحب کی فوج مفت میں کریڈٹ لیتی ہے ، یہی حال شمالی علاقه جات میں ہے ، فوج سے زیادہ بڑا کام ان جنگوں میں سویلین حکومتوں نے ادا کیا، انہوں نے لاکھوں آئ ڈی پیز کو سنبھالا ، نواز حکومت نے تو انکے لئے بھی چندہ نہیں مانگا

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    کراچی کے حوالے سے میرے پاس مختلف اطلاعات ہیں ، میرے ایک کزن ننانوے سے دو ہزار سات تک کراچی میں آئ ایس آئ کے کرنل تھے انوں نے اپنے سپاہیوں کو حکم دے رکھا تھا ہم یہاں پر صرف انجوائے کرنے آئے ہیں ، ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہے جو کوئی بھی جو مرضی کرتا ہے کرتا رہے، ہم کسی کو نہیں روکیں گے، سویلین کو روکنے کا کام صرف پولیس کا کے ، اس دور میں ہزاروں بوری بند لاشوں /ٹارگٹنگ کا الزام کبھی بھی فوج پر نہیں لگا ، بلکہ فوج اور ایم کیو ایم ہم نوالہ ہم پیالہ تھے ، ایم قیو ایم نے ہر بار فوج کو خود آپریشن کی دعوت دی

    حفیظ صاحب،
    کراچی کے حوالے سے ٹائم لائن درست رکھیں ٢٠٠٢ سے ٢٠٠٧ تک ایم قیو ایم حکومت میں شامل رہی ہے یہ دور ترقی خوش حالی اور امن کا دور تھا سواے ١٢ مائی ٢٠٠٧ کے واقعات کے.
    میری آپ سے درخواست ہے اگر آپ کے جاننے والوں میں کویی ١٩٩٢ کے آپریشن اور اس کے بعد کے واقعات میں ملوث رہا ہے تو اس سے ضرور کریدیں کہ فوج اس وقت کیا سوچ رہی تھی کیا سوچ کر انہوں نے حقیقی لاؤنچ کی تھی اور جناح پور کا کیا قصہ تھا ٹارچر سیلون کا کیا قصہ تھا اور کیوں تھا اور بھی کویی تفصیلات ہوسکیں تو معلوم کریں -سنی سنائی باتوں کے علاوہ چشم دید واقعات پر زیادہ زور دیں-

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    https://twitter.com/orion_nabula/status/1039033053769854976?s=12

    الطاف بھائی ۔۔

    کوئی اور جاگے نہ جاگے ۔گھوسٹ تو جاگے گا ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    میری دعا ہے آپ کی شادی کسی طالبانی فوجی سے ہوجاے :bigsmile: :bigsmile:

    بد دعا دینے کی نہیں ہو رہی

Viewing 17 posts - 61 through 77 (of 77 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward