Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 77 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    پاک فوج کو سلام ۔ جی ہاں مجھے اپنی فوج پر فخر ہے،جانوں کے نظرانوں پر شہیدوں کے خون اور غازیوں کی للکار پر فخر ہے۔ مجھے ان جوانوں پر فخر ہے اُن خامیوں کے باوجود وہی خامیاں جو ہمارے سیاست دانوں میں بھی، مذہبی رہنماؤں، جنرلسٹس اور سول سروس میں بھی موجود ہیں۔ دوکان دار ہو یا تھانیدار، پٹواری ہو جیالا یا انصافی سب کی ایک ہی ڈگر ہے۔ ۔ یہ خامیاں اس معاشرے کے ایک ایک فرد کے جینز کا جیسے حصہ بن چکیں ہیں۔ ہمیں ان خامیوں کی اصلاح کرنی ہے قوم کو اٹھانا ہے اور ترقی یافتہ اقوام کی صفوں میں اپنی جگہ بنانی ہے۔
    یہ سب ہمارے ارتقائی سفر کا حصہ ہے ، بہتری کی طرف اس سفر کا شاید آغاز ہو چکا ہے۔ لیکن کہیں سےاب بھی آہ و زاری، رونے پیٹنے اور چیخ و پکار کی صدائیں جاری ہے۔ کچھ لوگوں کے ہاں ماہِ محرم کے اندر ہی اندر ایک مریمی محرم کا سماں ہے، باواجی روزانہ آگ پر چل کر ماتم کا اہتمام کرتے ہیں،بارسا بھائی ٹویٹر کی سبیلیں لگاتے ہیں تو عاطف بھائی اڈیالہ جیل کے مین گیٹ پر شام غریباں سجائے بیٹھے ہیں۔ اطہر، جیوجی بھائی اور بلیور میاں بھی مرثیہ خوانی میں ثانی نہیں رکھتے جبکہ کالے کپڑوں میں ملبوس بکھرے بالوں میں جاتی عمرہ کی راکھ کی چاندی سجائے گلٹی بائی کاغم منانے کا اپنا ہی انداز ہے۔ کاش مریم نواز کو کوئی جا کر یہ احوالِ گریہ و زاری بارے خبر دے دے اور وہ چکی پیستے اپنے ہاتھوں سے نکلنے والے خون سے انہیں خط لکھ کر کچھ دلاسہ دے تاکہ کاروبارِ دانش گردی دوبارہ معمول کی ڈگر پر آ سکے۔

    .

    پسِ تحریر۔ آخری پیرا اس بات کا بدلہ ہے کہ زیریں علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مجھے بوٹ پالشیا کہے جانے کی توقع ہے ۔

    :hilar: :hilar:

    https://www.youtube.com/watch?v=HgBFtoiEsh4

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    ہمیں فخر ہے ان جوانوں پر جنہوں نے اپنی جانیں اس دھرتی کے لئے قربان کی

    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    آپ ڈرتے ڈرتے لکھتے ہیں ..ہم تو زمانے سے فخریہ بوٹ پالیشیا  ہیں .

    shahidabassi

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    آپ کو تو چپ  ہی لگ گئی

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    کبھی پرچم میں لپٹے ہوتے ہیں ..کبھی غازی ہوتے ہیں

    :jhanda:

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    shahidabassi

    ;-)

    کوکلا چھپاکی جمعرات آئی جے
    روک سکو تو روک لو
    شاہد عباسی دی شامت آئی جے

    :jhanda:

    شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    shahidabassi ;-) کوکلا چھپاکی جمعرات آئی جے روک سکو تو روک لو شاہد عباسی دی شامت آئی جے :tape: :tape: :tape:

    اوہ، آج تو واقعی ہے بھی جمعرات

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    پاک فوج، فضائیہ، بحریہ کے غازیوں شہیدوں کو سلام
    میرے عزیز کزن دوست ہم جماعت میجر عابد مجید شہید آج بے طرح یاد آ رہے ہیں وہ سوات آپریشن میں شہید ہوۓ تھے

    https://defence.pk/pdf/attachments/540c66f0f6144e6b0df51cf5ab5d4220-jpg.100860/

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    پاک فوج، فضائیہ، بحریہ کے غازیوں شہیدوں کو سلام میرے عزیز کزن دوست ہم جماعت میجر عابد مجید شہید آج بے طرح یاد آ رہے ہیں وہ سوات آپریشن میں شہید ہوۓ تھے

    بھری جوانی میں سینکڑوں سہانے خوابوں کو دل میں سمائے فخر سے وطن پر جان قربان کر دینا ۔ عظیم ہے آپ کا کزن حفیظ صاحب۔ ایسے ہی میرا یہ تھریڈ نادان جی کے حال ہی میں دنیا چھوڑ جانے والے بھائی کے نام جو کہ فوج میں کرنل تھے۔ اللہ ان دونوں کو اپنی رحمت سے نوازے۔ آمین

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    وہ کیسے ؟

    :omg:

    آپ کو تو چپ ہی لگ گئی
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    عراقی  قوم بھی اسی طرح فوج کی پوجا کیا کرتی تھی ۔۔۔ بڑی بڑی جنرل کی تصویریں گھر گھر ۔۔۔ دکان دکان ۔۔۔ آوازیں تھیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    پھر نہ عراق نہ رھا نہ فوج ۔۔۔۔ یہی انجام پا ک فوج اور اس کی پوجا والی عوام کا سو فی صد طے ہے ۔۔۔۔ دنیا کی تاریخ گواہ ہے ۔۔۔۔ ھٹلر سے صدام تک ۔۔۔ تمام بڑی فوجیں غرق ہوئیں ۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    اس لیئے پوری پاک فوج ایک ہی دن اکٹھی شہید ہوجائے تو بہت ہی اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔ ملک ۔۔۔۔۔ بغداد ۔۔۔ کابل ۔۔۔ بننے سے ابھی بچ سکے گا۔۔۔۔۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13

    سوال؟

    پاک فوج میں غیر مسلم بھی ہیں، کیا وہ بھی شہید ہوتے ہیں؟؟؟


    Every one should do his / her own job !

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    پاک فوج کے ہر اس جوان کو سلام جو درج زیل شرائط اور معیار پر پورا اترتا ہو
    جس کے پاس اعلی تعلیم حاصل کرنے کے مواقع تھے مگر اس نے وطن کی خاطر سپاہی بننے کو ترجیح دی
    جس کے پاس دیگر با عزت روزگار حاصل کرنے مواقع حاصل تھے مگر اسنے وطن کی حفاظت کی خاطر سپاہی بننے کو ترجیح دی
    جو پاکستان کے آیین پر یقین رکھتا ہے اور اسکی حفاظت کا عملی مظاہرہ کرتا ہے
    جسکی گولی سے اسکے ہموطن محفوظ رہتے ہوں
    جو اپنے آفیسر کے غیر آیئنی اور غیر قانونی حکم پر عمل درآمد اپنا فرض نہیں سمجھتا ہو
    جو عوام کو وطن کا مالک سمجھتا ہو اور خود کو عوام کے سامنے جوابدہ

    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    ملک دو لخت کرنے والوں، پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈالنے والوں، گارگل میں شہید ہونے والے اپنے فوجیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگنے والوں اور بغیر جنگ لڑے سیاچن اور انگور اڈا بھارت اور افغانستان کے حوالے کرنے والوں کا ڈھٹائی سے یوم دفاع منانا بے غیرتی اور بے شرمی کی اعلی ترین مثال ہے

    یوم دفاع منانے والوں کو چھ ستمبر کی یوم دفاع منانا شروع کرنے سے پہلے صبح صبح اٹھکر اپنی کارکردگی کے آئینے میں اپنی یہ چند تصاویر ضرور دیکھ لینی چاہیے تاکہ یوم دفاع پر بہادری کی بھڑکیں مارتے وقت انہیں اپنی اوقات کا احساس ہوتا رہے

    میرے خیال میں اس بزدل فوج کیلیے بہتر ہوگا کہ اپنی اصلیت پہچان کر یوم دفاع منانے کی بجائے سولہ دسمبر کو اپنے منہ پر لالک مل کر یوم سیاہ منایا کرے. شاید یوم سیاہ منانے سے ڈھاکہ کے پلٹن گراونڈ میں اسکی کھوئی ہوئی شرم اور غیرت واپس لوٹ آئے

    کاش اس فوج نے کوئی ایک بھی جنگ جیتی ہوتی، دشمن کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کیا ہوتا، اپنی ایک انچ زمین کا بھی دفاع کیا ہوتا یا کوئی بھی قابل فخر کارنامہ سر انجام دیا ہوتا تو آج ہم بھی فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کے ساتھ مل کر ہم بھی یوم دفاع مناتے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    کبھی پرچم میں لپٹے ہوتے ہیں ..کبھی غازی ہوتے ہیں :jhanda:

    اور کبھی بے شرمی سے پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈال کر نیازی ہوتے ہیں

    :rock:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    شاہد بھائی ہمیں آپ کی ملک کے لئے گراں قدر خدمات کا تہہ دل سے اعتراف ہے کوی دن تھا جب آپ پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑتے کوپن ہیگن جابسے ہم بے چارے تو اتنے بہادر تھے نہیں کہ کارگل ، سیاچن ، کشمیر اور بنگلہ دیش واپس لے سکتے ، اب آپ نے ملٹری جاین کرلی ہے تو امید کی جاسکتی ہے کہ ایک سال کے اندر اندر یہ تمام کھوے ہوے خطہ زمین ہمیں واپس مل جائیں گے
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    شاہد عباسی صاحب

    امید کے مطابق …فوج کی شان میں پہلا ترانہ لکھنے میں آپ پھر بازی لے گئے ….مبارک ہو

    آپ نے فوج میں اسی طرح کی خامیوں کی بات کی ہے جیسے کہ صحافیوں، سیاستدانوں سپاہیوں، افسر شاہی، اور معاشرے کے ہر طبقے میں ہے ….یہ بلکل ٹھیک ہے کیونکہ فوج عوام سے آتی ہے …عوام کرپٹ ہو فوج پاکباز نہیں ہوسکتی

    تاہم یہ بتائیے کہ آپ نے سیاستدانوں ، صحافیوں ، ڈاکٹروں وغیرہ کے لیے کتنے توصیفی تھریڈ بناۓ ہیں؟

    اگر خامیاں سب میں ہیں تو فوج مقدس گاۓ کیوں ہے ؟

    ان کاغذی شیرون کی للکاروں کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا کوئی کارنامہ بھی یہاں درج کر دیتے تو اچھا ہوتا ….لیکن مسئلہ یہ ہے ناکامیوں اور شکستوں کی تو ایک داستان موجود ہے مگر ایک بھی فتح نہیں جس پر کہ قوم غرور کرسکے

    فوج کا ایک جوان اور افسر قوم پر احسان نہیں کرتا ….انہیں تنخواہ ملتی ہے ….لیکن بدقسمتی سے فوج واحد ادارہ ہے جو اپنا احتساب بھی نہیں ہونے دیتی …آپ اپنے اس چوکیدار سے کیا سلوک کریں گے جس کی موجودگی میں آپ کے گھر میں کئی ڈاکے پڑ چکے ہیں …بلکہ اس نے خود بھی آپ کے چوری کی ہے

    آپ اس چوکیدار کو فائر کریں گے یا اس کی تنخواہ بڑھا کر ایک تعریفی سند سے نوازیں گے ؟

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    سلام ان شہدا کو جو جرنیلوں کے مالی مفادات کا تحفظ کرتے انجانے میں اپنی جان سے چلے گئے۔۔۔۔

    سلام ان غازیوں کو جن کی پتلونیں آج بھی لال قلعہ ھندوستان کی دیواروں پر پڑی سنہ اکہتر کی یاد تازہ کر رھی ھیں۔۔۔

    سلام ان  شہدا کو جنہوں نےکارگل کے محاز پر ھندوستان سے پچھواڑے لالو لال کروائے

    اور سلام عقیدت ان غازیوں کے جو کارگل پر جنگ بندی کا اعلان ھوتے ھی وھاں سے دڑکی لگانے میں اول آئے۔۔۔

    سلام سلام اے شہدا سلام

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20

    آُوُ بچوں تم کو سنائیں کہاںی یوم استقلال کی
    جسکی خاطر پھدو بنایا تمکو تمہاری فوج نے
    ====================
    ایسا جشن تو امریکہ اور یورپ والے جنگ عظیموں کی جیت پر بھی نہیں مناتے

    ====================================================================================================================================

    جب حملہ ہوا تو پھدوفوج لاہور کے بارڈر پر تھی ہی نہیں ، یعنی اسے پتہ ہی نہ تھا کہ حملہ بھی ہوسکتا ہے ، بھارتی فوج والٹن ائرپورٹ پر قبضۃ کرنے والی تھی کہ لاہور کے شہری بم باندہ کر ٹینکوں کے آگے لیٹ گئے اور یوں لاہور بچ گیا ، مگر سہرا بندہا پھدوُں کے سر ، کیا آج ان شہریوں کو کوئی پوچھتا ہے جنہوں نے جانیں دیں
    |
    بیس ستمبر تک فوج کا ۸۵ فی صد اسلحہ ختم ہوچکا تھا اور صرف ۱۵ فی صد بچا تھا ، جبکہ ہندوستان کا صرف ۱۵ فیصد اسلحہ ختم ہوا تھا ، اس حساب سے دو تین روز میں بہادروں کا سارا اسلحہ ختم ہوجاتا اور ٹونٹیاں باقی رہ جاتیں
    |
    جی ایچ کیو میں ایوب اور کوروں کی میٹنگ ہورہی تھی ، دہماکوں کی آوازیں آنے لگیں ، اردلیوں سے بلا کر ایوب نے پوچھا کہ دہماکے کیسے ہورہے ہیں تو انہوں نے کہا کہ ” سر یہ اپکی پتلونوں میں ہورہے ہیں ، لائیے صفائی کردیں ” تو سب تگّ٘ی بن گئے
    |
    روس سے رابطہ کیا گیا کہ جو ہندوستان کے کیمپ میں اور اسکا حامی تھا تو کوسیجن نے کہا ” آگئے ہو تھلے ، لگ گئے ہو تھلے ، اب اتھے آوُ،،،،،،،،،تو ایوب پتلون پہنے بغیرہی تاشقند گیا اور یوں ماہدہ ہوگیا ، اور شاستری تو خوشی کے مارے وہیں مر گیا کہ اگر معاہدہ نہ ہوتا تو دلی کا لال قلعہ فتح ہوجاتا اور پورا ملک ختم ہوجاتا

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 77 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward