Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 77 total)
  • Author
    Posts
  • Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21

    You didn’t have to go far to Iraq, the example of end of  Altaf Hussain  and his army of killers, dacaits and Bhatta khors would have been enough.  Dont worry we saved Karachi from turning into Kabul and Baghdad, we’ll be alright in the future too.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    شاہد عباسی صاحب امید کے مطابق …فوج کی شان میں پہلا ترانہ لکھنے میں آپ پھر بازی لے گئے ….مبارک ہو آپ نے فوج میں اسی طرح کی خامیوں کی بات کی ہے جیسے کہ صحافیوں، سیاستدانوں سپاہیوں، افسر شاہی، اور معاشرے کے ہر طبقے میں ہے ….یہ بلکل ٹھیک ہے کیونکہ فوج عوام سے آتی ہے …عوام کرپٹ ہو فوج پاکباز نہیں ہوسکتی تاہم یہ بتائیے کہ آپ نے سیاستدانوں ، صحافیوں ، ڈاکٹروں وغیرہ کے لیے کتنے توصیفی تھریڈ بناۓ ہیں؟ اگر خامیاں سب میں ہیں تو فوج مقدس گاۓ کیوں ہے ؟ ان کاغذی شیرون کی للکاروں کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا کوئی کارنامہ بھی یہاں درج کر دیتے تو اچھا ہوتا ….لیکن مسئلہ یہ ہے ناکامیوں اور شکستوں کی تو ایک داستان موجود ہے مگر ایک بھی فتح نہیں جس پر کہ قوم غرور کرسکے فوج کا ایک جوان اور افسر قوم پر احسان نہیں کرتا ….انہیں تنخواہ ملتی ہے ….لیکن بدقسمتی سے فوج واحد ادارہ ہے جو اپنا احتساب بھی نہیں ہونے دیتی …آپ اپنے اس چوکیدار سے کیا سلوک کریں گے جس کی موجودگی میں آپ کے گھر میں کئی ڈاکے پڑ چکے ہیں …بلکہ اس نے خود بھی آپ کے چوری کی ہے آپ اس چوکیدار کو فائر کریں گے یا اس کی تنخواہ بڑھا کر ایک تعریفی سند سے نوازیں گے ؟

    قرار صاحب پچھلے ایک سال سے ہم اس فورم پر اور کیا جھک مار رہے بجائے اپنے اپنے من پسند سیاست دان کی تعریفوں کے پل باندھنے کے۔۔۔ میں فوج کو نہ تو مقدس گائے سمجھتا ہوں اور نہ ان کے غیر آئینی اقدامات کا حمائتی ہوں۔
    مجھے فوج پر ان کی قربانیوں، ان کا ایک ڈسپلنڈ اور مضبوط ادارہ ہونے اور ان کی صلاحیتوں پر فخر ہے تو ان کےغیر آئینی اقدامات پر اسی طرح مہذب انداز میں مایوسی کا اظہار بھی کرتا آیا ہوں، لیکن میں تُن دو، ختم کردو،اڑا دو، پھاڑ دو وغیرہ جیسے بے سُرے نعروں کی بجائے علمی مکالمے پر یقین رکھتا ہوں ۔
    آپ کے پوچھے کے مطابق پاکستانی فوج کی ناکامیوں اور کامیابیوں بلکہ ان کی وجوہات بارے بھی دلائل سے بات ہو سکتی ہے لیکن
    اس کے لئے لازمی ہے کہ اشو بیسڈ بات کی جائے۔ فوج کی موجودہ پیشہ ورانہ اہلیت، فوج کے غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدامات، فوجی مائینڈ سیٹ، پراکسی وارز ، اپنے ہی لوگوں پر بھی گولی چلانے وغیرہ جیسے موضوعات کو علیحدہ علیحدہ زیرِ بحث لایا جائے نہ کہ ان میں سے ایک موضوع کو بنیاد بنا کر دوسرے پہلو بارے تنقید کی جائے۔

    جس طرح پاکستان کے تاریخی تناظر میں پارلیمنٹ، عدلیہ، پی آئی اے یا مجموعی طور پر حکومتِ پاکستان کو ستر سال کی مجموعی کارکردگی پر جج نہیں کیا جاتا بلکہ ادوار اور ارتقاء کے مختلف مراحل میں علیحدہ علیحدہ موضوعِ بحث بنایا جاتا ہے اسی طرح پاکستان فوج کی آج سے پچاس سال پہلے کی خود سے چھ گنا بڑے دشمن کے مقابل کچھ ناکامیوں کو آج آدھی صدی بعد تک جواز بنا کر بغض کی روش کو بڑھاوا دینا موجودہ پیشہ ورانہ اہلیت کی بے مقصد نفی ہے۔ آج دنیا بھر کے ڈفینس انالسٹس پاکستان فوج کو ناصرف دنیا کی چند بہتریں افوج میں ریٹ کرتے ہیں بلکہ اسے کاوئنٹر ٹیرررزم اور پراکسی وارز کے خلاف دنیا کی نمبر ون فورس مانا جاتا ہے۔ پچھلے چند سال میں فاٹا جیسے مشکل ترین علاقے سے ٹی ٹی پی کا مکمل صفایا ایک ایسی منفرد کامیابی ہے جو کہ نہ صرف بہت سے دوسرے اسی وبا کے مارے ممالک بلکہ افغانستان میں ۳۶ ممالک کی کولیشن آرمی اور چھوٹے سے انڈین کشمیر میں ۲۵ سال سے اینگیجڈ چھ لاکھ انڈین فوج کے لئے بھی قابل رشک یا حسد ایک پرفارمنس ہے۔ اسی طرح پاک فوج کی پلاننگ اور کنسلٹینسی سے سری لنکا کا انڈیا کی بیکنگ کے باوجود تامل ٹائیگرز کو پچیس سال کی قتل و غارت کے بعد صفحہ ہستی مٹا دینا ہر سری لنکن پاکستان فوج ہی کے نام لکھتا ہے

    رہا فوج کا سیاست میں دخل وغیرہ تو جہاں میں ان کے ان اقدام کا ناقد ہوں وہیں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ سیاست دان اس عمل میں اصل قصور وار ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان بننے سے آج تک فوج کے علاوہ کسی بھی اور ادارے کو مضبوط نہ ہونے دینا بھی اس عمل کے محرکات میں شامل ہے۔ جہاں تک اس بارے مائینڈ سیٹ کی بات ہے تو سیاست دان بھی وہی کرتا ہے جو فوج۔ اس کی واضح مثال پچھلے پانچ سال میں بلدیاتی اداروں سے جمہوری حکومتوں کا رویہ کسی صورت بھی فوج کے جمہوری حکومتوں سے رویے سے مختلف نہیں۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    پاک فوج، فضائیہ، بحریہ کے غازیوں شہیدوں کو سلام میرے عزیز کزن دوست ہم جماعت میجر عابد مجید شہید آج بے طرح یاد آ رہے ہیں وہ سوات آپریشن میں شہید ہوۓ تھے https://defence.pk/pdf/attachments/540c66f0f6144e6b0df51cf5ab5d4220-jpg.100860/

    اتنا خوبصورت نوجوان ۔۔۔۔ مفت میں  دھشت گردوں اور جرنلل کیانی کے میچ میں  شہید ہوگیا ۔۔۔ نہ ایک انچ  پا کستان کا مشرق سے بڑھا نہ مغرب سے بڑھا ۔۔ الٹا  شکیل آفریدی کے ھاتھوں بد نامی گلے ڈال دی گئی ۔۔۔۔۔

    اگر یہ نوجوان میرا کزن ہوتا ۔۔۔۔ میں اس کو سمجھا تا ۔۔۔۔۔ انٹرنیشل دھشت گردی ۔۔۔ سیاست ۔۔۔۔ کی خاطر ۔۔۔ اپنے جان دینے کی ضرورت نہیں ۔۔۔

    اپنے ما ں باپ ۔۔۔۔ بہن بھائیوں کو ۔۔۔۔ غموں اور دکھوں کے سمندر میں دکھیلنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔۔

    سوات ہو یا وزیرستان  ہویا کابل ۔۔۔۔۔۔ انٹرنیشنل دھشت گردی جنگ ۔۔۔۔۔یا گلوبل سیاست ۔۔۔۔۔ کا نوالہ بننے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔

    اس سے تو بہتر اپنے گھر میں اپنے ماں باپ کی خدمت کرتے کرتے جان دے دیتا ۔۔۔۔ جنت کی معراجوں کو پا لیتا ۔۔۔

    سوات میں نہ اسلام کی جنگ تھی نہ پا کستان کی جنگ تھی ۔۔۔۔ سوات میں جنگ ۔۔۔ جنرل مشرف جرنل کیا نی ۔۔۔ اور پینٹا گان کی جنگ تھی ۔۔۔ ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ میرا خیال ۔۔۔۔ لوگوں کو اپنے کزنوں ۔۔۔ اپنے بھائیوں ۔۔۔ رشتہ داروں کو ۔۔۔۔ فوج سے بچا کر رکھنا چاھیے ۔۔۔۔ اور بے موت گلوبل سیاست کا نوالہ نہیں بنا نا چاھیے ۔۔

    ۔۔۔ اس نوجوان کی اور اسی طرح کچھ اور نوجوانوں کی تصویرین دیکھ کر ۔۔۔ دل نہایت غمگین ہوجاتا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔ کاش اس نوجوان کی جگہ۔۔۔۔  شا ھد عباسی ۔۔۔۔ جیسے لوگ ۔ دھشت گردوں کے ۔۔۔ ھاتھوں ۔۔۔ گلوبل جنگ کا نوالہ بن گئے ہوتے ۔۔۔۔  ۔۔۔

    میری دعا ہے کہ ۔۔۔۔ اللہ کرے ۔۔ شا ھد عباسی  سمیت اس کے سارے کزن ۔۔۔ چا چے مامے ۔۔۔۔  رشتہ دار ۔۔۔ بہنوئی ۔۔۔ اسی طرح ۔۔۔۔ دھشت گردوں کے ھاتھوں ۔۔۔ شہا دت کے رتبے پر فائز ہوجائین ۔۔۔۔

    اللہ تعالٰی  ۔۔۔ جرنل باجواہ ۔۔۔۔ ڈی جی آئی ایس آئی ۔۔۔ ڈی جی ریجنرز ۔۔۔۔۔۔ چودہ کور کمانڈروں ۔۔۔۔ ۔۔ کو ۔۔۔۔ بھی اسی سال ۔۔۔ دھشت گردوں کے ھاتھوں ۔۔۔۔ جلد از جلد ۔۔۔ شہید فرمائے ۔۔۔۔۔

    ان لوگوں نے جیسے کسی  دوسرے کی ماں کی گود ۔۔۔ اجڑوائی ۔۔۔۔ ان کے گودیں بھی اجڑین تو ان کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    عمران خان بے چارے کی  تقریباً ۔۔۔۔ ایک ھفتے ہی کی حکومت ہوئی ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ پہلے جی ایچ کیو ۔۔۔۔ کی کرسی پر بٹھا کر ۔۔۔۔ سول بندے کو ماموں بنایا ۔۔۔

    اگلے دن ۔۔۔۔ چیف آرمی سٹاف ۔۔۔۔ گھنٹون کی میٹنگ کرنے آگیا ۔۔۔۔

    اگلے دن ۔۔۔ بد نام زمانہ طالبان کا ۔۔۔۔ کٹھا کھولنے ۔۔۔۔۔۔ ما ئیک پومپیو ۔۔۔۔ کا مجرا لگا کر بیٹھ گئے

    اگلے دن ۔۔۔۔ بے چارے سول وزیراعظم کو ۔۔۔۔ لیکر ۔۔۔ جی ایچ کیو ۔۔۔۔۔ میں ۔۔۔ شہید ماں پتر ٹریجیڈی  غمگین چھ ستمبر کی ھنجو ۔۔۔ ھاواں ۔۔۔۔ فلم چلا تے رھے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ صرف ایک ھفتے کی حکومت میں ۔۔۔۔ سول وزیراعطم ۔۔۔ کو جنگی  اور فوجی ۔۔۔ پانی کا چھڑ کاؤ کرتے رھے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ یہ کس کو پھدو بنا رھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔

    اللہ تعا لی۔۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ کو اپنی حفاظت وا مان میں رکھے ۔۔۔۔۔۔ اور اس کے گرد تیزی پھرتی سے منڈ لاتے ۔۔۔ فوجی جنگی ۔۔۔۔ گندی غلیظ بد روحوں سے بچائے ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    اتنا خوبصورت نوجوان ۔۔۔۔ مفت میں دھشت گردوں اور جرنلل کیانی کے میچ میں شہید ہوگیا ۔۔۔ نہ ایک انچ پا کستان کا مشرق سے بڑھا نہ مغرب سے بڑھا ۔۔ الٹا شکیل آفریدی کے ھاتھوں بد نامی گلے ڈال دی گئی ۔۔۔۔۔ اگر یہ نوجوان میرا کزن ہوتا ۔۔۔۔ میں اس کو سمجھا تا ۔۔۔۔۔ انٹرنیشل دھشت گردی ۔۔۔ سیاست ۔۔۔۔ کی خاطر ۔۔۔ اپنے جان دینے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ اپنے ما ں باپ ۔۔۔۔ بہن بھائیوں کو ۔۔۔۔ غموں اور دکھوں کے سمندر میں دکھیلنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ سوات ہو یا وزیرستان ہویا کابل ۔۔۔۔۔۔ انٹرنیشنل دھشت گردی جنگ ۔۔۔۔۔یا گلوبل سیاست ۔۔۔۔۔ کا نوالہ بننے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔ اس سے تو بہتر اپنے گھر میں اپنے ماں باپ کی خدمت کرتے کرتے جان دے دیتا ۔۔۔۔ جنت کی معراجوں کو پا لیتا ۔۔۔ سوات میں نہ اسلام کی جنگ تھی نہ پا کستان کی جنگ تھی ۔۔۔۔ سوات میں جنگ ۔۔۔ جنرل مشرف جرنل کیا نی ۔۔۔ اور پینٹا گان کی جنگ تھی ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ میرا خیال ۔۔۔۔ لوگوں کو اپنے کزنوں ۔۔۔ اپنے بھائیوں ۔۔۔ رشتہ داروں کو ۔۔۔۔ فوج سے بچا کر رکھنا چاھیے ۔۔۔۔ اور بے موت گلوبل سیاست کا نوالہ نہیں بنا نا چاھیے ۔۔ ۔۔۔ اس نوجوان کی اور اسی طرح کچھ اور نوجوانوں کی تصویرین دیکھ کر ۔۔۔ دل نہایت غمگین ہوجاتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔ کاش اس نوجوان کی جگہ۔۔۔۔ شا ھد عباسی ۔۔۔۔ جیسے لوگ ۔ دھشت گردوں کے ۔۔۔ ھاتھوں ۔۔۔ گلوبل جنگ کا نوالہ بن گئے ہوتے ۔۔۔۔ ۔۔۔ میری دعا ہے کہ ۔۔۔۔ اللہ کرے ۔۔ شا ھد عباسی سمیت اس کے سارے کزن ۔۔۔ چا چے مامے ۔۔۔۔ رشتہ دار ۔۔۔ بہنوئی ۔۔۔ اسی طرح ۔۔۔۔ دھشت گردوں کے ھاتھوں ۔۔۔ شہا دت کے رتبے پر فائز ہوجائین ۔۔۔۔ اللہ تعالٰی ۔۔۔ جرنل باجواہ ۔۔۔۔ ڈی جی آئی ایس آئی ۔۔۔ ڈی جی ریجنرز ۔۔۔۔۔۔ چودہ کور کمانڈروں ۔۔۔۔ ۔۔ کو ۔۔۔۔ بھی اسی سال ۔۔۔ دھشت گردوں کے ھاتھوں ۔۔۔۔ جلد از جلد ۔۔۔ شہید فرمائے ۔۔۔۔۔ ان لوگوں نے جیسے کسی دوسرے کی ماں کی گود ۔۔۔ اجڑوائی ۔۔۔۔ ان کے گودیں بھی اجڑین تو ان کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔

    اللہ کرے تو مریم کی گاڑی کے پہئے کے نیچے آ جائے اور اسے تیری چئوں چئوں بھی سنائی نہ دے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26
    کچھ لوگوں کو یہ خوش فہمی ھے کہ یہ کاروباری جرنیل کوئی بھی جنگ جیتنے کے اھل ھیں؛

    ایک وقت آئے گا جب انکی تمام ناکام مہم جوئیوں پر ایک آزاد کمیشن بنے گا تو اس وقت تک زندہ بزرگ ولاچار بوٹ پالشی اپنی انگلیاں کاٹنے کو دوڑیں گے۔۔۔۔

    پہلے تو کمزور اور محدود میڈیا کی بدولت قوم انکی اصلیت سے بے خبر تھی لیکن اب تو انکے بد اعمال روز روشن کی طرح آیاں ھو چکے ھیں۔۔۔

    دھشتگردی،بھتہ خوری،قبضہ گیری،شہریوں کا قتل وقتال،آئین سے بغاوت اور سب سے بڑھ کر بیغیرتی کے تمغے شان سے لگائے گھومنا چند ایک ایسے اوصاف ھیں جنکی مثال تہذیب یافتہ تو دور کی بات سرحد کے اس پار بھی نہیں ملتی۔۔۔۔

    یہ جو قربانی کا سودا بیچتے فوجی ھڈ حرام قوم کو الو بناتے وقت یہ بھول جاتے ھیں کہ انہیں نے پیسے کے بدلے اپنی جان کا سودا کیا ھوا ھے؛ابھی انکی دو مہینے کی تنخواہ روک لو تو انکی مفاد پرستی کھل کر سامنے آ جائے گی۔۔۔

    خون اگر مقدس ھے تو وہ سویلین کا ھے جو بغیر کسی مالی مفاد کے وطن کیلئے جان بھی دیتے ھیں اور ان ھڈ حرام فوجیوں کو پالتے بھی ھیں۔۔

    کام کے نہ کاج کے دشمن اناج کے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    You didn’t have to go far to Iraq, the example of end of Altaf Hussain and his army of killers, dacaits and Bhatta khors would have been enough. Dont worry we saved Karachi from turning into Kabul and Baghdad, we’ll be alright in the future too.

    First time I met Dr.Khalid Maqbool Siddiqi in year 1987. He was than chairman APMSO, he is hard core altafi or in your word killer / bhtta khor/dacoit. What is he doing in cabinet of PTI government?

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    قرار صاحب پچھلے ایک سال سے ہم اس فورم پر اور کیا جھک مار رہے بجائے اپنے اپنے من پسند سیاست دان کی تعریفوں کے پل باندھنے کے۔۔۔ میں فوج کو نہ تو مقدس گائے سمجھتا ہوں اور نہ ان کے غیر آئینی اقدامات کا حمائتی ہوں۔ مجھے فوج پر ان کی قربانیوں، ان کا ایک ڈسپلنڈ اور مضبوط ادارہ ہونے اور ان کی صلاحیتوں پر فخر ہے تو ان کےغیر آئینی اقدامات پر اسی طرح مہذب انداز میں مایوسی کا اظہار بھی کرتا آیا ہوں، لیکن میں تُن دو، ختم کردو،اڑا دو، پھاڑ دو وغیرہ جیسے بے سُرے نعروں کی بجائے علمی مکالمے پر یقین رکھتا ہوں ۔ آپ کے پوچھے کے مطابق پاکستانی فوج کی ناکامیوں اور کامیابیوں بلکہ ان کی وجوہات بارے بھی دلائل سے بات ہو سکتی ہے لیکن اس کے لئے لازمی ہے کہ اشو بیسڈ بات کی جائے۔ فوج کی موجودہ پیشہ ورانہ اہلیت، فوج کے غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدامات، فوجی مائینڈ سیٹ، پراکسی وارز ، اپنے ہی لوگوں پر بھی گولی چلانے وغیرہ جیسے موضوعات کو علیحدہ علیحدہ زیرِ بحث لایا جائے نہ کہ ان میں سے ایک موضوع کو بنیاد بنا کر دوسرے پہلو بارے تنقید کی جائے۔ جس طرح پاکستان کے تاریخی تناظر میں پارلیمنٹ، عدلیہ، پی آئی اے یا مجموعی طور پر حکومتِ پاکستان کو ستر سال کی مجموعی کارکردگی پر جج نہیں کیا جاتا بلکہ ادوار اور ارتقاء کے مختلف مراحل میں علیحدہ علیحدہ موضوعِ بحث بنایا جاتا ہے اسی طرح پاکستان فوج کی آج سے پچاس سال پہلے کی خود سے چھ گنا بڑے دشمن کے مقابل کچھ ناکامیوں کو آج آدھی صدی بعد تک جواز بنا کر بغض کی روش کو بڑھاوا دینا موجودہ پیشہ ورانہ اہلیت کی بے مقصد نفی ہے۔ آج دنیا بھر کے ڈفینس انالسٹس پاکستان فوج کو ناصرف دنیا کی چند بہتریں افوج میں ریٹ کرتے ہیں بلکہ اسے کاوئنٹر ٹیرررزم اور پراکسی وارز کے خلاف دنیا کی نمبر ون فورس مانا جاتا ہے۔ پچھلے چند سال میں فاٹا جیسے مشکل ترین علاقے سے ٹی ٹی پی کا مکمل صفایا ایک ایسی منفرد کامیابی ہے جو کہ نہ صرف بہت سے دوسرے اسی وبا کے مارے ممالک بلکہ افغانستان میں ۳۶ ممالک کی کولیشن آرمی اور چھوٹے سے انڈین کشمیر میں ۲۵ سال سے اینگیجڈ چھ لاکھ انڈین فوج کے لئے بھی قابل رشک یا حسد ایک پرفارمنس ہے۔ اسی طرح پاک فوج کی پلاننگ اور کنسلٹینسی سے سری لنکا کا انڈیا کی بیکنگ کے باوجود تامل ٹائیگرز کو پچیس سال کی قتل و غارت کے بعد صفحہ ہستی مٹا دینا ہر سری لنکن پاکستان فوج ہی کے نام لکھتا ہے رہا فوج کا سیاست میں دخل وغیرہ تو جہاں میں ان کے ان اقدام کا ناقد ہوں وہیں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ سیاست دان اس عمل میں اصل قصور وار ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان بننے سے آج تک فوج کے علاوہ کسی بھی اور ادارے کو مضبوط نہ ہونے دینا بھی اس عمل کے محرکات میں شامل ہے۔ جہاں تک اس بارے مائینڈ سیٹ کی بات ہے تو سیاست دان بھی وہی کرتا ہے جو فوج۔ اس کی واضح مثال پچھلے پانچ سال میں بلدیاتی اداروں سے جمہوری حکومتوں کا رویہ کسی صورت بھی فوج کے جمہوری حکومتوں سے رویے سے مختلف نہیں۔

    شاہد عباسی صاحب،
    چلیں فوج کی سیاست میں مداخلت پر گفتگو کرلیتے ہیں.
    آپ کے خیال میں کیا فوج پر سیاست میں دخل اندازی کا الزام درست ہے؟
    اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو آپ کے خیال میں فوج ایسا کیوں کرتی ہے ؟
    ساتھ میں اس بات پر بھی روشنی ڈال دیں کہ معاشرے کے ارتقا میں اس مداخلت کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    اتنا خوبصورت نوجوان ۔۔۔۔ مفت میں دھشت گردوں اور جرنلل کیانی کے میچ میں شہید ہوگیا ۔۔۔ نہ ایک انچ پا کستان کا مشرق سے بڑھا نہ مغرب سے بڑھا ۔۔ الٹا شکیل آفریدی کے ھاتھوں بد نامی گلے ڈال دی گئی ۔۔۔۔۔ اگر یہ نوجوان میرا کزن ہوتا ۔۔۔۔ میں اس کو سمجھا تا ۔۔۔۔۔ انٹرنیشل دھشت گردی ۔۔۔ سیاست ۔۔۔۔ کی خاطر ۔۔۔ اپنے جان دینے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ اپنے ما ں باپ ۔۔۔۔ بہن بھائیوں کو ۔۔۔۔ غموں اور دکھوں کے سمندر میں دکھیلنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ سوات ہو یا وزیرستان ہویا کابل ۔۔۔۔۔۔ انٹرنیشنل دھشت گردی جنگ ۔۔۔۔۔یا گلوبل سیاست ۔۔۔۔۔ کا نوالہ بننے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔ اس سے تو بہتر اپنے گھر میں اپنے ماں باپ کی خدمت کرتے کرتے جان دے دیتا ۔۔۔۔ جنت کی معراجوں کو پا لیتا ۔۔۔ سوات میں نہ اسلام کی جنگ تھی نہ پا کستان کی جنگ تھی ۔۔۔۔ سوات میں جنگ ۔۔۔ جنرل مشرف جرنل کیا نی ۔۔۔ اور پینٹا گان کی جنگ تھی ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ میرا خیال ۔۔۔۔ لوگوں کو اپنے کزنوں ۔۔۔ اپنے بھائیوں ۔۔۔ رشتہ داروں کو ۔۔۔۔ فوج سے بچا کر رکھنا چاھیے ۔۔۔۔ اور بے موت گلوبل سیاست کا نوالہ نہیں بنا نا چاھیے ۔۔ ۔۔۔ اس نوجوان کی اور اسی طرح کچھ اور نوجوانوں کی تصویرین دیکھ کر ۔۔۔ دل نہایت غمگین ہوجاتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔ کاش اس نوجوان کی جگہ۔۔۔۔ شا ھد عباسی ۔۔۔۔ جیسے لوگ ۔ دھشت گردوں کے ۔۔۔ ھاتھوں ۔۔۔ گلوبل جنگ کا نوالہ بن گئے ہوتے ۔۔۔۔ ۔۔۔ میری دعا ہے کہ ۔۔۔۔ اللہ کرے ۔۔ شا ھد عباسی سمیت اس کے سارے کزن ۔۔۔ چا چے مامے ۔۔۔۔ رشتہ دار ۔۔۔ بہنوئی ۔۔۔ اسی طرح ۔۔۔۔ دھشت گردوں کے ھاتھوں ۔۔۔ شہا دت کے رتبے پر فائز ہوجائین ۔۔۔۔ اللہ تعالٰی ۔۔۔ جرنل باجواہ ۔۔۔۔ ڈی جی آئی ایس آئی ۔۔۔ ڈی جی ریجنرز ۔۔۔۔۔۔ چودہ کور کمانڈروں ۔۔۔۔ ۔۔ کو ۔۔۔۔ بھی اسی سال ۔۔۔ دھشت گردوں کے ھاتھوں ۔۔۔۔ جلد از جلد ۔۔۔ شہید فرمائے ۔۔۔۔۔ ان لوگوں نے جیسے کسی دوسرے کی ماں کی گود ۔۔۔ اجڑوائی ۔۔۔۔ ان کے گودیں بھی اجڑین تو ان کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔

    انکے والد کرنل تھے اور انکا فوجی کیرئیر شاندار تھا وہ ہمارے خاندان میں پہلے جنرل بنتے لیکن وہ ضیاء کے خلاف بغاوت کر گئے لیکن انکے والد جو جماعت اسلامی کے مقامی امیر تھے انہوں نے جاں بخشی کروائی اور کورٹ مارشل کی بجائے رٹائرمنٹ ملی

    انہوں نے اپنے دونوں بیٹوں کو فوج میں ایک ساتھ بھرتی کروایا دونوں بھائیوں نے اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ اسی یونٹ میں شامل ہوۓ جس میں میرے والد، انکے والد اور انکے دادا نے سروس کی، سترہ پنجاب حیدری یونٹ کہلاتی ہے، عزیز بھٹی شہید بھی اسی یونٹ سے تھے

    عابد بہت اچھے اتھلیٹ بھی تھے، انکے بھائی جو اب کرنل خالد ہیں وہ بھی اسی حادثے میں گولی کا شکار ہوۓ گولی انکے بائیں بازو میں لگی میجر عابد اپنے بھائی کی مدد کو آئے اور طالبان کی گولی کا نشانہ بنے البتہ آٹھ دوسرے افسر میجر عابد کی وجہ سے محفوظ رہے

    میرے سب سے بڑے بھائی نے خاندان میں سب سے پہلے بغاوت کی اسکی وجہ یہ تھی کہ جب والد صاحب بنگال میں قید ہوگئے تو خاندان پر بڑا مشکل وقت تھا والد صاحب کی کوئی خبر نہ تھی اور فوج کچھ بتانے کو تیار نہ تھی البتہ تین ماہ بعد راشن دے جاتے تھے اس وقت کی مشکل نے بڑے بھائی پر اثر کیا اور وہ والد صاحب کے سامنے ڈٹ گئے اور کہا کہ وہ فوج میں نہیں جائیں گے اور این سی اے سے آرکیٹکٹ بن گئے والد صاحب کو آج بھی انکا جملہ کہ آپ نے فوج میں تیس سال ضائع کئے بہت دکھ دیتا ہے

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31
    جرنیلوں کا ملک پر مکمل قبضہ ہے

    اوپر سے وہ چاہتے ہیں قوم ان کے ترانے بھی گائے

    ہماری طرف سے معذرت

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    انکے والد کرنل تھے اور انکا فوجی کیرئیر شاندار تھا وہ ہمارے خاندان میں پہلے جنرل بنتے لیکن وہ ضیاء کے خلاف بغاوت کر گئے لیکن انکے والد جو جماعت اسلامی کے مقامی امیر تھے انہوں نے جاں بخشی کروائی اور کورٹ مارشل کی بجائے رٹائرمنٹ ملی انہوں نے اپنے دونوں بیٹوں کو فوج میں ایک ساتھ بھرتی کروایا دونوں بھائیوں نے اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ اسی یونٹ میں شامل ہوۓ جس میں میرے والد، انکے والد اور انکے دادا نے سروس کی، سترہ پنجاب حیدری یونٹ کہلاتی ہے، عزیز بھٹی شہید بھی اسی یونٹ سے تھے عابد بہت اچھے اتھلیٹ بھی تھے، انکے بھائی جو اب کرنل خالد ہیں وہ بھی اسی حادثے میں گولی کا شکار ہوۓ گولی انکے بائیں بازو میں لگی میجر عابد اپنے بھائی کی مدد کو آئے اور طالبان کی گولی کا نشانہ بنے البتہ آٹھ دوسرے افسر میجر عابد کی وجہ سے محفوظ رہے میرے سب سے بڑے بھائی نے خاندان میں سب سے پہلے بغاوت کی اسکی وجہ یہ تھی کہ جب والد صاحب بنگال میں قید ہوگئے تو خاندان پر بڑا مشکل وقت تھا والد صاحب کی کوئی خبر نہ تھی اور فوج کچھ بتانے کو تیار نہ تھی البتہ تین ماہ بعد راشن دے جاتے تھے اس وقت کی مشکل نے بڑے بھائی پر اثر کیا اور وہ والد صاحب کے سامنے ڈٹ گئے اور کہا کہ وہ فوج میں نہیں جائیں گے اور این سی اے سے آرکیٹکٹ بن گئے والد صاحب کو آج بھی انکا جملہ کہ آپ نے فوج میں تیس سال ضائع کئے بہت دکھ دیتا ہے

    حفیظ بھائی

    آپکی ہسٹری پڑھکر افسوس ہوا ہے

    فوج کی اقتدار ہوس کی قیمت آپکے والد صاحب کو بھی چکانا پڑی تھی

    کچھ سوالات ہیں جو ذہن میں آٹھ رہے ہیں اور آپ سے پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں

    کیا کبھی آپ نے اپنے والد صاحب سے پوچھا ہے کہ جب جنرل نیازی نے انہیں ہتھیار ڈالنے کا حکم دیا تھا تو انکے جذبات کیا تھے؟ کیا اپنے کمانڈر کا ناجائز حکم ماننا بھی ہر فوجی پر فرض ہوتا ہے؟ کیا آپکے والد صاحب یہ تسلیم کرتے ہیں کہ فوج کی ہوس اقتدار نے ہمارا ملک دو لخت کیا ہے؟ کیا آپکے والد صاحب نے کبھی اس پچھتاوے کا اظہار کیا ہے کہ ہتھیار ڈال کر بھارت کی قید میں چلے جانے سے ملک کے دفاع کی خاطر لڑتے ہوئے جان دے دینا آبرو مندانہ فیصلہ ہوتا؟

    میرے کئی دوست اور عزیز فوج میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں. ان سے بات کرکے کبھی محسوس نہیں ہوا ہے کہ انہیں فوج کی سیاست میں مداخلت پر اور فوج کے غیر آئینی اور غیر قانونی حرکتوں پر کوئی اعتراض ہو. شاید انکے ذہن میں بھی ٹریننگ کے وقت یہی ڈالا جاتا ہے کہ

    تم ملک کی حفاظت کیلیے نہیں بلکہ ملک چلانے کیلیے فوج میں شامل ہوئے ہیں اور بلڈی سویلینز تمہارے حاکم نہیں بلکہ غلام ہیں

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    مجھے اپنے ہر اُس فوجی جوان سے پیار ہے اُس کی دل سے عزت ہے

    جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد فتح کرنے میں شریک نہیں رہا

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
    جرنیلوں کا ملک پر مکمل قبضہ ہے
    اوپر سے وہ چاہتے ہیں قوم ان کے ترانے بھی گائے
    ہماری طرف سے معذرت

    نہیں نہیں۔۔۔۔۔۔ دیکھیں ایسا نہ کہیں۔۔۔۔۔

    پورا ترانہ نہ سہی۔۔۔۔۔

    ایک دو اَنترے ہی زیرِ لب گنگنا لیں۔۔۔۔۔

    اِس کا بھی ثواب ہے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    حفیظ بھائی آپکی ہسٹری پڑھکر افسوس ہوا ہے فوج کی اقتدار ہوس کی قیمت آپکے والد صاحب کو بھی چکانا پڑی تھی کچھ سوالات ہیں جو ذہن میں آٹھ رہے ہیں اور آپ سے پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں کیا کبھی آپ نے اپنے والد صاحب سے پوچھا ہے کہ جب جنرل نیازی نے انہیں ہتھیار ڈالنے کا حکم دیا تھا تو انکے جذبات کیا تھے؟ کیا اپنے کمانڈر کا ناجائز حکم ماننا بھی ہر فوجی پر فرض ہوتا ہے؟ کیا آپکے والد صاحب یہ تسلیم کرتے ہیں کہ فوج کی ہوس اقتدار نے ہمارا ملک دو لخت کیا ہے؟ کیا آپکے والد صاحب نے کبھی اس پچھتاوے کا اظہار کیا ہے کہ ہتھیار ڈال کر بھارت کی قید میں چلے جانے سے ملک کے دفاع کی خاطر لڑتے ہوئے جان دے دینا آبرو مندانہ فیصلہ ہوتا؟ میرے کئی دوست اور عزیز فوج میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں. ان سے بات کرکے کبھی محسوس نہیں ہوا ہے کہ انہیں فوج کی سیاست میں مداخلت پر اور فوج کے غیر آئینی اور غیر قانونی حرکتوں پر کوئی اعتراض ہو. شاید انکے ذہن میں بھی ٹریننگ کے وقت یہی ڈالا جاتا ہے کہ تم ملک کی حفاظت کیلیے نہیں بلکہ ملک چلانے کیلیے فوج میں شامل ہوئے ہیں اور بلڈی سویلینز تمہارے حاکم نہیں بلکہ غلام ہیں

    بہت بار پوچھا ہے ، بڑی تفصیلی بحثیں بھی ہوئیں ، انکے مطابق وہ شدید خوف میں مبتلا تھے سامنے سے آنے والے ہر بنگالی ہتھیار بند لگتا تھا اور آرڈر تھا کہ جو بھی ہتھیار بند نظر آئے اسے گولی مار دیں انکی جاب دفتری ٹائپ تھی، وہ بنیادی طور پر اکاونٹنگ کے شعبے سے تھے لیکن انہوں نے بھی سولہ بنگالی مارے ، انکے مطابق بنگالیوں میں نفرت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی وہاں بڑی بڑی یونیورسٹیاں تھیں ، فوج کا ایک پورا برگیڈ چٹاگانگ ایگریکلچرل یونیورسٹی کے ہاسٹل میں رہتا تھا ایک دن ایک پروفیسر نے بتایا کہ وہ فیصل آباد ایگریکلچرل یونیورسٹی میں کچھ سال رہ کر آیا تو انہوں نے پروفیسر صاحب کو سٹوڈنٹس کو لیکچر دینے کا کہا جس میں پروفیسر صاحب نے سٹوڈنٹس کوبتایا کہ جو چاول بنگال میں پیدا ہوتا ہے وہ شائد مغربی پاکستان میں گدھے بھی نہ کھائیں مغربی پاکستان بنگال کے مقابلے میں پٹ سن بھی بہت کم استعمال کرتا ہے اس تقریر کے بعد پروفیسر صاحب کے گھر بلوائیوں نے حملہ کردیا

    والد صاحب کے ایک دوست بھی قید میں رہے میرے سوال کے جواب میں انہوں نے ایک لطیفہ سنایا کہ ایک دن ڈھاکہ سٹیڈیم میں پورا جلسہ بھرا ہوا تھا اور ایک سٹوڈنٹ یونین کا لیڈر بڑی جاندار تقریر کررہا تھا کہ ہماری ماؤں کی عصمت دری کی جاتی ہے وغیرہ تو ایک ہمارا حوالدار مجمے میں کھڑا ہو اور نعرہ لگا دیا “جی او میرے سی او کے بچے!!” اور غائب ہوگیا اسکے بعد لیڈر کے حلق سے آواز نہیں نکل رہی تھی

    والد صاحب ، باقی فوجیوں کی طرح غلطی تسلیم نہیں کرتے، وہ زیادہ تر قصے یہی سناتے ہیں کہ انہوں نے قید میں کیسے بھارتیوں کو تنگ کئے رکھا

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #36
    نہیں نہیں۔۔۔۔۔۔ دیکھیں ایسا نہ کہیں۔۔۔۔۔ پورا ترانہ نہ سہی۔۔۔۔۔ ایک دو اَنترے ہی زیرِ لب گنگنا لیں۔۔۔۔۔ اِس کا بھی ثواب ہے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    آپ بس جلتے ہی رہنا

    دیکھنا پیار سے پیارے عمران خان نے پاکستان کو دیو کی قید سے چھڑوا لینا ہے

    پھر ہم نے ہنسی خوشی واپس جا کر رہنا ہے

    آپ بس جلتے ہی رہنا

    👽👽👽

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37
    پاک فوج کے ہر اس جوان کو سلام جو درج زیل شرائط اور معیار پر پورا اترتا ہو
    جس کے پاس اعلی تعلیم حاصل کرنے کے مواقع تھے مگر اس نے وطن کی خاطر سپاہی بننے کو ترجیح دی
    جس کے پاس دیگر با عزت روزگار حاصل کرنے مواقع حاصل تھے مگر اسنے وطن کی حفاظت کی خاطر سپاہی بننے کو ترجیح دی
    جو پاکستان کے آیین پر یقین رکھتا ہے اور اسکی حفاظت کا عملی مظاہرہ کرتا ہے
    جسکی گولی سے اسکے ہموطن محفوظ رہتے ہوں
    جو اپنے آفیسر کے غیر آیئنی اور غیر قانونی حکم پر عمل درآمد اپنا فرض نہیں سمجھتا ہو
    جو عوام کو وطن کا مالک سمجھتا ہو اور خود کو عوام کے سامنے جوابدہ
    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔۔۔۔

    آپ نے جو لکھا اور خاص طور پر وہ جس کو مَیں نے سُرخ رنگ سے نمایاں کیا ہے، سُن کر بڑا اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔ مگر تھوڑا سا اِن جملوں کے مطالب و معانی پر غور کریں۔۔۔۔۔

    مَیں آپ کے سامنے دو فرضی صورتحال رکھتا ہوں۔۔۔۔۔

    پہلی صورتحال۔۔۔۔۔

    پاکستان نامی ملک میں معاشی حالات ذرا خراب ہیں۔۔۔۔۔ ملک کے شریف سے وزیرِ اعظم ہمسایہ ملک کے چھپن انچ چوڑی چھاتی والے وزیرِ اعظم کے سامنے مدہوش ہو کر لیٹ چکے ہیں۔۔۔۔۔ اور سونے پہ سہاگہ اسلام شدید خطرے میں ہے۔۔۔۔۔

    مُلا پہلی دفاعی لائن کے طور پر سڑکوں پر آچکے ہیں۔۔۔۔۔

    اوپر سے فوج کی ٹاپ براس(چیف صاحب، کور کمانڈر، فارمیشن کمانڈرز وغیرہ) میں قوم کی خدمت کرنے کا جذبہ توبہ شکن انگڑائیاں لے رہا ہے۔۔۔۔۔

    بالآخر ڈی ڈے دن کا سورج طلوع ہے۔۔۔۔۔ اور اُس بابرکت دن وہ ایچ آور والی گھڑی آجاتی ہے۔۔۔۔۔

    ٹرپل ون بریگیڈ(میرے ذاتی خیال میں اس بریگیڈ کا نمبر سات سو چھیاسی ہونا چاہئے کہ ہر کام میں بسم اللہ پڑھنے سے برکت ہوتی ہے) کو حرکت میں آنے کا حکم ملتا ہے۔۔۔۔۔

    لیکن اس ٹرپل وَن کے بریگیڈئیر نے دانشگردی پر آپ کے فرمودات پڑھ رکھے ہیں اور اُن پر ایمان لے آیا ہے۔۔۔۔۔ اور وہ اپنے کمانڈر کا حکم ماننے سے انکار کردیتا ہے اور بجائے ایوانِ وزیرِ اعظم جانے کے جی ایچ کیو کی طرف چلا جاتا ہے اور آرمی چیف وغیرہ کو یرغمال بنالیتا ہے۔۔۔۔۔

    اتنے میں ہمارے شریف سے وزیرِ اعظم کو ہوش آجاتا ہے اور وہ معاملات کو اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔

    کچھ گولیاں وغیرہ چلتی ہیں مگر حالات جیسے تھے والی حالت میں واپس آجاتے ہیں۔۔۔۔۔

    ایوانِ وزیرِ اعظم میں ایک بڑی باوقار سی تقریب ہوتی ہے اور ہمارے شریف سے وزیرِ اعظم اُس بریگیڈئیر کو غازیءِ جمہوریت کا تمغہ پہناتے ہیں اور تمغہ پہناتے ہوئے کان میں سرگوشی کرتے ہیں کہ کچھ عرصہ بعد آپ کو ہی آرمی چیف بنایا جائے گا۔۔۔۔۔

    میرے اور آپ جیسے لوگ آنکھوں میں آنسوؤں(خوشی کے) کے سمندر لئے تالیاں بجا بجا کر ہتھیلیاں زخمی کرلیتے ہیں۔۔۔۔۔۔

    اور پھر سب ہنسی خوشی رہنے لگتے ہیں۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    دوسری صورتحال۔۔۔۔۔

    ملک کے کچھ حصوں میں �