Viewing 11 posts - 21 through 31 (of 31 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #21
    Shami Bhai, I still believe that US trip is on cards, US foreign office spokesperson was just extra careful. Tomorrow hakabaka bibi will confirm that Malaina’s mom is returning home and Selected PM can come over. :)

    بشریٰ بھی تو بیٹیوں کی ماں تھی

    :tape:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #22
    شاہ محمود قریشی بہت چالاک انسان ہے، یہ چپکے سے ایسی خبریں وزارت خارجہ کے کسی سیکرٹری کے تھرو نکلوا دیتا ہوگا تاکہ انصافینز بھنگڑوں کا آغاز کردیں، باقی تردید تو متعلقہ ملک کے سفیر نے خبر سن کر کرنی ہی ہوتی ہے، اینڈ پر بست صرف ایک بندہ ہوتا ہے جس کا نام عمران خان ہے واہ شاہ جی واہ، عمران کو ایسے ہی رفتہ رفتہ جانے کا رستہ دکھاتے رہئے تاکہ آپ کا رستہ استوار ہوسکے

    اس سے پہلے جب شاہ محمود قریشی نے انڈیا کے مذاکرات پر آمادہ ہونے کی درفطنی چھوڑی تھی اور انڈیا نےکلاسیکل بزتی کی تھی اس کے بعد سے شاہ محمود نے خود سے ایسی درفطنیاں چھوڑنی چھوڑ دی ہیں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #23

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #24

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    اڑا لو مذاق – اصل میں روس اور امریکہ ، خان صاحب نہی بلکے ان کے ماموں کا لڑکا کامران جا رہا ہے

    :serious:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    امریکہ کا دورہ کنفرم ہو گیا ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    امریکہ کا دورہ کنفرم ہو گیا ہے

    تو اور میں کیا کہہ رہی ہوں ..لگتا ہے وڈیو نہیں دیکھی

    :doh:

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30

    اگر یہ سب سچ ہے تو کیا بحیثیت پاکستانی ہم کو خوش ہونا چاہیے

    ہاں انکو عادت ہے خود نمائی کی مگر ہمارا شیوا بھی یہی نظر آتا ہے کے گھر جل رہا ہے تو کیا ہوا پھلجڑیاں تو نظر آ رہی ہیں

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31
    وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی ہے

Viewing 11 posts - 21 through 31 (of 31 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi